Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 21/10/2016

October 21, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر شہر میں خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کر نیوا لا قا تل ڈبل ایم اے انگلش اور ڈپر یشن کا شکا ر تھا قتلوں اور خود کشی میں استعما ل ہو نیوا لا اسلحہ بھمبر کے مقامی اسلحہ ڈیلر سے خر ید گیا تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز بھمبر شہر میں دیہاڑے خاتو ن سمیت 2افراد کو قتل کر نیوا لا قاتل ایم اے انگلش تھا اور آجکل بھمبر کے مقامی پرا ئیوٹ کا لج میں دو پر یڈز پڑ ھا کر آیا تھا قاتل کے بارے میں معلو م ہوا ہے کہ وہ سا ت آٹھ سا ل سے انگلینڈ میں رہنے کے بعد جب سے پاکستان آیا تھا تو وہ ڈپر یشن کا شکار تھا اور اس کا باقاعد ہ علاج بھی کروا رہا تھا جبکہ قا تل نے 2افراد کو قتل کر نے اور خودکشی کر نے میں جو اسلحہ استعما ل کیا و ہ اس نے بھمبر کے مقامی اسلحہ ڈیلر عبد الجبار بٹ سے خر یدا تھا واردات کے وقت قا تل کی جیب سے اسلحہ خر ید نے کی پرچی اور بنک سے ATMکے ذریعے رقم نکلوانے کی رسیدیں تھیں اسلحہ خر ید نے کی رسید ملنے پر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے اسلحہ ڈیلز کی شا پ کو سیل کر نے کا حکم دیا تھا جس کو گزشتہ شام افسر مال بھمبر ایاز خا ن نے سیل کر دیا تھا ذرا ئع سے معلو م ہوا ہے کہ قاتل نے واردات میں 2عدد30بور استعما ل کئے ہیں پہلی واردات میں خا تو ن کو قتل کر نے میں استعما ل ہو نیوا لے 30بور پستو ل کو قاتل نے وہی چھوڑ دیا تھا اور میلاد چو ک میں تا جر را ہنما کے قتل کر نے اور خودکشی کر نے میں دوسرا 30بور پستو ل استعما ل کیا ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)پا کستا ن تحریک انصاف آزاد کشمیر صوبہ پنجا ب کے صدر چو ہد ری غلا م حسین آف دھر یا نے کہا ہے کہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی ،ظلم ،جبر کشمیر یوں کو تحر یک آزادی سے رو ک نہیں سکتے کشمیر یوں پر بھارتی مظالم کی بھر پور مذمت کر تے ہیں انسا نی حقوق کی تنظیمیں سلامتی کو نسل سمیت عالمی ادارے مداخلت کر کے بھارتی مظا لم رکوائیں کشمیر ی عوام کی نسل کشی کا سلسلہ جاری رہا تو کشمیر ی قوم دو بارہ بندوق اٹھا نے سمیت کنٹرو ل لا ئن کو توڑنے پر مجبور ہو نگے 27اکتو بر کو بر سلز میں بیرسٹرسلطا ن محمود چو ہدری کی قیادت میں ملین آزادی مارچ تحر یک آزادی کشمیر کیلئے نیک شگو ن ہو گا ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ3ما ہ سے مقبو ضہ کشمیر میں حا لات انتہا ئی کشیدہ ہیں قا بض بھارتی ظا لم افو اج نے ظلم وتشدد کا بازار گرم کر رکھا ہے مسلسل کر فیو سے پوری وادی میں قحط کا ساماں ہے ادویا ت کی کمی کے باعث ہزا روں زخمیوں کی زند گیاں دائو پر لگی ہیں جبکہ بھارتی افواج پیلٹ گن کے ذریعے نو جوانوں کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت زند گی بھر کیلئے معذور بنارہی ہے انہوں نے کہا کہ ایسے حا لا ت میں آزاد خطے کے علاوہ دنیا بھر میں بسنے وا لے کشمیر یوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے شکا ر اپنے مظلو م بھائیوں کی مدد کیلئے آگے آئیں انہوں نے کہا کہ27اکتو بر کو بر سلز میں قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی قیادت میں بھارتی مظا لم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر نے کیلئے ملین آزادی ما رچ کیا جا رہا ہے ملین مارچ تحر یک آزادی کشمیر کی کا میا بی میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا بیرو ن مما لک مقیم کشمیر ی ملین ما رچ میں شر کت کر کے تحر یک آزادی کشمیر کیسا تھ اپنی والہا نہ وابستگی کا ثبو ت دیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)24اکتو بر آزادکشمیر کے یو م تاسیس کو شا یا ن شا ن طر یقے سے منا نے کیلئے ضلعی آفیسرا ن کا اجلاس زیر صدرات ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل منعقد ہو ا جس میں 24اکتو بر کے پرو گرام کو حتمی شکل دی گئی شیڈول کے مطا بق نمازفجر کی ادائیگی کے بعد تما م مسا جد میں کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں کی جا ئینگی تما م سر کاری عما را ت پر پا کستان اور کشمیر کے قومی پر چم لہرا ئے جا ئینگے صبح 8:30پر ڈپٹی کمشنر احا طہ میں پرچم کشا ئی کی جا