Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 15/11/2013

November 16, 2013November 16, 2013 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عاشورہ محرم الحرام کا ماتمی جلوس انجمن حسینہ سے علم اور ذوالجناح کے ساتھ بر آمد ہو اجو اپنے رو ایتی راستوں سے مرثیہ خو انی اور زنجیر زنی کرتے ہو ئے وا پس انجمن حسینہ پہنچا جلو س کے راستو ں میںذا کر ین نے فلسفہ شہا دت پررو شنی ڈا لتے ہو ئے کہا کہ واقع کر بلا محض شہا دت بہا دری کا میدا ن نہیں تھا بلکہ واقع کر بلا حق وصدا قت کی آواز بلند کر تے اپنے پیا روں کی جا ن کا نذرا نہ پیش کر نا بھی تھا جس سے ثا بت ہو تاہے کہ اگر یقین محکم اور مقصد نیک ہو تو را ہ حق میں آنے والے مصا ئب واکرا م اور با طل قو توں کی دو لت و طا قت کو اہمیت نہیں رکھتی نو اسہ رسو ل کو خرا ج عقیدت پیش کر تے ہو ئے عزاداروں نے اما م حسین کی یادمیں نو اح خو انی کی ذوالجنا ح کے راستو ں پر پولیس کی بھا ری نفر ی تعینا ت کی گئی جو گلی محلو ں سے آنے والے راستو ںچھتو ں کے علا وہ جلوس کے راستو ں پرخا ردا ر تا رو ں کی دیو ارو ں کے ساتھ ناکہ بندی کئے ہو ئے تھی ذوالجنا ح کے سیکو رٹی انتظا ما ت کی نگرا نی ایس ایس پی چوہد ری غلا م اکبر اور ڈی سی بھمبرچو ہدر ی محمد طیب نے ما نیٹر نگ کی جلو س میں شہر ی دفا ع ،ریسکیو 1122،محکمہ صحت ،محکمہ مال ،محکمہ تعلیم ،محکمہ جنگلا ت کے علا وہ دیگر اہلکا را ن نے بھی شر کت کی فا ئر برگیڈ ،واٹر ٹینک اور بکتر بند پو لیس کی گا ڑی کے علا وہ مو ٹرو ئے پو لیس کے نو جو انو ں نے ڈیو ٹی سر انجا م دی جلوس کے راستو ں میںکا رو با ری مر اکز بند رہے جلو س میں PDSPرا جہ محمد اشفاق خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر طا لب حسین ،افسر ما ل نذا کت حسین ،SHOبھمبر مرزا نسیم جرال کے علا وہ دیگر پو لیس آفیسرا ن اور ملازمین نے شر کت کی جبکہ میو نسپل کمیٹی نے جلوس کے را ستو ں پرصفا ئی کا خصو صی انتظا م کر رکھا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلع بھمبر کے سر سید ڈگر ی کا لج چو کی کی ہو نہار طا لبہ رحمت فا طمہ نے آزاد جمو ں وکشمیر یو نیو رسٹی کے امتحا ن میں بی ایس سی میں پہلی پو زیشن حا صل کر نے پراسا تذہ کی محنت والد ین کی نیک دعا ئو ں کا ثمر قرا ر دیتے ہو ئے اپنی کا میا بی پر خد اتعا لیٰ کا شکرادا کیا طا لبہ نے بتا یا کہ وہ مستقبل میںایم بی بی ایس میں دا خلہ لے کر ڈا کٹر بننے کی خو اہش رکھتی ہے تا کہ دو سال قبل جو خو اب دیکھا تھا اس کو پو را کر نے میں میر ی کا میا بی رنگ لا ئے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پر نسپل سرسید ڈگر ی کا لج چو کی مرزا محمد اصغر اور ایم ڈی چوہد ری احمد سبحا نی نے آزادکشمیر کی یو نیو رسٹی میں ادا رہ پہلی پو زیشن حا صل کر نے والی