Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 9/10/2013

October 10, 2013October 10, 2013 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلعی انتظامیہ جامع مسجد ڈھیری وٹاں کی اراضی قبضہ مافیا سے وا گزار کروائے چیئرمین ظفر اقبال وغیرہ نے جامع مسجد سکول اور مفید عام کے لاکھوں رو پے مالیت کے رقبہ پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے ڈپٹی کمشنر ایس ایس پی اور اسسٹنٹ کمشنر کو3دن قبل در خواست دی اور وفد کی شکل میں ملاقات کی لیکن اس کے باوجود گز شتہ رات قبضہ مافیا نے مزید رقبہ پر قبضہ کیا اورہوا ئی فا ئر نگ کر کے پو رے علا قے کو خوف زدہ کیا لیکن پو لیس ان کے خلاف کو ئی کا رروا ئی نہیں کر رہی ان خیا لا ت کا اظہا ر مو ضع ڈھیر ی وٹا ں کے نو جو انو ں اسد منظور ،وا جد منیر ،شو کت علی ،طا ہر اقبا ل ،طا رق محمو د،نو ر حسین ،مد ثر حسین ،نو ید احمد ،محمد وقاص،ارسلا ن محمود ،لطیف حسین ،مدثر شر یف ،ارشد محمود اور محمد یا سین نے مشتر کہ پر یس کانفر نس کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پورے گا ئو ں کے لو گو ں نے متفقہ طو ر پر جامع مسجد ،سکو ل ،تا لا ب اور مفید عا م کے رقبہ کی نشا ند ہی کروا نی چا ہی جس کے لئے ہم نے ڈپٹی کمشنر کو با ضا بطہ در خواست دی اور انہیں بتا یا کہ جا مع مسجد کی ارا ضی پر مقا می با اثر شخص نے نا جائز قبضہ کر رکھا ہے اس کو بھی واگز ار کر وا یا جا ئے لیکن در خواست کے بعد نا جا ئز قبضہ کر نے والوں نے را تو را ت مز ید رقبہ پر قبضہ کرلیا اور ساری را ت ہو ائی فا ئر نگ کر کے پو رے علا قے کو خو ف زدہ کر تے رہے انہو ں نے کہا کہ ہم نا جا ئز قبضہ کر نے والو ں سے بھی اپیل کر تے ہیں کہ جا مع مسجد کی ارا ضی کا قبضہ چھو ڑ دیں اگر انہو ں نے قبضہ نہ چھوڑا تو پو را گا ئو ںان کا اخلا قی با ئیکا ٹ کرئے گا انہو ں نے ضلعی انتظا میہ سے بھی اپیل کی کہ وہ جا مع مسجد کی ارا ضی کا نا جا ئز قبضہ ختم کروا نے کے لئے عملی اقداما ت اٹھائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انٹر میڈ یٹ کے سالا نہ نتائج میں گو رنمنٹ بو ائز ڈگر ی کا لج سما ہنی نے شا ندار کا رکردگی کا مظا ہر ہ کر کے سر کا ری تعلیمی ادا رو ں کے اوپر عوام کا اعتما د بحا ل کیا ہے 78%رزلٹ دینے پر پر نسپل ،پرو فیسر ز اور جملہ سٹا ف مبا رکبا د کا مستحق ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کے را ہنما را جہ غفا ر گو گا آف بنڈا لہ ،را جہ شوکت علی ، اسد بشیر نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ انٹر میڈ یٹ کے سا لا نہ نتا ئج میں شاند ار رزلٹ دینے میں پرو فیسرفر خ نیاز ،پرو فیسر مسعود اقبا ل ،پر و فیسر عنصر محمود،پرو فیسر ساجد محمود ،پرو فیسر افتخا ر احمد ،پرو فیسر الیاس کیا نی ،پر وفیسرظہو ر احمد اور جا وید اختر کی محنت اور لگن شامل ہے جنہو ں نے طلباء کو پو ری محنت اور لگن سے پڑ ھا یا انہو ں نے کہا کہ ڈگر ی کا لج سما ہنی کے اندر اس وقت بہتر ین اساتذ ہ تعینا ت ہیں جنہو ں نے کا لج کے اندر مثا لی ڈسلپن اوربہتر ین تعلیمی ما حو ل قا ئم رکھا ہے ہم امید کر تے ہیں ڈگر ی کا لج سما ہنی آئند ہ بھی شاندار رو ایات کو بر قرا ر رکھتے ہو ئے علم کی رو شنی کو عام کر نے میں بھر پو ر کر دا ر ادا کر ے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھٹو