Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بہار اسمبلی الیکشن :دعوے ،خواہشات ونتائج !

November 9, 2015 0 1 min read
Bihar Assembly Elections
Bihar Assembly Elections
Bihar Assembly Elections

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
9 ستمبر 2015 الیکشن کمیشن آف انڈیا نے بہار میں ہونے والے اسمبلی الیکشن کا اعلان کیا ہی تھا کہ ملک و بیرون ملک رہنے والے شہریوں کی نظریں بہار پر مرکوز ہو گئیں۔پانچ مرحلوں میں ہونے والے اسمبلی الیکشن کی تاریخیں جو سامنے آئیں یعنی ١٢،١٦،٢٨ اکتوبر، اور یکم و ٥ نومبر تو سب سے پہلے آرجے ڈی اور جے ڈی یو جو مہاگٹھ بندھن کے بڑے چہرے تھے، پانچ مرحلوں میں الیکشن پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ اس طرح ایک مرحلے سے دوسرے مرحلے میں جاتے ہوئے،ووٹرس فیصلہ کرنے میں دشواری محسوس کرتے ہیں لہذا یہ کم ہونے چاہیں۔وہیں دوسری جانب وہ بی جے پی اور اس کے حلیف نے خاموشی اختیار کی۔

مہا گٹھ بندھن میں 100 -100-43 سیٹیں تقسیم ہوئیں تو اور پر جوش اور بلند حوصلوں کے ساتھ سرگرمیاں بھی جاری ہوگئیں۔دوران مہم بی جے پی اور اس کی مدد گارآرایس ایس نے بھر پور جدوجہد کی۔دھواںدھار مقرر اور ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کی 51ریلیاں طے ہوئیں تو وہیں دوسری جانب صرف چھ دنوں میں مودی نے 17 ریلیوں سے خطاب کیا۔بی جے پی کے صدر امت شاہ نے مستعدی سے بہار کو ہی اپنا گھر بنا لیا اور دوران مہم وہ پوری طرح بہار الیکشن پر توجہ دیتے ہوئے سرگرم رہے۔یہاں یہ بات کہنے کی نہیں کہ بی جے پی یا ان کے ہمدردان نے بے شمار دولت صرف کی،ریاست کے تمام ہی اخبارات میں پہلے صفحہ پر اشتہارات دیئے گئے،خصوصاً اردو کے اخبارات بی جے پی کے اشتہاروں سے بھرے رہے۔اور وہ سب کچھ ہوا جو ممکن تھا۔

پانچ نومبر کو آخری مرحلے کا الیکشن مکمل ہوتے ہی ایگزٹ پول کا مرحلہ شروع ہو گیا۔زیادہ تر پول کمپنیوں نے مہاگٹھ بندھن کو نتائج کے اعتبار سے آگے دکھایا ۔دوسری جانب چانکیہ ایگزٹ پول نے بی جے پی اور ان کے حلیف کے حوصلہ بلند کیے اور 155 سیٹوں پر بی جے پی اور ان کے ساتھیوں کے آگے دکھا کر سیکولر پارٹیوں کے جوش کو کچھ کم کر دیا۔وہیں جب 8 نومبر کی صبح ہوئی اور الیکٹرانک میڈیا نے رجحانات کو بتانا شروع کیا تو پہلے ہی مرحلے میں مہاگٹھ بندھن کی امیدوں پر پانی پھرگیا۔صبح گیارہ بجے تک تقریباً 108 سیٹوں میں سے 71 پر بی جے پی اور ان کی حلیف آگے تھیں تو وہیں صرف 35 سیٹوں پر مہاگٹھ بندھن۔ نتیجہ میں بی جے پی کے آفس کے باہر شنکھ کی آوازیں آنے لگیں،پٹاخے پھوڑے جانے لگے،۔

Modi And Nitish
Modi And Nitish

لوگ جشن کے موڈ میں آگئے۔ٹی وی اینکرس اور عوام نے بتانا شروع کیا کہ بی جے پی اور مہا گٹھ بندھن کے درمیان جو بہت واضح فرق سامنے آگیا ہے اب اس کو تبدیل کیا جانا ممکن نہیں ہے۔لیکن مرحلہ آگے بڑھا تو تقریباً 10:30 بجے تک یہ صورتحال تبدیل ہوتی نظر آئی۔ 236 سیٹوں کے رجحانات میں مہاگٹھ بندھن اب 124 پر تھا تو بی جے پی اور ان کے حلیف 103 پر جبکہ 9 آزاد امیدوار۔اور مکمل 143 سیٹوں کے رجحانات نے چانکہ پول کو مکمل طور پر خارج کرتے ہوئے 151 پر مہاگٹھ بندھن کو آگے دکھایا تو بی جے پی اور ان کے حلیف کو 82 پر پہنچا دیا جبکہ آزاد امیدوار اب 10 سیٹوں پر سامنے نظر آئے۔اور حتمی نتائج جن کا عوام بے صبری سے انتظار کررہے تھے وہ بھی کچھ اس طرح سامنے آئے ہیں: مہاگٹھ بندھن 178 ، بی جے پی 58 اور دیگر 7 ۔ جس نے ان تمام جھوٹے دعوں کو کھوکلا ثابت کردیا ہے جن کے چرچے چہار جانب سنائی دے رہے تھے۔

