Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 27/10/2013

October 28, 2013 0 1 min read

کشمیر قطہ نہیں بلکہ ایک کروڑ بیس لاکھ انسانوں کا ملک ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر قطہ نہیں بلکہ ایک کروڑ بیس لاکھ انسانوں کا ملک ہے جو ایک ہزا رسال سے قائم ہے کشمیر کشمیریوں کا ہے اس کے علاوہ سارے نعرے تقسیم کشمیر کی سازش ہیں کشمیر یو ں کو ہو ش کے نا خن لینے اور یکجا ہو کر اپنی کھو ئی ہو ئی شنا خت کو حا صل کر نے کے لئے آگے بڑ ھنا ہو گا ان وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی آزادی کی جنگ خو دلڑ یں ہندوستا ن اور پا کستا ن کو کشمیر کو چھو ڑ دیں اورخود کشمیر یو ں کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کر نے دیں ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق کو نسلر اورسیز کشمیر ی را ہنما سید ذوالفقا ر شاہ نے چنا ر میڈ یا سنٹر میں صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جمہو ریت کے دعو یدا ر ہندو ستا ن اور پا کستا ن نے کشمیر یو ں کو تقسیم کر کے ان کے حقوق پر شب خون ما ر رکھا ہے کشمیر یو ں کو آپس میںملنے سے رو کنے کے لئے دو نو ں مما لک نے ایکا کررکھا ہے پا کستا ن اور ہندوستا ن کے جن علاقوںکے اندر لو گو ں کے ساتھ نا انصا فی کی جا رہی ہے اور وہا ں کے رہنے وا لوں کے حقوق سلب کئے جا رہے ہیں وہا ں پر مذاحمتی تحر یکیں شروع ہو چکی ہیں کشمیر ایک ملک ہے اور اس کی تا ریخ ایک ہزا ر سال پرا نی ہے کشمیر ی اپنی کھو ئی ہو ئی شنا خت کو بحا ل کر نے کے لئے آزادی کی جنگ خو د لڑ رہے ہیں اور یہ جنگ اس وقت تک جا ری رہے گی جب تک کشمیر ی اپنی شنا خت کو بحا ل نہیں کر لیتے انہو ں نے کہا کہ گلگت بلتستا ن ،آزادکشمیر اور مقبو ضہ کشمیر ایک جسم کے حصے ہیں جسم کے حصو ں کو کسی صورت جدا نہیں کیا جا سکتا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن اور ہندوستا ن کشمیر کے وسا ئل پر قبضہ کئے ہو ئے ہیں کشمیر کا پا نی ،بجلی ،لکٹر ی اور مچھلی ساری کی ساری ہندوستا ن اورپا کستا ن میں جا رہی ہے کشمیر کے وسائل کو دونو ں ممالک بے در دی سے لو ٹ رہے ہیں اب وقت آگیا ہے کہ کشمیر ی قوم ہو ش کے نا خن لے چھو ٹے مو ٹے گرو ئی اور با ہمی اختلا فا ت کو ختم کر ے بکھیر ہو ئی قوم کو یکجا کر کے اپنی قومی شناخت کی بحا لی کے لئے مشتر کہ جدوجہد کی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حکومت آزادکشمیر کے زیر اہتما م آزادکشمیر بھر میں صفا ئی و صحت کے حوا لے سے شروع کی جا نے والی مہم
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کے سما جی را ہنماو چیئر مین کے ڈی ایف چو ہد ری ظفر اقبال نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر کے زیر اہتما م آزادکشمیر بھر میں صفا ئی و صحت کے حوا لے سے شروع کی جا نے والی مہم قا بل ستا ئش ہے حکومت کے اس اقدا م سے کمیو نٹی کے اندر صفا ئی ستھرا ئی کے حوا لے سے شعور اجا گر ہو گا اور اس کے مثبت نتا ئج بر آمد ہو نگے صفا ئی کی اس مہم سے نہ صرف ما حو لیا تی آلو دگی میں کمی آئے گی بلکہ مختلف بیما ریو ں سے بچا ئو میں بھی مدد ملے گی انہو ں نے اس موقع پر کہا کہ ہر شہر ی اورتا جر آگے بڑ ھ کر بلد یہ سو ل سوسائٹی اور این جی اوز کے ساتھ تعاو ن کر ے کو ڑا کر کٹ اور گند گی سڑ کو ں ،گلیو ں اور نا لیو ں میں پھنکنے کی بجا ئے بلد یہ کی طرف سے کو ڑا کر کٹ کے لئے مختص کی گئی جگہو ں پر پھنکیں تا کہ مل جل کر اپنے ارد گرد کے ما حو ل اورشہر کو صا ف ستھرا بنا یا جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چو ہدر ی فیصل جاو ید کو میڈ یا کو ارڈینیٹر پا کستان مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ مقرر کر نا خو ش آئند ہے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدر ی فیصل جاو ید کو میڈ یا کو ارڈینیٹر پا کستان مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ مقرر کر نا خو ش آئند ہے فیصل جا