Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 08.03.2013

March 8, 2013 0 1 min read

میرپور بار کے الیکشن میں سردار اعجازنذیر پینل کی کامیابی نہایت ہی خوش آئند ہے
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)میرپور بار کے الیکشن میں سردار اعجازنذیر پینل کی کامیابی نہایت ہی خوش آئند ہے اور ہمیں قوی امید ہے کہ میرپور بارکی نو منتخب باڈی اپنی اعلیٰ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پورے آزادکشمیر میں اعلیٰ روایات قائم کرینگے اور بار کے وسیع تر مفاد کیلئے انتھک کوششیں کرینگے اور ہم صمیم قلب سے میرپور بار کے نو منتخب عہدیدران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کااظہار ڈسٹرکٹ بار بھمبرکے وکلاء چوہدری ظفرمحمود ایڈووکیٹ،چوہدری محمداسلم آسی ایڈووکیٹ ،چوہدری راشد محمود ایڈووکیٹ ،چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ،مرزامظہراقبال ایڈووکیٹ،چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ،چوہدری خالد حسین ثاقب ایڈووکیٹ،چوہدری محمدلطیف ایڈووکیٹ،چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ،چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ ،ملک مشتاق راہی ایڈووکیٹ،چوہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ،چوہدری ارشد محمود ایڈووکیٹ،چوہدری قیوم یوسف ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ سردار اعجاز نذیر صدر اور چوہدری رزاق جنرل سیکرٹری اور انکی پوری ٹیم بڑی باصلاحیت ہے جو وکلاء کی فلاھ و بہبود کیلئے بھرپور کردار ادا کرینگے اور میرپور بار نے جو مینڈیٹ انہیں دیا ہے اس کیمطابق انکی توقعات پر پورا اتریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوجوان نسل کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے میں پنجاب گروپ آف کالجز کا اہم رول ہے
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)نوجوان نسل کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے میں پنجاب گروپ آف کالجز کا اہم رول ہے دنیا کیساتھ مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں آنے والے نسلوں کو جدید تعلیم سے روشناس کروانا ہو گا ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طیب نے ایلائیڈ سکول بھمبرکی سالانہ نتائج کی تقریب سے بطو رمہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہاکہ جن ملکوں نے تعلیم کے میدان میں کامیابی حاصل کی آج وہ دنیا کے اوپر حکمرانی کررہے ہیں آنے والے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو دور جدید کے علوم سے آراستہ کرنا ہو گا تقریب سے اسسٹنٹ کمشنر بھمبر ندیم احمد جنجوعہ نے بھی خطاب کیا جبکہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں ڈپٹی کمشنر بھمبرچوہدری محمد طیب ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر ندیم احمدجنجوعہ ،افسر مال چوہدری نزاکت حسین ،پروفیسر اصغر شاد،پروفیسر محمد ذکریا،ہیڈ مسٹریس نبیلہ قاضی ،خالد پرویز بٹ،خواجہ عامر رسول ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ،ناصرشریف بٹ ،چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ نے سالانہ امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی عوامی اور انقلابی جماعت ہے پاکستان ،گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے اندر پیپلزپارٹی کی حکومتیں عوامی مسائل حل کرنے اور عوام کو بھرپور ریلیف دینے کی کوشش کررہی ہیں
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی عوامی اور انقلابی جماعت ہے پاکستان ،گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے اندر پیپلزپارٹی کی حکومتیں عوامی مسائل حل کرنے اور عوام کو بھرپور ریلیف دینے کی کوشش کررہی ہیں چند لوگ پیپلزپارٹی کی حکومت اور جماعت کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں جو پیپلزپارٹی کی نظریاتی ،مخلص اور جانثار کارکنان ناکام بنا دینگے ان خیالات کااظہار پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی عمر ریاض ساگر نے کیا انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے آزادکشمیر کے اندر ڈیڑھ سال کے اندر ریکارڈ تعمیروترقی کروائی ہے پیپلزپارٹی وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی قیادت میں عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں پیپلزپارٹی اپنی آئینی مدت پوری کرے گی انہوں نے کہاکہ پاکستان کے اندر الیکشن سرپرہے ایسے حالات میںآزادکشمیر کے اندر اختلافات کی باتیں جماعت کیلئے نقصان دہ ہونگی اس وقت آزادکشمیر کے اندر حکومت اور جماعت کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے تاکہ آزادکشمیر کی قیادت پاکستان کے الیکشن میں جماعت کی کامیابی کیلئے بھرپور کردار ادا کرسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام مکاتب فکر اور حکومت بالغ نظری ،سنجیدگی اور اصلاحی نقطہ نظر کے تحت ملک میں امن قائم کرنے دہشت گردی کا خاتمہ
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)تمام مکاتب فکر اور حکومت بالغ نظری ،سنجیدگی اور اصلاحی نقطہ نظر کے تحت ملک میں امن قائم کرنے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے اور بین الامسالک کشمکش کا خاتمہ کرنے کیلئے اپنا مثبت کردارادا کریں تاکہ اسلام اور پاکستان کا مثبت اور روشن پہلو عالمی سطح پر واضح ہو ان خیالات کااظہار سید توقیر
