Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 24.10.2013

October 24, 2013 0 1 min read

آزادکشمیر کے66ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ثاقب منیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزادکشمیر کے66ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ثاقب منیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی کمپلیکس کے سبزہ زار میں آزادکشمیر پر چم کشائی وزیر حکومت چو ہدر ی پرو یزاشرف نے کی اس موقع پر پولیس کے چا ک وچوبند دستے نے سلا می دی جبکہ گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل بھمبر کے بینڈ نے آزادکشمیر کے قومی ترا نے کی دھن بجا ئی ڈپٹی کمشنر چو ہدر ی محمد طیب کی صدا رت میں منعقد ہو نے والی یو م تا سیس کی تقر یب سے مہما ن خصو صی چو ہدر ی پرو یز اشر ف نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ریا ست جمو ں وکشمیر کی وحدت اور آزادی کشمیر کی جد وجہد کو منطقی انجا م تک پہنچا نے کے لئے کشمیر ی آخر ی سانس تک جد وجہد جا ری رکھیں گے انہو ں نے کشمیر یو ں کی لا زوال قر با نیو ں کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے جذ بہ حر یت کو سرا ہا انہو ں نے کہا کہ ہما رے اسلا ف کی جد وجہد کو مکمل آزادی تک پہنچا کر ہی دم لیں گے کشمیر ی پا کستا ن کی بلا تنخوا ہ فو ج ہے اور پا کستا ن کادفا عی حصا ر بن کر بھا رت کے عز ائم کو نا کا م بنا ئیں گے اس موقع پر مقر رین کشمیر فر یڈ م کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین اور دیگر نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ ریا ست جمو ں وکشمیر کو منز ل مقصود تک پہنچا نے کے لئے کی جا نے والی کاوشیں اور جد وجہد کشمیریوں کا تسلسل جہد ہے اور وہ منز ل دور نہیں کہ جب کشمیر کے دونو ں جا نب کشمیری ایک پر چم تلے اکٹھے ہو جا ئیں گے اور آزاد خطے کے اندر برا بر ی کی بنیا دپر حقوق کی فرا ہمی کا عزم بھی پو را ہو سکے گا اس تقر یب میں ایس ایس پی چو ہدری غلا م اکبر،پی ڈی ایس پی را جہ اشفاق احمد ،ایس ایچ او تھا نہ سٹی بھمبر چو ہدر ی اظہر اقبا ل ،افسر ما ل چو ہدری نذا کت حسین ،تحصیلدار بھمبر عیص بیگ ،ڈی ایچ او ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی ،ایم ایس چو ہدر ی محمد اقبا ل ،اسسٹنٹ کمشنر بر نا لہ محمد امجد ،چو ہدر ی محمود فضل، صدر معلم گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل میا ں عبدا لرئوف ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ فیا ض چو ہدر ی ،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر لا ئف سٹا ک ڈا کٹر تصو ر حسین چیمہ،ڈا کٹر سلیمان خلجی،صدرانجمن پٹواریاں چو ہدر ی ساجد حسین ،ہیو من را ئٹس جموں کشمیر کے مرکز ی نا ئب صدر خوا جہ عا مر رسو ل بٹ ،قا ری نا ظم ،ایس ڈی او شا ہین،ایس ڈی اوصدیق،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،طا رق محمود ثاقب ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،چو ہدر ی جمیل شفیع، شیراز پرو یز مشتاق ،ارشد چو ہدر ی، ریسکیو 1122ما لک انقلا بی ،را جہ جاوید ،قا ری ناظم اور سول سوسائٹی ،ملازمین اور شہر یو ں نے کثیر تعداد میں شر کت کی اس موقع پر وزیر حکومت چو ہدر ی پرو یز اشرف کے والد گرا می چو ہدر ی محمد اشرف مرحو م کی سا لا نہ بر سی کے حوا لے سے دعا ئے مغفر ت کر تے ہو ئے مر حوم کی سیا سی وسما جی خدما ت کو سرا ہا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزادکشمیر کے وزیر ہاوسنگ چوہدری پرویز اشرف کے والد گرامی چوہدری محمد اشرف کی 9ویں برسی کے موقع پر مزار پر پھو لوں کی چادریں چڑھائی گئی
