Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 22.10.2013

October 22, 2013 0 1 min read

بھمبر CIA پولیس کی کا رروائی 1994سے ڈکیتی کے مقدمے کا اشتہاری ملزم علاقہ پاکستان سے گرفتار کر لیا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر CIA پولیس کی کا رروائی 1994سے ڈکیتی کے مقدمے کا اشتہاری ملز م علاقہ پاکستان سے گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطا بق SSPبھمبر چوہد ری غلا م اکبر کی خصو صی ہدایت پر CIAپو لیس بھمبر نے سر دا ر نعما ن کی قیا دت میں اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے سلسلے میں کا رروا ئی کر تے ہو ئے 1994میں موڑھا سدھا کے مقام پر ڈکیتی کر نے والے اشتہاری ملزم ضیا ء اللہ عرف کالو ولد محمد صدیق قو م کشمیری ساکن چوڑ چیک ضلع گجرات کو علاقہ پاکستان سے گرفتار کر لیا گر فتا راشتہا ری ملز م کو حوالا ت تھا نہ بھمبر بند کر دیا گیاہے پو لیس کارروا ئی میں ہیڈ کانسٹیبل ساجد محمود، ہیڈ کانسٹیبل راجہ اختر، شوکت سمیت دیگر نے حصہ لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الخیر یونیورسٹی علم کی روشنی پھیلانے میں کلیدی کردارادا کر رہی ہے پرائیویٹ سیکٹر نے پاکستان میں شرح خواندگی کے اندر اضافہ
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)الخیر یونیورسٹی علم کی روشنی پھیلانے میں کلیدی کردارادا کر رہی ہے پرائیویٹ سیکٹر نے پاکستان میں شرح خواندگی کے اندر اضافہ کیا ہے الخیر یو نیو رسٹی کو الٹی آف ایجوکیشن پر یقین رکھتی ہے HECنے 2011میں الخیر یو نیو رسٹی کو 4فکیلٹی کی اجازت دی تھی اورHECکے رولز پر سختی سے عمل درآمد کیا جا رہا ہے یو نیو رسٹی کے اندر ہو نے والی خرا بیو ں کی میڈ یا نشا ند ہی کر ے ہم مثبت تنقید کا خیر مقدم کر یں گے ان خیا لات کا اظہا ر الخیر یو نیو رسٹی وائس چا نسلر محمد امتیاز اکبر گو رئیا نے پر یس بر یفنگ دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آزادکشمیر اسمبلی ایکٹ کے تحت الخیر یو نیورسٹی کا قیا م عمل میں آیا ہے اورHECکی منظوری
سے4فکیلٹی کی سہولت دی جا رہی ہے جس میں کمپیوٹر سائنسز، مینجمنٹ سائنسز ،ایجوکیشن اور سو شل سا ئنسز شامل ہیں جبکہ سوشل کے تحت اسلا میا ت اورپا ک سٹیڈی اور پاکستانی زبانیں پڑ ھی جا رہی ہیں یو نیو رسٹی HECکے قوا ئد و ضوا بط پر سختی سے عمل کررہی ہے انہو ں نے کہا کہ اگر یونیورسٹی کے اندر کو ئی خرا بی ہے تو میڈ یا اس کی نشا ند ہی کر ے ہم اس خرا بی کو نہ صرف دور کریں گے بلکہ اصلا حی تنقید کا بھی خیر مقدم کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع کی ایڈمنسٹریٹر شپ نہ ملنے کا دکھ چوہد ری محمد ریاض آف کسگمہ نے پھر پینترا بدل لیا
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلع کی ایڈمنسٹریٹر شپ نہ ملنے کا دکھ چوہد ری محمد ریاض آف کسگمہ نے پھر پینترا بدل لیا چو ہدر ی عبد المجید کو چھو ڑ کر دوبا رہ بیر سٹر کے قا فلے میں شامل ہو گئے سیاسی وفاداریاں بد لنا مو صو ف کا مشغلہ بن گیا تفصیلات کے مطابق دو ماہ قبل بیر سٹر سلطان محمود کی طرف سے وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کے خلا ف تحر یک عدم اعتماد پیش کر نے اور نا کام ہونے کے بعد بیرسٹر کے قر یبی سا تھی سا بق ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل بھمبر چو ہدری محمد ریاض آف کسگمہ نے ضلعی ایڈ منسٹر یٹر کے لا لچ میں پر یس کا نفر نس کے ذریعے بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہد ری کو چھو ڑ کر چو ہد ری عبدا لمجید گرو پ کی حما یت کا اعلا ن کیا تھا لیکن مو صو ف 2ما ہ کی تگو دو کے بعد ضلعی ایڈمنسٹر یٹر شپ حا صل نہ کرسکے جس کے بعد دل بردا شتہ ہو