Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 07.08.2013

August 7, 2013 0 1 min read

کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید انتہائی مختصر دورے پر برسلز بیلجئم سے پاکستان پہنچ آئے
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپوٹر) کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضاسید انتہائی مختصر دورے پر برسلز بیلجئم سے پاکستان پہنچ آئے ایک ہفتہ پاکستان قیام کے دوران موصوف صڈر آزادکشمیر سردارمحمد یعقوب خان ،وزراء حکومت ،حریت کانفرنس کے راہنماؤں اور مختلف سیاسی وسماجی تنظیموں کے راہنماؤں سے ملاقاتیں کرینگے اور مختلف تقریبات میں بھی شرکت کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر میں طوفانی بارش ،ندی نالوں میں شدید طغیانی بارش کا پانی گھروں اور دوکانوں میں داخل ہونے سے شہریوں کا لاکھوں کا نقصان
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپوٹر) بھمبر میں طوفانی بارش ،ندی نالوں میں شدید طغیانی بارش کا پانی گھروںاور دوکانوں میں داخل ہونے سے شہریوں کا لاکھوں کا نقصان متعدد گھروں کی دیواریں گر گئیں لینڈ سلائیڈنگ سے متعلقہ ،سڑکیں بند تفصیلات کیمطابق گزشتہ رات شروع ہونے والی طوفانی بارش جو اگلے روز دن 12بجے تک جاری رہی شدید بارش سے بھمبر کے برساتی ندی نالے بپھر گئے برساتی نالوں کا پانی قریبی رہائشی گھروں میں داخل ہوگیا اور متعدد گھروں کی دیواریں بھی گر گئیں جبکہ بھمبر شہر کے رہائشی علاقوں کوٹھی موڑ ،سٹیڈیم کالونی ،باب کشمیر ،شیر جنگ کالونی ،کھمب ،لوئر سیرلہ میں بارشی پانی گھروں میںداخل ہوگیا اور بازاروں کے اندر پانی نے دوکانوں میںداخل ہو کر تباہی مچا دی بارشی پانی کے گھروں اور دوکانوں میں داخل ہونے کے باعث شہریوں اور دوکانداروں کالاکھوں کانقصان ہوگیاجبکہ محکمہ جنگلات کے دفاتر میںپانی آجانے سے ریکارڈ بھی ضائع ہوگیا شدید بارش سے بھمبر سماہنی روڈ ،بھمبر برنالہ روڈ ،بھمبرمیرپور روڈ متعددجگہ سے لینڈ سلائیڈنگ اور سڑکوں پر ریت مٹی پتھر آجانے سے بند ہو گئیں جس کے باعث لوگوں کو دوران سفر شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا تاہم علاقہ میںکسی جانی نقصان کی اطلاع نہیںملی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبرمیں لیلةالقدر کی بابرکت رات انتہائی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپوٹر) بھمبرمیں لیلةالقدر کی بابرکت رات انتہائی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی لیلة القدر کی رات میں مساجد میں عبادت گزاروں کا رش علمائے کرام میں تقاریر ،نماز تسبیح ،ختم قرآن ،لوگ ساری رات عبادت میں مصروف رہے لوگ اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی بحشش کی طلب ملک میں امن وآتشی کی دعائیں مانگتے رہے تفصیلات کیمطابق بھمبرمیں لیلة القدر کی رات انتہائی مذہبی جوش وخروش سے منائی گئی بھمبرکی بڑی مساجد میں تقاریب منعقد ہوئیں علمائے کرام لیلة القدر کی اہمیت پر روشنی ڈالی اس موقع پر مساجد میںنماز تسبیح ،قرآن خوانی کے خصوصی اہتمام کیے گئے لوگ ساری رات مساجد کے اندر عبادات میں مصروف رہے اور اپنے گناہوں کی معافی اور بحشش کیلئے دعائیںکرتے رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شاہد بشیر اورچوہدری خالد بشیر کاکشمیر پریس کلب کے صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر صحافیوں کی بھرپور شرکت
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپوٹر) معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شاہد بشیر اورچوہدری خالد بشیر کاکشمیر پریس کلب کے صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر صحافیوں کی بھرپور شرکت تفصیلات کیمطابق پنڈی جہونجہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری شاہد بشیر اور چوہدری خالد بشیر نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر کشمیر پریس کلب بھمبر کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر دیا افطار ڈنر میں صدرکشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل ،نائب صدر چوہدری عاطف اکرم،جنرل سیکرٹری ملک شوکت حسین ،سینئر صحافی طارق محمود ثاقب ،عزیز الرحمن ناز ،مرزاندیم اختر ،چوہدری سلیم ساگر ،جہانگیر پاشا،مرتضیٰ گیلانی ،شیرازپرویزمشتاق، اس موقع پر میزبان تقریب چوہدری شاہد بشیر اور خالدبشیر نے کہاکہ صحافی معاشرہ کے اہم رکن ہیں کشمیر پریس کلب کے صحافی علاقائی اور عوامی مسائل کو اجاگرکرنے میںبھرپور کردار ادا کررہے ہیں اس پر ہم صدرکشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل اورانکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیںاور انکے مشکور ہیں کہ انہوںنے اپنے قیمتی وقت ہمارے لیے نکال کر ہمیں عزت بحشی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپوٹر) کشمیر پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں معروف سینئر صحافی روزنامہ جنگ راولپنڈی کے انچارج عبدالعزیز مہمند کی اچانک وفات پاجانے پر گہرے دکھ اور غم کااظہار کیا گیا اس موقع پر مرحوم کی شعبہ صحافت میں گراں قدر خدمات کوخراج تحسین پیش کیاگیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اجلا س میں ملک شوکت حسین ،طارق محمود ثاقب، عزیز الرحمن ناز، ڈاکٹر طارق محمود شاکر عاطف اکرم ،مرزاندیم اختر،انصر زمان ،فیصل صغیر شمیم،جہانگیر پاشا،سلیم ساگر،شیراز پرویز مشتاق،یاسین تبسم ،عابد زبیر ،مرتضیٰ گیلانی ،وسیم نذر ،ارشد چوہدری ،ارشدمحمودغازی،مرزا عمر فاروق سمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سماہنی کے سینئرصحافی ادریس چوہدری کے آبائی گھر نڑالی کڈیالہ میں شرپسند عناصر کا قاتلانہ حملہ
