Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 31/5/2015

May 31, 2015 0 1 min read
Walk Rally Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نوجوانوں کی صلا حیتو ں کو نکھار نے اور کھیل کی میدان میں آگے بڑ ھنے کے مواقع میسر ہو نے سے ہی کھیلو ں کو فروغ ملتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا رکشمیر گیمز 2015کی اختتا می تقریب سے بطو رمہما ن خصوصی وزیر تعمیرا ت عا مہ و ہا و سنگ چو ہدری پرو یز اشر ف نے کیا انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر 38رو زہ کھیلو ں کے مقابلہ جا ت سے کھلا ڑیو ں کے کھیل کے میدان میں اپنت ٹیلنٹ دکھا نے کا بھر پو ر موقع ملاہے جس میں محکمہ سپو رٹس کی شا ند ار کاو ش شا مل ہے انہو ں نے کہا کہ میر ے پچپن کی شا ند ار یا دیں تعلیم اور کھیل سے اسی گراونڈ سے جڑ ی ہو ئی ہیں اللہ کے فضل سے پھر اسی گروانڈمیںحکومتی عہد یدا ر کی حیثیت سے شر یک ہوا ہو ں یہ سب جما عت کے ساتھ مسلسل وابستگی کی بدولت ہی حا صل ہوا میں ہمیشہ مشکل وقت میں بھی جما عت کے ساتھ کھڑا رہا جس کی بدو لت میں مختلف ادا رو ں میں حکومتی عہد ے پر فا ئز رہا کئی با ر وزیر بنا اسی ثابت قدمی کی بدو لت ہی مجھے آزاد کشمیر کے قائمقا م وزیر اعظم کے منصب کی ذمہ دا ری بھی ملی یہی با ت میں کھلاڑیو ں سے بھی کہتا ہوں کہ ہا ر کے بعد ہی جیت ہے اور آپ کومحنت کر نے سے ہی ہر مید ان میں جیت حا صل ہو گی تقر یب سے ڈسٹر کٹ سپو رٹس آفیسر چو ہدر ی کمال سبحا نی نے کہا کہ کشمیر گیمز 2015کے دو را ن 83ٹییمو ں اور756کھلاڑیو ں نے مختلف مقا بلو ں میں حصہ لیکر شا ند ار روایت قا ئم کی جس سے مستقبل میں کھلاڑیوں کو آگے بڑ ھنے کے بہتر مواقع میسر ہو نگے انہو ں نے تعاون کرنیو الی متعدد کمپنیو ں اور ادارو ں بلخصوص کشمیر گیمز 2015کی شاند ار کرو یج کر نے پر کشمیر پر یس کلب بھمبر کا شکر یہ ادا کیا انہو ں نے کہا کہ ہم وزیر سپو رٹس سلیم بٹ ،سیکر ٹر ی سپو رٹس ادر یس تبسم ،ڈی جی سپو رٹس چو ہدر ی اعجا ز احمد اور محکمہ سپو رٹس یو تھ اینڈ کلچر کو کشمیر گیمز 2015احسن طریقے سے منعقد کرو انے پر خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں فا ئنل تقر یب میں ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی چو ہدر ی منیر حسین ،اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق محمود ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،ڈی ایس پی ہیڈ کوا رٹر ملک شا ہد اعوا ن ،منیجر بینک الفلا ح را جہ نو ید ،منیجر الا ئیڈ بینک قیو م خلجی ،ایم ڈ ی ٹیلی ٹا ر محمد عمرا ن ایم ڈی زونگ را جہ ہا ورن الر شید،سینئر صحا فی چو ہدر ی خا لد حسین ،سیکر ٹر ی جنر ل کشمیر پریس کلب چو ہدری عا طف اکر م ،پی ٹی آئی ملک محمدبا ز، مرزا فتخا ر ،را جہ عا مر زیب ،سینئر مدرس شیخ صفدر ،مرزا محمد اجمل جرا ل ،خانزادہ خا ن ۔چو ہدر ی سا جد ،ماسٹر عمر شر یف ،چو ہدر ی نو ید یو سف درا ئیا ں ،امجد بلا ل ،چوہدر ی احمد بر کت ،ثاقب خو رشید بٹ ،را جہ عبیدا لرحمن اور تماشا ئیو ں کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔قبل ازیں فٹ با ل کا دلچسپ فا ئنل میچ کھیلا گیا جو کہ مقبو ل بٹ شہید کلب بھمبر اور بڑ ھنگ فٹ با ل کلب کے ما بین ہو اجو کہ مقبو ل بٹ شہید کلب نے 1-0کے مقا بلے سے جیت لیا تقر یب کے اختتا م پر وزیر ہاو سنگ وفیز یکل پلا ننگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف اور ڈپٹی کمشنر بھمبر نے ونراوررنر اپ ٹیم کو ٹرا فی اور کھلا ڑیو ں میں میڈلزاور شیلڈ زدیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) حلقہ بر نا لہ کے نو احی گا ئو ں کچلو ر اور ٹبی کچلو ر کی متعدد شخصیا ت نے نو ن لیگ چھو ڑ کر پیپلز پا رٹی میں شمو لیت اختیار کر لی تفصیلا ت کے مطا بق بر نا لہ کے نو احی علا قہ کچلو ر کے مختلف قبا ئل کی سر کر دہ شخصیا ت جن میں چو ہدر ی رحمت علی ،چو ہدر ی لیا قت علی ،چو ہدر ی جمیل احمد کے علا وہ دیگر نے بھی چو ہدری پرو یز اشر ف کی قیا دت پر بھر پو ر اعتماد کا اظہا ر کر تے ہو ئے PPPمیں شمو لیت کا اعلا ن کر دیا ہے ۔