کر مو صو ف نے چو ہدری عبدا لمجید کو چھو ڑ کر پھر بیرسٹر سلطا ن کے قا فلے میں شا مل ہو گئے ہیں مو صو ف نے گز شتہ روز بیر سٹر سلطا ن چو ہدر ی کو سما ہنی جلسے میں شر کت کر نے کے لئے آنے سے قبل اپنی رہا ئش گا ہ پر نا شتہ دیا اور چو ہدر ی عبدا لمجید کو چھو ڑ کر ایک با ر پھر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا سا تھ دینے کا اعلا ن کیا یو ں مو صو ف گز شتہ عر صہ میں کئی مر تبہ سیا سی وفا دا ریا ں تبدیل کرچکے ہیں اور آئند ہ کیا کر تے ہیں آنے والے حا لا ت ہی بتا ئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گورنمنٹ پائلٹ ماڈل ہائی سکول بھمبر میں آزادکشمیر تعلیمی بو رڈ میر پو ر کے زیر اہتما م کھیلوں کا ضلعی ٹورنامنٹ شروع
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گورنمنٹ پائلٹ ماڈل ہائی سکول بھمبر میں آزادکشمیر تعلیمی بو رڈ میر پو ر کے زیر اہتما م کھیلوں کا ضلعی ٹو رنا منٹ شروع ضلع بھمبر کے19سکو لو ں کی ٹیموں نے ٹو رنا منٹ میں حصہ لیا DEOچو ہدر ی محمد اشرف نے ضلعی ٹو رنا منٹ کا افتتا ح کیا تفصیلا ت کے مطابق آزادکشمیر تعلیمی بو رڈ میر پو ر کے زیر اہتما م ضلع بھمبر کے اندر کھیلو ں کا ضلعی ٹو رنا منٹ گز شتہ روز پا ئلٹ ہا ئی ماڈل سکول بھمبر میں میں شروع ہو گیا DEOچو ہدر ی محمداشرف ٹو رنا منٹ کی تقر
یب کے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے باقاعدہ ضلعی ٹو رنامنٹ کا افتتا ح کیا ضلعی ٹو رنا منٹ میں ضلع بھمبر کے19ہا ئی سکو لو ں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل پنڈ ی جہو نجہ ،گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل ڈب،گو رنمنٹ سٹی ہا ئی سکو ل،گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل بھمبر،گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل ہر ی پور،گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل پتھو را نی ،گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل بنڈا لہ ،گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل کڈ یا لہ ،گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل نند پو ر اسلا م آبا د،گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل کھڈوڑہ ،گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل کس چنا تر ، گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل بڑ ھنگ ،گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل سما ہنی، گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل جنڈ ی چو نترہ ،گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل بہملہ ،گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل کو ٹ جیمل ،گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل ملو ٹ ،گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل بنڈ ی ،گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل تھب،گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل چہلہ کو ہل شا مل ہیں ضلعی ٹو رنا منٹ کی افتتا حی تقر یب کا با قا عدہ آغا زتلاوت قرآن پا ک سے ہوا طا لب علی ذیشا ن نے تلاوت کی سعا دت حا صل کی رضو ان نو از نے نعت مقبو ل پڑ ھی تقر یب کے مہما ن خصو صیDEO چو ہدر ی محمد اشرف نے افتتا حی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ سکو لو ں کے اندر نصا بی سر گر میو ں کے ساتھ ساتھ غیر نصا بی سر گر میا ں بھی ضروری ہیں کھیلو ں سے طلبا کے اندر مقا بلے کا رجحا ن پیدا ہو تا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ ہا ر اور جیت کو بر دا شت کر نے کا حوصلہ پیدا ہو تا ہے صحت مند جسم کے اندر صحت مند دما غ ہو تا ہے