Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 29/10/2013

October 29, 2013 0 1 min read

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ نون خواجہ عا مر رسول بٹ ایڈووکیٹ و سینئر نائب صدر سٹی پاکستان مسلم لیگ نو ن شوکت علی بھٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر صدر جماعت را جہ فا روق حیدر پر مکمل اعتما د کرتی ہے اور چو ہدر ی طا رق فاروق کی قیا دت میں متحد ہے اور آزادخطہ کے عو ام کے مسا ئل کے حل کے لئے کو شا ں ہے حا لیہ دو رہ انگلینڈ میں چو ہدر ی طارق فاروق نے مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اٹھا یا اور اسکے حل کے لئے مختلف پا رلیمنٹر ین سے ملا قا تیں بھی کی انہو ں نے کہا کہ آزادخطہ کے اندر مہنگا ئی کا دو ردو رہ ہے حکومت عو ام کے مسائل حل کر نے میں مکمل نا کا م ہو چکی ہے حکمرا ن صرف وقت ٹپا ئوپا لیسی کے تحت وقت گز اررہے ہیں حکومت کے پاس نہ تو عو امی مینڈ یٹ ہے اور نہ ہی عوام کی نما ئندہ حکومت کشمیر ی عوام آزادکشمیر کے اندر تبد یلی کے آثار ہیں اورچاہتے ہیں کہ آزاد کشمیر کے اندر عوام کی نما ئندہ حکومت قا ئم ہو جو پاکستا ن مسلم لیگ نون کی ہو جو پا کستا ن کی طر ح آزادکشمیر کے عو ام بھی سکھ کا سا نس لے سکیں اس موقع پر ثنا اللہ بٹ بھی مو جو د تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کسی بھی ملک میں قا ئم ہو نے والی حکو مت اور ادارے عوام کی خدمت اور فلا ح وبہبو د کے ذمہ دار ہو تے ہیں بد قسمتی سے آزادکشمیر میں قا ئم ہو نے والی حکومتیں اپنے عوام کی قر با نی کا بکرا بنا نے کے لئے ہر وقت تیا ر ہو تی ہیں اور جا ئز ونا جا ئز طر یقے سے وفا قی حکو مت پاکستا ن کے مفا دات کا تحفظ کر نے پر تلی رہتی ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر فریڈم موومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے منگلا ڈیم تو سیع منصو بہ میں آزادکشمیر کے عوام کے ساتھ ہو نے والی زیا دتیو ں پر کیا انہو ں نے کہا کہ تو سیع منصو بہ کے تما م نکا ت ہی میں ہما رے ساتھ ظلم کیاگیا لیکن انتہا ئی اہم نکتہ یہ بھی ہے کہ را ئیلٹی جو ن 2003ء کے بعد ادا کی جا ئے گی یہ ایک غیر منصفا نہ سو چ کی آئینہ دا ر ہے جبکہ آزادکشمیر کو را ئیلٹی 1967ء سے دی جا نے چا ہیے اور اس کا یقین پیداوارکی قیمت کی بنیاد پر کیا جا نا چاہیے تھا آزادکشمیر کو15پیسے فی یو نٹ ادا کر نے کا فیصلہ کیا گیا جو کسی بھی صورت میں در ست نہیں ہے اس کے علا وہ انتہا کی ہو شیا ری وچا لا کی سے را ئیلٹی میں زرعی وآبیا شی کے لئے استعما ل کردہ پا نی کے واٹر یو رینج چا ر جز بھی شامل کر دئیے گے حا لا نکہ اسے اضا فی شما ر کیا جا نا چا ہیے تھا پیکچ طے کر تے وقت ایک اہم پہلو بر ی طر ح نظر انداز کر دیا گیا ہے وفا قی حکومت نے تر بیلا ڈیم کی تعمیر کے حوا لے سے صو بہ سر حدی کو سالا نہ را ئیلٹی کی مد میں خطیر رقم دینے کے علاوہ صو بہ سر حد کے لئے واپڈا میںجر ید ہ و غیر جر ید ہ ملاز متو ں کا قابل زکر حد تک کو ٹہ بھی مقرر کیا لیکن آزادکشمیر کے لئے منگلا ڈیم تو سیع منصو بہ میں ایسا نہیں کیا گیاآج ہما رے انجینئر آزادکشمیر میں مقامی طو رپر ملاززمتو ں کے مواقع نہ ہو نے کی وجہ سے فاقہ کشی کا عذا ب سہنے پر مجبو ر ہیں آزادکشمیر کے لئے بجلی کے بلا ت پر GSTبھی لگا کر معا ہد ہ کی خلا ف ورزی کی گئی ہے انہو ں نے کہا کہ آزادکشمیر کی تمام سیا سی وسما جی جما عتیں حکومت