ایک نظر یے سو چ اور فلسفے کا نام ہے PSFبھٹو کے فلسفے اور نظر یے کو ملک کے کو نے کو نے میں پہنچا نے کے لئے مصروف عمل ہے چھو ٹے چھوٹے لیڈرو ں کو بھٹو کا مقام دینے سے بھٹو کے فلسفے اور نظر یے کونقصان پہنچ رہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی سٹو ڈنٹس فیڈر یشن ضلع بھمبر کے جنرل سیکر ٹر ی علی عمیر ،آزاد کشمیر جا معہ کشمیرPSFکے چیئر مین نو ید احمد آزاد نے کیا انہو ں نے کہا کہ PSFکا ہر جیا لا بھٹو شہید کا جا نثا ر سپاہی ہے اور بھٹو کو مشن اور نظر یے کی تکمیل کے لئے بھر پور کر دا ر ادا کر رہا ہے افسو س کامقا م ہے کہ چند مفا د پرست اور مفت کی سیا ست کر نے والو ں نے چھو ٹے چھو ٹے لیڈرو ں کو بھٹو کے برا بر در جہ دینا شروع کر دیا ہے جس سے بھٹو کے حقیقی نظر یے فلسفے اور مشن کو نقصا ن پہنچ رہا ہے انہو ں نے کہا کہ ذا تی مفا دات اور سستی شہر ت کی خا طر بھٹو کی سو چ اور فلسفے کو تقسیم نہ کیا جا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈا کٹر راجہ حبیب الر حمن کو مسٹ یو نیو رسٹی کاوا ئس چا نسلر تعینا ت کیا جا ئے مو صو ف انتہا ئی با صلا حیت فر ض شنا س انتظا می آفیسر ہیں آزاد کشمیر اور مسٹ یو نیو رسٹی کے وائس چا نسلر کی حیثیت سے انہو ں نے اپنی صلا حیتو ں کا لو ہا منوایا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کے را ہنما را جہ طا ہر کرامت آف پنجیڑی نے کیا انہو ں نے ڈا کٹر را جہ حبیب الر حمن وسیع تجر بہ رکھتے ہیں بیک وقت دو یو نیو رسٹیو ں کا چا ر ج سنبھا لے رکھا اور بہتر ین کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کیا مو صو ف آزاد کشمیر کے بہترین با صلا حیت اور فر ض شنا س آفیسر ہیں ان کو مسٹ یو نیو رسٹی کا وائس چا نسلر لگا یا جا ئے

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ بر قیا ت بھمبر کے ملازمین کے بھمبر سے تبد یل ہو نے والے ایکسئین بر قیا ت چوہد ری احسان اللہ اور SDOبرقیا ت را جہ جبر ان افضل کے اعزاز میں پر تکلف ظہرا نہ دیا ظہرا نے کی تقریب گز شتہ روز ڈسکاو نٹ ہو ٹل میں منعقد ہو ئی تقر یب میںSDOعدیل،حا جی لطیف ،را جہ امتیاز ،وزیر حسین ،عبدا لغفا ر،محمد حسین ،مرزا کا ظم، چو ہد ری عنصر محمود،چو ہد ری محمد اکرم ،چو ہد ری عبدا لغفور ،چو ہد ری عا بد حسین،چو ہد ری خو رشید احمد ،چو ہد ری محمود ،چو ہد ری دیو ان علی ،چو ہد ری غلا م حیدر ،چو ہدر ی کرا مت حسین ،چو ہدری محمد طفیل ،رشید احمد،محمو داحمد ،طلعت محمود ،محمد اعجاز ،فیصل اقبال ،اللہ دتہ ،نثا ر احمد سمیت دیگر نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدری محمد منیر بوٹا ،میجر ظہیر چوہد ری ،حا جی طا ہر ،را جہ سر دا ر علی خا ن ،را جہ محمدنعیم خا ن آف بڑ ھنگ ینگ ویلفیئر ایسو سی ایشن کے صدر ضیا الر حمن ضیا ء ،میجر شبیر حسین نے اپنے ایک مشتر کہ اعلا میہ میں کہا ہے بھمبر پا ئلٹ سکو ل کے صدر معلم را جہ صا بر معلم را جہ صا بر خا ن ایک انتہا ئی فر ض شنا س مضبو ط شخصیت کے ما لک ،تعلیمی انتظا م وانصرا م کے سلجھے ہو ئے ما ہر اور عو ام میں بے پنا ہ مقبو لیت کے حا مل انسا ن ہیں پائلٹ سکو ل کے لئے ضلع بھر میں ان سے بہتر کو ئی صدر معلم اس وقت مو جو د نہیں اور پا ئلت سکو ل میں ان کی تعینا تی حکومت کا احسن قدم ہے جس کے ہم شکر گز ار ہیں مز ید برا ں یہ کہ را جہ محمد صا