جس قوم کے کھیل کے میدان آبا د ہو تے ہیں وہا ں کے ہسپتا ل ویرا ن ہو تے ہیں ضلع بھمبر کے نو جو انو ں نے آزاد کشمیر بھر کے اندر کھیلو ں کے میدان میں اپنی صلا حیتو ں کا لو ہا منوا یا ہے سکو لو ں کی سطح پر کھیلو ں میں حصہ لینے والے طلبا و ہی مستقبل میں نا مو ر کھلا ڑی بنیں گے اور اپنے علا قے کا نا م روشن کریں گے تقر یب کی صدا رت قائمقام ہیڈما سٹر میا ں عبدا لر ئو ف نے کیا جنہو ں نے مہمانو ں کو خوش آمد ید اور ٹو رنا منٹ میں حصہ لینے وا لے سکو لو ں اور طلبا کا شکر یہ ادا کیا اس سے قبل تقر یب آمد پر پا ئلٹ سکو ل کے را ئفل دستے نے مہمان خصوصی کو سلا می پیش کی جبکہ سکو ل کے بینڈ دستے نے اپنے فن کا بھی مظا ہر ہ کیا افتتا حی تقریب میں اسا تذ ہ اکرا م ،سول سوسا ئٹی ،نو جو انو ں ،کھلا ڑیو ں اور طلبا نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا د رہ امر یکہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے دورے سے خطے کے اندر قائم امن کی کوششوں کو تقویت ملے گی
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا د رہ امر یکہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے دورے سے خطے کے اندر قائم امن کی کوششوں کو تقویت ملے گی اور ملکی ترقی اور خوشحا لی میں بہتر ی آئے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ نو ن یو تھ و نگ ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی را جہ التماس خا ن نے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن مسلم لیگ نو ن کو انتہا ئی مشکل اور کٹھن حا لا ت کے اندر اقدار ملا ہے پا کستا ن اس وقت دہشت گر دی ،انر جی کرا ئسزاور معاشی مسا ئل جیسے بحرا نو ں کا شکا ر ہے جن پر قا بو پا نے کے لئے وقت در کا ر ہے پا کستا ن مسلم لیگ نو ن کی قیادت اس مسا ئل اور بحرانو ں پر قابو پا نے اور ان کے حل کے لئے سنجید ہ کو ششیں کر رہی ہیں موجود ہ حا لا ت کے اندر وزیر اعظم میا ں محمد نواز شر یف کا دو رہ امر یکہ بڑی اہمیت کا حا مل ہے اس دو رے کے ملکی تر قی ،سلا متی ،خو شحا لی پرمثبت اثرات
مر تب ہو نگے انہو ں نے کہا کہ آزادکشمیر کے اندر پیپلز پا رٹی کی حکومت خطے کے عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے وزارت عظمیٰ حا صل کر نے کے لئے حکمرا ن دست وگر یبا ں ہیں عوام کا کو ئی پرسان حا ل نہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلدیہ بھمبر کے زیر اہتمام ہفتہ صفائی مہم شروع شہر کی مختلف وارڈوں کے اندر خاکروبوں کی ٹیمیں صفائی کرنے میں مصروف
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بلدیہ بھمبر کے زیر اہتمام ہفتہ صفائی مہم شروع شہر کی مختلف وارڈوں کے اندر خاکروبوں کی ٹیمیں صفائی کرنے میں مصروف تفصیلا ت کے مطا بق حکومت آزادکشمیر اور چیف سیکر ٹر ی کی ہدا یت پر آزادکشمیر بھر میں ہفتہ صفا ئی مہم منا یا جا رہا ہے بلد یہ بھمبر کے زیر اہتمام بلد یہ حدود کے اندر بھر پو ر صفا ئی مہم شروع ہے گز شتہ روز بلد یہ بھمبر کے خا کروبو ں نے ستھہ باولی ،مجا ہد سنٹر محلہ ،اور منڈ ی نا لہ کی مکمل صفا ئی کی جہا ں جہا ں سے گند گی وہا ں پر سفید چو نا ڈا لا جا رہا ہے بلد یہ بھمبر کے صفا ئی مہم کو کا میا ب بنا نے کے لئے مختلف ٹیمیں تشکیل دے رکھی ہیں جو اپنے اپنے ایریا صفا ئی اور ستھرا ئی کو یقینی بنا رہے ہیں۔

Share this:
Tags:
news pakistan police اشتہاری بھمبر پاکستان پولیس خبریں
Previous Post 18 ذی الحجہ کو ملک بھر میں یوم ولایت علی ابن طالب منایا جائے گا۔ علامہ ناصر عباس جعفری
Next Post رہنماء پاکستان تحریک انصاف راجہ یاسر سرفراز کا تحصیل چو آسیدن شاہ کا دورہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close