Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 31/10/2013

October 31, 2013 0 1 min read

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنرآ فس کے سینئر کلرک راجہ خالد خاں کی ہمشیرہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہو ئے مر حو مہ کے درجا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفرت اور پسما ندگا ن کے لئے دعا صبروجمیل کی اجلا س میں ملک شو کت حسین ،چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ، طا رق محمو د ثا قب ،ڈا کٹر طا رق شاکر ، قا ضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،عزیز الر حمن نا ز ، سلیم ساگر، مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر پا شا ، شیراز پر ویز مشتا ق،محمد یٰسین تبسم ، عا بد زبیر ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی ، راشد سبحا نی ،را جہ وحید مراد، چو ہدر ی وسیم نذر ،ارشد چو ہدر ی ،ذیشا ن مصطفی ،شیخ فیصل مقصود نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ڈی آئی جی ٹریفک سردار ظہیر اور ایس ایس پی بھمبر چوہدری غلام اکبر کی خصوصی ہدایت پر آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع بھمبر میں بھی ہفتہ ٹریفک آگاہی مہم جاری ہے دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ ، موبائل فون کے استعمال اوور سپیڈنگ کے ، ہیلمٹ کے استعمال اوورلوڈنگ اور پریشر ہارن کے نقصانات سے آگاہ کرنے کیلئے ٹریفک پولیس بھمبر نے پبلک مقامات ، لاری اڈوں اور سکولز اوقات میں آگاہی مہم کے سلسلہ میں پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ضلعی ٹریفک پولیس انسپکٹر رانا رضوان انجم نے بھمبر میںہفتہ ٹریفک مہم آگاہی بارے صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ DIG ٹریفک سردار ظہیر کی خصوصی ہدایت پر اور ایس ایس پی بھمبر چوہدری غلام اکبر کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس نے ضلع بھمبر کے اندر ہفتہ ٹریفک آگاہی مہم شروع کر دی ہے جس میں ٹریفک قوانین اوراصول و ضوابط کی خلاف ورزی کی صورت ہونیوالے نقصانات سے آگاہ کرنے بارے شہر میں بینرز آویزاں کرنے کیساتھ ساتھ شہر کے اندر مختلف پبلک مقامات سمیت لاری اڈوں میں جا کر ٹریفک اہلکار آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں اسی طرح ٹریفک پولیس نے شہر کے مختلف پوائنٹس پر ڈرائیور حضرات اور عام شہریوں کودوران ڈرائیونگ اوور سپیڈنگ ، موبائل فون کے استعمال، گاڑیوں میں سیٹ بیلٹ کا استعمال ، اوور لوڈنگ پریشر ہارن اور ہیلمٹ کے استعمال بارے بریفنگ دے رہے ہیں تا کہ ڈرائیور اور عام شہری دوران ڈرائیونگ ٹریفک قوانین اور اصول و ضوابط سے آگاہ ہو سکیں انہوں نے کہا کہ اس مہم کے دوران خصوصی طور پر موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں پر لگی پریس کی جعلی نمبر پلیٹیں ، گاڑیوں میں کالے شیشوں کا استعمال کی نفی، سیٹ بیلٹ کی اہمیت اور افادیت سمیت موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ استعمال کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے ٹریفک پولیس لوگوں کی زندگیاں محفوظ بنانے کیلئے کوشاں ہیں شہری بھی ہمارے ساتھ تعاون کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلزپا رٹی کو مضبو ط منظم اور متحر ک کر نے اور الیکشن میں کا میا بی دلوا نے اور