وید نو جو ان اور متحر ک کا ر کن ہیں ا ن کی پہلے بھی پا رٹی کے لئے گرا ں قدر خدما ت ہیں ان کے میڈ یا کے میڈ یا کو ارڈینیٹر یو تھ ونگ مقرر ہو نے سے نو جوانو ں کے روابط میں تیز ی آئے گی اور مسلم لیگ نو ن کی مضبو طی اور عوام کے اندر اسکی جڑ یں پھیلا نے میں مدد ملے گی ان خیا لا ت کااظہا ر تا جررا ہنما چوہدر ی عا مر شاہین اور راشد سبحا نی نے اپنے ایک مشتر کہ بیان میں کیاانہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی فیصل جاوید کی پا رٹی کے ساتھ گہر ی اور والہا نہ وا بستگی کے با عث انہیں بھمبر میں ڈپٹی اپو زیشن لیڈر اور مر کز ی نا ئب صدر مسلم لیگ نو ن چو ہدر ی طارق فاروق کے نا م سے منسو ب طارق یو تھ فورس کا چیئر مین بنا یا گیا اب یو تھ ونگ نے انہیں ضلع بھمبر میںمیڈ یا کوارڈینیٹر مقرر کر کے نو جوان کا رکنو ں کا حو صلہ بڑ ھا یا ہے چو ہدر ی فیصل جا وید نو جو ان اور متحرک کا رکن ہیں ان کے میڈ یا کوارڈینیٹر نو ن لیگ یو تھ ونگ بننے سے نو جو انو ں کے اندر روابط میں تیز ی اور پا رٹی پا لیسی بہتر انداز میں عو ام کے سامنے آئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھمبر میں شا دیو ں کا سیز ن مہنگے پھو ل گا ڑی اور مسہر ی سجا نے کے دوگنے ریٹس
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں شا دیو ں کا سیز ن مہنگے پھو ل گا ڑی اور مسہر ی سجا نے کے دوگنے ریٹس کھا نے پینے کی اشیا ء کی مہنگا ئی کے بعد لو گ اب شا دی پر سستی گا ڑی سجا نے سمیت مسہر ی کی رسمو ں سے بھی مہنگا ئی کے باعث محرو م ہو گئے لو گ صد یو ں پرا نی ثقا فت ورسمیں چھو ڑنے پر مجبو ر تفصیلا ت کے مطابق بھمبر میں شا دیو ں کا سیز ن شروع ہو تے ہی پھلو ں ،ما لا اور ما یو ں مہند ی کے ساما ن سمیت دیگر لوازما ت کی ڈیما نڈ میںاضا فہ ہو گیا ہے جس پر پھو ل فر وخت کر نے والو ں سمیت دولہا کی گا ڑی سجا نے اور مسہر ی بنانے والو ں نے بھی اپنے ریٹو ں میں اضا فہ کر دیا ایک سال قبل جو گا ڑی دو سے تین ہزا ر میں سجا ئی جا تی تھی اب پا نچ سے چھ ہزار میں سجا ئی جا رہی ہے جبکہ مسہری سجا نے کے ریٹ بھی تین سے چار ہزار سے بڑ ھ کر سات اورآٹھ ہزا ر تک پہنچ چکے ہیں اسی طرح پھو لو ں کے گلدستے پھو لو ں کی پتیا ں ،ما لے ،نو ٹو ں کی ہا ر،ما یو ں مہندی کا سامان بھی مہنگے دا مو ں فروخت ہورہا ہے جس پرشہریو ں نے حسر ت کا اظہا ر کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مو جو دہ حکومت کا مہنگا ئی کا جن پہلے تو رو ٹی کا نوالہ چھین رہا تھا اب رسہی سہی کثر خوشیا ں چھیننے کے ساتھ ساتھ لو گو ںکو شا دیو ں کی صدیو ں سے چلی آرہی رسمو ں سے بھی محرو م کر رہی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محتر مہ نسر ین مظہر کی بیٹی کی شا دی گز شتہ روز بخو بی سر انجا م پا ئی
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق وائس چیئر مین کشمیر با ر کو نسل معروف قانو ن دا ن را جہ اظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،سابق وزیر حکومت محتر مہ نسر ین مظہر کی بیٹی کی شا دی گز شتہ روز بخو بی سر انجا م پا ئی شادی کی تقر یب میں ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چوہدر ی طارق فاروق،چیف جسٹس ہا ئی کو رٹ چوہدر ی منیراحمد ،سا بق اسپیکراسمبلی چوہدر ی انوارالحق ،سا بق وزیرحکو مت مرزا محمد شفیق جرا ل ،سیکر ٹر ی اسمبلی چوہدر ی بشارت حسین ،DIGمیر پو ر سر دا ر گلفراز احمد ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل بھمبر چوہد ری ولید اشرف ،سا بق چیئر مین زکو ةوعشر ضلع بھمبر چوہدر ی زبیر احمد،وا ئس چا نسلر را جہ حبیب الر حمن ،کرنل(ر) نذ یر احمد ،صدر کشمیر پریس کلب را جہ نعیم گل صدر با ر بھمبر چوہدر ی سجاد الحق،جنر ل سیکر ٹر ی با ر چو ہدر ی جمیل کا مرا ن ،چو ہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،چوہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چوہدر ی غضنفر ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ،چو