Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 29.05.2013

May 30, 2013May 30, 2013 0 1 min read

پولیس سٹی تھانہ بھمبر کے ڈی ایف سی کا چیف آفیسر بلدیہ میرپور کے بھائیوں بھتیجوں کا شراب کے نشے میں دھت ہو کر معروف بز نس مین کے گھر پر حملہ

بھمبر (جی پی آئی)پولیس سٹی تھانہ بھمبر کے ڈی ایف سی کا چیف آفیسر بلدیہ میرپور کے بھائیوں بھتیجوں کا شراب کے نشے میں دھت ہو کر معرو ف بزنس مین کے گھر پر
حملہ بزنس مین کا بازو توڑ دیا گھر میں موجود خواتین مردو ں اور بچوں پر وحشیانہ تشدد پو رے گا ئوں کے مرد خواتین اور بچوں کا چادر چار دیواری کا تقدس پا مال کرنے کے خلاف شدید احتجاج مقدمہ درج ڈی ایف سی سمیت تین ملزمان گرفتار پولیس پیٹی بھائی کو بچا نے کے لئے متحر ک تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز گڑ ھا للیا ںکے معرو ف بز نس میں چو ہدر ی محمد یعقو ب شا م تقر یباً 6:45 بجے کے قریب ڈھیری وٹاں بازار سے اپنے ڈرائیور کے ہمراہ گا ڑی نمبری 9621 میں گھر جا رہے تھے جیسے ہی بزنس مین چو ہدر ی محمد یعقو ب گاڑی سے اتر کر اپنے مین گیٹ سے اندر دا خل ہو ئے تو پیچھے سے کا ر اور مو ٹر سا ئیکلو ں پر سوار ملز مان مرتضیٰ ولد فیض عا لم ،مجتبیٰ سبحانی ولد غلام مصطفی ،جاوید جنید ولد گلاب دین ،غلام علی جلانی ولد مرتضیٰ (جو کہ چیف آفیسر بلد یہ چو ہد ری محمد یا سین کے بھا ئی اور بھتیجے ہیں )،ڈی ایف سی لئیق الر حمن اور6,7نا معلو م ملز ما ن نے گیٹ کے سامنے گا ڑی اور مو ٹر سا ئیکلو ں سے اتر کر گھر میں دا خل ہو کر بز نس مین چو ہدر ی محمد یعقو ب پر ڈنڈو ں مکو ں اور لا تو ں کی با رش شرو ع کر دی اس دو را ن گھر میں مو جو د خو اتین اور دیگر افرا د نے چھڑا نے کی کو شش کی جن پر ملز ما ن نے تشدد کیا تشدد سے بز نس مین محمد یعقوب اور ان کا ڈرائیور محمد شبیر شدید زخمی ہو گئے جبکہ ڈنڈا لگنے سے بز نس مین کا بازو ٹو ٹ گیا ملز مان واردا ت کے بعد مو قع وا را دت سے فرار ہو گئے یا د رہے کہ یہ وا قعہ گڑھا للیا ں پو لیس چو کی سے50گز کے فا صلے پر رو نما ہو ا عینی شا ہد ین اور گو اہا ن کے مطا بق ملزمان نے نشہ کر رکھا تھا جبکہ ٹو ڈی کا ر کو سٹی پولیس تھا نہ بھمبر کا ڈی ایف سی لئیق الر حمن چلا رہا تھا واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی گڑ ھا للیا ں گا ئو ں کے مرد خوا تین اور بچے گھروں سے نکل آئے اور بھمبر میر پو ر رو ڈ پر چا در اور چا ردیو اری کا تقدس پا ما ل کر نے کے خلا ف شدید احتجا ج کیا تھا نہ پو لیس بھمبر نے واقعہ کا مقد مہ در ج کر کے ڈی ایف سی سمیت تین ملز ما ن کو گر فتا ر کر لیا جبکہ با قی ملز ما ن کی گر فتا ری کے لئے چھا پے ما ر ے جا رہے ہیں وا قعہ کی و جہ عناد ملز ما ن کو اپنے بھٹہ خشت پر شرا ب پینے سے منع کیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیرون مما لک کی جا نے والی اور آنے والی فون کا لز پر لگائے جا نے والا اضافی ٹیکس ختم کر کے تا رکین وطن کی مشکلا ت کم کی جا ئیں