حکو مت بنوا نے میںPYOکے کا رکنو ں کی محنت اور قر بانیا ں شا مل ہیں PYOکے کا رکنا ن کو صوا بیدی پو سٹو ں پر تعینا ت کیا جا ئے عمر ریا ض سا گر PYOکا قیمتی اثا ثہ ہیں بھمبر کے اندر چیئر مین زکو ة و عشرکی خا لی پو سٹ پر عمر ریا ض سا گر کا حق بنتا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر پیپلز یو تھ آرگنا ئز یشن ضلع بھمبر کے صدر چوہدری صا بر حسین نے کیا انہو ں نے کہا کہ جن لو گو ں نے ہمیشہ پیپلز پا رٹی کی پیٹ پر چھرا گھو نپا ہے ان کو صو ابید ی پو سٹو ں پر تعینا ت کرکے پیپلز پا رٹی کے مخلص اور دیر ینہ کا رکنو ں کی خواہشا ت کا قتل عا م کیا تھا وقت آنے پر ثا بت ہو گیا کہ کو ن لو گ حقیقت میں پیپلز پا رٹی کے ساتھ ہیں اور چوریا ں کھا نے والے مجنو ں کو ن ہیں غیر نظر یا تی اور پیپلز پا رٹی کے خلا ف سازشیں کر نے والے حیدر علی کاشر کو چیئر مین تحصیل زکو ة وعشر سے فا رغ کر نا حکومت کا اچھا اقدا م ہے پیپلز پا رٹی کی قیا دت اب اس عہد ے پر PYOکے نظر یا تی مخلص اور دیرینہ سر گرم راہنما عمرریا ض سا گر کو فی الفور ایڈجسٹ کر ے اگر عمر ریا ض ساگر کو چیئر مین تحصیل زکو ة وعشر نہ لگا یا گیا تو PYOکے عہد یدا را ن اور کا ر کنا ن شدید احتجا ج کر یں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مغلو رہ میں چھو ٹی برا دری پر جبر وستم نا قا بل بر دا شت ہے چھو ٹی برا دری کے لو گو ں سے زند ہ رہنے کا حق چھیننے پر ضلعی انتظا میہ کی خا مو شی لمحہ فکر یہ ہے بھمبر پو لیس چھو ٹی برا دری کے لو گو ں کے جا ن وما ل و حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا ئے بااثر افرا د کے جبر وستم کو بے نقا ب کر نے پر بھمبر کامیڈیا لا ئق تحسین ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق امیداوار قانو ن ساز اسمبلی حلقہ ایل ائے 7بھمبر عارف حسین آزاد نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ آج کے جد ید دو ر میں بھمبر کے نو احی گا ئو ں مغلو رہ کے اندر چھو ٹی برا دری کے لوگو ں پر عر صہ حیا ت تنگ کر نا انتہا ئی ظلم وزیا دتی ہے ریا ست کے اندر ریا ست قا ئم ہو نے پر ضلعی انتظا میہ کی خا مو شی ہما رے لئے لمحہ فکر یہ اور نا قا بل برداشت ہے بھمبر پو لیس بااثر افراد کے خلا ف فی الفو ر کا رروا ئی کر کے غر یب مظلو م اور چھو ٹی برا دری کے لو گو ں کے جا ن وما ل اور حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا ئے انہو ں نے کہا کہ ہم غر یب اور چھو ٹی برا دری کے سا تھ ہیں اور ان کے ساتھ ہو نے والی زیا دتی کے خلا ف آواز بلند کر یں گے انہو ں نے کہا کہ آج کے دو ر میں اگر میڈیا نہ ہو تو غر یب اور مظلو م او ر چھو ٹی برا دری کے لو گو ں سے جینے کا حق بھی چھین لیا جا ئے مغلو رہ میں کمہا ر برادری کے ساتھ ہو نے والی زیا دتی اور بااثر افراد کے جبرکو بے نقا ب کر نے پر بھمبر کے پر یس نما ئند گا ن کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں جنہو ں نے ہمیشہ آگے بڑ ھ کر غر یب ،مجبو ر ،لا چا ر اور بے سہا را لو گو ں کا ساتھ دیا ہے ہم توقع کر تے ہیں کہ بھمبر کا پریس آئند ہ بھی ظا لم اور طا قتو ر کے سامنے سیسہ پلا ئی دیو ار ثا بت ہو گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دورا ن زچگی پا کستا ن کے اندر ساڑھے تین لا کھ سے زائد ما ئیں اپنی قیمتی جا ن سے ہا تھ دھو بیٹھتی ہیں ایک ما