آزادکشمیر پر دبا ئو ڈا لیں اور حکومت پا کستا ن بھی آزا د کشمیر کے عوام سے جا ری غلا ما نہ طرز عمل تبد یل کر ے کیو نکہ آزادکشمیر کے محدود زرا ئع آمد ن ہیں اس لئے منگلا ڈیم سے اب تک حا صل ہو نے والی آمد ن سے نصف حصہ آزادکشمیر کو را ئیلٹی کے طو ر پر دیا جا یا کر ئے آزادکشمیر کے مختلف علاقو ں میں بجلی کی پیدا کر نے کے جو منصو بے زیر کا رہیں ان کی تکمیل سے آزاد کشمیر کی بجلی کی ضرو ریا ت پو ری کر نے کے لئے پا کستا ن گو رنمنٹ کی نگرا نی میں واپڈا سے آزادکشمیر کے لئے انتہا کی منا سب ریٹ طے کر ے جو بلو چستا ن اور سر حد کے مقا بلہ میں بھی کم ہو ں علا وہ ازیں پا کستا ن واپڈا آزادکشمیر کے نو جو انو ں کے لئے بھی جر ید ہ اور غیر جریدہ ملازمتو ں میں چالیس فیصد کو ٹہ مختص کر ے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کنٹرو ل لا ئن پر آباد دیہا ت کے لو گو ں کو زریع آمد ورفت کو بہتر بنا تے ہو ئے نقل وحمل کے لئے قابل بنا نے کے لئے کاوشو ں پر پا ک آر می بلاشبہ مبا ر کبا د کی مستحق ہے جنہو ں نے پا نچ ما ہ سے بند کہا ولیا ں سے پنڈو ڑی ،نا لی اور ہرا یا ں با غ تک سڑ ک کو استعما ل کو بحا ل کیا ہے ان خیالا ت کااظہا ر حا جی محمد شر یف(ر) صو بیدا ر کی صدارت میں منعقد عما ئد ین علا قے کے اجلاس میںاظہا رخیا ل کر تے ہو ئے کیا جس سے صو بیدا ر خا لد ،نذ ر حسین ،عبدا لر حمن،حا جی یعقو ب ،طارق محمود ،حا جی عبدا لکر یم ،یو نس او ر اللہ رکھا نے خطا ب کیا حا جی محمد شر یف نے کہا کہ برسات کے دو را ن با رشو ں سے پہاڑی تو دے گر نے سے جگہ جگہ سڑ ک پر رو کا وٹیں کھڑ ی ہو گئی تھیں 8کلو میٹر کی سڑ ک سے لو گو ں کو سفر ی سہو لت میسر نہ تھی پیدل چلنے کے علا وہ مر یضو ں کو چا رپا ئی پر اٹھا کر لے جانا پڑ تا رہا ہے اسی صورت میں پاک آر می کے جو انو ں نے کہا ولیا ں سے آخر ی گا ڑی ہرا یا ں با غ سڑ ک کے زریعے را بطہ بحا ل کر کے عوام کی پر یشا نی کاازا لہ کر دیا ہے جن دیگر علاقو ں سے ان دیہا ت کے لوگو ں کا را بطہ بحا ل ہوا ہے انہو ں نے کہا کہ عوام علا قہ نے بھی اپنی مدد آپ کے تحت دیگر مقا ما ت پر بھی کئی مشکلا ت کا حل تلاش کر کے بہتر ی کے اقداما ت کئے ہیں کیونکہ حکومت کنٹرو ل لا ئن کے دیہا ت کے لو گو ں کی مشکلا ت حل کر نے میں نا کا م ہو ئی ہے جن کو ایسے مصا ئب سے دو چار عوام سے کو ئی دلچسپی نہیں ہے انہو ں نے آر می کے آفیسرا ن اور جو انو ں کی کاوشو ں کو سرا ہتے ہو ئے شکر یہ ادا کیا ہے اور اپنے بھر پو ر تعاون کا یقین دلا یا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالمجید کی طر ف سے آزادکشمیر کے صحا فیو ں با رے کہے گئے ناز یبا الفا ظ قا بل مذ مت ہیں وزیراعظم کو ایسی گفتگو بلکل زیب نہیں دیتی صحا فی کسی صو رت اپنی تو ہین برا دا شت نہیں کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا رپر یس کلب بھمبر کے صدر را جہ نعیم گل ،نا ئب صدر چو ہدر ی عا طف اکرم ،سیکر ٹر ی جنر ل ملک شو کت حسین اور دیگر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم کی طرف سے آزادکشمیر کے صحا فیو ں کے با رے میں غیر پا رلیما نی الفا ظ ان کے منصب کے شا یا ن شا ن نہیں اور صحا فی کسی صورت اپنی تو ہین برداشت نہیں کر ینگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)واپڈا کے بعد محکمہ پبلک ہیلتھ کا ڈرون حملہ پا نی کے بلو ں میں100فیصد اضا فہ پا نی کا گھر یلو بل ما ہا نہ200اور کمر شل 