Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبرکی خبریں11.09.2013

September 12, 2013 0 1 min read

ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر کی سرکاری ایمبولینس آفیسران کے بچوں کو سکولوں سے لینے اور چھوڑنے کیلئے استعمال ہونے لگی

بھمبر (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر کی سرکاری ایمبولینس آفیسران کے بچوں کو سکولوں سے لینے اور چھوڑنے کیلئے استعمال ہونے لگی پٹرول اور مرمتی کی مد میں حکومتی خزانے کو ہزاروں کی پھکی محکمہ صحت کے ذمہ داران سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر کی سرکاری ایمبولینس نمبری GW413 کا ناجائز استعمال ہونے لگا سرکاری ایمبولینس دن بھر آفیسران کے بچوںکو سکولوں میںچھوڑنے اور لے جانے کیلئے استعمال ہو تی ہے جبکہ پٹرول اور مرمتی کی مد میں سرکاری خزانے سے ہزاروں روپے وصول کیے جاتے ہیں جبکہ ضلع بھمبر کے اندر سرکاری گاڑیوں کا ناجائز استعمال سرعام ہوتا ہے سرکاری گاڑیاں بچوں کے سکولوں، خواتین کی شاپنگ اور عزیز واقارب کی ڈرائیونگ سیکھنے کیلئے استعمال ہوتی ہیںجس سے حکومتی خزانے کو خوب پھکی لگائی جاتی ہے جبکہ سرکاری گاڑیوں کے ناجائز استعمال کو روکنے اور چیک اینڈ بیلنس کا کوئی نظام نہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایکسین شاہرات بھمبر کا چہیتوں کو نوازنے کا سلسلہ عروج پر
بھمبر (جی پی آئی) ایکسین شاہرات بھمبر کا چہیتوں کو نوازنے کا سلسلہ عروج پر پتھورانی کے بعد کانگڑہ سڑک کی سیفٹی دیوار کا ٹھیکہ ٹرائیکا کے عزیز کو خفیہ طور پر الاٹ کردیا ابتدائی طور پر چہیتے کو ساڑھے 5 لاکھ کا ٹھیکہ دیا گیا جو بعد میں بڑھ کر 13 لاکھ تک کر دیا جائیگا تفصیلات کیمطابق محکمہ شاہرات کے ایکسین نے دفتر کے اندر ٹرائیکا بنا رکھی ہے جو شاہرات کے ٹھیکوں کی بندربانٹ کرلیتے ہیں اور اپنے عزیزوں اور چہیتوں کو نوازتے رہتے ہیںایکسین شاہرات نے بھمبر تعیناتی کے بعد کئی ٹھیکے خفیہ طور پر اپنے چہیتوں کو الاٹ کر دیے ہیں پتھورانی کے بعد چند روز قبل بھمبر میرپور روڈپر کانگڑہ کے مقام پر حفاظتی دیوار کی تعمیر کا ساڑھے 5 لاکھ روپے مالیت کا ٹھیکہ ٹرائیکا کے عزیز کو خفیہ طور پر دیدیا جبکہ ٹینڈرنگ کی تمام کارروائی خفیہ رکھی گئی ہے ذرائع سے معلوم ہواہے کہ ایکسین نے ابتدائی طور پر چہیتے کو ساڑھے 5 لاکھ کا ٹھیکہ دیا ہے جوکہ بعد میں بڑھا کر 13 لاکھ کر دیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آصف علی زرداری نے 5سالوں کے اندر جمہوریت اور جمہوری اداروں کو مضبوط کرکے تاریخ ساز کارنامہ سرانجام دیا ہے
بھمبر (جی پی آئی) آصف علی زرداری نے 5 سالوں کے اندر جمہوریت اور جمہوری اداروں کو مضبوط کرکے تاریخ ساز کارنامہ سرانجام دیا ہے انکا دور صدارت تاریخ کے سنہری حروف میں لکھا جائے گا ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی کے راہنما و ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھمبرچوہدری مظہر حسین نے کیاانہوںنے کہاکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اقتدار کی منتقلی جمہوری انداز میںہوئی جسکا تمام تر کریڈٹ پیپلزپارٹی اور آصف علی زرداری کوجاتا ہے انہوںنے کہاکہ محترم آصف علی زرداری نے انتہائی نامساعد حالات کے اندر مفاہمتی پالیسی کو اپناتے ہوئے 5 سالوں کے اندر 1973 کے آئین کی مکمل بحالی، صدارتی اختیارات پارلیمنٹ کو دینے ،این ایف سی ایوارڈ، توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، گواد رپورٹ چین کے حوالے کرنے، پرامن صاف و شفاف الیکشن کروانے کیلئے غیر جانبدارانہ الیکشن کمیشن کا قیام، پارلیمنٹ اور جمہوریت کو مضبوط بنانے کیلئے اقدامات,بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا آغاز جیسے کارنامے پیپلزپارٹی اور آصف علی زرداری کے کارنامے ہیں پیپلزپارٹی نے مشکل وقت میں اقتدار سنبھالہ جب پاکستان کو اندرونی اور بیرونی طور پر بے شمار چیلنجز کاسامنا تھا پیپلزپارٹی نے تمام چیلنجز اور سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا پاکستان کو جمہوریت، ترقی اور خوشحالی کے راستے پرگامزن کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیکرٹری تعلیم نے گورنمنٹ گرلز ہائیرسیکنڈری سکول سوکاسن سے مردسٹاف کو تبدیل کرکے فی میل سٹاف کو تعینات کر دیا
بھمبر (جی پی آئی) سیکرٹری تعلیم نے گورنمنٹ گرلز ہائیرسیکنڈری سکول سوکاسن سے مردسٹاف کو تبدیل کرکے فی میل سٹاف کو تعینات کر دیا گرلز سکول سے مرد سٹاف کو تبدیل کرنے پر عوام علاقہ کا سیکرٹری تعلیم کو خراج تحسین تفصیلات کیمطابق سیکرٹری تعلیم چوہدری خورشید نے اپنی تعیناتی کے فوری بعد گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول سوکاسن میں تعینات مرد سٹاف کو تبدیل کردیا مرد سٹاف کو گرلز سکول سے تبدیل کرنے کامطالبہ عوام علاقہ بڑے عرصہ دراز سے کررہے تھے عوام علاقہ نے فی میل سٹاف تعینات کرنے پر سیکرٹری تعلیم کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ شوکت علی مغلورہ، ٹھیکیدار محمد الیاس کوہل
بھمبر (جی پی آئی) بھمبرکے معروف سیاسی وسماجی راہنماؤں راجہ شوکت علی مغلورہ، ٹھیکیدار محمد الیاس کوہل، راجہ عطاء المنعم، چوہدری ثاقب علی ،راجہ غفار احمد گوگا ،چوہدری محمد سلیمان درائیاں، چوہدری تنویر صابرنقشی، چوہدری حق نواز گڑھاللیاں، حسنین اعظم نے الگ الگ پیغام میں ریٹائرڈ ہیڈ کانسٹیبل راجہ رشید احمد کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و غم کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اورلواحقین کیلئے دعائے صبروجمیل کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پروفیسر نذیرحسین اسلام گڑھ بوائز ڈگری کالج کا پرنسپل تعینات ہونا خوش آئندہے
بھمبر (جی پی آئی) پروفیسر نذیرحسین اسلام گڑھ بوائز ڈگری کالج کا پرنسپل تعینات ہونا خوش آئندہے حکومت اور محکمہ تعلیم نے موصوف کی تعلیمی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے پرنسپل تعینات کیا ہے ان خیالات کااظہار ٹیچرز آرگنائزیشن کے راہنما چوہدری محمد رشید ،غلام احمد غوث، چوہدری محمد اکرم، پروفیسر خورشید احمد، چوہدری منظور حسین اور چوہدری عزیز الرحمن ناز نے کیا انہوں نے کہا کہ موصوف نے تعلیمی شعبہ میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں بطور پرنسپل بھی وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقہ سے سرانجام دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ جنگلات کے آفیسران بالا اور تمام ملازمین کی تنخواہ عرصہ 3 ماہ سے بند
بھمبر (جی پی آئی) محکمہ جنگلات کے آفیسران بالا اور تمام ملازمین کی تنخواہ عرصہ 3ماہ سے بند ملازمین کے گھروں میں نوبت فاقوں تک جا پہنچ تفصیلات کیمطابق محکمہ جنگلات کے ملازمین کی تنخواہ عرصہ تین ماہ سے بند ہونے کی وجہ سے ان کے گھروں میں نوبت فاقوں تک جا پہنچی چولہے ٹھنڈے دوکانداروں نے ادھار دینے سے انکار کر دیا وزیر حکومت بھی لمبی تان کر سوگئے باربار حکومتی وزراء اور وزیر جنگلات کو آگاہ کرنے کے باوجود ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی نہ ہوسکی ملازمین مایوسی کا شکار ملازمین کا سیکرٹری فنانس سے تنخواہ کی ادائیگی کا مطالبہ۔

Share this:
Tags:
District hospital news بھمبر خبریں ڈسٹرکٹ ہسپتال
Previous Post اضلاع کی خبریں 11.09.2013
Next Post ق لیگ کا پانی کی تقسیم کے مبینہ معاہدے پر تحفظات کا اظہار
PMI Q

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close