ں کے مر نے سے پو رے گھرا نے کی مو ت واقع ہو تی ہے جبکہ تر قی یافتہ مما لک میں ایک لا کھ میں سے دو را ن زچگی صرف 14خواتین کی مو ت واقع ہو تی ہے مرسی کو ر زچگی کے دو را ن خوا تین کی زند گی کو محفو ظ بنا نے کے لئے دنیا بھر میں ایڈوکیسی کا کا م کررہی ہے مر سی کو ر اپنے بجٹ کے 80فیصد اخرا جا ت صحت کے شعبہ میں کر رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر مر سی کو ر پراجیکٹ منیجر ڈا کٹر فر ح ناز اور شعیب احمد نے بھمبر میں لیڈی ورکرز،ہیلتھ ورکرز ،نر سنگ اور LHVکی سیو نگ مدر ان کمیو نٹی ورکشاپ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مر سی کو ر اس وقت 100سے زائد اضلا ع کے اندر کا م کر رہی ہے مر سی کو ر زلز لہ اور قدر تی آفا ت کے اندر بھی بڑ ھ چڑ ھ کر کا م کر تی ہے جبکہ اپنے بجٹ کا80فیصد حصہ صحت کے شعبہ میں خر چ کر تی ہے مر سی کو ر کے زیر اہتما م سیو نگ مدر ان کمیو نٹی پرا جیکٹ جا ری ہے جس کے دو را ن مختلف اضلا ع کے اندر مختلف شعبہ زند گی سے تعلق رکھنے والے افراد کو زچگی کے دو را ن خوا تین کی قیمتی جا نو ں کو زیا دہ سے زیا دہ محفو ظ بنانے کے لئے شعور آگا ہی اور تربیت دی جا رہی ہے انہو ں نے کہا کہ ترقی یا فتہ ممالک کے اندر زچگی کے دورا ن ایک لا کھ میں سے صرف14خوا تین کی مو ت ہو تی ہے جبکہ پا کستا ن کے اندر ایک لا کھ میں سے276اور آزادکشمیر میں 201خو اتین مختلف پیچید گیو ں کی وجہ سے موت واقع ہو تی ہے انہو ں نے کہا کہ سویڈ ن دنیا کا واحد ملک ہے جہا ں پر دورا ن زچگی ایک لا کھ میں سے صر ف ایک سے بھی کم خاتو ن کی مو ت واقع ہو تی ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے اندر زیا دہ تر ڈیلیو ری گھروں کے اندراور غیرتر بیت یا فتہ افراد کے ہاتھو ں ہو تی ہیں جن کے دورا ن امو ات کے چا نسز زیا دہ ہو تے ہیں پا کستا ن کے اندر دورا ن زچگی امو ات کو رو کنے اور لو گوں کے اندر شعورآگہی پیدا کر نے کے لئے مر سی کو ر نے سیو نگ مدر ان کمیو نٹی پرو گرام شروع کر رکھا ہے جس کے مثبت نتا ئج سامنے آرہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد حکومت ریا ستی ادا رو ں میں اپنی رٹ قا ئم کر نے میں بر ی طرح نا کا م ہو چکی ہے جس کی بنیا دی و جہ ممبرا ن قا نو ن ساز اسمبلی کی کر پشن ہے بلخصو ص وزرا ء کی لو ٹ ما ر نے پو را نظا م حکومت بدنا م کر دیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انجینئر خالد پرویز بٹ مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے آزادکشمیر کی مو جو دہ حکومت کی کا ر کر دگی پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آزادکشمیر قا نو ن ساز اسمبلی اپنا عو امی مینڈ یٹ کھو چکی ہے اس لئے ضروری ہو گیاہے کہ ممبرا ن اسمبلی آزادکشمیر کے عوام سے دو با رہ مینڈ یٹ حا صل کر یں با وجو د اس کے کہ مو جو دہ حکومت کا قیا م بھی پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے وفاق میں حکومت ہو نے کی وجہ سے ہوا تھا اور آئند ہ مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر میں حکومت قا ئم کر نے میں کا میا ب ہو جا ئے گی کیو نکہ آزادکشمیر میں ہمیشہ سے وفا ق پا کستا ن کی منظو ر شدہ کٹھ پتلی حکومت ہی قا ئم ہو تی آرہی ہے کیو نکہ آزادکشمیر کے عو ام کو ہمیشہ بھیڑ بکر یا ں سمجھا جا تا ہے جن کے ناقا بل تر ید ثبو ت مو جو دہیںاس میں اب لب