ئیگی جس کے مہما ن خصوصی سینئر وزیر حکومت چو ہد ری طا رق فا روق ہو نگے پو لیس کا چا ک وچو بند دستہ سلا می پیش کریگا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)گزشتہ روز بھمبر میں قتل ہونیوا لے تاجر را ہنما ملک اسد اللہ حیدر اور را جہ ظہیر با بر کی زوجہ محتر مہ کی الگ الگ نمازجناز ہ مر کز ی عید گا ہ میں ادا کی گئی نمازجناز ہ میں سینئر وزیر چو ہدری طا رق فا روق ،سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق ،PTIکے ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری ،سابق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن ،ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ،ایس سی افضل ضیا ئی ،سا بق ایڈ منسٹر یٹر سما ہنی را جہ ظفر اقبا ل ،تحصیل صدر مسلم لیگ نو ن سما ہنی را جہ منیر اللہ خا ن ،مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ابرار عظم ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع چو ہدری ارشد محمود ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ چو ہدر ی محمد فیاض ،DHO ڈ اکٹر اقبال حسین چوہدری ،تحصیلدار سر دار خا لد محمود ،نا ئب تحصیلدار را جہ نثار احمد ،چو ہد ری محمد یونس آف بروٹی ،رینج آفیسر جنگلا ت را جہ منیر احمد خا ن ،DFOرا جہ عا بد حسین ،سا بق DEOچو ہدری عنا یت اللہ ،چو ہدری جمیل سلطا ن ،سینئر قانو ن دا ن چو ہدر ی غضنفر حسین ایڈووکیٹ ،را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،چو ہدری طا رق جا وید ایڈووکیٹ ،چو ہد ری سجاد الحق ایڈووکیٹ،ضلعی صدر پیپلز پا رٹی چو ہد ری محمد لطیف ایڈووکیٹ ،چو ہدری گلزار ایڈووکیٹ ،چو ہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدری سعید خادم ایڈووکیٹ ،چو ہدری جمیل کا مران ایڈووکیٹ ،را جہ شفیق اللہ ایڈووکیٹ ،چو ہدری عبدا لقدیربوکن ایڈووکیٹ ،وقا ص ند یم ایڈووکیٹ ،را جہ ندیم انور ایڈووکیٹ ،سا بق چیئر مین بلد یہ چو ہدری عبد القیو م ،مرزا محمد اجمل جرا ل ،سابق ایڈ منسٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،چو ہدری تصدق یوسف ،پر نسپل(ر) پرو فیسر رشیداحمد قاسمی ،چو ہدری محمد اشتیاق آف کتوار ،پرو فیسر مرزا فضل حسین ،ایکسین چو ہدری منیر حسین ،چو ہدری محمد یوسف درا ئیاں ،چو ہدری فضل علی ،چو ہدری ظفر اقبا ل دھمیا ل ،چو ہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ ،حا جی گلزار احمد ، DPرا جہ خا لق، چو ہدری محمد علی اختر ،کما ل سبحا نی ، را جہ غلا م ربا نی ،چوہدری عتیق الر حمن بر سا لو ی ،پر نسپل مرزا امین مشتاق ،پر نسپل را جہ عبدا لر حمن ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،نا صر شر یف بٹ ،امجد عزیز کا شر ،بدر اسلا م جعفر ی ،ڈاکٹر مظہر جعفری ،ملک شوکت حسین ،صدر انجمن پٹوا ریاں را جہ مظہر اقبا ل ،صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین چو ہدری عا رف کا کا ،صدر میلاد کمیٹی چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبد الشکو ر را جہ ، سیکرٹر ی چو ہد ری محمد اعظم ،الحا ج چو ہد ری محمد یوسف ،چو ہد ری محمد زما ن دھبکی ،چو ہدر ی شاہد لنگڑ یا ل ،قاضی جمیل احمد ،را جہ عطا المعنم،سہیل بٹ ،سعید احمد بٹ ،چو ہدری عمیر ،رجسٹرار مسٹ یونیورسٹی چو ہدری ظفر اقبا ل ،چو ہدری اکبر علی کو یت ،میجر(ر) ذوالفقار علی ،ٹھیکیدار اشتیاق احمد ،چو ہدری آفتاب کو ہل ،ماسٹر محمد سلیم سمیت سیاسی وسما جی ،تعلیمی شخصیا ت ،سر کاری ملازمین ،تا جروں ،صحا فیوں ،وکلا ء ،عوام علاقہ اور عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی نمازجنازہ کے بعد مر حو مین کو اپنے اپنے آبا ئی قبر ستا نوں میں ہزا روں افراد کی موجو دگی میں آہوں اورسسکیوں میں سپرد خا ک کر دیا گیا جبکہ نمازجنا زہ ممتاز عالم دین مو لا نا محمد امین الد ین نے پڑ ھائی۔۔

Share this:
Tags:
money murder pakistan people pti weapons women اسلحہ افراد بھمبر پاکستان تحریک انصاف خاتون رقم قتل
EDO Members
Previous Post آئی ڈونرز آرگنائزیشن فوج کے اشتراک سے 23 اکتوبر اتوار کو وانا وزیرستان میں فری آئی کیمپ لگائے گی
Next Post بدین کے شہباز روڈ کی گزشتہ چار دنوں سے بجلی منقطع کرنے پر علاقہ مکین سراپا احتجاج
Badin Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close