طا لبہ رحمت فا طمہ کی کا میا بی پر اسا تذ ہ کی ٹیم ور ک قراردیتے ہو ئے خو ش آئین قرا ر دیا اور بتایا کہ ہما رے ادا رے نے تھو ڑے عر صہ میں تعلیمی میدان میں خا طر خو اہ کا میا بی حا صل کر کے ادارہ کے لئے رو شن مستقبل قرا ر دیا اور کہا کہ ادا رہ نے پرا ئیو ٹ سیکٹر میں پہلی با ر سا ئنس کلا سز کا مر س/بی کا م اور بی ایڈقا ئم کر تے ہو ئے طالب علم کی دہلیز پر تعلیمی سہو لیا ت فرا ہم کر نے کا بیڑا اٹھا یا اس طر ح سما ہنی سب ڈو یژن میں سر کا ری ادا رہ جا ت سے پہلے سائنس کلاسز کا اجرا ء کی اور آئند ہ ما سٹرز کے لیول پر لے جا نے کا پرو گرام ہے 2010سے لیکر 2013تک 90فیصد سے زائد نتا ئج حا صل کرتے ہو ئے گز شتہ سا ل کے امتحا ن میں بھی ہما ری ہو نہا ر طا لبہ عظمیٰ شہزادی صرف چا ر نمبرو ں کے فرق سے پہلی پو زیشن حا صل نہ کر سکی تھی جس نے قا ئد اعظم یو نیو رسٹی اسلا م آبا د میں آزادکشمیر کے کو ٹے کی وا حدسیٹ پر کیمسٹر ی کے شعبہ میں میر ٹ پر دا خلہ حا صل کر لیا انہو ں نے کہا کہ ہما رے اسا تذ ہ مشنر ی جذ بے سے تعلیمی ترقی کے لیے نو جو ان نسل کو زیو ر تعلیم سے آرا ستہ کر نے کے لئے محنت اور لگن سے جستجو میں رہتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ امو ر دینیہ کے زیر اہتما م مقا بلہ حفظ قرا ة ونعت خو انی 18نو مبر کو حسینہ مدر سہ تعلیم القرا ن شر قی با زا ر بھمبر میں منعقد ہو گا مقا بلہ حسن قرا ة میں 16سال سے زائد قاری اور 16سال سے کم قا ریوں میں مقا بلہ ہو گا جبکہ مقا بلہ نعت خو انی 15سال سے کم اور25سال کی عمرتک ہو گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مجید حکومت آزاد کشمیر کی تا ریخ میں سب سے کر پٹ ترین حکومت ہے 3سا لو ں کے اندر جتنی کر پشن مجید حکومت نے کی گز شتہ 60سا لو ں میں اتنی کر پشن نہیں ہو ئی ضلع بھمبر کو مجید حکومت نے3سا لو ں میںمسلسل نظر اند از کئے رکھابھمبر کے اندر تعمیر وترقی کا کو ئی کا م نہ ہو اہے کر پشن لو ٹ ما ر کی وجہ سے آزادحکومت پو ری دنیا میں بد نا م ہو رہی ہے اوراس کے تحر یک آزادی کشمیر پر بھی منفی اثرا ت مر تب ہو رہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر بر طا نیہ میں مقیم اورسیز کشمیر ی راہنما ذوالفقار علی مہر آف جبی نے چنا ر میڈیا سنٹر میں میٹ دی پریس میں گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ حکومت نے بیرو ن مما لک سے بھی پیپلز پا رٹی اور حکومت بچا نے کے نا م پر کروڑو ں رو پے اکٹھے کئے ہیں حکومتی فنڈز کو بے دردی سے لو ٹا جا رہا ہے وزار ء مشیرو ں اور کو ارڈینئٹر و ں کی فو ج ظفر مو ج بھر تی کر رکھی ہے کشمیر لبر یشن سیل کے فنڈز کو سیا سی رشوت کے طو ر پراستعما ل کیا جا رہا ہے تحریک آزادی کشمیر اور آزادکشمیر کی عو ام کی فلا ح وبہبو د کے لئے حکومت نے کو ئی قا بل