Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 27/11/2014

November 27, 2014 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں غیر ریاستی خواتین نے غیر رجسٹرڈ بیوٹی پارلر بنا لیے بیوٹی پارلرز کی آڑ میں غیر اخلاقی سرگرمیاں جاری پنجاب سے اکثر مشکوک افراد کی بیوٹی پارلرز پر آمد کا سلسلہ جاری غیر ریاستی طلاق یافتہ عورتیں بیوٹی پارلرز پر اکیڈمیاں کھول کر غریب اور شریف گھرانوں کی لڑکیوں کو غیر اخلاقی سر گرمیوںپر مجبور کرنے لگیں بھمبر کے کئی شرفا بھی راتیں رنگین کرنے کیلئے سر پرستی کرنے لگے بھمبر کے عوامی، شہری اور سماجی حلقوں کی بیوٹی پارلرز پر ہونے والے غیر اخلاقی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بھمبر سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر میں پنجاب سمیت دیگر مختلف علاقوں سے طلاق یافتہ اور مختلف جرائم میں ملوث عورتوں نے بھمبر شہر میں با اثر افراد کی سرپرستی میں جگہ جگہ بیوٹی پارلرز کھول لیے بیوٹی پارلرز پر بغیر لائسنس کورس اکیڈمیاں کھول کر پر کشش اشتہارات کے ذریعے غریب اور شریف گھرانوں کی لڑکیوں کو بیوٹیشن کورس کے نام پر غیر اخلاقی سرگرمیوں پر مجبور کر کے ہوس پرستوں کے حوالے کر دیتی ہیں جبکہ شہر میں قائم غیر ریاستی خواتین کے بیوٹی پارلرز پر اکثر پنجاب سے مشکوک افراد کا آنا جانا لگا رہتا ہے اور کئی ایک گاڑیوں میں پنجاب سے بیوٹی پارلرز پر غیر اخلاقی سرگرمیوں کیلئے گاہک لڑکیاں بھی لے کر آتے ہیں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بھمبر شہر کے متعدد شرفا ان غیر ریاستی خواتین کے بیوٹی پارلر کی حفاظت اور سرپرستی کر کے اپنی راتیں رنگین کرتے ہیں بھمبر شہر میں بیوٹی پارلرز کی آڑ میں غیر اخلاقی گراوٹ میں اضافے اور معصوم بچیوں کو ورغلانے پر بھمبر کے شہریوں نے غیر ریاستی خواتین کی بیدخلی اور ان کے گھنائونے کاروبار میںمیں ملوچ ہونے پر ان کے خلاف انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں الیکشن کا جعلی ڈرامہ رچا رہا ہے جسکو کشمیری قوم مکمل طور پر مسترد کرتی ہے آٹھ لاکھ فوج کے سائے میں الیکشن نہیں ہندوستان عرصہ دراز سے سیلیکشن کر رہا ہے جسکو ہر بار کشمیری قوم احتجاج کے ذریعے مسترد کرتی آ رہی ہے حالات و واقعات کی روشنی میں اگر دیکھا جائے تو یہ صاف نظر آ رہا ہے کہ آخر کار بھارت کو کشمیری قوم کو حق خودارادیت کا موقع دینا ہو گا حق خود ارادیت ہی مسئلہ کشمیر کا بہترین حل ہے یہ کوئی علاقائی تنازعہ نہیں ہے بلکہ دو کروڑ کشمیریوں کی عزت و ناموس کا مسئلہ ہے پاکستان اور ہندوستان دونوں ایٹمی طاقتیں ہیں پورا جنوبی ایشیا ایک طرح بارود کے ڈھیر پر کھڑا ہے عالمی طاقتوں کو سازشوں کے بجائے مسئلہ کشمیر کا کوئی آبرو مندانہ حل نکالنا ہو گا تحریک آزادی کشمیر کی وجہ سے لاکھوں کشمیری شہید ہو چکے ہیں لاکھوں معذور ہو چکے ہیں بھارت اور پاکستان کشمیر کی وجہ سے تین چار جنگیں لڑ چکے ہیں بھارت نے سازش کے ذریعے 1948 میں کشمیر پر قبضہ کر لیا انگریزوں اور ہندوئوں نے گھنائونا کھیل کھیل کر مسئلہ کشمیر پیدا کیا مگر بھارت کو بھی کشمیر بہت مہنگا پڑ رہا ہے مقبوضہ کشمیر کے اندر تحریک آزادی کشمیر سر گرمی سے چل رہی ہے بھارت کا کشمیری قوم سیسہ پلائی دیوار بن کر مقابلہ کر رہی ہے بھارتی حکمرانوں اور بھارتی فوج کے بے گناہ کشمیریوں کے قتل سے ہاتھ رنگے ہوئے ہیں اسی لئے بھارت ہر جگہ رسوا ہو رہا ہے مقبوضہ کشمیر کو بھارت نے ایک عقوبت خانہ بنا رکھا ہے جو آخر کار خون نا حق کی وجہ سے ضرور ٹوٹے گا اور مقبوضہ کشمیر آزاد ہو گا بھارت اگر الیکشن ہی کروانا چاہتا ہے تو پھر اقوام متحدہ اور او آئی سی کی نگرانی میں کرائے سب کچھ سامنے آ جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنا حکومتی دھونس، گرفتاریوںاور دھمکیوں سے ہراساں ہونے والے ہیں گرفتاریاں دھاندلی شدہ حکومت کے لڑ کھڑاتے قدموں کو سہارو نہیں دے سکتیں