1000رو پے ہو گیاشہر یو ں نے محکمہ پبلک ہیلتھ کی طرف سے پا نی کے بلو ں میں اضا فہ مسترد کردیا احتجا ج کی دھمکی تفصیلا ت کے مطا بق ملک میں بجلی کے بلو ں میں اضا فے کے بعد اب رہی سہی کسر محکمہ پبلک ہیلتھ نے نکا ل دی محکمہ کی طرف سے پا نی کے ما ہا نہ بلو ں میں ہو شر با اضا فہ کر تے ہو ئے گھر یلو بل ما ہا نہ 150سے200رو پے اور کمر شل 500سے1000رو پے کر دیا گیا جس پر بھمبر کے شہر یو ں نے شدید تشویش کااظہا ر کرتے ہو ئے پا نی کے بلو ں میں کیا گیا اضا فہ مسترد کر دیا اور حکومت آزادکشمیر سے پا نی کے بلو ں میں کیا گیا اضا فہ واپس لینے کا مطا لبہ کر تے ہو ئے احتجا ج کی دھمکی دی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)منشیا ت فروشو ں با رے پو لیس کا آگا ہ کر نے والے شہر ی کو منشیا ت فروشو ں کی طرف سے جا ن سے ما ر نے کی دھمکیا ں ایس ایس پی بھمبر تحفظ فرا ہم کر یں شہر ی کی پر یس کلب میں صحا فیو ں سے گفتگو تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ دنو ں بھمبر شہر میں سما ہنی رو ڈ پر لکڑ ی کے ٹا ل پر نا معلو م افراد شرا ب کی محفل سجا ئے بیٹھے تھے کہ وہا ں سے گز ر نے والے شہر ی چو ہدر ی محمد اصغر نے شرا ب کی محفل کی اطلاع تھا نہ پو لیس بھمبر کو دی جس کا برا منا کر منشیا ت فرو شو ں نے محمد اصغر کو جا ن سے ما رنے کی دھمکیا ں دینا شروع کر دیں گز شتہ روز شہر ی اصغر نے پر یس کلب میں آکر صحا فیو ں کو بتا یا کہ میں نے برا ئی کے ٹھکا نے کی نشا ندہی کی لیکن پو لیس کے کسی مخبر نے میرا نا م منشیا ت فرو شوں کو بتا دیا اسی وجہ سے اب منشیا ت فروش مجھے جا ن سے مار نے کے ساتھ ساتھ سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دے رہے ہیں جبکہ پو لیس کے چند اہلکا را ن ان منشیا ت فروشو ں کو خو ب جا نتے پہنچا نتے ہیں میرا ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر سے مطا لبہ ہے کہ مجھے جا ن کا تحفظ فرا ہم کیا جا ئے اور دھمکیا ں دینے والو ں کے خلا ف کا رروا ئی عمل میںلا ئی جا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)PYOکی سٹی بھمبر میں تنظیم سا زی مکمل عدیل قر با ن سٹی صدر جبکہ محمد علی نیاز ی جنر ل سیکر ٹر ی مقرر تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز PYOبھمبر کے مر کز ی را ہنما وممبر را جہ عمر ریا ض ساگر نے PYOسٹی بھمبر اور تینو ں تحصیلو ں بھمبر ،بر نالہ اور سما ہنی کا ایک مشتر کہ اجلاس طلب کیا تھا جس میں اتفاق را ئے سے پہلے مر حلے کے اندر سٹی بھمبر کی تنظیم سازی مکمل کر لی گئی جس کے مطا بق سٹی صدر عدیل قر بان ،سینئر نا ئب صدر علی اکبر جنجو عہ ،نا ئب صدر چو ہدر ی فیصل حنیف،جنر ل سیکر ٹر ی محمد علی نیازی ،نا ئب صدر اول را جہ سہیل عجا ئب ،آرگنائز ر عدیل السلا م،ڈپٹی آرگنائز ر عمرا ن لیاقت ،ایڈیشنل جنر ل سیکر ٹر ی محسن علی ،ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی ابرار صا بر ،سیکر ٹر ی اطلاعات یا سر محمود جبکہ سیکر ٹر ی ما لیا ت تو صیف احمد منتخب قرا ر پا ئے

Share this:
Tags:
news opportunities آزادکشمیر بھمبر خبریں مواقع
Previous Post نیشنل بنک ڈسٹرکٹ لسبیلہ فٹ بال چمپئن جام کلب بیلہ اور حب شاہین نے کوارٹر فائنل کے لئے کوالئفائی کرلیا
Next Post آئی ایم ایف کے نام پر عوام پر مہنگائی کے ڈرون حملے کئے جا رہے ہیں۔ خورشید محمود قصوری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close