ذکر کا م نہ کیا ہے میگاپرا جیکٹس کا ڈھنڈو ڑہ پیٹنے والو ں نے میگا پار جیکٹس کے نا م پر میگا کر پشن کی ہے مو جو دہ حکومت کی کرپشن سا بق تما م حکومتو ں سے زیا دہ ہے کر پشن لو ٹ ما ر اور اقرا پرو ری میں مو جو دہ حکومت نے نیا ریکا رڈ قا ئم کیا 3سا لو ں کی کر پشن کا اگرگز شتہ 60سا لو ںکی حکو متو ں سے کیا جا ئے تو 3سا لو ں کی کر پشن گزشتہ 60سالو ں سے زیا دہ ہے انہو ںنے کہا کہ ضلع بھمبر کے ساتھ مو جو دہ حکومت سو تیلی ما ں کا سلو ک کر رہی ہے ضلع بھمبر کے اندر کو ئی تعمیر وتر قی نہ ہوئی ہے ضلع بھمبر کی سڑ کیں ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہیں بھمبر کے ڈویلپمنٹ فنڈز میر پو ر منتقل کر دئیے گئے جس پر بھمبر کی لیڈر شپ کی خا مو شی بھی لمحہ فکر یہ ہے انہو ں نے کہا کہ اگر مو جو دہ مزید 2سال قا ئم رہی تو پھر آزادخطے کا اللہ ہی حا فظ ہو گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزادجمو ں وکشمیر یو نیو رسٹی کے سالا نہ امتحا ن بی ایس سی کے نتا ئج میں ضلع بھمبر سب ڈو یژ ن سما ہنی /چو کی کے سر سید ڈگر ی کالج کی ہو نہا رطا لبہ رحمت فا طمہ ولد غلا م حسین نے پہلی پو زیشن حا صل کر لی جبکہ ریڈ فاو نڈیشن کا لج سما ہنی کی طا لبہ بینش قیو م ولد عبدا لقیو م نے دو سری پو زیشن حاصل کی جبکہ بی ائے کے امتحا ن میں ضلع بھمبر ہی کے پرا ئیو ٹ طا لب علم شفیق رضا ولد محمد اقبا ل نے پہلی پو زیشن حا صل کی ہے جس پر کشمیر فریڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،صدر با ر چوہدر ی سجا د الحق ،خوا جہ عا مررسو ل بٹ ایڈووکیٹ ،را جہ نعیم گل صد ر کشمیر پر یس کلب ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شو کت حسین ،چو ہدر ی عا طف اکرم نے سر سید ڈگر ی کا لج چو کی کے پر نسپل مرزا محمد اصغر ،ایم ڈی چوہدر ی احمد سبحا نی اور کا لج کے سٹا ف کو مبا ر کبا د دیتے ہو ئے اسا تذہ کی محنت لگن کو سرا ہا اور ہو نہا ر طا لبہ کے و الد ین کو خوش قسمت قرا ر دیتے ہو ئے پسما ند ہ ضلع کے دیہی علا قے میں طا لبہ کی آزادکشمیر بھر میں نما یا ں کا میا بی سے پہلی پو زیشن حا صل کر نے پرمبا رکبا د دی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بنڈا لہ کے معروف نوجو ان سیا سی وسما جی راہنما را جہ عمرا ن خا لق نے بلد یا تی انتخا با ت میں یو نین کو نسل با غسر بنڈا لہ سے چیئرمین کا الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کردیا مختلف قبا ئل کی حما یت حا صل کر نا شروع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق بنڈا لہ سما ہنی کے معرو ف نو جو ان سیا سی وسما جی را ہنما را جہ عمران خا لق نے بلد یا تی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا اعلا ن کر تے ہو ئے یو نین کو نسل با غسر بنڈا لہ سے چیئر مین