اور آئند ہ الیکشن میں ان کی بھر پو ر حما یت کا بھی اعلا ن کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین ضلع بھمبر چو ہدر ی محمد عارف کا کا ،صدر صرا فہ یو نین بھمبر را جہ شو کت علی ،صدر میلا د کمیٹی چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ مقدم ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل نے مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ را جہ ند یم عا رف کا ڈی ایس پی تر قیا ت ہو نا خوش آئند ہے مو صوف انتہا ئی فر ض شنا س ،ایما ندا ر اور ذمہ دار پو لیس آفیسر ہیں بطو ر ایس ایچ او اپنے فرا ئض منصبی کی ادا ئیگی احسن طر یقے سے ادا کی بہتر ین کا رکر دگی کی بنیا د پرترقیا بی عمل میں آئی ہے انہو ں نے کہا کہ مو صوف خدا دا د صلا حیتو ں کے ما لک پو لیس آفیسر ہیں امید کرتے ہیں کہ بطور ڈی ایس پی اپنی خدا داد صلا حیتو ں کو برو ئے کا ر لا تے ہو ئے محکمہ پو لیس کی نیک نا می میں اضا فے کا با عث بننے کے ساتھ سا تھ قانو ن اور انصاف کا بھی بو ل بو لا کر ینگے ہما ری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو زند گی میں مز ید کا میا بیاں اور کا مر انیا ں عطا فر ما ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آزاد کشمیر کی سما جی تنظیم دورا ڈویلپمنٹ آرگنا ئزیشن کا تعلیمی کا روا ں بھمبر پہنچ آیاسو ل سوسائٹی ،وکلا ء اور صحا فیو ں کے ساتھ ملکروا ک ریلی کا اہتما م وا ک ریلی سما ہنی چو ک سے شرو ع ہو کر پر یس کلب پہنچ کر اختتا م پذیر ہو ئی تفصیلا ت کے مطا بق دورا ڈویلپمنٹ آرگنا ئزیشن کے زیراہتما م تعلیم ہر بچے کا بنیا دی حق ہے کا شعور اجا گر کر نے کے لئے نیلم سے لیکر بھمبر تک تعلیمی کا رواں کا آغاز کیا گیا گز شتہ روز تعلیمی کا ررواں بھمبر پہنچ آیا بھمبر میں سو ل سوسائٹی ،صحا فیو ں اور وکلا کے ساتھ ملکر وا ک ریلی کا اہتما م کیا گیا واک ریلی سما ہنی چو ک سے شروع ہو ئی جو ہا تھی گیٹ لا ری اڈا اور سبز ی چو ک سے ہو تی ہو ئی کشمیر پر یس کلب پہنچی جہا ں واک ریلی کے شرکا ء سے کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،سٹی صدر پیپلز پا رٹی چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،لبر یشن لیگ کے را ہنما چو ہدر ی محمد افضل ایڈووکیٹ ،ضلعی صدر یو نین آف جر نلسٹ ڈا کٹر طارق محمود شا کر ،سینئر صحا فی چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،محمد اکبر ،عثما ن پیرزادہ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بنیا دی تعلیم حا صل کر نا ہر بچے کا بنیا دی حق ہے اور حکومت کی ذمہ دا ری ہے کہ اس کی بنیا دی تعلیم دلا نے کے لئے عملی اقدا ما ت اٹھا ئے بچو ں کی بنیا دی تعلیم کو یقینی بنا نے کے لئے اسمبلی میں قانو ن سازی کی جا ئے انہو ں نے کہا کہ ہم تعلیمی کا ررواں کو بھمبر آمد پر خوش آمد ید کہتے ہیںاور جس قومی اور نیک مقصد کے لئے سفر کا آغاز کیا ہے ہم اس سفر میں آپ کے ساتھ شا نہ بشا نہ کھڑے ہیں ہرفورم پراس کے لئے آواز بلند کر ینگے حکومت کو چا ہئے کہ وہ اقوا م متحد ہ کی قرار دادو ں کے مطا بق آزاد کشمیر میں بھی دفعہ25Aکے تحت قانو ن سازی کر کے بنیا دی تعلیم کے حصو ل کو یقینی بنا یا جا ئے۔

Walk Rally Bhimber
Walk Rally Bhimber

Share this:
Tags:
games party talent youth بھمبر تعلیم تقریب ٹیلنٹ گیمز میدان نوجوانوں
Akshay kumar
Previous Post بڑے بجٹ کی فلمیں ناکام ہونے پربالی ووڈ کے کھلاڑی کواپنا معاوضہ کم کرنا پڑگیا
Next Post قرة العین میمن کی ہدایت پر شب برات کے حوالے سے بلدیاتی انتظامات مکمل کر لئے گئے
Quratulain Memon Visit

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close