Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبرکی خبریں 08.08.2013

August 8, 2013April 21, 2014 0 1 min read

پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی راہنما ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے اندر مظالم کو روکے اس کو انکا خمیازہ بھگتنا پڑے گا
بھمبر(جی پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی راہنما ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے اندر مظالم کو روکے اس کو انکا خمیازہ بھگتنا پڑے گا انہوںنے کہاکہ عورتوں ،بچوں کاقتل ،بے گناہ لوگوں کیساتھ ظالمانہ سلوک ،عزتوں کو تار تار کرنا ناقابل برداشت ہے انہوںنے کہاکہ بھارتی لیڈر شپ گاندھی اور گوپال اچاریہ کی طرح کے برصغیر کی تقسیم والے بیانات نہ دے برصغیر کی تقسیم پر ہندو لیڈر شپ بھی کہتی تھی کہ بر صغیر کی تقسیم ایک جسم کے دوٹکڑے ہیں اور اب کشمیر پر کہتے ہیں کہ یہ ہمارا سر ہے اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہے انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ مسلہ کشمیر آخر کار اللہ کی مدد سے حل ہو گا مقبوضہ کشمیر بھارت کو خالی کرنا پڑے گا سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کیمطابق بھارت کو اپنی فوج مقبوضہ کشمیر سے فورا ً نکال کر مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے مقبوضہ کشمیر کی آزادی اٹل ہے انہوںنے یہ بھی کہاکہ بھارت نے پاکستان کیساتھ ایسٹ پاکستان کی علیحدگی کی زیادتی کرکے ایک نیا قرض چڑھایا ہوا ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی ہمارا حق ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر لوئر سیرلہ بارش سے شدید متاثر بارشی پا نی کے باعث متعدد گھروں کی دیواریں گر گئیں
بھمبر(جی پی آئی)بھمبرلوئر سیرلہ بارش سے شدید متاثر بارشی پا نی کے باعث متعدد گھروں کی دیواریں گر گئیں جبکہ قریبی برساتی نالے میں آنے والی طغیا نی کا پانی محلوں میںداخل متعدد گلیاں کھنڈر بن گئیں لوئر سیرلہ حاجی یوسف لنک روڈ میں بڑے بڑے پتھر نکل آئے علاقہ کے مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا اعلیٰ حکام نوٹس لیںعوام علاقہ کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق بھمبرکے نواحی علاقہ لوئر سیرلہ میںگزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش نے تباہی پھیلا دی قریبی برساتی نالہ میںشدید طغیانی باعث بارشی پانی قریبی رہائشی علاقوں میںداخل ہو گیا جسکے باعث متعدد گلیاں زیر آب آگئیںاور پانی کے ریلے گلیوں سے اینٹیں اور پتھر اکھاڑ کر بہا لے گئے اورگلیوں میںبڑے بڑے گھڑے بن گئے جبکہ کئی ایک گھروں کی دیواریں پانی کا دباؤ برداشت نہ کرسکنے کے باعث زمین بوس ہو گئیں شدید بارش سے پہلے خستہ حالی کی شکار حاجی محمد یوسف لنک روڈ کی حالت مزید ابتر ہوگئی اور سڑک میںبڑے بڑے پتھر نکل آئے جس سے علاقہ کے مکینوں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے عوام علاقہ نے اعلیٰ حکام سے لوئر سیرلہ میں ہونے والی طوفانی بارش سے تباہی کانوٹس لینے اور اصلاح واحوال کا مطالبہ کیاہے۔علاوہ ازیں بھمبرکے ملحقہ گاؤں نکہ گڑھا ،پیر کانجی ،پراٹی ،کنڈ ،بیلی،مٹھالہ ،سریانی ،ڈھیری ،چھپڑیاں ،دندہ ،چٹی ڈھیری ،کریانہ ،پہل چوہان مٹھالہ ڈسپنسری سے پختہ سڑک نالے میں بہہ جانے سے اور پراٹی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ ان دیہاتوںکا شہر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا اور متعلقہ ادارے خو اب خرگوش اور عید کے مزے لوٹنے میںمصروف ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی پسے ہوئے طبقات کی جماعت ہے اورآزادکشمیر میں2سالہ کارکردگی قابل تعریف ہے
