Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 13.04.2013

April 13, 2013April 21, 2014 0 1 min read

بھمبرشہر میں چوری ہونے والے موٹرسائیکلوں کی FIRدرج نہ ہو سکیں چوری کی درخواستیں سٹی تھانہ میں پڑی ہیں
بھمبر(جی پی آئی)بھمبرشہر میں چوری ہونے والے موٹرسائیکلوں کی FIRدرج نہ ہو سکیں چوری کی درخواستیں سٹی تھانہ میں پڑی ہیں لیکن ان پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی پولیس اپنی کمزوری اور نااہلی کو چھپانے کیلئے FIRدرج نہیں کر رہی جبکہ بعض FIRکئی دنوں کی تاخیر کے بعد درج کی جارہی ہیں FIRدرج نہ کرنے پر شہریوں کا شدید احتجاج تفصیلات کیمطابق گزشتہ کچھ عرصہ سے بھمبر شہر میں چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے کئی ایک موٹرسائیکل دن دیہاڑے چوری ہو چکے ہیں جنکی اطلاع اور درخواستیں تھانہ بھمبرمیں دی گئی لیکن پولیس تھانہ بھمبر نے درخواستیں لیکر موقع واردات بھی دیکھے لیکن ابھی تک انکی FIRدرج نہ ہوسکی FIRدرج نہ کرنے کیلئے پولیس مختلف حیلے بہانے استعمال کررہی ہے جن لوگوں کے موٹرسائیکل چوری ہوئے ہیں انکو مشورہ دیا جاتا ہے کہ جب آپ کا موٹرسائیکل برآمد کر لیا جائیگا تو FIR بھی درج کر لیں گے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پولیس اپنی نالائقی اور کمزوری کو چھپانے کیلئے FIRدرج نہیں کررہی اگر FIRدرج ہو گی تو اس پر کارروائی بھی کرنا پڑتی ہے اور اوپر بالا حکام کو اس کی رپورٹ بھی دینا پرے گی لہٰذا اس سے بچنے کیلئے FIRہی درج نہیں کرتے FIRدرج نہ کرنے پر شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ پولیس FIRدرج نہ کرکے اپنی نالائقی اور کمزوری کو چھپانے کی بجائے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کرے اور چوروں کو گرفتار کرکے چوری شدہ اشیاء برآمد
کریں انہوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تھانہ بھمبرپولیس کی FIRدرج نہ کرنے کا نوٹس لیں اور ذمہ داران کیخلاف کارروائی عمل میں لائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت لائن آف کنٹرول بنڈالہ سیکٹر کے متاثرین کو رہائشی جگہ اور زمینوں کا معاوضہ یا تبادلہ جگہ دے
بھمبر(جی پی آئی)حکومت لائن آف کنٹرول بنڈالہ سیکٹر کے متاثرین کو رہائشی جگہ اور زمینوں کا معاوضہ یا تبادلہ جگہ دے دفاعی حصار میں کلیدی کردادادا کرنے والوں کو بے یار ومددگار چھوڑنا کسی صورت برداشت نہ ہے دفاع وطن کیلئے پہلے بھی قربانیاں دی ہیں آئندہ بھی دیتے رہے گے لیکن حکومت اورآرمی ہماری مجبوریوں اور مشکلات کا خیال کرے ان خیالات کااظہار لائن آف کنٹرول بنڈالہ سیکٹر کے گاؤں گڑھی ،پینگا اور ریکا گڑھا کے رہائشیوں چوہدری نور حسین ،چوہدری خادم حسین ،حاجی عبدالرزاق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ 1971سے لیکر آج تک ہم دفاع وطن کیلئے قربانیاں دے آرہے ہیں اپنے آباؤ اجداد کے رہائشی مکانوں کو خیر آباد کہنے پر مجبو رہو ئے ہزاروں کنال اراضی جس میں کھیتی باڑی کرکے گزر اوقات کرتے تھے چھوڑ کر آنا پڑا جس پر بارودی سرنگیں ،مائن بچھائے اور دفاعی مورچے بنا دیے گئے ہیں ہم اپنے گھر بار اورہزاروں کنال اراضی چھوڑ کر آج دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں لیکن کوئی ہمارا پرسان حال نہ ہے حکومت نے نہ تو ہمیں رہائشی جگہ دی اور نہ ہی زرعی اراضی کا معاضہ دیا اور نہ ہی متبادل رقبہ الاٹ کیا انہوں نے کہاکہ حکومت نے 1947اور1971کے مہاجرین کو زمینیں الاٹ کی ہیں لیکن لائن آف کنٹرول بنڈالہ سیکٹر سے مہاجر ہونے والوں کو کچھ نہیں دیا انہوں نے کہاکہ 1971کے بعد سے لیکر آج تک بنڈالہ سیکٹر سے مہاجر اور متاثر ہونیو الے آج مختلف علاقوں میں ذلیل و خوار ہو رہے ہیں ہم حکومت پاکستان ،حکومت آزادکشمیر ،چیف آف آرمی سٹاف ،چیف جسٹس آف سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہماری مدد اور دادرسی کریں اور ہمیں عزت کیساتھ زندگی بسر کرنے کیلئے رہائشی جگہ اور زرعی اراضی کا معاضہ یا متبادلہ رقبہ الاٹ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم کانفرنس ایک نظیرے اور عقیدے کا نام ہے تحریک آذادی کشمیر دراصل تحریک تکمیل پاکستان ہے
