Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبرکی خبریں 23.7.2013

July 24, 2013 0 1 min read

بھمبر اندرون شہر تجاوزات کی بھر مار مین بازار سمیت دیگر بازاروں میں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا
بھمبر(جی پی آئی)بھمبر اندرون شہر تجاوزات کی بھرمار مین بازار سمیت دیگر بازاروں میں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا شہریوںکو مشکلات کاسامنا مین بازار سمیت دیگراندرون شہر تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک کو ون وے کیا جائے شہریوں کا انتظامیہ سے مطالبہ تفصیلات کیمطابق اندرون شہر لاری اڈہ تا سبزی چوک مین بازار شرقی بازار میلاد چوک اور مسلم بازار میں ریڑھیوں اور دوکانداروں کی دیگر تجاوزات کے باعث ان بازاروں میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی لمبی لائنیں لگی رہتی ہیں اور اکثر ٹریفک جام رہتا ہے جبکہ بعض اوقات ٹریفک جام ہوجانے پر موٹر سائیکل سواروں اور گاڑی مالکان کے درمیان اکثر نوک جونک ہو جاتی ہے اور نوبت مار کٹائی تک جا پہنچتی ہے ٹریفک جام سے ان بازاروںمیں سے پیدل گزرنے والے مرد و خواتین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے بھمبرکے شہریوں اور عوامی حلقوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اندرون شہر مین بازار اور دیگر تنگ بازاروں میں ٹریفک کا بہاؤون وے کیا جائے اور بازاروں کے اندر جابجا لگی ریڑھیوں اور ناجائز تجاوزات کو ہٹا کر سبزی چوک سمیت میلاد چوک میں ٹریفک پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں تاکہ لوگوں کو عید کی شاپنگ کے دوران پیش آنے والے مسلہ سے نجات مل سکے۔
ْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں نواز شریف کے وزیر اعظم پاکستان بننے سے عالمی سطح پر پاکستان کی عزت و وقار میں اضافہ ہوا ہے : محمد اجمل رانم
بھمبر(جی پی آئی) اٹلی کی معروف کاروباری شخصیت ومرکزی راہنما مسلم لیگ ن چوہدری محمد اجمل رانم آف گوٹریالہ نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ میاں نواز شریف کے وزیر اعظم پاکستان بننے سے عالمی سطح پر پاکستان کی عزت و وقار میں اضافہ ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ مختلف ممالک پاکستان کے اندر سرمایہ کاری کرنے میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کا حالیہ دورہ چین اس بات کی غمازی کررہا ہے کہ میاں برادران نے قوم سے کیے گئے وعدوں پر عملدر آمد کا آغاز کر دیا ہے مسلم لیگ ن کی حکومت نے پاکستان میں جاری توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے سرتوڑ کوششیں شروع کر دی ہیں جسکے اثرات بہت جلد عوام تک پہنچیں گے اور پاکستان کے اندرترقی کا پہیہ اور بھی تیز ہوگاانہوںنے کہاکہ مسلم لیگ ن نے 15سال مختلف ڈکٹیٹروں کے ظلم سہے اور قیادت نے جلا وطنی برداشت کی لیکن مسلم لیگ ن کی قیادت اور کارکنان اپنے اصولی موقف پر ڈٹے رہے اور ملک کی عزت و وقار کی بحالی کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھی یہی وجہ ہے کہ انتخابات کے اندر پاکستا ن کے عوام نے مسلم لیگ ن کو بھرپور عوامی مینڈیٹ دیا انشاء اللہ مسلم لیگ ن کی حکومت پاکستان کے اندر پایا جانے والا 15 سالہ احساس محرومی ختم کرکے عوام کی عزت نفس بحال کرے گی انہوںنے کہاکہ ملک میں جاری توانائی بحران کے خاتمے کیلئے اوورسیز پاکستانی اپنی قیادت کے کسی بھی ایک اشارے پر ہر ممکن تعاون کرنے کیلئے تیار ہیں اوورسیز کمیونٹی نے ہر مشکل وقت میں اپنے ملک و ملت کی مدد کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے اور قوم کی ہر کال پر لبیک کہیںگے۔
ْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مقبوضہ کشمیر میںقرآن پاک کی بے حرمتی اور نہتے کشمیریوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کرنا قابل مذمت ہے :محمود الحسن