حسین بخاری نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ بعض خفیہ ہاتھ مسلمانوں میں تفرقہ بازی کا زہر گھولنے کیلئے انجینئرڈ طریقے سے قتل عام کروا کے مختلف لوگوں کا قتل عام کررہے ہیں جوکسی بھی معاشرے اور مذہب کا بد ترین فعل ہے انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں نہ صرف حکومت بلکہ مذہبی اور سیاسی قیادت پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ باہمی اختلافات سے بالاتر ہو کر قومی یکجہتی کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کریں تاکہ ملک میں امن و امان قائم ہو سکے باہمی نفرتوں کا خاتمہ کیا جا سکے اور اسلام اور پاکستان کا روشن پہلو منظرعام پر لایا جا سکے اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کنیڈا سیاسی ،تحریکی ،سفارتی اور تنظیمی سرگرمیوں کیلئے ستاء القمر چوہدری کو نائب صدر کشمیر فریڈم موومنٹ کی ذمہ داریاں تفویض کی گئی
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)کنیڈا سیاسی ،تحریکی ،سفارتی اور تنظیمی سرگرمیوں کیلئے ستاء القمر چوہدری کو نائب صدر کشمیر فریڈم موومنٹ کی ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں یہ کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی صدر انجینئر خالد پرویز بٹ نے ورکنگ کونسل
کے اجلاس میں کیے جانے والے فیصلہ کیمطابق اخباری نمائندگان کو جاری کیے گئے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ ستاء القمر چوہدری ایک تعلیم یافتہ ذہین تحریکی کارکن ہیں جنہوں نے دوران طالبعلمی کشمیر سٹوڈنٹس فریڈم موومنٹ کے پلیٹ فارم سے تحریک آزادی کشمیر کو برپا کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کیا اب بھی وہ ایک متحرک تحریکی کارکن و راہنما ہیں انہیں نائب صدر کشمیر فریڈم موومنٹ مقرر کیا گیا انشاء اللہ کنیڈا میں کشمیری کمیونٹی کو متحرک کرنے کیلئے بھی وہ اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے کنیڈا میں کارکنان موومنٹ کو بھی تاریخ کے اس نازک موڑ پر متحرک کرکے کشمیر کی آزادی کیلئے سیاسی ،تحریکی ،سفارتی جدوجہد کو تیز کرنے کیلئے تنظیم سازی کرنے کیلئے اقدامات اٹھائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نئی تعلیمی پالیسی کا آزاد کشمیر میں نفاذنیک شگون ہے اس کے دوررس نتائج برآمد ہونگے
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)نئی تعلیمی پالیسی کا آزاد کشمیر میں نفاذنیک شگون ہے اس کے دوررس نتائج برآمد ہونگے کوالٹی آف ایجو کیشن کو فروغ ملے گا ان خیالات کا اظہار آزاد کشمیر سکول ٹیچر آرگنائزیشن کے مرکزی رہنما راجہ مشتاق احمد خان نے زیر صدارت نمائندہ اجلاس ضلعی چیئرمین ایکشن کمیٹی چوہدری غلام غوث سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی کے تحت سنیئر اساتذہ کو گریڈ سترہ اور جونیئر اساتذہ کو گریڈ سولہ تعلیمی قابلیت پر دینا قومی و ملکی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا انقلابی حکومت کے وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید اور باصلاحیت وزیر تعلیم سکولز میاں عبدالوحید کی کاوشوں کا نتیجہ ہے اساتذہ نئے تعلیمی سیشن میں نفاذ کی امید لگائے بیٹھے ہیں اس کا اطلاق تاریخ اجراء سے کر کے اساتذہ آزاد کشمیر کے لیے خصوصی اقدامات کر کے قومی و ملکی ترقی اور نئی نسل کے روشن مستقبل کو پایا تکمیل پہنچایا جائے انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکنیکل اساتذہ کی سنیئر اسامیوں کو تخلیق کر کے ان کی ترقی کے مواقع پیدا کیے جائیں آزاد کشمیر میں
بھی شعبہ تعلیم جسمانی کی سنیئر آسامیاں بھی تخلیق کر کے پی ای ٹی معہ سنیئر ڈپلومہ ہولڈر کی ترقی کے لیے ڈی پی ای کی آسامیاں سکول سطح پر تخلیق کر کے ترقی کے مواقع پیدا کیے جائیںاورتعلیم جسمانی کے جونیئر مدرسین میں پائی جانے والی بے چینی دور کی جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی خان مرحوم نہایت ہی دیانتدار سینئر سیاستدان تھے
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی خان مرحوم نہایت ہی دیانتدار سینئر سیاستدان تھے لوگوں کے دلو ںآج بھی موجود ہیں قوم و ملک کا قیمتی اثاثہ تھے ان خیالات کا اظہار ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت آزاد کشمیر سکول ٹیچر آرگنائزیشن کے مرکزی رہنما چوہدری محمد ارشاد آف بھمبر رجانی منعقد ہوا جس میں سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی خان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیااجلاس میں صفدر پہلوان ،لالہ اشرف ،حاجی مشتاق، اللہ دتہ ،چوہدری تنویر ،حاجی لطیف اسلم ،مقصود احمد اور دیگر نے شرکت کی اور اظہا رتعزیت کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر راجہ محمد اسحاق خا ن نے ڈپٹی کمشنرنیلم راجہ ثاقب منیر کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر راجہ محمد اسحاق خا ن نے ڈپٹی کمشنرنیلم راجہ ثاقب منیر کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین اور سوگواراں سے اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا ہے کہ ریاست ایک دیانت دار اور فرض شناس آفیسر سے مرحوم ہو گئی ہے یہ ایک بڑا سانحہ ہے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

 

Share this:
Tags:
Achievement mirpur polls الیکشن بھمبر کامیابی میرپور
U.S. Factory Fire
Previous Post امریکا : فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
Next Post لا ئن بنا لے ٹکٹ کٹا لے کنے کنے جا نڑا ں بلو دے گھر !
MALIK ARSHAD

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close