Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 20.03.2013

March 20, 2013March 20, 2013 1 1 min read

بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے قیام  پاکستان کے دوران ہجرت کرنیو الوں کا قتل عام ہو یا

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے قیام  پاکستان کے دوران ہجرت کرنیوالوں کا قتل عام ہو یا پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے کا واقعہ با بری مسجد کی شہادت ہو یا کشمیر میں ظلم وستم اور کشمیریوں کی نسل کشی ،سمجھوتہ ایکسپریس پر حملہ اور ہندوستان کے اندر مسلمانوں پروحشیانہ ظلم وستم جیسے لا تعداد واقعات کھلی کتاب کی طرح بھارت کی مکرہ اور گھناؤنی ذہنیت کی عکاسی ہے بھارت سے دوستی کسی صورت قبول نہیں بھارت کو موسٹ فیورٹ کنٹری قرار دیناشہداء کے لہو کیساتھ غداری ہے اسلام نے ہمیں جہاد کا درس دیا لیکن آج ہم میں جہادی جذبے ختم ہو جانے کے باعث مسلمان زوال پذیر ہیں اسلام کی عظمت اور مسلمان کی عزت جہاد میں ہے مذاکرات میںنہیں ان خیالات کااظہار چیئرمین فلاح انسانیت فاؤنڈیشن حافظ عبدالرؤف نے جماعت الدعوةضلع بھمبر کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ ملٹی میڈیا بریفنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہندوؤں کے قیام پاکستان سے پہلے اسلام اور مسلمانوں اور بعد ا زقیام پاکستان پاکستان کیخلاف مکروہ اور گھناؤنے عزائم چلے آہے ہیں ہندوستان نے پاکستان کے قیام کو دل سے تسلیم نہ کیا اور قیام پاکستان کے بعد اسلام اور پاکستان کیخلاف کھل کر اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کودولخت کرنے سمیت بابری مسجد کو شہید ،سمجھوتا ایکسپریس میں آگ لگا کر مسلمانوں کو زندہ جلانے اور ہندوستان کے اندر مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم اور سب سے بڑھ کر ہندوستان کی 7لاکھ افواج کی مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے اور ہمارے حکمران اسلام اور پاکستان کے ازلی دشمن سے دوستی کے تانے بانے بن رہے ہیں انہوں نے کہاکہ اللہ تعالیٰ اور انکے رسول ۖ نے واضح کر دیا کہ کافر مسلمانوں کے بد ترین دشمن ہیں اور آج ہم نے اپنے رب اور رسول ۖ کے فرمان کو پس پشت ڈال کر کفارکیساتھ دوستی کی پینگے بڑھا رکھی ہیں کبھی تجارت ،کبھی ثقافتی تحائفوں اور کبھی بیک ڈور ڈپلومیسی اور کبھی ویزوں میں نرمی کرکے دوستی بڑھانے کے حربے اختیار کیے جارہے ہیں انہوں نے کہاکہ یہی وہ غیر مسلم ہیں جنہوں نے توہین رسالت ۖ جیسی گھناؤنی حرکت کی اور آج تک یوٹیوب پراسلام کیخلاف غیر اخلاقی مواد ختم نہ کرکے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزار ی میں مصروف ہیں کافر مسلمان کی ترقی اور فائدے کو برداشت نہیں کر پا رہے اور مسلسل مسلمانوں کیخلاف زہر اگھل رہے ہیں اور اپنا بے ہودہ کلچر مسلمانوں میں منتقل کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ ہندوستان کی دہشتگرد قوم پرست تنظیمیں بھارت کے اندر اور کشمیر ،بلوچستان اور کراچی کے اندر دہشتگردانہ کارروائیاں کررہی ہیں لیکن صد افسوس کہ ہمارا حکمران طبقہ اور میڈیا ہمیں اصل حقائق سے گمراہ کررہا ہے اور بھارت کو موسٹ فیورٹ کنٹری قرار دینے کا دن رات راگ الاپ رہے ہیں جو ہمیں کسی صورت قبول نہیں انہوں نے کہاکہ کشمیر کی جنگ میں ہم اپنے ہی حکمرانوں کی