بھمبر(جی پی آئی )مقبوضہ کشمیر میںقرآن پاک کی بے حرمتی اور نہتے کشمیریوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کرنا قابل مذمت ہے بھارت ایک بار پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے اور کشمیریوںپر مظالم کے پہاڑ توڑنے شروع کردیے ہیں کشمیری بھارتی مظالم کے آگے نہیں جھکیں گے اور کشمیرکی آزادی کی تحریک سے کسی صورت دستبردار نہیں ہونگے ان خیالات کااظہار کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کے صدر محمود الحسن ایڈووکیٹ اور محمد منشاء وقار سیکرٹری مالیات KFMنے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا انہوںنے کہا کہ بھارت نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میںظلم و تشدد کا بازار گرم کر دیا ہے اور نہتے کشمیریوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے انہیں شہید کر رہا ہے بھارت کا یہ ظلم وستم کشمیر یوں کو کسی صورت تحریک آزادی سے دور نہیںکر سکتا انہوںنے کہاکہ رام بن میںبھارتی فوجیوںکی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی نہ صرف کشمیری مسلمانوں کی دل آزاری ہے بلکہ پوری امت مسلمہ کو غم دینا ہے انہوںنے کہاکہ عالمی برادری بھارت کے ظلم و ستم کانوٹس لے اور کشمیریوں کو استصواب رائے کاحق دیکر انہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنے کااختیار دیاجائے۔
ْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹھیکیدارعرفان انور کا عزیز واقارب کے اعزاز میں افطار پارٹی سیاسی وسماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت
بھمبر(جی پی آئی) چوہدری محسن انور ،رضوان انور، ٹھیکیدارعرفان انور کا دوست احباب اور عزیز واقارب کے اعزاز میں افطار پارٹی سیاسی وسماجی شخصیات ،صحافیوں ،دوست احباب اور عزیزواقارب سمیت عوام علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت تفصیلات کیمطابق چوہدری محسن انوراور ان کے بھائیوںنے گزشتہ روز دھندڑ میں اپنی رہائش گاہ دھندڑ ہاؤس پر گرینڈ افطار پارٹی کا اہتمام کیا افطار پارٹی میں مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما وممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر چوہدری ولید اشرف ،سابق امیدوار اسمبلی برنالہ عبدالغنی نور ،حاجی ادریس ،چوہدری ظہیر الدین بابر ،چوہدری تصدق حسین ٹیپو ،چوہدری آصف یوسف ،ایس سی PWDضیا ء السلام ،ایس سی سجاد بٹ ،ایکسین شاہرات چوہدری ندیم اقبال ،ایکسین شاہرات میرپور محمد حنیف ،ایس ڈی او فاروق زبیر،عارف سرفراز ایڈووکیٹ،ایس پی چوہدری ذوالقرنین ،افضل فیاض ایس ڈی او،چوہدری شبیر حسین ٹھیکیدار ،صدر چیمبر آف کامرس بھمبرراجہ محمد اقبال ،چوہدری عارف پتھورانی ،چوہدری اشتیاق سوکاسن ٹھیکیدار ،حنیف خان ٹھیکیدار ،چوہدری فاضل سابق ممبر ضلع کونسل ،ن لیگ تحصیل بھمبر کے صدر راجہ اظہر اقبال ،سابق چیئرمین چوہدری فاضل ،ڈائریکٹر (ر)چوہدری محمد مشتاق ،ڈاکٹر شکیل بٹ ،چوہدری عاطف اکرم ،چوہدری عمران یوسف ،ڈاکٹررضوان ،چوہدری جمیل شفیع ،جاوید اقبال برسالوی ،افتخار عظیمی سمیت دوست احباب ،عزیز و اقارب اور عوام علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری حیدر علی کاشرکو چیئرمین تحصیل زکوة وعشر بھمبر بننے پر مبارکباد دی ہے:چوہدری بشارت رضا
بھمبر(جی پی آئی)صدرPSFضلع بھمبر چوہدری بشارت رضا اور ضلعی جنرل سیکرٹری محمدعلی عمیرنے اپنے مشترکہ بیان میں چوہدری حیدر علی کاشرکو چیئرمین تحصیل زکوة و عشر بھمبر بننے پر مبارکباد دی ہے اور اس امید کااظہار کیاہے کہ موصوف ایمانداری اور دیانتداری سے دکھی انسانیت کی خدمت کو شعار بنائیں گے انکا اس عہدہ پر ایڈجسٹ ہونا میرٹ کی فتح ہے جو پیپلزپارٹی کا ہمیشہ سے طرہ امتیاز رہاہے۔

Share this:
Tags:
news بھمبر خبریں
Mamnoon Hussain
Previous Post ممنون حسین کاغذات نامزدگی جمع کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے
Next Post بھارت کی دریائے چناب پر ایک اور ڈیم بنانے کی تیاریاں
India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close