بھمبر (جی پی آئی) بیرو ن مما لک کی جا نے والی اور آنے والی فو ن کا لز پر لگا ئے جا نے والا اضا فی ٹیکس ختم کر کے تا رکین وطن کی مشکلا ت کم کی جا ئیں بیرو ن مما لک سے آنے اور جا نے والی فو ن کا لز مہنگی ہو جا نے سے تا رکین وطن کی بڑ ی تعداد اپنے اہل خا نہ اور عز یز واقا ر ب سے با ت کر نے سے محرو م کر دئیے گئے ہیں متو قع وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نواز شر یف نو ٹس لے کر فو ن کا لز کا اضا فی ٹیکس ختم کروا ئیں تا رکین وطن کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بیر ون مما لک رو زگا ر کے سلسلہ میں گئے تا رکین وطن ما جد کھو کھر دوبئی ،چو ہدر ی محمد نواز سعو دی عرب ،محمد لطیف سعو دی عر ب ،را جہ وار نگذ یب سعو دی عرب ،محمد یو سف دبئی نے صحافیوں کو بتا یا کہ گز شتہ 6 ماہ سے بیرو ن مما لک سے پا کستا ن اور آزاد کشمیر میں کی جا نے والی فو ن کا لز اور پاکستان سے بیرو ن مما لک کی جا نے والی فو ن کا لز پر بلا جو از اضا فی چا ر جز بڑ ھا دئیے گے ہیں جس کے با عث فو ن کا لز اتنی مہنگی ہو گئی ہیں کہ بیرو ن مما لک مقیم مز دو ر طبقہ اور کم تنخوا ہ طبقہ والا طبقہ اپنے اہل و عیال کے ساتھ را بطہ سے محرو م ہو گیاہے 100در ہم کا کا رڈ منٹو ں میں ختم ہو جا تا ہے جس کی بڑ ی وجہ فو ن کا لز پر اضا فی ٹیکس ہے انہوں نے کہا کہ پا کستا ن میں مسلم لیگ ن کی حکومت آئی ہے متو قع وزیر اعظم میا ں محمد نواز شر یف بیرو ن مما لک فو ن کا لز پر لگا ئے جا نے اضا فی چا ر جز ٹیکس ختم کروا کر تا ر کین وطن کو در پیش مشکلا ت کا ازا لہ کروائیں تا کہ تا رکین وطن جو ملک کی معا شی ترقی میں اہم کر دا ر ادا کر تے ہیں ان کی مشکلات بھی کم ہو سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عارف شا ہد شہید کشمیر یوں کے نڈر بے با ک رہنما تھے ان کا قتل تحر یک آزاد ی کشمیر کے قتل کے متراد ف ہے جو حکومت پا کستا ن اور حکومت آزاد کشمیر سنجید گی کا مظا ہرہ
بھمبر (جی پی آئی)عارف شاہد شہید کشمیر یوں کے نڈر بے با ک رہنما تھے ان کا قتل تحر یک آزاد ی کشمیر کے قتل کے متراد ف ہے جو حکومت پا کستا ن اور حکومت آزاد کشمیر سنجید گی کا مظاہرہ کر تے ہو ئے ان کے قتل کے واقعہ کی جو ڈیشنل انکو ائر ی کرو ائے ان خیا لا ت کا اظہار مرکزی چیف آر گنائزر کشمیر فر یڈ م موومنٹ مظہر اقبال بٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہو ں نے کہا کہ قتل کے واقعہ کو کئی روز گز ر جا نے کے بعد تک قا تلو ں کے با رے ایک فیصد معلو ما ت نہ ہو نا راولپنڈ ی پو لیس کی تفتیشی نا اہلی سا منے آگئی ہے قا تلو ں کا سرا غ نہ ملنا بہت سے سوالا ت کو جنم دے رہا ہے انہو ں نے کہا کہ متعلقہ قانون نافذ کر نے والے ادا رے جد ید سائنسی خطو ط پر تفتیش کر کے قا تلو ں کو ٹر یس کر یں تا کہ کشمیر یو ں کے اندر پا ئی جا نے والی بے چینی دو ر ہو سکے عا رف شا ہد شہید جیسے لیڈر کا پا کستا ن کی دھر تی پر قتل نیک شگو ن نہیں ہے حکومت پا کستا ن اور حکومت آزاد کشمیراس معا ملہ پر سنجید گی کا مظا ہر ہ کرتے ہو ئے ان کے قتل کی جو ڈیشنل انکو ائر ی کروائے اور اصل حقا ئق عو ام کے سامنے لا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر فریڈم موومنٹ کے مر کز ی رہنما سلیم اکبر جرال کا دورہ ضلع کوٹلی تنظیمی کارکنو ں سے ملا قا ت