یو نین کو نسل کا الیکشن لڑ نے کا بھی اعلان کر دیا الیکشن جیتنے اور کا میا بی حا صل کر نے کے لئے اندرو ن خا نہ را بطہ مہم بھی شروع کر دی مختلف برادریو ں کی حمایت حا صل کر نے کی کوشش شرو ع کر دی آزادکشمیر کے اندر بلد یا تی انتخا با ت اپر یل 2014میں متوقع ہیں جس میں حصہ لینے والے امیدوا ر و ں نے ابھی سے پلا ننگ اور را بطہ مہم شروع کر دی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری غریب ،مظلو م طبقا ت کی آواز ہیں مجاو ر ریاست کو با پ دادا کی جا گیر سمجھ کو خو ب لو ٹ رہا ہے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کو پیپلز پا رٹی سے فاو رغ کرو انے والے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نشا ن عبر ت بن جا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہا رپا کستا ن پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے مر کز ی راہنما ڈا کٹر محمد امتیاز چو ہدر ی آف سوکاسن نے کیا انہو ں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری تحر یک آزادی کشمیر کے ہیرو اور غریب مظلو م طبقا ت کی آواز ہیں آزادکشمیر کے اندر پیپلز پا رٹی اور حکومت بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کی مر ہو ن منت ہے بیرسٹرسلطا ن محمود چوہدر ی کے بغیر آزادکشمیر میں پیپلز پا رٹی کا کو ئی وجو د نہ ہے بیر سٹر سلطان محمود چوہدر ی کو پیپلز پا رٹی اور میر پو ر سے فا رغ کروا نے وا لے خو د نشان عبر ت بن رہے ہیں آزادکشمیر کی سرزمین مجا رو ں کے لئے تنگ ہو تی جا رہی ہے انہو ں نے کہا کہ مجا ور نے آزاد خطے کو با پ دا دا کی جا گیر سمجھ کر خو ب لو ٹ ما ر کر لی اب حسا ب دینے کاوقت آگیا ہے بیرسٹرسلطا ن محمود چوہدر ی کی کا میا ب عوا م را بطہ مہم ضرو رر نگ لا ئے گی 24نو مبر کو چکسو اری میں ہو نے والا جلسہ مجا ورحکومت کی دیوا ر میں آخر ی کیل ثا بت ہو گا انہو ں نے کہا کہ جو شخص اپنے حلقے کے اندر کو ئی تعمیروترقی اور عوا می فلا ح وبہبو د کا کو ئی منصو بہ شرو ع نہ کر سکا وہ آزادکشمیر بھرکے عوام کی کیا خدمت کر ے گا انہو ں نے کہا کہ اب مجاور و ں کا جا نا ہر صورت ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یو م عا شورہ پر ضلع بھمبر میں سیکو رٹی کے فو ل پروف انتظا ما ت کو ئی نا خوشگو ار وا قعہ پیش نہ آیا شہر یو ں کا ا یس ایس پی بھمبر کو سیکو رٹی کے بہترین انتظا ما ت پر خرا ج تحسین تفصیلا ت کے مطابق یو م عا شو رہ کے موقع پر ضلع بھمبر کے اندر پو لیس نے سیکو رٹی کے بہتر ین انتظا ما ت کئے جس کے با عث ضلع بھمبر اور با لخصو ص بھمبر شہر میں حا لا ت پر امن رہے اور کسی بھی قسم کا کو ئی نا خوش گو ار واقعہ پیش نہ آیا بھمبر شہر اور تحصیل بر نا لہ میں عا شو رہ کے جلوس پرامن اور منظم رہے جبکہ دوسر ی طر ف سیکو رٹی کے بہتر