سازش کا شکا رہوئے اور کشمیر کی جیتی ہوئی جنگ ہار گئے لیکن ہم نے اپنے رب اور رسول ۖ کے حکم پر جہاد جاری رکھنا ہے کشمیر جہاد سے ہی آزادہو گا اور کشمیریوں کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول بالآخر ختم ہو گی کشمیر میں آزادی کی تحریک آج بھی مضبوط اور منظم ہے بھارت کیطرف سے کشمیر میں ڈھائے جانے والے ظلم و ستم اور کشمیریوں کو تاحیات غلام رکھنے کا اور بھارت کی طرف سے پاکستا ن کا پانی روک کر پاکستان کو خاکستان بنانے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا ہم جہاد سے بھارت کی کمر توڑیں گے اور جہاد سے ہی بھارتی سورماؤں اور دنیا کے دیگر کافروں کی طرف سے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا بدلہ لیں گے انشاء اللہ جہاد قیامت تک جاری رہے گا امت مسلمہ کی عزت و قار کا راز بھی جہاد میں ہی مضمر ہے اس موقع پر تقریب میں پردہ سکرین پروجیکٹرپر عالم اسلام کی تازہ صورتحال اور بھارت کی طرف سے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی ویڈیوبھی دکھائی گئی تقریب سے بھائی ابو شعیب اور سٹی بھمبرکے نگران ابو اسامہ نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوامی حقوق کا تحفظ اور عوامی خدمت پیپلزپارٹی کا طرہ امتیاز ہے پاکستان کے اندر جمہوریت کیلئے پیپلزپارٹی نے قیمتی قربانیاں دی
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)عوامی حقوق کا تحفظ اور عوامی خدمت پیپلزپارٹی کا طرہ امتیاز ہے پاکستان کے اندر جمہوریت کیلئے پیپلزپارٹی نے قیمتی قربانیاں دی کسی اور نے نہیں دی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری پیپلزپارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں عوامی حقوق کے تحفظ اور تحریک آذاد ی کشمیر کیلئے انکی گراں قدر خدمات ہیں کارکنا ن پیپلزپارٹی پاکستان کے اندر جماعت کی کامیابی کیلئے کردار ادا رکریں ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی برٹن برطانیہ کے صدر چوہدری محمد یونس آف بروٹی نے میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ پاکستان کے اندر جمہوریت کو اصل ٹریک پر لانے اور 5سالہ آئینی مدت پوری کروانے کا تمام تر کریڈٹ صدر پاکستان محترم آصف علی زرداری کو جاتا ہے جنہوں نے انتہائی نامساعد اور مشکل حالات کے اندر بھی جمہوریت کو ڈی ٹریک نہیں ہونے دیا جمہوریت کیخلاف ہونیو الی تمام سازشوں کو ناکام بنایا پیپلزپارٹی کی حکومت نے اپنے 5سال مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے اندر صاف اور شفاف انتخابات کروانے کیلئے ساز گار ماحول فراہم کیا ہے پاکستان کے اندر جمہوریت کی بحالی کیلئے پیپلزپارٹی کی سب سے زیادہ قربانیاں ہیں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی قربانی کی بدولت پاکستان سے آمریت کا خاتمہ اورجمہوریت کا تسلسل قائم ہو اہے انہوں نے کہا کہ عوامی حقوق کا تحفظ اور عوامی خدمت پیپلزپارٹی کا طرہ امتیاز رہاہے پیپلزپارٹی نے جب اقتدار سنبھالہ تو پاکستان انتہائی نامساعد حالات سے دوچار تھا بیرونی اندرونی طور پر پاکستان کو کئی چیلنجز کا سامنا تھا لیکن پیپلزپارٹی کی قیادت نے انتہائی فہم و فراست سے ان تمام چیلنجز کا نہ صرف مقابلہ کیا بلکہ انکے خاتمے کیلئے عملی قدامات اٹھائے پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے دور اقتدار میںجن منصوبوں کا آغاز کیا انکے نتائج آئندہ چند سالوں میں سامنے آئیں گے پیپلزپارٹی اپنے اتحادیوں کیساتھ ملکر الیکشن لڑے گی اور الیکشن میں بھاری اکثریت حاصل کرکے نہ صرف وفاق بلکہ پنجاب کے اندر بھی حکومت بنائے گی ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری پاکستان پیپلزپارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں
پیپلزپارٹی عوامی حقوق کے تحفظ اور تحریک آزادی کشمیر کیلئے بیرسٹرسلطان محمودچوہدری کی گراں قدر خدمات ہیں آزادکشمیر کے اندر پیپلزپارٹی کو الیکشن میں کامیابی دلوانے اور حکومت بنوانے میں موصوف کا بنیادی اور کلیدی کردار ہے پاکستان کے الیکشن کے اندر بھی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا اہم رول ہو گا خاص کر پنجاب کے اندر پیپلزپارٹی کو کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کریں گے انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر کے اندر پیپلزپارٹی کی حکومت نے ریکارڈ تعمیروترقی کروائی ہے موجود وقت اختلافی باتیں کرنے کا نہیں بلکہ تمام پارٹی عہدے داران و کارکنان متحد اور منظم ہو کر پاکستان کے اندر پیپلزپارٹی کو کامیابی دلانے کیلئے کردار ادا کریں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ برطانیہ کے اندر بھی پیپلزپارٹی صدر پاکستان آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں مکمل طور پر متحد و منظم ہے چھوٹے موٹے اختلافات کو پارٹی سطح پر حل کر لیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ناظم اعلیٰ تعلیمات سکولز زنانہ محترمہ نگہت مبشر کا دورہ بھمبر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھمبرکا وزٹ اساتذہ کی حاضری
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ناظم اعلیٰ تعلیمات سکولز زنانہ محترمہ نگہت مبشر کا دورہ بھمبر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھمبرکا وزٹ اساتذہ کی حاضری اور کلاسز کی چیکنگ کی امتحانی سنٹر کا بھی وزٹ کیا وزٹ کے موقع پر ڈویژنل ڈائریکٹرسکولز میرپورڈویژن زاہدہ پروین،مسز شمیم آراء مرزا اسسٹنٹ ڈاریکٹرسکولز میرپور ،نذیر میر احمداسسٹنٹ ڈائریکٹرسکولزمظفرآباد،خانی زمان ایڈمن آفیسر نظامت تعلیم سکولز مظفرآباد ،خالدہ پروین ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نسواں بھمبر،جملہ پرنسپل صاحبات ضلع بھمبراور صدرمعلمات ثانوی مدارس بھمبربھی انکے ہمراہ تھے ناظم اعلیٰ تعلیمات سکولز زنانہ محترمہ نگہت مبشر نے خواتین اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ خواتین اساتذہ اپنے اداروں کے اندر اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور سالانہ امتحانات کے اندر بہتر نتائج دکھائیں غیر حاضر اساتذہ اور سالانہ نتائج میں ناقص کارکردگی دکھانے والی
خواتین اساتذہ کیخلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائی جائے گی انہوں نے کہاکہ حکومت آزادکشمیر شعبہ تعلیم کے اوپر بجٹ کا بڑاحصہ خرچ کررہی ہے اساتذہ بھاری تنخواہیں وصول کررہے ہیں ہمیں اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری کیساتھ ادا کرنی چاہیے اور خود اپنے خاندان کو رزق حلال کھلانا چاہیے اساتذہ اپنی محنت اور کاکردگی سے عوام کا سرکاری اداروں کے اوپر اعتماد بحال کریںانہوں نے کہاکہ معاشرے کے اندر اساتذہ کا