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزادکشمیر کے وزیر ہاوسنگ چوہدری پرویز اشرف کے والد گرامی چوہدری محمد اشرف کی 9ویں برسی کے موقع پر مزار پر پھو لوں کی چادریں چڑھائی گئی اور فا تحہ خو انی کی گئی جبکہ دعائیہ تقر یب میں چو ہدر ی ولید اشرف اور اہل خا نہ کے علاوہ عز یز اوقا رب اور کا رکنا ن نے شر کت کی اور علاقہ بھر سے اکر م چو ہدری ،ملک طا ہر ،حا جی دلاورپوڑ کی قیا دت میںوفود نے پیپلزہاوس پہنچ کر ان کے ساتھ اظہا ر افسوس اور دعا ئے مغفر ت کی جبکہ مر حو م کی سیاسی وسما جی گراں قدر خدمات کو سرا ہا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر کے رہائشی 2 نوجوان نواحی علاقے کوٹلہ ارب علی خان میں غیرملکی جعلی کر نسی تبدیل کرانے کے دورا ن رنگے ہاتھو ں پکڑ ے گئے
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے رہائشی 2 نوجوان نواحی علاقے کوٹلہ ارب علی خان میں غیرملکی جعلی کر نسی تبدیل کرانے کے دورا ن رنگے ہاتھو ں پکڑ ے گئے300جعلی ڈا لر بھی برآمد تھا نہ ککرا لی پو لیس نے دونو ں ملزما ن کو حوالا ت میں بند کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطابق بھمبر کے2رہا ئشی نو جو ا ن بلا ل یعقو ب اور لقمان اشرف کو ٹلہ کے بازا ر میں واقع کر نسی ڈیلر کی دوکا ن پر گئے اور300امر یکی ڈالر چینج کروانا چاہے جس پر ما لک دوکا ن کو کر نسی جعلی ہو نے کا شعبہ گزرا اور پو لیس کو اطلا ع کردی جس پر تھا نہ ککرا لی پولیس نے دونو ں نوجو انو ں کو گر فتا ر کر لیا اس دورا ن دونو ں نوجو انوں نے پو لیس کی گا ڑی سے چھلا نگ لگا کر بھا گنے کی کو شش کی جس پر پو لیس نے شہر یو ں کی مدد سے انہیں دو با رہ گرفتا ر کر لیا گرفتا ر ملزما ن نے پو لیس کو بتا یا کہ بھمبر میں علی نا می نو جو ان نے انہیں جعلی غیر ملکی کر نسی دی تھی تھا نہ پو لیس ککرالی نے ملز ما ن کو حوا لا ت میں بند کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیو کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پولیو کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر پولیو کے خلاف جاری مہم کے سلسلے میں واکDHOآفس سےDHOڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی کی قیا دت میں شروع ہوئی جس میں شر کا ء نے پو لیو کے خلا ف بینرز،کتبے اٹھا رکھے تھے واک میں ڈا کٹر ،پیرا میڈ یکل سٹا ف ،ہیلتھ ورکرزاور سکو لوں کی بچو ں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ریلی کے اختتا م پر DHOڈاکٹر طارق محمود چو ہدر ی نے شر کا ء سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ2001سے لیکر اب تک پو لیو کا کو ئی بھی کیس سامنے نہیں آیا اور ضلع بھمبر میں بھی کو ئی کیس درج نہیں ہوا اگر یو ں ہی پو لیو سے جنگ جا ری رہی توانشااللہ بہت جلد ہم اس موزی
بیماری سے مکمل چھٹکا را حا صل کر لیں گے تما م وا لد ین کو چا ہیے کہ وہ اپنے بچو ں کو پو لیو کے قطر ے پلا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید الضحیٰ پر فریز کئے گئے گوشت کے مسلسل استعمال کے باعث گوشت خوروں پر بیماریوں کا حملہ
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عید الضحیٰ پر فریز کئے گئے گوشت کے مسلسل استعمال کے باعث گوشت خوروں پر بیماریوں کا حملہ در جنو ں ہسپتا لو ں میں پہنچ گئے تفصیلا ت کے مطا بق عیدالضحیٰ پر قر با نی کا گو شت فر یز کر کے مسلسل کئی روز سے استعما ل کر نے والو ں کی اکثر یت پر مختلف بیما ریوں کے حملہ کر دیا جس کے با عث در جنو ں گو شت خو ر مر یض بن کر ہسپتا لو ں میں پہنچ گئے گو شت خو ر مر یض گیسٹرو ،معدے ،جگر،گردے،بلڈ پر یشر،یو رک ایسڈ،شو گر اور دل کی بیما ریوں میں مبتلا پا ئے گے ممتاز ڈا کٹر دا ئم اقبا ل دا ئم نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ گو شت کی زیا دہ مقدا ر اور مسلسل استعما ل سے گیسٹرو،معدے ،بلڈ پر یشر،یو ریم ایسڈ شوگر سمیت دل کی بیما ریا ں لا حق ہو تی ہیں بے جا گو شت کے استعما ل سے ان بیماریو ں میں مز ید شدت آجا تی ہے گو شت کے زیا دہ استعما ل کر نے اور مر غن غذا ئو ں کے کھا
