Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبرکی خبریں 7.09.2013

September 7, 2013 0 1 min read

چوہدری علی شان سونی کے دوبارہ وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے سے سماہنی کی تعمیر وترقی کی
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری علی شان سونی کے دوبارہ وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے سے سماہنی کی تعمیر وترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہونگی چوہدری علی شان سونی عوامی لیڈر ہیں اور عوام کی فلاح وبہبود انکی اولین ترجیح ہے ان خیالات کااظہار برطانیہ میں مقیم اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری عابد اسلم جٹ، اٹلی میں مقیم اوورسیز کشمیری راہنما شاہد اقبال ،ملک نوید نے مشترکہ بیان میں چوہدری علی شان سونی کو دوبارہ وزارت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد کاپیغام دیتے ہوئے کیا انہوںنے کہاکہ چوہدری علی شان سونی حلقہ کے ہر دلعزیز لیڈر ہیں حلقہ سماہنی کے اندر تعمیر وترقی ا یک نیا باب رقم کیا ہے اقتدار میں یا اقتداسے باہر ہمیشہ انہوںنے عوامی فلاح وبہبود اور عوامی مسائل کو حل کروانے کی کوشش کی ہے ہم انہیں دوبارہ وزارت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اورتوقع کرتے ہیںکہ موصوف عوامی خدمت کا سفرجاری رکھیںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی آزادکشمیر تحصیل بھمبرکے چیف آرگنائزر ڈاکٹرشکیل احمد چوہدری آف مکہال مسلہ کشمیر کو حل کیے
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی آزادکشمیر تحصیل بھمبرکے چیف آرگنائزر ڈاکٹرشکیل احمد چوہدری آف مکہال مسلہ کشمیر کو حل کیے بغیر جنوبی ایشیاء میں قیام امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیںہو سکتا بھارت کا جنگی جنون خطے کے امن کو تباہ کر دیگا کشمیری قوم نصف صدی سے بھارتی مظالم کو برداشت کررہی ہے بھارت مقبوضہ کشمیر میں افواج کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے او دوسری طرف لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کررہاہے انہوںنے کہاکہ کشمیری قوم نے بھارت سے آزادی حاصل کرنے کا عہد کر رکھا ہے اور اس کیلئے بڑی سے بڑی قربانی قربانی دینے کو تیا ر ہیں یہی وجہ ہے کہ کشمیری قوم آزادی کی خاطر گزشتہ نصف صدی سے بھارتی مظالم کشمیریوں کوحوصلوں اورجذبوں کو پست پشت نہیں کرسکتے انہوںنے کہاکہ بین الاقوامی دنیا بھارتی جارحیت اور مظالم کا نوٹس لے اور کشمیریوں کی نسل کشی بند کروانے اور آزادی دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق یوتھ فورس کے چیئرمین چوہدری فیصل جاوید نے کہاکہ 6 ستمبر 1965 ہماری تاریخ اور ملکی دفاع کے حوالے سے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) طارق یوتھ فورس کے چیئرمین چوہدری فیصل جاوید نے کہاکہ
6 ستمبر 1965 ہماری تاریخ اور ملکی دفاع کے حوالے سے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جس دن پاکستانی افواج نے اپنے سے کئی گنا زیادہ بڑی فوج کو جارحیت کانہ صرف منہ توڑ جواب دیا بلکہ عبرت ناک شکست سے دوچار کیا آج بھی بھارت لائن آف کنٹرول پر جارحیت کی کوشش کررہا ہے جارحیت سے قبل 1965 کی تاریخ یاد رکھنی چاہیے پاکستان وکشمیری قوم آج بھی افواج پاکستان کیساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں افواج پاکستان مشکل کی گھڑی میں ہر آزمائش پر پورا اترے گی انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے 28 مئی کو ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کے دفاع ناقابل تسخیر بنایا تھا اب اگر بھارت نے دوبارہ جارحیت کی کوشش کی تو افواج پاکستان اس کو ملیا میٹ کر دے گی میاںنوازشریف نے نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے انشاء اللہ پاکستان بہت جلد ایک مضبوط اور مستحکم ملک کے عہد کے طور پر سامنے آئے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممبرسینٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ ریاست کے اندر پیپلزپارٹی ایک بڑی عوامی جماعت ہے