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپوٹر) سماہنی کے سینئرصحافی ادریس چوہدری کے آبائی گھر نڑالی کڈیالہ میں شرپسند عناصر کا قاتلانہ حملہ ،ادریس چوہدری کی بیوی ،چچا حملہ میں
شدید زخمی ،ادریس چوہدری اپنے فرائض کی انجام دہی کے سلسلہ میں گھر سے باہر ہونے کی وجہ سے حملہ میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے ،ادریس چوہدری کے شدید زخمی چچا،بیوی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سماہنی سے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو بھمبر منتقل ،پولیس تھانہ چوکی نے نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ،واقع کے خلاف صحافی برادری میں شدید غصہ ،ملزمان کے خلاف فوری اور سخت کاروائی کا مطالبہ ،ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے ایس ایچ او تھانہ چوکی مرزا مقصود حسین کی صحافیوں کو یقین دہانی ۔تفصیلات کے مطابقسماہنی کے سینئر ادریس چوہدری کے آبائی گائوں نڑالی کڈیالہ میں صحافی ادریس چوہدری کی غیر موجودگی میں مقامی غنڈہ گرد اور شرپسند عناصر ،محمد شفیق ،محمد رفیق ،غلام مصطفیٰ پسران پنوں خان قوم جٹ ساکنان نڑالی کڈیالہ نے کلہاڑیوں اور ڈنڈوں سے مسلح ہو کر ادریس چوہدری کے چچاصاحب داد ولد نور محمد اور ادریس چوہدری کی زوجہ فرزانہ کوثر کو کلہاڑیوں اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بناڈالا ،ادریس چوہدری کے چچا صاحب داد سر پر کلہاڑی کا وار لگنے سے شدید زخمی ہو گئے ،جب کہ ادریس چوہدری کی زوجہ کو بھی ملزمان نے ڈنڈوں سے شدید ضربیں لگائیں ،ملزمان نے ادریس چوہدری کو بھی تلاش کیا لیکن وہ گھر پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے معجزانہ طور پر محفوظ رہے ،ملزمان قتل اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے۔ ادریس چوہدری نے واقع کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر مقامی صحافیوں کو مطلع کیا ،جب کہ شدید زخمی افراد کو چوکی تھانہ لایا گیا جہاں سے پولیس انسپکٹر چوکی مرزا مقصود حسین نے اے ایس آئی چوہدری ذوالفقار احمد کی سربراہی میں پولیس ٹیم کے ہمراہ زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سماہنی لے جا کر طبی معائنہ کرایا اور ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو بھمبر ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے ،پولیس تھانہ چوکی نے ابتدائی ڈاکٹری ملاحظہ کے بعد ملزمان کے خلاف زیر دفعہAPC.34 448/337 AFمقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ،واقع پر تحصیل سماہنی وبھمبرکی صحافی برادری میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ہے ،پولیس اسٹیشن چوکی میں ایس ایچ او تھانہ چوکی مرزا مقصود حسین نے صحافیوں کو یقین دہانی کرائی کے ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ،ملزمان جلد جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے ،ملزمان کوقانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا ،ادریس چوہدری نے اس موقع پر کہا کہ ملزمان مذکور ان کی جان کے درپے ہیں انھیں سخت جانی خطرہ ہے اعلیٰ حکام نوٹس لیں اور شرپسند ،قانون شکن اور دہشت گرد عناصر کو لگام دی جائے اور انھیں اور ان کے خاندان کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سردار محمد الیاس نے بحیثیت ایس ایس پی نے اپنی خدمات احسن طریقے سے انجام دیں
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپوٹر) سردارمحمد الیاس نے بحیثیت ایس ایس پی نے اپنی خدمات احسن طریقے سے انجام دیں ان کے دور تعیناتی کے دوران جرائم میں کافی حد تک کمی آئی سردار محمد الیاس ایماندار اور نڈر آفیسر ہیں ان خیالات کااظہار ساؤتھ افریقہ کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری حق نواز آف گڑھاللیاں نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوںنے کہاکہ ایس ایس پی سردار محمد الیاس نے بحیثیت ایس ایس پی بھمبر اپنی خدمات احسن طریقے سے انجام دی ہیں ان کے دور تعیناتی کے دوران جرائم میں کافی حد تک کمی آئی سردار محمد الیاس ایماندار اور نڈر آفیسر ہیں انہوںنے کہاکہ انہوں نے بھمبر تعیناتی کے دوران شاندار وقت گزارہ اور انہوں نے بھمبر میں امن وامان کو مستحکم رکھا سردار محمدالیاس نے بحیثیت ایس ایس پی بھمبر میں ایک مثالی عید گزارہ ہے انکی گراں قدر خدمات کا اثر تادیر بھمبر کی فضاؤں میں رہے گا۔

Share this:
Tags:
Diluvium europe news بھمبر خبریں طغیانی علی رضا یورپ
Karachi
Previous Post کراچی : ملیر ندی میں 5 بچے ڈوب گئے، 4 جاں بحق
Next Post UK میں مقیم ملکہ کی ممتاز سماجی شخصیت ملک جبران انور کی طرف سے اہلیان علاقہ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close