حکومت کا جانا نوشہ دیوار بن چکا ہے 30 نومبر کو کارکنان ہر حال میں اسلام آباد پہنچیں گے 30 نومبر کا جلسہ جعلی اقتدار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف 30 نومبر کو پر امن جلسہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ موجودہ دھاندلی زدہ حکمران اس جلسہ کو جلائو گھیرائو کا نام دے کر پر امن کارکنوں کو اشتعال انگیزی پر مجبور کر رہی ہے کارکنوں کے گھروں پر پولیس چھاپے اور گرفتاریوں کا سلسلہ عروج پر ہے انہوں نے کہا کہ پولیس چھاپے ، دھونس، گرفتاریاں اور دھمکیاں اب دھاندلی کی پیداوار حکومت کے لڑکھڑاتے قدموں کو سہار ا نہیں دے سکتیں اب دھاندلی زدہ اور جعلی حکومت کا جانا ٹھہرگیا ہے ریاستی دہشت گردی کے ذریعے 30 نومبر کے جلسے کا ناکام نہیں بنایا جا سکتا ۔ کرپٹ حکمرانوں سے نجات تک تحریک انصاف کی جدوجہد جاری رہے گی تحریک انصاف کے کارکنان 30 نومبر کو ہر رکاوٹ عبور کر کے اسلام پہنچیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان عوامی تحریک کے بھکر، لاہور ، فیصل آباد اور ابیٹ آباد کے کامیاب جلسے دھرنے کے مرہون منت ہیں عوامی تحریک بلٹ کے بجائے بیلٹ سے تبدیلی لائیگی ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی راہنما چوہدری رئوف حسین نے کیا انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے کامیاب دھرنے نے عوامی شعور کو بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے لوگوں کو اپنے حقوق اور ان کے حصول کا شعور دیا پوری قوم کو حکمرانوں کی لوٹ مار کرپشن اور مک مکائو کی سیاست سے آگاہ کیا اب کرپٹ حکمرانوں کا یوم حساب قریب تر آتا جا رہا ہے عوام نے حقیقی تبدیلی اور موجودہ فرسودہ نظام سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا یفصلہ کر لیا ہے لاہور، فیصل آباد، ابیٹ آباد اور بھکر کے کامیاب جلسے اس کا ثبوت ہیں جن میں لاکھوں عوام نے شرکت کر کے موجودہ حکمرانوں کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک بلٹ کے بجائے بیلٹ کے ذریعہ تبدیلی لانے کیلئے میدان میں اتر چکی ہے انشاء اللہ قائد تحریک ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی قیادت میں تبدیلی لائیں گے بھکر کے ضمنی الیکشن میں پاکستان عوامی تحریک نے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے انشاء اللہ 29 نومبر کو بھکر سے عوامی تحریک کا حمایت یافتہ امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے کارکنان کا اجتماع مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گا تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی صدر ڈاکٹر لطف الرحمان نیئر ہونگے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے کارکنان کا اجتماع جسیال میرج ہال مسلم بازار میں منعقد ہو گا تقریب کی صدارت ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ جبکہ مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی صدر ڈاکٹر لطف الرحمان نیئر ہونگے اجتماع میں پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے کارکنان شرکت کرینگے مرکزی صدر ضلع بھمبر، تحصیل برنالہ، تحصیل سماہنی اور تحصیل بھمبر کی تنظیم سازی کرینگے اور کارکنان کی مشاورت سے عہدیداران کا اعلان بھی کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کی خصوصی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین کامختلف محکموں کے دفا تر پر چھا پہ ملا زمین کی حا ضر ی چیک کی گی کا م کی کا رکر دگی کو بہتر بنا نے کے لئے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر عمل در آمد کو یقینی بنا نے کے لئے تما م وسا ئل برو ئے کا ر لا نے کے لئے سر بر اہا ن محکمہ جا ت کو اپنے اختیا را ت استعما ل کر نے کی تلقین تفصیلا ت کے مطا بق عوام کو بہتر سہو لیا ت پہنچا نے عوامی خد ما ت کو احسن طر یقے سے انجا م دینے کی خا طر ڈپٹی کمشنر بھمبر