Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 01/02/2015

February 1, 2015 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر مرکزی بازار ، کوٹھی موڑ، میرپور چوک، سماہنی چوک روڈ پر تجازوات کی بھر مار غیر ضروری پارکنگ ٹریفک جام معمول بن گیا ٹریفک اہلکار خاموش تماشائی، دن کے اوقات میں ٹریکٹر ٹرالیوں ، ڈمپرز ، سمیت دیگر ہیوی ٹریفک کا بھی اندرون شہر گذر وبال جان بن گیا شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا اعلیٰ حکام سے اصلاح و احوال کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر کا مرکزی بازار جو کوٹھی موڑ سے شروع ہو کر میرپور چوک تا سماہنی چوک اور سماہنی روڈ پر مشتمل ہے پر غیر ضروری پارکنگ اور تجاوزات نے بڑے مسائل پیدا کر دئیے کوٹھی موڑ سے سماہنی چوک تک ریڑھیوں ، دوکانداروں کی تجاوزات بڑی گاڑیوں کی پارکنگ، سڑک کنارے کنسٹرکشن میٹریل ٹریفک جام کا باعث بن گیا جبکہ تجاوزات اور غیر ضروری پارکنگ کے باعث عام گذرنے والے راہیگروں اور مسافروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے دن کے اوقات میں ٹریکٹر ٹرالیوں ، ڈمپرز اور دیگر ہیوی ٹریفک کی شہر میں دن بھر آمد کے باعث بھی شہریوں کو شدید مشکلات کے سامنے کے ساتھ ساتھ ہر وقت حادثات کا بھی خطرہ موجود ہے جبکہ مختلف جگہوں پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکار چپ سادھے کھڑے رہتے ہیں بھمبر کے شہریوں نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اور ٹریفک پولیس کے ذمہ داران سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں قائم غیر قانونی تجاوزات کے خاتمہ اور دن کے اوقات میں بھاری ٹریفک کے داخلے پر پابندی اور غیر ضروری پارکنگ کے خاتمہ کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر مسجد سے نماز پڑھ کر نکلنے والے نوجوان پر نامعلوم نقاب پوش افراد کا قاتلانہ حملہ چاقوں کے وار کر کے شدید زخمی کر کے موقع سے فرار شور شرابہ پر اہل محلہ نے زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی واقعہ کے بعد شہر میں خوف و ہراس تفصیلات کے مطابق بھمبر میں حافظ شجاع الرحمان حملہ کے بعد ایک اور قاتلانہ حملہ نامعلوم نقاب پوش افراد نے گذشتہ رات مسجد ابراہیم سے مغرب کی نماز پڑھ کر پائلٹ سکول سے ملحقہ گلی سے گذرنے والے 20 سالہ بلال احمد ولد عبدالحمید پر تیز دھار چاقوں سے حملہ کر کے پیٹ ، ٹانگوں اور بازوپر وار کئے اور اسے شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے زخمی نوجوان کے شور شرابہ پر اہل محلہ نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع کی اور مضروب کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا زخمی نوجوان کے مطابق حملہ آور تعداد میں 2 افراد تھے جنہوں نے اپنے چہرے پر چادروں سے ڈھانپ رکھے تھے اور جن کی عمریں 30 سے 35 سال کے درمیان تھیں پولیس نے مضروب کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر واقعہ کی تفتیش شروع کر دی یاد رہے کہ 20 روز قبل اس طرح کی ایک قاتلانہ حملہ کی واردات عین شہر کے وسط میں ہوئی جس کا ابھی تک کوئی سراغ نہ لگایا جا سکا اور گذشتہ رات ہونے والی واردات کے بعد شہر کے اندر شدید خوف و ہراس پھیل گیا بھمبر کے شہریوں نے پے درپے ہونیوالے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایس پی بھمبر سے وارداتوں کا سراغ لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھارت نے نام نہاد جمہوریت کی آڑ میں کشمیریوں کے پیدائشی حق حق خودارادیت کو بندوق کی نوک پر دبا رکھا ہے بھارت کی فوج نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑ رہی ہے عالمی برادری کشمیریوں کو ان کا حق حق خوداردایت دلانے کیلئے کرادار ادا کرے ان خیالات کا اظہار آزاد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 5 برنالہ ملک عبدالمالک اعوان نے برنالہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پوری کشمیری قوم نے 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر بین الاقوامی برادری کو یہ پیغام دیا ہے کہ دنیا میں سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار ملک بھارت نے کشمیریوں کا پیدائشی حق حق خودارادیت