بھمبر(جی پی آئی)پیپلزپارٹی پسے ہوئے طبقات کی جماعت ہے اورآزادکشمیر میں2سالہ کارکردگی قابل تعریف ہے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی طرف سے جمہوریت کو غیر آئینی طریقہ سے گرانے کی کوشش کو ناکام بنانے سے ریاست جموںوکشمیر کے دونوں حصوں میںمثبت پیغام گیا پیپلزپارٹی کی حکومت آزادخطہ میں تعمیر وترقی منصوبے مکمل اور پانچ سالہ دور اقتدار پورا کرے گی ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی ضلع بھمبر کے سینئر نائب صدر ملک لیاقت عزیز اعوان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیاا نہوںنے کہاکہ چند نا عاقبت اندیش سیاستدانوں نے غیر سنجیدہ حرکت کرکے اپنا مذاق بنوایا ہے اور ایک اور بڑی جمہوریت پسند پارٹی کو بھی اپنے ساتھ شامل کرکے ان کی عزت ووقار بھی داؤ پر لگا ئی لیکن وزیر اعظم میاں نوازشریف نے تحریک آزادی کے بیس کیمپ میں دانشمند انہ فیصلہ کرنے سے انتشار کی فضا کو ختم اور جمہوریت کو اور بھی مضبوط بنیادوں پرڈال دیا انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی کی جمہوریت کیلئے بے شمار قربانیاں ہیں بالخصوص لیڈر شپ نے اپنی جانوں کے نذرانے دیکر اس عمل کو اور بھی مضبوط کیا پیپلزپارٹی کی 2سالہ دور اقتدار کے دوران آزادکشمیر میں تعمیروترقی کے انقلاب برپا کیا ہے اور 5سالہ دور اقتدار مکمل ہونے تک آزادکشمیر میں فقید المثا ل ترقی ہو گی انہوںنے کہاکہ ہم وزیر اعظم آزادکشمیر کے شانہ بشانہ ہیں اور کسی ایسے غیر آئینی اقدامات کی حمایت نہیں کرینگے جس سے جمہوریت کو نقصان پہنچے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید کی سرکاری تعطیلات کے شروع ہونے سے قبل ہی سرکاری ملازمین گھروں کو عید منانے روانہ ہوگئے
بھمبر(جی پی آئی)عید کی سرکاری تعطیلات کے شروع ہونے سے قبل ہی سرکاری ملازمین گھروں کو عید منانے روانہ ہوگئے بدھ کے روز تو سرکاری دفاتر میںہو کا عالم رہا اگست کاماہ شروع ہوتے ہی ملازمین نے تنخواہ لینے کے بعد ہی عید کی تیاری کرلی تھی دفاتر میںچند روز تک ملازمین کی خاصی تعداد جو کم ہو گئی تھی وہ بھی بدھ تک کم ہوکر صرف چوکیداروں اور چپڑاسیوں تک محدود ہو کر رہ گئی سرکاری ملازمین فیملی کے ہمراہ بازاروں ،مارکیٹوں اور بیشتر آفیسران میرپور اور گجرات کے شاپنگ سنٹروں میںپہنچ گئے ضلعی آفیسران سمیت دفاتر خالی نظر آئے جبکہ سائلین کو مایوس واپس لوٹنا پڑا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیڈول بنکوں میں عید کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ دینے کیلئے شناختی کارڈ کی کاپی فراہم کرنے کی شرط لازمی رکھی گئی نئے نوٹوں کو دینے کے دوران بعض بنکوں میںاپنے عزیز واقارب جاننے والوں بالخصوص کاروباری لوگوں کی بڑی تعداد
بھمبر(جی پی آئی)شیڈول بنکوں میں عید کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ دینے کیلئے شناختی کارڈ کی کاپی فراہم کرنے کی شرط لازمی رکھی گئی نئے نوٹوں کو دینے کے دوران بعض بنکوں میںاپنے عزیز واقارب جاننے والوں بالخصوص کاروباری لوگوں کی بڑی تعداد میںمختلف مالیت کے نئے کرنسی نوٹ جاری کیے گئے جبکہ لوگ نئے نوٹوںکے حصول کیلئے بنکوں کا چکر لگاتے ایک بنک سے دوسرے بنک میںنئے نوٹوں کے حصول کیلئے گھومتے رہے دوسری طرف مارکیٹ میں نئے کرنسی نوٹ اضافی رقم لیکر دوکاندار فروخت کررہے ہیں۔

Share this:
Tags:
news بھمبر خبریں
Previous Post اضلاع کی خبریں 07.08.2013
Next Post قبائلی علاقوں میں نماز عید ادا کر دی گئی
Peshawar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close