کشا ئی کی ضرو رت نہیں جس کی واضح مثا ل آزادکشمیر میں ہونے والے الیکشن میں کشمیر کونسل کے فنڈزکا بے در یغ استعما ل اور وزرا ت امو ر کشمیر کا کرادا ر ہمیشہ گھناونا رہا ہے علاو ہ ازیں آزادکشمیر میں پن بجلی پیدا کر نے کے تما م منصو بہ جا ت پا کستا ن واپڈا کے زریعے ہو رہے ہیں جبکہ آزادکشمیر حکومت کسی بھی منصو بہ میں فر یق نہیں ہے اور ہما رے پڑ ھے لکھے نو جو ان بشمو ل انجینئرز بے روز گا ر ہیں آزادکشمیر میں واپڈا کے اندر کم از کم چا لیس فیصد کو ٹہ کشمیر یو ں کا ہو نا چاہیے لیکن ایسا نہیں ہے آزادکشمیر سے پا کستا ن کو سپلا ئی ہو نے وا لے نہر ی پا نی کا آبیا نہ بھی آزادحکومت کو نہیں دیا جا رہا حقوق کی با ت کر نا اور حقوق حا صل کر نے کی جدوجہد ہما را بنیادی حق ہے کیو نکہ کشمیر ی عوام سے ہمیشہ غلا ما نہ طر ز عمل اختیا ر کئے رکھنے کی روش ختم کئے بغیر اعتما د بحا ل نہیںہو سکتا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ٹھیکیدا ر مرزا ادریس آف بر نالہ کے بھا نجے مرزا لیاقت علی گز شتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی دعو ت ولیمہ کی تقر یب میر پو ر کے ایک مقا می ہو ٹل میں انجا م پا ئی دعوت ولیمہ میں سر کا ری آفیسرا ن ،سیا سی وسما جی شخصیا ت ،وکلاء و صحا فتی برا دری عزیز اوقا رب اور دو ست احبا ب کی بڑ ی تعدادنے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے را ہنما ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کو نسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے سید علی رضا چیئرمین یو رپی کشمیر کو نسل کے اعزاز میں منعقد ہ تقر یب میں خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ نا م نہاد عا لمی جمہو ریت کا دعویٰ کر نے والی بھا ری حکومت اور اس کی فو ج کسی بھی انسا نی اصول وضو ابط کے پا بند نہ ہیں کنٹرو ل لا ئن پربھا رت 1948ء سے گو لہ با ری جا ری رکھے ہو ئے ہے اور سنگین جنگی جرا ئم کا مر تکب ہو رہا ہے مقبو ضہ کشمیر اور آزا دکشمیر میں بھا رتی فو ج نہتے لو گو ں کا قتل کر رہی ہے عا لمی انسا نی حقوق کے ادا رے اس کا نو ٹس لیں اس موقع پر انہو ں نے خطا ب کر تے ہو ئے مز ید کہا کہ فو جد اری جرا ئم کاارتکا ب اصل میں عا لمی قوا نین کی کھلی خلاف ورزی ہے اب وقت آگیا ہے کہ ہما رے اورسیز کشمیر ی بھا ئی عالمی عدا لت انصا ف میں بھا رت کے خلا ف فو جدا ری مقد مہ در ج کر اکے بے گنا ہ کشمیر یو ں کے قتل کا ازا لہ کروا ئیں سید علی رضا اور ان کے دیگر سا تھیو ں کو یو رپ کے اندرتحر یک آزادی کشمیر کواجا گر کر نے اور کشمیر یو ں کو منظم کر نے کی کو ششیں لا ئق تحسین ہیں انہو ں نے کہا کہ بھا رت پو ری ڈٹھا ئی کے ساتھ عا لمی انسا نی حقوق کی خلا ف ورزی کر رہا ہے امر یکہ اور دوسری اقوا م بیدا ری کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے اس کا نو ٹس لیں اور بھا رت کے خلا ف جنگی جرا ئم کے مطا بق کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیکر ٹر ی لو کل گو رنمنٹ آزادکشمیر طا ہر ایو ب کا دو رہ بھمبر ،بلد یہ بھمبر کی حدود کے اندر جا ری ہفتہ صفا ئی مہم کا معا ئنہ تفصیلا ت کے مطا بق سیکر ٹر ی لو کل گو رنمنٹ آزادکشمیر طا ہر ایو ب نے گز شتہ روز بھمبرکا دورہ کیا اپنے دورہ کے دو را ن انہو ں نے ضلع کو نسل اور بلد یہ کے دفتر کا وزٹ کیا ملاز مین کے مسا ئل سننے اور