بڑا مقام ہے قوموں کو بنانے اور بگاڑنے میں اساتذہ کا بنیادی رول ہے آج جن ممالک نے ترقی کی ان ممالک کی ترقی اور کامیابی میں اساتذہ کی محنت اور دیانتداری شامل ہے انہوں نے کہاکہ ملک کی ترقی اور کامیابی اور آنے والی نسلوں کی بہتری کیلئے ہم اپنے پیشے کیساتھ مخلص ہو کر ایمانداری اور محنت سے کام کریں تو آنے والے وقت میں ہم بھی سر اٹھا کر جی سکتے ہیں اور ترقی یافتہ اقوام کی صف میں شامل ہو سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزادی کی تحریکوں کو اگر عدالتی فیصلوں سے روکا جا سکتا تو دنیا میں شاید ہی کوئی قوم آزاد ہوتی ہندوستان کی برطانیہ سے آزادی اور پاکستان کے قیام کی جدوجہد
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزادی کی تحریکوں کو اگر عدالتی فیصلوں سے روکا جا سکتا تو دنیا میں شاید ہی کوئی قوم آزاد ہوتی ہندوستان کی برطانیہ سے آزادی اور پاکستان کے قیام کی جدوجہد کیا سلطنت برطانیہ روک سکی اسی طرح دنیا بھر میں آزادی حاصل کرنے والے ملک کیا عدالتی فیصلوں رک گئے مقبول بٹ شہید سے لیکر افضل گورو تک پھانسی پر لٹکنے والے حریت پسندوں کو سزا دیکر بھارت کشمیر کی آزادی کو روک سکے گا انشاء اللہ ایسا ممکن نہیں ہو گا ان خیالات کااظہار مرکزی قائد و سابق صدرکشمیر فریڈم موومنٹ چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ نے اووسیز راہنما کشمیر فریڈم موومنٹ راجہ محمدیونس کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں کیا انہوں نے کہاکہ حالات کتنے ہی نامساعد ہوں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جبر و استحصال اور غلامی کیخلاف ہماری مزاحمتی تحریک جاری رہنی چاہیے اور مقبوضہ کشمیر میں بر سر پیکار تمام گروپوں کو ہماری اخلاقی ،سیاسی ،سفارتی اور معاشی حمایت بھی جاری
رہنی چاہیے آزادکشمیر کی سیاسی پارٹیوں اور برسراقتدار سیاسی پارٹی کے کردار اور اقتدار حاصل کرنے کیلئے اختیار کیے جانے والے سیاسی اقدامات اور خوشآمدی طرز عمل کی بھی پر زور مذمت کی اور آزادکشمیر میں بد انتظامی اور وسائل کے بے جا استعمال اور بد عنوانیوں کیخلاف بھی شعوری بیداری کی تحریک چلانے پر زور دیتے ہوئے با کردار اور ایماندار افراد کو خاموش رہنے کی بجائے بھرپور کردار ادا کرنے کیلئے میدان عمل میں آناچاہیے انہوں نے کہاکہ سرکاری ملازمین اور حکومت پر براجمان لوگ معاشی طورپر محفوظ ہیںیہی وہ لوگ ہیں جو سرکاری خزانے کی بند بانٹ کررہے ہیں معاشرے کا عام طبقہ آج بری طرح عدم تحفظ اور معاشی بدحالی سے دوچار ہے سکولز اور ہسپتال کاغذوں میں موجود ہیںلوگ تنخواہیں بھی لے رہے ہیں اسی طرح بجلی ،گیس،تیل ،اشیائے خوردونوش عام طبقے کی قوت خرید سے باہر ہو تے جا رہے ہیں اور ہم اپنے آپ کو کرپشن کے سامنے بے بس محسوس کرتے ہیں اس پر ظلم یہ ہے کہ ہمارے معاشرہ میں بد عنوانی اس حد تک سرایت کر چکی ہے کہ اب ہماری اکثریت کرپشن کو برائی اس طرح تسلیم نہیں کر تی کیونکہ جس کو جہاں جتنا موقع ملتا ہے سرعام کرپشن کررہا ہے ہر کوئی رشوت کو برا کہتا ہے لیکن اس کیخلاف آواز نہیں اٹھاتا حکومت کرپشن میں اس حد تک ملوث ہے کہ حکومتی وزیر پر کشش عہدوں پر اپنے رشتہ داروں اور منظور نظر افراد کی تعیناتی کیلئے سرعام سفارش کرتے ہیں اسلیے ہمیں ملکر کرپشن کے خاتمہ کیلئے عوام کی سوچ کو بدلنے کیلئے جدوجہد کرنی چاہیے ہمیں