بندوق کی نوک پر دبا رکھا ہے جسے کشمیری کسی صورت قبول نہیں کرتے اور کشمیری ہر صورت بھارت سے آزادی لیکر رہیں گے انہوں نے کہا کہ بھارت لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے نہ ہی پاکستان کو مرعوب کر سکتا ہے اور نہ ہی مسئلہ کشمیر کو کمزور کر سکتا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اپنا بڑا بھائی تسلیم کرتے ہیں جس کا عین ثبوت 5 فروری کو اہل پاکستان کا کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی منانا ہے انہوں نے کہا کہ عالمی برادری بھارت کی طرف سے کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو رکوائے اور جنوبی ایشیا میں مستقل قیام امن کیلئے مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کرانے میں کردار ادا کرے انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان و آزاد کشمیر بھی تحریک آزادی کشمیر کو مضبوط اور متحرک بنانے کیلئے عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرے اور مختلف ملکوں میں تعینات سفیروں کو مسئلہ کشمیر پر لابنگ کرنے کا پابند بنائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیری مقبول بٹ شہید کی جلائی ہوئی شمع کو اپنے خون سے روشن رکھیں گے مقبول بٹ شہید کے ادھوے مشن کی تکمیل تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے 11 فروری کشمیر کی تاریخ میں بڑی اہمیت کا دن ہے 11 فروری کو کشمیری قوم مقبول بٹ شہید کی برسی انتہائی عقیدت و احترام اور یوم تجدید کے طور پر منائے گی ان خیالات کا اظہار کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری راجہ محمد ارشد آف ڈڈیال نے کیا انہوں نے کہا کہ مقبول بٹ شہید ایک نظریے، سوچ فکر اور انقلاب کا نام ہے مقبول بٹ شہید نے ریاست جموں و کشمیر کی مکمل آزادی اور ریاست کی وحدت کی بحالی کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے کشمیریوں اور غلام قوموں کیلئے کامیابی کی نئی راہ متعین کی تھی انہوں نے کہا کہ 11 فروری کو پوری ریاست جموں و کشمیر اور دنیا میں جہاں جہاں کشمیری آبادی ہیں شہید کشمیر کو مقبول بٹ شہید کی برسی انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ اور تجدید عہد کے طور پر منائیگی ریلیاں ، جلسے جلوس اور سیمینار منعقد کر کے شہید کشمیر کی جدوجہد اور قربانی کو بھر پور طریقے سے خراج عقیدت پیش کیا جائیگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پوری قوم کو متحد ہو کر جنرل راحیل شریف کے ہاتھ مضبوط کرنے ہونگے دہشت گردوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں شکار پور کا واقعہ انتہائی قابل مذمت اور قابل افسوس ہے ان خیالات کا اظہار میلاد کمیٹی بھمبر کے صدر چوہدری محمد اکرم مقدم، راجہ مسعود اقبال، راجہ فیصل انقلابی، راجہ فہد خورشید نے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ دہشت گرد بھٹکے ہوئے لوگ ہیں جن کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہ ہے مذہب اور فرقہ واریت کے نام پر معصوم اور کم سن بچوں کو ورغلا کر اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں مٹھی بھر دہشت گردوں اور انتہا پسندوں نے پورے ملک کو یر غمال بنا رکھا ہے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خامت کیلئے پوری قوم کو متحد ہو کر افواج پاکستان اور جنرل راحیل شریف کے ہاتھ مضبوط کرنا ہونگے انہوں نے کہا کہ شکار پور میں بے گناہ اور معصوم لوگوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت ہے واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کر کے پھانسی پر لٹکایا جائے تا کہ دیگر دہشت گردوں کو اس سے عبرت حاصل ہو انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مکمل خاتمہ کیلئے ضرب عضب کو پورے ملک میں پھیلایا جائے۔

Share this:
Tags:
market news Parking traffic بازار بھمبر پارکنگ ٹریفک خبریں
Mefil Milad
Previous Post مفاد نسواں ٹرسٹ کے زیر اہتمام محفل میلاد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پر وقار تقریب کا انعقاد
Next Post بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 01/02/2015
Bilal Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close