بر خا ن جس کی سکو ل میں تعینا ت ہیں پائلٹ سکو ل بھمبر کے مقا بلہ میں اس کاامسا ل بو رڈ رزلٹ کئی گنا بہتر اور100فیصد ہے جس سے ان کی انتظا می صلا حیت اور بچو ں کی تعلیم میں دلچسپی کااظہا ر ہو تا ہے مگر ایک مخصو ص طبقہ اپنے مخصو ص عز ائم ومقا صد کے حصو ل کی خا طر بجا ئے دیا نت دا ری سے ان کی خدمت کی تعر یف کر نے کے انہیں متنازعہ قرا ر دے رہے ہیں انہو ں نے مز ید کہا کہ پا ئلٹ سکو ل کو تختہ مشق بنا نے کی کوشش سے اس مخصو ص طبقہ کی علم دوست اور عوا می خدمت کی نعرو ں کی صداقت کھل کر سامنے آگئی ہے انہیں چا ہیے کہ را جہ صا بر کو کا م کر نے کا موقع دیں اور پھر انکے فرا ئض میں اگر کو تا ہی پا ئیں تو اپنی آواز بلند کر یں مگراب قبل از وقت ایک فر ضی اور خو د سا ختہ مر گ پرواویلا کر نے کا کو ئی جواز نہیں بنتا انہو ں نے وزیر تعلیم آزاد کشمیر میا ںعبدا لو حید سے اپیل کی ہے کہ وہ ذا تی تو جہ دے کر پا ئلٹ سکو ل میں تعینا ت ہیڈ ما سٹر محمد صا بر کی تعینا تی کو یقینی بنا ئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اچھے اور معیا ری بیج کے استعما ل سے پید اوار میں20فیصد اضا فہ کیا جا سکتا ہے جبکہ غیر معیا ری اور مشکو ک کے بیج کے استعما ل سے فصل مکمل تبا ہ بھی ہو سکتا ہے ضلع بھمبر انتہا ئی زر خیز زرعی علا قہ ہے کسا نو ں کو سہو لیا ت سے کر زیا دہ سے زیا دہ فصل حا مل کی جا سکتی ہے کسان بھی محکمہ زراعت کی ہدا یا ت پر عمل کر نے سے زیا دہ آمد نی حا صل کر نے کی کوشش کر یں ان خیا لا ت کااظہا ر ڈا ئر یکٹرجنر ل فیڈر ل سیڈ سر ٹیفکیشن اینڈ ر جسٹریشن ڈا کٹر سید محمد نا صر علی ،نا ظم اعلیٰ زراعت آزاد کشمیر را جہ طارق مسعود خا ن ،ڈا ئر یکٹر اسما ء اکیڈ می چو ہد ری حق نواز ریسر چ آفیسر دیگر کلچر انسٹیٹیو ٹ فیصل آباد ڈا کٹر غلا م محبو ب سبحا نی اور دیگر نے محکمہ زرا عت کے زیر اہتما م کمیو نٹی ہا ل بھمبر میں ایک رو زہ گند م کے بیج کی افز ائش وسنبھا ل کے عنو ان سے منعقدہ سیمنا رسے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ کسان اگر فصل بو تے وقت زر خیز زمین کا انتخا ب زمین کی اچھی تیا ری بر وقت کا شت معیا ری بیج کااستعما ل اور کھا دو ں کا متناسب استعمال کر ئے تو وہ زیا دہ منا فع کما سکتا ہے انہو ں نے کہا کہ کسا ن اپنی زمینو ں کے اندر بھ اچھے اور معیا ری بیج پیدا کر سکتے ہیں کسان جد یدزرعی طر یقو ں سے زیا دہ استفا دہ حا صل کر یں محکمہ زرا عت کسا نو ں کی را ہنما ئی اور تر بیت کے لئے ورکشاپ سیمنا ر اور میٹنگز کا انعقاد کر رہا ہے کسا نو ں کو معیا ری بیج کی پیداوار ،افز ائش ،سنبھا ل اور محفو ظ بنا نے کے لئے شعور اور آگا ہی دے رہا ہے سمینا رسے کو رڈینیٹر و نا ظم رزاعت ضلع بھمبر شبیر احمد طا ہر،ڈا کٹر محمد الیاس ،ڈا کٹر سجاد حیدر ،ڈا کٹر قادر بخش بلو چ ،چو ہدر ی محمد اعظم ،مرزا شفیق جرا ل ،کر نل عبدالغنی نو ر اور دیگر بت بھی خطا ب کیا سمینا ر میں ضلع بھر سے کسانو ں محکمہ زرا عت کے ملازمین اور صحا فیوں نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔

Share this:
Tags:
District Administration news بھمبر خبریں ضلعی انتظامیہ
M.R. Malik
Previous Post مذہبی ایشوز پر امریکہ کی ذمہ دارانہ رپورٹنگ
Next Post تلہ گنگ کی خبریں 9/10/2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close