بھمبر (جی پی آئی)کشمیر فریڈم مو ومنٹ کے مر کز ی رہنما سلیم اکبر جرا ل کا دو رہ ضلع کو ٹلی تنظیمی کا رکنو ں سے ملا قا ت ،تحر یک آزاد ی کشمیر پر تبا دلہ خیال ریا ست جمو ں وکشمیر کی آزاد ی اور وحدت کی بحا لی تک جا ری ر کھیں گے کا رکنا ن سے خطا ب تفصیلا ت کے مطابق کشمیر فر یڈ م موومنٹ کی تحر یک آزادی کشمیر ٹھوس اور جامع حکمت عملی کے حوا لہ سے آزا د کشمیر بھر میں کا ر کنا ن اور عو ام سے را بطہ مہم کے سلسلہ میں مز کز ی رہنما فر یڈم موومنٹ سلیم اکبر جر ال نے گز شتہ روز ضلع کو ٹلی کا دو رہ کیا اس دو را ن انہو ں نے ڈڈیال ،سہنسہ ،کجلا نی راجد ھانی کے مقامات کا دورہ کیا اور کا ر کنا ن سے ملاقا تیں کیں اس دورا ن انہو ں نے کہا کہ تحر یک
آزاد ی کشمیر اس وقت سازشو ں کا شکا ر ہے ہمیں متحد ہو کر تحر یک کی نا ئو کو کنا رے لگا نا ہے فر یڈ م موومنٹ بشمو ل گلگت بلتستا ن پو ری ریا ست جمو ں وکشمیر کی آزاد ی اور ریا ست کی وحدت کی بحا لی کی جدو جہد جا ری رکھیں گے در یں اثنا انہو ں نے کجلا نی میں مسلم لیگ نو ن کے را ہنما را جہ عز یز احمد خان کجلا نی کے گھر جا کر ان کی والد ہ کی وفا ت پر اظہا ر افسوس کی اس دو را ن سٹی صدر مشتاق احمد کا شر اور ملک شو کت حسین بھی ان کے ہمرا ہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیلڈ معا ونین کی ٹر یننگ ہفتہ 3ضلعی ہیڈ کو ارٹر پر ہو گی ٹر یننگ مکمل کر نے کے بعد کا میا ب امیدوا ر ان کو گر یڈ 6گر یڈ11میں تر قیا ب کر دیا جا ئے گا
بھمبر (جی پی آئی )فیلڈ معا ونین کی ٹر یننگ ہفتہ 3ضلعی ہیڈ کو ارٹر پر ہو گی ٹر یننگ مکمل کر نے کے بعد کا میا ب امیدوا ر ان کو گر یڈ 6گر یڈ11میں تر قیا ب کر دیا جا ئے گا فیلڈ معاونین زر عی اجنا س پھل اور سبزیو ں کی پیدوار کو بہتر بنا نے کے لئے کسانو ں سے تعاون کر یں ا ن خیا لا ت کا اظہار ڈا ئر یکٹر جنر ل اسما اکیڈ می چو ہدر ی حق نو از نے گز شتہ روز بھمبر میں فیلڈ ایجو کیشن کو رس کی افتتا حی تقر یب سے بطو ر مہمان خصوصی اپنے خطا ب میں کیا انہو ں نے کہا کہ فیلڈ ور کر کی ایجو کیشن ٹر یننگ سے جہا ں ملازمین کی محکما نہ ترقی عمل میں آئے گئی وہا ں محکمہ زراعت کی کا ر کر دگی کو بھی بہتر بنانے میں بھی معاون ثابت ہو گی ٹر یننگ کر نے والو ں سے6ما ہ بعد اسما کے زیر اہتما م ضلعی ہیڈ کو ار ٹر ز پر امتحا ن لیا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ مجھے قو ی امید ہے کہ فیلڈ معاونین اپنی ٹر یننگ مکمل کر کے محکمہ زراعت کی نیک نا می میں اضا فہ کر یں گے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے سیکر ٹر ی زرا عت (ر) چو ہدر ی محمد اعظم نے کہا کہ فیلڈ معاونین کے لئے بہتر ین موقع ہے کہ وہ محنت کریں اور ٹر یننگ مکمل کر کے پر موشن حا صل کر یں فیلڈ معاونین کی ٹر یننگ سے جہا ں محکمے کی کا ر کر دگی بہتر ہو گی وہا ں زرا عت کے شعبے میں بھی مز ید ترقی ہو گی ٹریننگ کر نے والے فیلڈ معاونین کسانو ں کے ساتھ را بطہ رکھیں انہیں موسمی سبزیات پھل ،اور