بھمبر(جی پی آئی)مسلم کانفرنس ایک نظیرے اور عقیدے کا نام ہے تحریک آذادی کشمیر دراصل تحریک تکمیل پاکستان ہے مسلم کانفرنس ریاستی تشخص اور قومی وقار کی علامت ہے سردارعبدالقیوم خان سے لیکر سردار عتیق احمدخان تک مسلم کانفرنس نے عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیر کیلئے جدوجہد جاری رکھی ان خیالات کااظہار مسلم کانفرنس سٹی بھمبرکے صدر ٹھیکیدار طارق محمود بٹ نے کیا انہوں نے کہاکہ گزشتہ الیکشن میں تحریک آزادی کشمیر کو کمزور کرنے اور کشمیرکی وحدت کو تقسیم کرنے کیلئے مسلم کانفرنس کو ایک منظم سازش کے تحت ہرایا گیا مسلم کانفرنس کے اقتدار سے باہر ہونے سے جہاں آزادخطے کے اندر جاری ڈویلپمنٹ رک گئی ہے وہاں تحریک آزادی کشمیر کو شدید نقصان پہنچا ہے انہوں نے کہاکہ مسلم کانفرنس ریاست جموںوکشمیر کے قومی تشخص عزت و وقار کی علامت ہے مسلم کانفرنس تحریک آزادی کشمیر کیخلاف ہونیوالی زیادتیوں اور ناانصافیوں کیخلاف آواز بلند کرے گی مسلم کانفرنس چھوڑنے والوں کو بھی مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملا مسلم کانفرنس جتنی مضبوط ہو گی تحریک آذادی کشمیر بھی اتنی ہی مضبوط ہو گی مسلم کانفرنس پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی محافظ جماعت ہے الحاق پاکستان کا نعرہ دراصل تکمیل پاکستان کا نعرہ ہے انہوں نے کہاکہ مسلم کانفرنس نے ہر دور میں آزادخطے کے عوام اور تحریک آزادی کشمیر کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں سردار عبدالقیوم خان سے لیکر سردار عتیق احمد خان تک ہر دور حکومت میں تحریک آزادی کشمیر اور عوامی خدمت مسلم کانفرنس کا منتظررہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ نے بنایا کشمیر بھی مسلم لیگ ہی آزاد کروائے گی
بھمبر(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ نے بنایا کشمیر بھی مسلم لیگ ہی آزاد کروائے گی پاکستانی الیکشن میں کشمیری مہاجرین مسلم لیگ ن کو ہی ووٹ دینگے 11مئی کو مسلم لیگ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے وفاق سمیت چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کے اندر ترقی و خوشحالی کا دور آئیگا ان خیالات کااظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری عرفان الحسن آف جبی نے کیا انہوں نے کہاکہ 11مئی کا سورج تبدیلی کی نوید لیکر طلوع ہو گا میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن واضح اکثریت کیساتھ کامیابی حاصل کرے گی ملک کے آئندہ وزیر اعظم میاں نواز شریف ہونگے انہوں نے کہاکہ میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کے اندر ترقی اور خوشحالی آئے گی پاکستان کو مسلم لیگ نے بنایا تھا انشاء اللہ کشمیر بھی مسلم لیگ ہی آزاد کروائے گی پاکستان میں مسلم لیگ ن کی حکومت قائم ہوتے ہی آزادکشمیر کے اندر بھی مسلم لیگ ن کی حکومت ہو گی انہوں نے کہاکہکشمیری قوم میاں نواز شریف کیساتھ گہری عقیدت رکھتے ہیں پاکستان کے آمدہ الیکشن میں کشمیر ی مہاجرین مسلم لیگ ن کو ووٹ دیکر میاں نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کرینگے 11مئی کا سورج پاکستان میں تبدیلی اور مسلم لیگ ن کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی نے قوم سے پہلے وعدے بھی پورے کیے آئندہ بھی پورے کرے گی آنے والی حکومت بھی پیپلزپارٹی کی ہو گی
