Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 04.09.2013

September 5, 2013 0 1 min read

بھمبر اسٹیڈیم کا افتتاح کامعاملہ شدت اختیار کر گیا وزیر سپورٹس اور بھمبر کے نوجوانوں میں ٹھن گئی وزیر سپورٹس 15 ستمبر کو افتتاح کرنے کیلئے بضد
بھمبر( جی پی آئی) بھمبر اسٹیڈیم کا افتتاح کا معاملہ شدت اختیار کر گیا وزیر سپورٹس اور بھمبر کے نوجوانوں میں ٹھن گئی وزیر سپورٹس 15ستمبر کو افتتاح کرنے کیلئے بضد جبکہ بھمبر کے نوجوان اسٹیڈیم کی تعمیر مکمل کروانے کیلئے بضد وزیر سپورٹس کے فون نے نوجوانوں کو مشتعل کر دیا دیکھتے ہیں کہ 15ستمبر کو وزیر سپورٹس اسٹیڈیم کا افتتاح کرواتے ہیں یا نوجوان اسٹیڈیم کی تعمیر تفصیلات کیمطابق وزیر سپورٹس نے 15 ستمبر کو بھمبر اسٹیڈیم کا افتتاح کا اعلان کیاہے جسکی ابھی تعمیر مکمل نہیں ہوئی اسٹیڈیم کی ادھوری تعمیر کو مکمل کروانے کیلئے بھمبر کے نوجوانوں کا اصرار بھمبر اسٹیڈیم میں ابھی تک چودہ چیزوں کی تعمیر نہ ہوئی ہے جس میں اسٹیڈیم کے اندر سیفٹی گرل ،واکنگ ٹریک ،فٹ پاتھ ،ڈرین گرل، دوکانوں کے شٹر ،مین سٹیل گیٹ ،سٹیل گیٹ جنرل اور VIP پویلین ،کرکٹ پچ ،فلڈ لائٹس ،مین سڑک سے اسٹیڈیم تک راستے کا معاوضہ ،پویلین میں کرسیاں، واٹرسپلائی ،پانی کی نکاسی ،بجلی کا ٹرانسفارمر ،گراؤنڈ کی لیولنگ جیسے کام شامل ہیں جو ابھی مکمل ہونا باقی ہیں جبکہ وزیر سپورٹس سلیم بٹ ادھوری تعمیر کے باوجود 15ستمبر کو اسٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح کرنا چاہتے ہیں جس کا انہوں نے باقاعدہ اعلان بھی کیا تھا جس پر بھمبر کے نوجوانوں نے وزیر سپورٹس اور حکومت سے مطالبہ کیاتھا کہ پہلے اسٹیڈیم کی تعمیر مکمل کی جائے ادھورے کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے جس پر وزیر سپورٹس نے بھمبر کی سپورٹس ایسوسی ایشنز کے نمائندوں سے فون پر بات چیت کی بات چیت کے دوران نوجوانوں کی طرف سے باربار اسٹیڈیم کی تعمیر مکمل کروانے کے مطالبے پر وزیر سپورٹس ٹینشن میں آگئے اور نوجوانوں کے نمائندوں کو دھمکی دی کہ میں 15 ستمبر کو ہر حال میں اسٹیڈیم مکمل ہو یا نہ ہو افتتاح کرونگا اگر آپ میںہمت ہے تو روک لیں جس پر ضلع بھمبر کے نوجوان بلا امتیاز سیاسی وابستگی کے مشتعل ہوگئے اور 15 ستمبر کو نامکمل اسٹیڈیم کے افتتاح کو روکنے کیلئے آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرنا شروع کردیا ہے اب دیکھتے ہیں کہ اسٹیڈیم کی تعمیر مکمل ہوتی ہے یا افتتاح ہوتا ہے یہ آنے والا وقت ہی بتائے گا۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع بھمبر کے اندر میڈیکل سٹوروں پر جعلی ،غیر معیاری اور نشہ آور ادویات کی فروخت دھڑلے سے جاری ڈرگ انسپکٹر کے چھاپے
بھمبر(جی پی آئی)ضلع بھمبر کے اندر میڈیکل سٹوروں پر جعلی ،غیر معیاری اور نشہ آور ادویات کی فروخت دھڑلے سے جاری ڈرگ انسپکٹر کے چھاپے کاغذوں اوراخباری بیانات تک محدود بڑے بڑے میڈیکل سٹوروں اور بااثر افراد کے میڈیکل سٹوروں پر آج تک کسی ڈرگ انسپکٹر نے چیکنگ نہیںکی بااثر میڈیکل سٹورمالکان موت بانٹ رہے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں تفصیلات کیمطابق ضلع بھمبرکے اندر میڈیکل سٹور سرعام موت