ہدر ی عا رف سرفراز ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،را جہ بدر ایڈووکیٹ ،را جہ فہیم اختر ،راجہ آصف ،را جہ محمد رفیق ،را جہ شوکت علی،را جہ عطاالنعم،ADعا مر زیب،چو ہدری غلا م مصطفی،شیخ محمد صادق ،طارق محمود بٹ ،را جہ محمد مناف ،چیئر مین طارق،چیئر مین پرویز اختر ،را جہ شا ہد ایڈووکیٹ ،را جہ فیاض ،را جہ رضی الر حمن ،را جہ شہزاد ،چیئر مین پرو یز اختر،را جہ اسحاق ،را جہ سہراب خا ن ،را جہ ولید خا ن ،عثمان خضر،صو فی مسعود اسلم ،را جہ فضل الر حمن سمیت وکلا ئ،عوام علاقہ عز یز واقارب کی کثیرتعداد نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت پا کستا ن اورحکومت ہندوستا ن مسئلہ کشمیر پرمذا کرات سے قبل ایک ٹھوس ایجنڈا قائم کر یں
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے را ہنما ممبرسنٹر ل ایگز یکٹو کو نسل چوہدری گلزاراحمد ایڈووکیٹ نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ حکومت پا کستا ن اورحکومت ہندوستا ن مسئلہ کشمیر پرمذا کرات سے قبل ایک ٹھوس ایجنڈا قائم کر یں مسئلہ کشمیر کے لئے ضروری ہے کہ مذا کرا ت میںکشمیری لیڈر شپ کو بھی شامل رکھا جا ئے مسئلہ کشمیر میں امریکہ اور برطا نیہ وسعو دی عر ب کو بھی شا مل کر نے کی اشد ضرورت ہے کشمیر ی قوم چاہتی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو حل کر نے کے لئے امر یکہ ،بر طا نیہ اور سعو دی عر ب ٹھو س ومثبت اقدا ما ت کر یں انہو ں نے کہا کہ بھا رت ہوش کے نا خن لے یہ کسی علاقہ کا تنازعہ نہیں بلکہ دو کروڑ کشمیر یو ں کے حق خو دا ردیت کا معا ملہ ہے کشمیر ی قوم کا مسئلہ کشمیر پر اور تحر یک آزادی کشمیر پر نا حق خو ن را ئیگا ں نہیںجا ئے گا مقبو ضہ کشمیر کی آزادی ایک ٹھوس حقیقت ہے جن کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتاحکومت پا کستا ن بے گنا ہ لو گو ں کے قتل پر بھا رت کے خلا ف جنگی جرا ئم کا مقدمہ عا لمی عدا لت انصا ف میں دورکر نے کے لئے اقداما ت کر یں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبدا لقدوس بوکن طو یل علا لت کے با عث گز شتہ روز انتقا ل کر گئے
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)(ر) ایس پی شمیم اختر کے بیٹے عبدا لقدیر بو کن اور عبدا لشکو ر بو کن کے بڑ ے بھا ئی اور سابق چیئر مین ضلع زکو ة وعشر بھمبر کے بھا نجے عبدا لقدوس بوکن طو یل علا لت کے با عث گز شتہ روز انتقا ل کر گئے ان کی نماز جنازہ ان کے آبا ئی گا ئو ں بوکن بر نالہ میں ادا کی گئی نما زجنا زہ میں سیا سی وسما جی شخصیا ت ،تا جرو ں ،عوام علاقہ ،وکلاء ،صحا فیو ں اور عز یزاقا رب کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر پر یس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں پی ایم ائے ضلع بھمبر کے سابق صدر ڈا کٹر محبو ب احمد کے تا یا چو ہدری محمد دین کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کر تے ہو ئے مر حوم کے در جا ت کی بلندی کے لئے دعا ئے مغفر ت اورپسما ندگا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی اجلاس میںملک شو کت حسین ،چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ، طا رق محمو د ثا قب ،ڈا کٹر طا رق شاکر ، قا ضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،عزیز الر حمن نا ز ، سلیم ساگر، مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر پا شا ، شیراز پر ویز مشتا ق،محمد یٰسین تبسم ، عا بد زبیر ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی ، را شد سبحا نی ،ذیشان مصطفی ،را جہ وحید مراد،چو ہدر ی وسیم نذر ،ارشد چو ہدر ی ،شیخ فیصل مقصود نے شر کت کی

Share this:
Tags:
India kashmir news بھمبر خبریں کشمیر ملک
Previous Post محرم الحرام کے مہینے میں اٹک میں امن و امان کی فضا قائم کرنے کیلئے انتظامات
Next Post ڈنگہ کی خبریں 27/10/3013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close