بھمبر(جی پی آئی)پیپلزپارٹی نے قوم سے پہلے وعدے بھی پورے کیے آئندہ بھی پورے کرے گی آنے والی حکومت بھی پیپلزپارٹی کی ہو گی ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی سٹی بھمبرکے صدر چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی عوامی اور جمہوریت پسند جماعت ہے جس کا برائے راست رشتہ عوام سے ہے پیپلزپارٹی پاکستان آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کی مقبول ترین جماعت ہے پیپلزپارٹی
نے اپنے قیام سے لیکر آج تک عوامی خدمت کے سفر کو جاری ساری رکھے ہوئے ہے پیپلزپارٹی نے عوام سے جو بھی وعدہ کیا اس کو پورا کر دکھایا پیپلزپارٹی نے اقتدار بھی ہمیشہ عوامی حمایت اور جمہوری انداز میں حاصل کیا کبھی بھی چور دروازے سے پیپلزپارٹی نے اقتدار میں آنے کی کوشش نہیں کی پہلے بھی عوامی حمایت اور طاقت سے پیپلزپارٹی کو اقتدار ملا آمدہ الیکشن میں بھی پیپلزپارٹی عوامی حمایت اور طاقت سے کامیابی حاصل کرکے حکومت بنائے گی انہوں نے کہاکہ 11مئی کو پاکستان کے غیور اور جمہوریت پسند عوام پیپلزپارٹی کے حق میں فیصلہ دیکر پیپلزپارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلائیں گے پیپلزپارٹی بھاری اکثریت حاصل کرکے وفاق سمیت چاروں صوبوں کے اندر عوامی اور جمہوری حکومت بنائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایس پی پلندری کامران علی کے بھائی عمران علی کی پہلی برسی گزشتہ روز انکی رہائشگاہ کشمیر محلہ منڈی بہاوالدین میں انتہائی عقیدت واحترام سے اداکی گئی
بھمبر(جی پی آئی)ایس پی پلندری کامران علی کے بھائی عمران علی کی پہلی برسی گزشتہ روز انکی رہائشگاہ کشمیر محلہ منڈی بہاوالدین میں انتہائی عقیدت واحترام سے اداکی گئی برسی کی تقریب میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور قرآن خوانی کی گئی برسی کی تقریب میں ڈپٹی کمشنر(ر)محمد رفیق مغل ،ایس ایس پی بھمبرسردار محمد الیاس ،اسسٹنٹ کمشنر برنالہ امجد اقبال مغل ،سابق PROصدرریاست ،سیاسی و سماجی راہنما چوہدری حق نواز،DSPلیگل راجہ اشفاق ،چوہدری محمد حنیف UK،چوہدری جمیل سلطان ،حاجی غلام مصطفی،بلاک آفیسر محمد جاوید چوہدری ،سینئر نائب صدر کشمیر پریس کلب ناصر شریف بٹ ،عاطف اکرم ،ٹھیکیدار اشتیاق احمد ،جاوید برسالوی سمیت ،وکلاء ،صحافیوں ،تاجروں ،سول سائٹی ،عوام علاقہ اور عزیزواقارب کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبرکے تاجر حاجی عبدالقیوم بھٹی کی زوجہ اکرام بھٹی ،شوکت بھٹی کی تائی محترمہ گزشتہ روز علالت کے باعث وفات پا گئی ہیں
بھمبر(جی پی آئی)بھمبرکے تاجر حاجی عبدالقیوم بھٹی کی زوجہ اکرام بھٹی ،شوکت بھٹی کی تائی محترمہ گزشتہ روز علالت کے باعث وفات پا گئی ہیں مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد تحصیل والے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ میں سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق ،سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مرزامحمد اجمل جرال ،کشمیر فریڈ م موومنٹ کے مرکزی صدر انجینئر خالد پرویز بٹ ،چوہدری آصف یوسف،صدرڈسٹرکٹ بار چوہدری سجادالحق ایڈووکیٹ ،صدرکشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل ،عبدالرؤف کاشر،حاجی محمد عبداللہ ،چیف آفیسر چوہدری فیاض احمد،ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ انکم ٹیکس چوہدری اظہر حسین ،پروفیسر (ر)مرزاافضل حسین ،سینئر نائب صدرکشمیر پریس کلب ناصرشریف بٹ ،چوہدری محمد عارف یوسف کاکا،چوہدری محمد سلیمان درائیاں ،سید سبط الحسن کاظمی ،چوہدری تنویر صابر ،مسلم کانفرنس بھمبرکے جنرل سیکرٹری شیخ محمد صادق سمیت ،تاجروں ،وکلاء ،صحافیوں ،سول سوسائٹی ،عوام علاقہ اور عزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر اعظم آزادکشمیر کے بیانات ہم تواتر سے سن رہے ہیں لیکن عملدرآمد خواب کی مانند ہے