کرپشن فری معاشرہ قائم کرنے کیلئے اپنے رویوں کو تبدیل کرنا ہو گا برائی اور اچھائی کی تمیز بحال کرنا ہو گی کیونکہ معاشرہ جب تک کرپشن کو ذہنی طور پر قبول کرتا رہے گا اس وقت سوسائٹی میں بدعوانی بھی رہے گی اس موقع پرمرکزی راہنما کشمیر فریڈم موومنٹ راجہ محمد یونس نے سعودی عرب میں مقیم کشمیریوں کی پریشانیوں پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ ہم ریاست جموں وکشمیر کو آزاددیکھنا چاہتے ہیں تاکہ ہمارے بیوی بچے اور والدین جنکے بہتر شاندار مستقبل کیلئے ہم بیرون ممالک دن رات محنت مزدوری کررہے ہیں کہ وہ یہاں اچھی تعلیم حاصل کری سکیں علاج معالجہ کی سہولتیں انہیں میسر ہوں اور ایک پرامن ماحول ہمیں وہ عدم تحفظ کا شکار نہ ہو جیسا
معاشرہ چاہیے موجودہ صورتحال میں ہم ہر وقت پریشانی سے دوچار رہتے ہیں اس موقع پر مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ انجینئر خالد پرویز بٹ،کشمیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے چیئرمین چوہدری ظفر اقبال دھمیال ،مرکزی راہنما سلیم اکبر جرال اورکارکنان موومنٹ کی کثیر تعداد موجود تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی کی حکومت اور پارٹی کی ریاستی قیادت کی طرف سے PSFضلع بھمبر کے کارکنان کو دو سال سے مسلسل نظرانداز کرنے پر شدید احتجاج
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی کی حکومت اور پارٹی کی ریاستی قیادت کی طرف سے PSFضلع بھمبر کے کارکنان کو دو سال سے مسلسل نظرانداز کرنے پر شدید احتجاج 2ماہ کے اندر ایڈجسٹ نہ کیا گیا تو ضلع بھمبر PSFکے کارکنان و عہدیداران پریس کانفرنس کے ذریعے اپنی بنیادی رکنیت سے مستعفیٰ ہو جائیںگے اور پارٹی کی ریاستی قیادت کیخلاف احتجاجی تحریک شروع کرینگے تفصیلات کیمطابق پیپلزسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بھمبر کے کارکنان و عہدیداران کا ایک اہم اجلاس PSFکے جنرل سیکرٹری علی عمیر کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں PSFضلع بھمبر ،تحصیل بھمبر ،برنالہ اور سماہنی کے عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی اجلاس میں PSFضلع بھمبر کے کارکنان کو حکومت آزادکشمیر اور پیپلزپارٹی کی ریاستی قیادت کی طرف سے گزشتہ دو سالوں سے مسلسل نظر انداز کرنے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ اگر حکومت اور پارٹی قیادت نے ضلع بھمبر PSFکے کارکنان کو 2ماہ کے اندر اندر ایڈجسٹ نہ کیا تو ہم احتجاجاً اپنی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دینگے اور پارٹی قیادت کی طرف سے نظرانداز اور استحصال کرنے پر احتجاجی تحریک شروع کرینگے اجلاس میں آرگنائزر عاطف مجید ،راجہ کاشف،راجہ ثاقب ،واجد جٹ،عدنان چوہدری ،احسان چوہدری،عرفان جٹ،چوہدری اعجاز کے علاوہ تحصیل اور ضلع کے عہدیداران سمیت دیگر نے شرکت کی۔

Share this:
Tags:
forces India pakistan افواج بھارت بھمبر پاکستان
Medical College
Previous Post لیاقت نشنل میڈیکل کالج کے زیراھتمام سالانہ کانوکیشن کے موقع پر 100 نتائج حاصل کرنے والے 91 ڈاکٹرز کا پھلا نیج اپنے پیشے سے دیانتداری کا حلف اٹھا رھے ھیں
Next Post خیبر ایجنسی میں کالعدم تنظیموں میں جھڑپیں ،ڈھائی سو شدت پسند ہلاک
Banned Oorganizations

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close