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے ممبرسینٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ ریاست کے اندر پیپلزپارٹی ایک بڑی عوامی جماعت ہے جن کی لازوال قربانیوں کی ایک تاریخ ہے نظریے کی صداقت، عزم کی پختگی اور مقصد کی لگن بھٹو شہید اور محترمہ شہید کا طرہ امتیاز تھا فیلڈ کی سیاست عام کارکن ہی کرتا ہے مرکزی قیادت اپنے اپنے حلقوں اور یونین کونسلوں سے باہر نکل کر بھٹو شہید کے فلسفے پر کام کرے بھٹو شہید نے اپنی کارکردگی کی بنیاد پر اگر کھمبے کو بھی ٹکٹ دیا تو وہ بھی منتخب ہو گیا ایم ایل اے صاحبان کی مناسب بات مانی جائے مگر PPP کے ورکر کا بھی اس حلقہ میں خیال رکھا جائیا MLA کاکوئی پتہ نہیں کل کدھر ہوگا مگر کارکن PPP میں ہی رہے گا اس دور اندیشی کی پلاننگ اور حکمت عملی کی ضرورت ہے انہوںنے کہا کہ اگر پیپلزپارٹی کا کارکن بیزار ہوگیا تو پھر مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کا مقابلہ اکیلے مرکزی قیادت نہیں کرسکے گی یہ آزادکشمیر کی سیاست کا ہائی الارم ہے اگر صرف اپنے اپنے گھروں ،حلقوں اور یونین کونسلوں کو تھام کر کھا گیا تو پھر مشکل ہوجائیگا اس سے پیپلزپارٹی کے کارکن بیزار ہونگے MLA اپنے اپنے لیے متفکر اورسرگراں نظرآتے ہیں انہوںنے کہاکہ بھمبر کے حقوق سے محروم ہونا سیاسی نالائقیاںہیں کئی حضرات اپنی شناسائی اور تعلق کو زیادہ کیش کرارہے ہیں جسکے مضراثرات مرتب ہونگے کارکن پیپلزپارٹی ہی کا اثاثہ ہیں پیپلزپارٹی کے علاوہ لوگوںکو اگر عہدے دیے گئے تو اس سے نقصان ہوگا کئی تقرریاںغلط ہوئیں جن پر ہمارے خدشات اور تحفظات ہیں PYOاور PSF جماعت کا دائیاں اور بائیاں بازو ہیں وزیر اعظم آذادکشمیر فوری اقدامات کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبرکے نواھی گاؤں پنڈی جہونجہ میں مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کر دیا
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبرکے نواھی گاؤں پنڈی جہونجہ میں مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کر دیا زخمی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر داخل کر لیا گیا دوملزمان کیخلاف مقدمہ درج مزید تفتیش شروع تفصیلات کیمطابق بھمبرکے نواحی گاؤں پنڈی جہونجہ کا رہائشی راسب شام کو موٹرسائیکل پر اپنے گھر جارہا تھا کہ راستے میں بیٹھے ہوئے مخالفین نے اس پر 30 بور کے تین فائر کیے جن میں سے ایک ایک فائر اسکی ٹانگ میں لگا جس سے وہ زخمی ہو گیا اور موٹرسائیکل سے گر گیا ملزمان موقع سے فرار ہوگئے زخمی کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اسے داخل کر لیا گیا واقعہ کی سٹی تھانہ میں رپورٹ درج کر لی گئی جس میں نصیر احمد ولد شبیر ،زیب ولد بوٹاخان ساکنان پنڈی جہونجہ کو نامزد کیاگیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او سٹی پولیس بھمبر چوہدری اظہر اقبال نفری کے ہمراہ فوری طور پر موقع پر پہنچے اور واقعہ کی موقع پر چیکنگ اور واقعہ سے متعلق معلومات اکھٹی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی کے نظریاتی، مخلص اور جان نثار کارکنان کو نظر انداز کرکے چُوری کھانے والے مجنوں کو صوابدیدی پوسٹوں پر تعینات کرنا