تمام محکمہ جا ت کی کا رکر دگی کو یقینی بنا نے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین کو ہد ایت کی ہے کہ وقتاًفو قتاً ضلع بھر کے تما م سر کا ری محکمہ جا ت سر کا ری ادا رہ جا ت کے اچا نک دو رے کر یںملاز مین کی حا ضر ی اور کا ر کر دگی کی رپو رٹ ڈپٹی کمشنر بھمبر کو پیش کر یں ڈپٹی کمشنر کی ہدا یت کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی طا لب حسین نے محکمہ زراعت ،امو ر حیو انا ت ،امو ر دینینا ،خو را ک ،بندو بست اور ڈسٹر کٹ ایجو کیش آفس زنا نہ کے دفا ترکا دو رہ کیا دو رہ کے دو را ن تما م محکمہ جا ت کے ملا زمین کی حا ضر ی تسلی بخش پا ئی گئی اس موقع پر چو ہدر ی طالب حسین نے سر براہا ن محکمہ جا ت کو کہا کہ محکمہ جا ت کی کا رکر دگی کو بہتر سے بہتر بنائیں تا کہ عو ام کو ریلیف مہیاہو سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر یوں کی مر ضی کے بغیر مسئلہ کا کو ئی بھی حل دیر پا اور قا بل قبو ل نہیںہوسکتا بھا رت انتخا با ت کی بجا ئے را ئے شما ری کروا ئے مسئلہ کشمیر فلش پو ائنٹ بن چکا ہے کسی بھی مذا کرا تی عمل میںکشمیر ی عو ام کو لا زمی فر یق کی حیثیت سے شا مل کیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہاروزیر اعظم کے کو ارڈنیٹر برا ئے اٹلی ڈا کٹر امتیا ز احمدنے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ اقوام متحد ہ کی جنر ل اسمبلی اور سلا متی کو نسل کی قرا ر دا دو ں پر عمل در آمد نہ ہو نا عا لمی برادری کے لئے لمحہ فکر یہ ہے بھا رت فو ج اور کا لے قوا نین کے زور پر پر امن تحر یک کو کچلنے میںنا کا م ہو چکا ہے اور اب انتخا با ت کا ڈرا مہ رچا رہا ہے کشمیر ی عو ام کی بے مثا ل قر با نیوں کی بدو لت آج مسئلہ کشمیر فلش پو ائنٹ بن چکا ہے امر یکا اور یو رپ کے ایو انو ں میں بھی کشمیر ی عو ام کی جدو جہد کی با زگشت سنی جا سکتی ہے بہت جلد کشمیر ی عو ام کی قر با نیا ں رنگ لا نے وا لی ہیں بالا خر بھا رت کو حق خو دارادیت دینا پڑ ے گا انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حو الے سے آج پو ری قوم متحد ہے مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی مظا لم اور انسانی حقوق کی بد تر ین خلا ف ورزیو ں پر انسا نی حقوق کی عا لمی تنظیموں کی جا نب سے خا مو شی اور بے حسی انتہا ئی قا بل مذ مت ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈی ایف او عمرا ن شفیع ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ،بلا ک آفیسر ملک اعجا ز احمد ،ٹھیکیدا ر طارق محمود بٹ ،سینئر صحا فی عز یز الر حمن نا ز نے اپنے مشتر کہ تعز یتی بیا ن میںمسلم لیگ نو ن بھمبر کے سٹی صدر را جہ خو رشید احمد خا ن نے وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حوم کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفر ت اور پسما ندگا ن کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق ممبرا ن ضلع کو نسل چوہدر ی فضل علی ،چو ہدر ی یو سف درا ئیا ں ،ٹھیکیدا ر انعام الحق آف گڑھا للیا ں ،ٹھیکیدا ر آصف نے اپنے مشتر کہ تعز یتی بیا ن میں چو ہدر ی محمد زبیر کی ہمشیر ہ محتر مہ اور چو ہدر ی طا رق لنگڑ یا ل کی خو ش دا من کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حومہ کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفر ت اور پسما ندگا ن کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی ہے۔

Share this:
Tags:
notice people Punjab registered women افراد بھمبر پنجاب خواتین رجسٹرڈ نوٹس
Previous Post پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کی جدوجہد رنگ لے آئی ناتھا خان گوٹھ کے مکینوں کو لیز کی فراہمی کا آغاز
Next Post پاکستانی سکوک بانڈز کی 9 سال بعد عالمی مارکیٹ میں واپسی، یورو سے زیادہ پذیرائی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close