بھمبر(جی پی آئی)وزیر اعظم آزادکشمیر کے بیانات ہم تواتر سے سن رہے ہیں لیکن عملدرآمد خواب کی مانند ہے حالیہ بیان یہ کہ تعلیمی اور ہیلتھ پیکج سے آزادکشمیر کی تقدیر بدل جائیگی ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر یہ پیکج مشتہر کیا جائے ان خیالات کااظہار مرکزی صدرکشمیر فریڈم موومنٹ انجینئر خالد پرویز بٹ نے کیا انہوں نے کہاکہ پچھلے دوسالوں کی کارکردگی کو میگا پراجیکٹس سے نتھی کرکے اصل مسائل سے جان چھڑائی جاتی ہے تعلیم اور صحت دونوں شعبوں کی حالت زار ناقابل بیان حدتک بگڑ چکی ہے سرکاری سکولوں اور کالجوں میں طلباء و طالبات کی تعداد نہ
ہونے کے برابر ہے جبکہ تنخواؤں پر سالانہ اربوں روپے خرچ ہو رہا ہے جن تعلیمی اداروں میں تعداد ہے انکے سالانہ نتائج انتہائی خراب ہیں اساتذہ کی دلچسپیاں ،تبادلوں،تعیناتیوں اور سازشوں تک محدود ہیں اسی طرح ڈاکٹروں کی کمی ہے اور جو ڈاکٹر ہیں وہ بھی کورسز کیلئے چلے جاتے ہیں تنخواہیں سرکار سے وصول کرتے ہیں او پرائیویٹ ہسپتال چلاتے ہیں سرکاری ہسپتال حکومتی عدم توجہ سے فنڈز سے محروم ہیں دوائیاں اور دیگر علاج و معالجہ کی سہولیات بھی سرکاری ملازمین کیلئے ہیں سویلین مریض صرف اور صرف علاج معالجہ اور دواؤں سے ہی محروم نہیں بلکہ ذلت کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں اس لیے وزیر اعظم آزادکشمیر تعلیم اور صحت دونوں محکموں میں بہتری کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھاتے ہوئے ایمرجنسی نافذ کریں بصورت دیگر جھوٹے اعلانات اور جھوٹے وعدے عوام سے مت کریں انہوں نے کہاکہ پچھلے دوسال سے ہم نے وزراء کو اسی طرح بے لگام دیکھا ہے جس طرح اس سے پہلے کی حکومتوں میں تھے ذاتی مراعات اور پر تعیش زندگی بسر کررہے ہیں تھانہ ،کچہری میں لوگوں کو ذلیل وخوار کر رہے ہیں محکمہ مال کی ملی بھگت سے خود اور اپنے حواریوں کو نواز رہے ہیں سرکاری ملازمین کو اپنے گھروں کے طواف کروا رہے ہیں اور سرکاری ملازمین بھی خوب مزے اڑارہے ہیں بجلی اور پانی ناپید ہو تے جارہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم پروفیسر عطا ء جیلانی کو انکی تعلیمی خدمات پر مبارکباداور خراج تحسین پیش کرتے ہیں
بھمبر(جی پی آئی)ہم پروفیسر عطا ء جیلانی کو انکی تعلیمی خدمات پر مبارکباداور خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کااظہار چوہدری محمد اویس نے کیا انہوں نے کہاکہ پروفیسر عطاء جیلانی نے العلم کالج آف سائنس پونا کے تعلیمی میعار کو بلند کیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ اگر سچی لگن اور محنت سے پڑھایا جائے تو ہر بچہ کامیاب ہو سکتا ہے انہوں نے کہاکہ پروفیسر عطاء جیلانی نے نہ صرف تعلیمی میدان بلکہ دینی میدان کی طرف بھی بچوں کو راغب کیا ہے جس پر ہم انکو مبارکباداور خراج تحسین
پیش کرتے ہیں۔

Share this:
Tags:
farming government police بھمبر پولیس چوری حکومت
Previous Post اضلاع کی خبریں 12.0.2013
Next Post اُردوادب کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اُن کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
Urdu Literature

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close