بھمبر میں جا ری ہفتہ صفا ئی مہم کے حوا لے سے بریفنگ لی سیکر ٹر ی لو کل گو رنمنٹ بو رڈ نے بلد یہ بھمبر کی حدود کے اندر جا ری ہفتہ صفا ئی مہم کا بھی وزٹ کیا اس دورا ن انہو ں نے شیر جنگ کا لو نی ،گلشن کا لو نی ،رسو ل پور کا لو نی ،کو ٹھی موڑ ،میر پو رچوک ،سما ہنی چو ک ،مجا ہد سنٹر با ئی پا س روڈ اور جنگلا ت ریسٹ ہائوس والے محلے کے اندر صفا ئی مہم کے دو را ن ہو نے والے صفا ئی ستھرا ئی کے کا مو ں کا جا ئز ہ لیااس موقع پر ان کے ہمراہ ایڈمنسٹر یٹر بلد یہ چو ہدر ی محمد فیا ض ،چیف آفیسر ضلع کو نسل ،ذوالفقا ر چا ڑ،ٹیکس آفیسر چو ہدر ی شو کت علی ،SDOتبا رک علی ،چو ہدر ی خا لق حسین اور دیگر بھی ہمرا ہ تھے اس موقع پرسیکر ٹر ی لو کل گو رنمنٹ بو رڈ طا ہرایو ب نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ چیف سیکرٹر ی آزادکشمیر،وزیر اعظم آزادکشمیر اورسیز وزیر حکومت کی خصو صی ہدا یت پر آزادکشمیر بھر میں ہفتہ صفا ئی مہم منا یاگیا جس کے پو رے آزادکشمیر میں مثبت نتا ئج سامنے آئے ہیں بلد یہ بھمبر کے اندر بھی صفا ئی ستھرا ئی کا بہتر ین کا م ہوا ہے شہر یو ں اور میڈ یا نے بھی بلد یہ بھمبرکی کا ر کر دگی کو سرا ہا ہے حکومت آئند ہ بھی ایسی مہم جا ری رکھے گی بلد یہ بھمبر کی ضرو ریا ت کو پورا کیا جا ئے گا صفا ئی ستھرا ئی کے نظا م کو مز ید بہتر بنا نے کے لئے ایک نئے ٹر یکٹر کی خر ید نے کی بھی منظو ری دے دی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)را جہ محمد اسحاق(ر) ڈپٹی ایجو کیشن آفیسر نے کہا ہے کہ مو جو دہ دو ر میں نئی نسل کی آبیا ری جدید تقا ضو ں کے مطابق کرکے ہی ان کے مستقبل کو کا میا ب بنا یا جا سکتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گو رنمنٹ بو ائر مڈل سکو ل دھندڑ میں بحیثیت مہما ن خصو صی اپنے اعزاز میں ریٹا ئر منٹ کی تقر یب زیرصدا رت صدرمعلم چو ہدر ی عبدا لمجید اور سٹا ف سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میں نے اسی ادا رہ سے اپنی سرو س کی ابتدا کی آج اسی ادا رہ میں اپنے اعزاز میں ہو نے والی تقر یب منعقد کروا نے پرسٹا ف کا شکر یہ ادا کرتا ہو ں اسا تذہ اپنے فرا ئض دیا نت داری اور فر ض شنا شی سے انجا م دیں اس سے دنیا اور آخر ت سنو رسکتی ہے ہم مہذ ب اور باوقا ر پیشہ سے تعلق رکھتے ہیں ہم پر بھا ری ذمہ دا ری عا ئد ہو تی ہے قوم کے نو نہا لو ں کی آبیا ری حقیقی معنو ں میں کر یں اس موقع پرآزادکشمیر سکو ل ٹیچر آرگنا ئز یشن کے مرکزی رہنما قاسم محمود بٹ اورصدر معلم چو ہدر ی عبدا لمجید نے بھی خطا ب کیا انہو ں نے کہا کہ را جہ محمد اسحاق نے بطو ر ڈپٹی ایجو کیشن آفیسر اپنے اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقہ سے سر انجا م دیئے یہی وجہ ہے کہ آج بھی ان کی عز ت ہما رے دلو ں میں مو جو د ہے اساتذ ہ ان کی محکمہ تعلیم میں خدما ت کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں تقر یب کے اختتا م پر صدر معلم نے سٹا ف کی جا نب سے ریٹا ئر ڈ ڈپٹی ایجو کیشن آفیسر را جہ محمد اسحاق خا ن کو تحا ئف پیش کئے

Share this:
Tags:
directors news بھمبر تفصیلات خبریں ہدایت
Factory Fire
Previous Post لاہور: کارخانے میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا
Next Post چکوال کی خبریں 31/10/2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close