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی کے نظریاتی، مخلص اور جان نثار کارکنان کونظر انداز کرکے چُوری کھانے والے مجنوں کو صوابدیدی پوسٹوں پر تعینات کرنا انتہائی ظلم وزیادتی ہے نظریاتی، مخلص اور جان نثار کارکنان ہی جماعت کا قیمتی اثاثہ ہیں جنہوںنے ہر مشکل وقت میں جماعت کا ساتھ دیا لیکن حکومت جیالوں کے اوپر چُوری کھانے والوں کو ترجیح دے رہی ہے اگر صورتحال یوں ہی رہی اور جیالوں کااستحصال ہوتا رہا توآنے والے وقت میں ضلع بھمبر کے اندر پیپلزپارٹی کانام لینے والا کوئی نہ ہو گا
ان خیالات کااظہار پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی ممبر عمر ریاض ساگر نے کیاا نہوںنے کہاکہ مشکل اور نامساعد حالات کے اندر ضلع بھمبر کے اندر پیپلزپارٹی کا پرچم بلند رکھنے والے نظریاتی، مخلص اور جان نثار کارکنان کو آج پارٹی کی ریاستی قیادت بھولا چکی ہے جیالوں کے اوپر ایسے لوگوں کو ترجیح دی جارہی ہے جنہوںنے ہمیشہ پیپلزپارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے صوابدیدی پوسٹوں پر جیالوں اور قربانیاں دینے والوں کا حق ہے جبکہ بھمبر کے ایسے لوگوںکو صوابدیدی پوسٹوں پر لگایا گیا جن کا پیپلزپارٹی سے دور دور تک کوئی تعلق واسطہ نہ ہے مجید حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے پر بھمبرمیں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالنے، آتش بازی کرنے اور جشن منانے والوں کو صوابدیدی پوسٹوں پر بیٹھا کر نظریاتی کارکنوں کا قتل عام کرنے کے مترادف ہے جسکی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور پیپلزپارٹی کی مرکزی اور ریاستی قیادت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایکسین برقیات مقصود منہاس کی بھمبر تعیناتی خوش آئند ہے موصوف باصلاحیت، ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایکسین برقیات مقصود منہاس کی بھمبر تعیناتی خوش آئند ہے موصوف باصلاحیت، ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں انکی بھمبرتعیناتی سے عام اور غریب لوگوں کو ریلیف ملے گا ان خیالات کا اظہار بھمبرکے سیاسی وسماجی راہنماؤں ظہیرمنہاس، ٹھیکیدار فریاد حسین، حاجی محمد اقبال عارف منہاس نے کیا انہوں نے کہا کہ ہم نئے تعینات ہونے والے ایکسین سے توقع کرتے ہیں کہ موصوف بھمبر کے اندر بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور ریکوری کے نظام کواحسن انداز میں چلائیں گے اور لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ ناصر مقصود کا تحصیلدار ترقیاب ہونا خوش آئندہے موصوف انتہائی باصلاحیت اور فرض شناس آفیسر ہیں
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) راجہ ناصرمقصود کاتحصیلدار ترقیاب ہونا خوش آئندہے موصوف انتہائی باصلاحیت اور فرض شناس آفیسر ہیں موصوف نے ہمیشہ حکومت اور محکمہ مال کی نیک نامی کا اضافہ کیاہے ان خیالات کااظہار پروفیسر ساجد محمود، عامر عزیز، راجہ عاطف محمود، راجہ رمیض، جازب رفتاج، شاروز اقبال، رحمت خان، ملک یاسر، دانش اکرم، ارسلان اعظم، راجہ فدا اکرم نے مشترکہ بیان میں کیا انہوںنے کہاکہ ہم امید کرتے ہیں کہ موصوف آئندہ بھی اپنی صلاحیتیوں کو بروئے کارلاتے ہوئے عوام کے مسائل کو حل کرانے، حکومت اور محکمے کی نیک نامی میں اضافے کا باعث بنیں گے۔

Share this:
Tags:
affidavit news بھمبر حلف حیثیت خبریں
Previous Post گجرات کی خبریں 7.09.2013
Next Post ماریہ نام کی بچی عمر دوسال گزشتہ روز عثمان گنج سے گم ہوگئی ہے بچی نے نیلے رنگ کی قمیض پہن رکھی ہے
Maria

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close