نے سے کلیسٹرو ل اور یو ریک ایسڈ بڑ ھ جا تا ہے جبکہ دل کے عا رضے اور بلڈ پریشر کے مریضو ں کے لئے بھی پر یشا نی ہو جا تی ہے انہو ں نے کہا کہ پہلے سے ان بیما ریو ں میںمبتلا مر یضو ں سمیت عام افراد بھی گو شت کے استعما ل میں احتیا ط کر یں اور ہفتے میں دو با ر سے زائد گو شت نہ کھا ئیں سبز یو ں اوردالو ں سمیت متواز ن غذا ئو ں کا استعما ل کر کے ایک صحت مند زند گی گز اری جا سکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گر دو انوح میں EVO,PTCLانٹرنیٹ کی ناقص سرس جاری
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گر دو انوح میں EVO,PTCLانٹرنیٹ کی ناقص سرس جاری ہزارو ں صا رفین پر یشان پا کستا ن ٹیلی کمیو نیکیشن اتھا رٹی کے اعلیٰ حکا م EVOانٹر نیٹ کی ناقص سروس کا نو ٹس لیں صا رفین کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ 2ماہ سے بھمبر اور نو احی علاقو ں میں EVOانٹر نیٹ کی ناقص سروس جا ری ہے جس کے با عث انٹر نیٹ صا رفین کو انتہا ئی مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑرہاہے کبھی سگنل ڈرا پ ہوجا نے ڈیٹا کے ڈائو ن لو ڈنگ سمیت بروزنگ میں مسا ئل پیدا ہو گئے ہیں صارفین نے کہا کہ PTCLنےEVOکے ہزارو ں کنکشن تو فروخت کر دیئے ہیں لیکن سروس کو بہترین نہیں بنا یا گیا جس سے ہما رے وقت اور پیسے کا ضیا ع ہو رہا ہے انہو ں نے کہا کہ بھمبر میں EVOکے متعلق کو ئی شکا یا ت آفس نہیں ہے اور ہمیں مجبو راً میڈ یا کا سہا را لینا پڑ رہا ہے تا کہ پا کستا ن ٹیلی کمیو نیکشن کے اعلیٰ حکا م تک ہمارا مطا لبہ پہنچ شکے اور بھمبر میں EVO کی خرا ب سروس کا نو ٹس لیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف عملی طور پر عوام کو ریلیف دینے کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف عملی طور پر عوام کو ریلیف دینے کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں مسلم لیگ نون ہی واحد جماعت ہے جو ملک کو بحرا نو ں اور مشکلاتو ں سے نکا ل کر تر قی کی را ہو ں پر گا مز ن کر نے کی بھر پو ر صلا حیت رکھتی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن اوورسیز کشمیر ی رہنما چوہدر ی عر فا ن الحسن آف جبی نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میا ں محمد نو از شر یف نو جو انو ں کے لئے یو تھ پا لیسی ،تو انا ئی بحرا ن پر قابو پا نے کے لئے متعدد منصو بے اور معشیت کی بحا لی کے لئے بھر پور اقداما ت اٹھا کر روشن
پا کستا ن کی بنیاد رکھ دی ہے مو جو دہ مسلم لیگ کی حکو مت عوام کے فلا ح وبہبو د کے منصو بے شروع کر رہی ہے جس کے ثمرا ت بہت جلد عوا م تک پہنچ جا ئیں گے انہو ں نے کہا کہ امر یکہ میںمقیم اوورسیز اپنے وطن کی فلا ح وبہبو د کے لئے کو شا ں ہیں اور ملک کو در پیش متعدد چیلنجز سے نمٹنے میں اپنی بھر پور معاونت کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سردار محمد نسیم کے بھائی کے انتقال پر ایس ایس پی بھمبر غلام اکبر کی صدارت
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سردار محمد نسیم کے بھائی کے انتقال پر ایس ایس پی بھمبر غلام اکبر کی صدارت میں تعزیتی اجلاس میں دعا ئے مغفر ت کی گئی اور مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا کر تے ہو ئے سوگو ارو ں سے ہمدر دی کی گئی اجلاس میں PDSPرا جہ اشفاق ،انسپکٹر تھا نہ بھمبر چو ہدر ی اظہر اقبا ل اور میڈیا کے نما ئندو ں صدرکشمیر پریس کلب را جہ نعیم گل ،نا ئب صدر چوہدر ی عا طف اکر م، جنر ل سیکر ٹر ی ملک شوکت حسین ، ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی مرزا ندیم اختر ،طارق محمود ثاقب ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،سلیم ساگر ،شیراز پرو یز مشتاق ،ارشد چو ہدر ی ،ذیشا ن مصطفی،شیخ فیصل مقصود نے بھی شر کت کی۔

Share this:
Tags:
District news police آزادکشمیر بھمبر پولیس خبر یں ڈسٹرکٹ کمپلیکس
Previous Post میاں برادران سابقہ حکمرانوں کی ناقص کارکردگی پر کیچڑ اچھالنے کی بجائے ملک کو اندھیروں سے نکالنے میں کوشاں ہے،محمد خالد
Next Post مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی جمہوریت کے لئے قرنیاں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close