ین انتظا مات کے باو جو د آئی جی پو لیس آزادکشمیر کی طرف سے وا ک تھر و گیٹ کی کمی رہ گئی مر کز ی اما م با ر گا ہ سمیت دیگر ہو نے والی مجا لس کے مر کز ی دروا زو ں پر واک تھرو گیٹ نہ ہو نے کے با عث عزا دارو ں میںخو ف کی فضا مو جو درہی تا ہم مجمو عی طو ر پر بھمبر میں سیکو رٹی کے بہتر ین انتظا ما ت کو شہر یو ں نے سرہا تے ہو ئے ایس ایس پی بھمبر چوہدر ی غلا م اکبر کو مبا ر کبا د دی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیرا میڈ یکل سٹا ف ایسوسی ایشن بھمبر کے مر کز ی را ہنما محمد رشید آرا ئیںاور میڈ یکل ٹیکنشن محمد منیر آرا ئیں کی والد ہ گز شتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے انتقال کر گئی ان کی نما ز جنازہ جنگلا ت والے قبر ستا ن میں اداکی گئی نما ز جنازہ میں ڈا کٹرز،پیرا میڈ یکل سٹا ف ،سیا سی سما جی نمائند گا ن ،شہریو ں ،تا جرو ں ،وکلا ء ،صحا فیو ں اور عز یز اقا رب کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی مر حو مہ کو نما زجنا زہ کے بعد سپر دخا ک کر دیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سنی ٹر سٹ بھمبر کے صدر شجا ع الر حمن جنر ل سیکر ٹر ی ابرار نذیرنے سا نحہ راولپنڈی کے ملز ما ن کو کیفر کر دا ر تک پہنچا نے کا مطا لبہ کرتے ہو ئے تما م جلسے جلسو ں اور کا نفر نسو ں کو عبا دت گا ہو ں تک محدود کر نے ملک کو دہشت گر دی کے خطرا ت سے نکا لنا ہو گا کیو نکہ ملک اندو رنی اور بیرو نی خطرا ت سے جس طر ح گھیر ا ہو اہے اس کا تقا ضا ہے کہ ہم اپنے مذہبی اجتما عات کے تقد س کا بھی خیا ل کر یں انہو ں نے کہا کہ ملکی حا لا ت کے پیش نظر مذ ہبی جما عتو ں کو ایک ضا بطہ اخلا ق کی پا بند ی کر نے کی ضرورت پرزور دیا اس موقع پر مو لا نا تنز یل الر حمن ،ابرا ر حسین حیدر ی ،حا فظ نعما ن جرا ل ،مرزا عبدا لبا سط ،نو ید سکندر چغتا ئی ،شکیل الر حمن نے بھی بیا ن میں مز ید کہا کہ مذ ہبی ہم آھنگی کے فرو غ بھا ئی چارے کی فضا قائم کر نے کے لئے حکومت اپنی وا ضح پا لیسی اپنا ئے تا کہ کو ئی ایسا نا زک ایشو ہما ری صفو ں میں انتشا ر نہ پید اکر سکے انہو ں نے سا نحہ راولپنڈ ی پر افسوس کااظہا ر کرتے ہو ئے جا ں بحق ہو نے والے افراد کے لو احقین سے اظہا ر افسوس کر تے ہو ئے ہمدردی کا اظہا ر کیا جبکہ زخمیو ں کی جلد صحت یا بی کے لئے بھی دعا کی

Share this:
Tags:
Muharramul Haram news بھمبر خبریں عاشورہ محرم الحرام
Aqeel Khan
Previous Post شہدا کربلا نے جان کا نذرانہ پیش کر کے ثابت کر دیا کہ مسلمان مر سکتا ہے جھک نہیں سکتا، عقیل خان کالمسٹ
Next Post حق پرست اراکین اسمبلی کا میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی میں ماتمی و تازیہ جلوس میں شرکت

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close