بانٹ رہے ہیں جبکہ محکمہ صحت اور ڈرگ انسپکٹر نے نذرانے کے عوض آنکھیں بند کر رکھی ہیں میڈیکل سٹوروں پر سرعام جعلی، غیر معیاری اور نشہ آور ادویات کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے ڈاکٹر بھی میڈیکل ریپ سے زائدسے زائد مراعات حاصل کرنے کے عوض غیر معیاری ادویات کا نسخہ لکھ کر دے رہے ہیں جبکہ ضلع بھمبر کے اندر تعینات ڈرگ انسپکٹر خود کو انتہائی ایماندار شوکرنے کی کوشش کررہے ہیں جس سے کسی غریب اور عام آدمی کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا ڈرگ انسپکٹر کے چھاپے اور کلینک چھوٹے اور اثرورسوخ نہ رکھنے والے میڈیکل سٹوروں تک محدود ہے جبکہ بڑے بڑے میڈیکل سٹوروں اور با اثر مالکان کے میڈیکل سٹوروں پر آج تک کوئی چھاپہ یاچیکنگ نہیں کی ہے ڈرگ انسپکٹر کے اکثر چھاپے اور چیکنگ صرف کاغذوں اور اخباری بیانات تک ہوتی ہے یوں ضلع بھمبر کے اندر محکمہ صحت اور حکومت نے میڈیکل سٹوروں کے مالکان کو موت بانٹنے کی کھلی جازت دے رکھی ہے جن کو پوچھنے والا کوئی نہیں ضلع بھمبر کے عوام نے چیف سیکرٹری سے مطالبہ کیاہے کہ محکمہ صحت غیرذمہ دار آفیسران کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل ریاست جموں و کشمیر کے پروفیشنل گریجوایشن کا تسلسل کیساتھ استحصال کررہی ہے
بھمبر(جی پی آئی) پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل ریاست جموںوکشمیر کے پروفیشنل گریجوایشن کا تسلسل کیساتھ استحصال کررہی ہے پونچھ یونیورسٹی کو بلیک لسٹ کرنے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے کونسل اپنے رویے سے ریاست میں درپردہ شعبہ جاتی تعلیم کا راستہ روکنے کی کوشش کررہی ہے جسکی ہر صورت اجازت نہیں دینگے ان خیالات کا اظہار مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ انجینئر خالد پرویز بٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ کونسل کے پاس مینڈیٹ ہی نہیں ہے کہ وہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے متوازی فیصلے دے کونسل نے ویٹرنری سائنس کو اتنا پروموٹ نہیں کیا جتنا اس کا استحصالی ریکارڈ ہے یہ قطعاً دانشمندانہ فیصلہ نہیں کہ جامعہ پونچھ کو بلیک لسٹ کر دیا جائے تعمیری سوچ رکھنے کا تقاضہ یہ تھاکہ ادارے کو سہارا دیا جاتا تشنگان علم کی حوصلہ شکنی مذموم عمل ہے انہوں نے کہاکہ صدرریاست سردار یعقوب خان کا جامعہ پونچھ کے قیام کا فیصلہ قابل تحسین ہے کونسل کے اجارہ داروں کو ریاست کا یہ ادارہ ہضم نہیں ہورہا ہر سال پورے پاکستان میں کشمیر کے کوٹے پر جتنے طلباء ڈی وی ایم کرتے ہیں اس سے کئی گناہ زیادہ طلباء کی تعداد راولاکوٹ سے فارغ التحصیل ہو تی ہے ضرورت اس امیر کی تھی کہ تعلیم جو ساری انسانیت کا اثاثہ ہے کو تعصب کی عینک نہ دیکھا جاتا انہوں نے کہاکہ اگر کونسل نے استحصالی رویہ جاری رکھا اور یونیورسٹی آف پونچھ کو گزند پہنچانے کوشش کی تو لوگ سڑکوں پر آئیں گے۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر میں لوڈشیڈگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے
بھمبر(جی پی آئی) بھمبرمیں لوڈشیڈگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے جسکے ذمہ دار بھمبرمیں نئے تعینات ہونے والے ایکسین مقصود منہاس ہیں ہمیں اس بات سے کوئی غرض نہیںہے کہ وزیر حکومت نے چوہدری احسان اللہ کو یہاں سے تبدیل کرواکر اپنی خفت مٹائی ہے لیکن وزیر موصوف کو بھی ہم متنبہ کرنا چاہتے ہیں کہ بھمبرکے بجلی کے نظام کو درہم برہم کرکے بھمبر دشمنی کا ثبوت دیا گیا ہے اگر لوڈشیڈنگ پر قابو نہ پایا گیا تو بھمبر کے عوام گرڈ اسٹیشن سمیت ایکسین آفس کا گھیراؤ کرنے پر مجبور ہونگے اس لیے وزیر موصوف بھمبرکے نظام کو بہتر بنانے کیلئے موزوں اقدامات اٹھائیں یا پھر بھمبر کے عوام کی طرف سے غم وغصہ کا سامنا کرنے پر تیار ہو جائیں اور بالخصوص ایکسین برقیات مقصود منہاس کیلئے لمحہ فکریہ ہے کیونکہ تمام تر عوامی غم وغصہ کا سامنا انہیں کرنا پڑیگا ان خیالات کااظہار بھمبر کے تاجروں ڈاکٹر عبدالشکور راجہ صدرانجمن تاجران بھمبر ،چوہدری محمد اکرم ،محمد سعید بٹ ،ملک اسد ،محمد منشاء وقار ،ملک شوکت اعوان ،راجہ ممتاز حسین ،سٹی صدر KFM مشتاق احکد کاشر نے کیا۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سینٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے عمائدین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بزدل بھارت کو آخر کار مقبوضہ کشمیر چھوڑنا پڑے گا
بھمبر( جی پی آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی راہنما ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے عمائدین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بزدل بھارت کو آخر کار مقبوضہ کشمیر چھوڑنا پڑے گا انہوں نے کہاکہ گاندھی اور سردار پٹیل کشمیرکے قبضہ کیخلاف تھے کانگریس کی لیڈر شپ میں مولانا ابوالکلام آزادبھی کشمیر سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے تھے مگر ہندو کی تنگ نظری اور بے وقوفی کی وجہ سے اور آج بھارت کیلئے مقبوضہ کشمیر گلے کی ہڈی بناہوا ہے بھارت کو آخر کار مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قبضے کا ناقابل تلافی نقصان ہوگا اور مقبوضہ کشمیر کو آزادکرناپڑے گا بھارت اگر 10لاکھ فوج کے قبضہ کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت پسندوں کو دبا نہیں سکا تو پھر یہ اس کی بھول ہو گی کہ مقبوضہ کشمیر سے وہ کچھ حاصل کرے گا انہوں نے کہاکہ حق خودارادیت دوکروڑ کشمیریوں کا قدیمی ،تاریخی اور پیدائشی حق ہے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل غیرجانبداری سے اپنی پاس کردہ قراردادوں پر سختی سے بھارت سے عمل کرائے وزیر اعظم پاکستان مسلہ کشمیر پر باقاعدہ مذاکرات سے قبل دونوں ممالک کی افواج کو 1965 کی پوزیشن پر لے جانے کیلئے بھی اقدامات کریں انہوں نے کہاکہ ریاست آف جونا گڑھ اور ضلع فیروزپور میں سازش کر کے مسلہ کشمیرپیدا کیا گیا کشمیری قوم کی قربانیاں آخر کار رنگ لائیں گی اور مقبوضہ کشمیر آزاد ہوگا انہوں نے یہ بھی کہاکہ چھمب اور سماہنی کے بھی دو طرفہ راستے کھولے جائیں جوکہ آنے جانے کیلئے زیادہ آسان ہیں۔

Share this:
Tags:
news بھمبر خبریں
Peru
Previous Post پیرو: آتش فشاں پہاڑ سے لاوا نکلنے کا سلسلہ جاری
Next Post شواہد ملنے پر شام کیخلاف حملے اجازت دے سکتے ہیں: پوٹن
Putin

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close