زرعی اجناس کے بارے میں مکمل رہنما ئی فرا ہم کر یں تا کہ ان کی خا طر خوا ہ اضا فہ ہو سکے پا کستا ن اور آزاد کشمیر کا زمیندا ر اور طبقہ انتہا ئی مشکلا ت کا شکا ر ہے ان کی مشکلا ت کو کم کر نے کے لئے حکومتی سطح پر عملی اقداما ت کی ضورت ہے زرعی اعتبا ر سے آزاد کشمیر کا اہم ضلع ہے جو کہ پو رے آزاد کشمیر کی زرعی اجناس کو پو را کر سکتا ہے زراعت کسی بھی ملک میں ریڑ ھ کی ہڈ ی کی حیثیت رکھتا ہے جب ریڑ ھ کی ہڈ ی کا م نہیں کر ے گی تو پو را جسم نا کا رہ ہو جا ئے گا محکمہ سے ریٹا ئر ڈ ہو نے کے باوجود محکمہ زرا عت اور کسانو ں کے ساتھ میرا تعاون ہر سطح پر قا ئم رہے گا ورکشا پ سے ڈپٹی ڈا ئر یکٹر زراعت شبیر احمد طا ہر اور اسرار احمد نے بھی خطا ب کیا جبکہ تلاوت قرآن پا ک محمود حسین نعت رسول مقبو ل کی سعا دت محمد اسلم آزاد نے حا صل کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حا جت مندو ں غر یبو ں اور ضرورت مند مریضو ں کی مدد کر نا ایک اہم دینی فر یضہ ہے
بھمبر (جی پی آئی)حا جت مندو ں غر یبو ں اور ضرو رت مند مریضوں کی مدد کر نا ایک اہم دینی فریضہ ہے اس نفسا نفسی کے دو ر میں بھمبر جسیے دو ر افتا دہ علا قے میں گر دو ں کے عار ضہ میں مبتلا مر یضو ں کے لئے چنا ر فر ی ڈئیلاسز سنٹر امید کی کر ن ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر اورسیز کشمیری راہنما خالد حسین بٹ آف کو یت نے کشمیر دو ست انجمن فلاح و بہبود کے زیر اہتما م چنا ر فر ی ڈائیلا سز سنٹر کے دو رہ کے موقع پر مر یضو ں کی عیا دت کے بعد صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ اس سنٹر کا دو رہ اور تما م مر یضو ں سے ملاقا ت کے بعددلی مسر ت اور اطمینا ن محسو س کر رہا ہو ں تنظیم کی کا رکر دگی اور مر یضو ں کو جو سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں اس پر تنظیم کی تما م عہد یدا را ن ممبران اور ڈونرز کو مبارک باد پیش کر تا ہو ں انہو ں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی ذا ت آپ سب کو اجرا عظیم عطا کر اس موقع پر صدر تنظیم چو ہدر ی غلا م احمد، جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لو ی اور ڈا
کٹر محمد نو از بھی مو جو د تھے اس موقع خا لد حسین بٹ نے تنظیم کے لئے 50,000کا عطیہ دیا۔

Share this:
Tags:
mirpur news police بھمبر پولیس خبریں میرپور
Rawal
Previous Post بالی ووڈ: کامیڈی کنگ پاریش راول کی آج 63ویں سالگرہ ہے
Next Post دبئی : شاہد آفریدی سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے میں مصروف
Shahid Afridi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close