بہار الیکشن کے دوران اور اس سے قبل ملک میں بد امنی کی فضا عام رہی ہے۔دادری کے اخلاق احمد کو صرف افواہ کی بنیاد پر پتھروں سے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا۔چند دن ہی گزرے تھے کہ دلتوں کو زندہ جلایا گیا۔ساتھ ہی چھوٹے موٹے وہ واقعات بھی جنہیں میڈیا میں زیادہ جگہ نہیں ملی اس کے باوجود ملک کے امن و امان کو بگاڑنے کا ذریعہ بنتے رہے۔نتیجہ میں اہل ملک نہایت رنج و افسوس میں مبتلا ہو گئے,پریشان ہوئے اور ناراضگی کا اظہار بھی کیا۔ناراضگی کے اظہار کا ایک ذریعہ ایوارڈ واپسی تھا،جہاںنہ صرف ادب و لٹریچر کے معروف ترین حضرات شریک ہوئے بلکہ ملک کے سائنسداں،فلم انڈسٹری کے کلاکار،سماجی ایکٹوسٹ اور دیگر بھی پیش پیش رہے۔دوسری جانب بی جے پی اور ان کے حلیف نہ صرف خاموشی اختیار کیے رہے بلکہ بہار الیکشن میں مزید اشتعال انگیزی اختیار کی۔کوئی بی جے پی کی ہار پر پاکستان میں پٹاخے چھوڑنے کی بات کرتا نظر آیا تو کہیں گائے کو سہارابنانے کی کوشش کی گئی ۔الیکشن کمپین میں ‘مقدس گائے’کواشتہارات میں جگہ دی جانے لگی۔نتیجہ میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانہ پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے اشتہارات پر روک لگائی۔

اس پورے پس منظر میں اور اس کے بعد چند باتیں قابل توجہ ہیں۔ایک: کیا ملک میں بڑھتی فرقہ واریت بہار کے نتائج سے کچھ کم ہو سکے گی۔دو:مسلمان اور دیگر اقلیتیں جو مختلف انداز سے متاثر ہیں، کے مسائل اور ان کے حل میں بہار کے نتائج مثبت ثابت ہوں گے۔تین:دہلی کے بعد بہار میں بی جے پی کی بڑی شکست کیا آئندہ ہونے والے اترپردیش اسمبلی الیکشن کے لیے دیگر سماجی یا بہوجن سماجی افراد وگروہ کے لیے نئی حکمت عملی وضع کرنے میں معاون ہوگی۔چار: ترقی و خوشحالی جس کا تذکرہ بہار الیکشن میں بھی کہیں کہیں اور کبھی کبھی سننے کو ملتا رہا ،بہار کے نتائج سامنے آنے کے بعد کیا واقعی ملک ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن ہو سکے گا۔اور آخری بات یہ کہ فرقہ وارانہ فکر کے حاملین کو بہار کے نتائج مزید منظم، منصوبہ بند اور سرگرم ہونے پر مجبور کریں گے یا وہ خاموشی کو غنیمت جانیں گے۔

Muslim
Muslim

ان تمام صورتوں میں بحیثیت مسلمان ہماری ذاتی ،خاندانی، معاشرتی ،مذہبی اور ملی و ملکی زندگی پر کیا کچھ اثرات رونما ہوئے اور آئندہ ہونے والے ہیں۔کیا ہم منظم ہو ئے ہیں؟بامقصد زندگی کی جانب پیش قدمی کر رتے نظر آرہے ہیں؟ یا منقسم اور تقسیم ہو تے جا رہے ہیں؟ساتھ ہی ہم پر عائد ذمہ داریاں،جن میں بحیثیت داعی سب سے اہم ذمہ داری برادران وطن تک اسلام کی دعوت پہنچانے کی ہے،میں ہم آگے بڑھتے نظر آرہے ہیںیا اس میں غفلت کا شکار ہیں ۔مزید بھی کہ ملک کی تعمیر و ترقی،امن و امان کی بحالی،اور مسائل کے حل میں ہم کیا کردار ادا کر رہے ہیں؟؟سوالات کے جواب اگر مثبت میں ہوں تو مبروک ،بصورت دیگر ملک میں پنچایت،اسمبلی،اور پارلیمنٹری الیکشن توآتے ہی جاتے رہیں گے۔اس کے باوجود مسائل جو ہر صبح بڑئے ہوئے محسوس ہوتے ہیں۔

شاید کہ مستقبل قریب میں ان میں مزید اضافہ ہو۔لہذا ان حالات میں ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی حیثیت کو پہچانیں، صلاحیتوں میں ارتقاء بخشیں ،بامقصد زندگی سے وابستہ ہوں،اور ملک و اہل ملک کے لیے دنیا و آخرت میں کامیابی کے حصول کا ذریعہ بنیں۔ممکن ہے بہار الیکشن،اور اس کی سیاسی بساط پر کھیلی جانے والی پاری،اور ریلیاں، احتجاج و دھرنوں کے درمیان یہ باتیں عجیب و غریب محسوس ہوں۔اس کے باوجود حقیقت یہی ہے کہ جب تک ہم یہ نہیں سمجھ سکیں گے کہ الیکشن کے منفی یا مثبت اثرات جو مرتب ہوتے ہیں، نتائج جو سامنے آتے ہیں، ان میں ہم کہاں کھڑے ہیں؟ساتھ ہی وہ اقوام بھی جو اندرون و بیرون خانہ بری طرح متاثر ہیںاس کے باوجود وہ کیوںغیر منظم و غیر فعال ہیں؟تب تک ہم یہ بھی سمجھ سکیں گے کہ یہ مہاگٹھ بندھن کیوں بنے یا بنتے ہیں اور کیوں ملک کا ایک بڑا طبقہ اخلاق احمد کی موت یا ان جیسے دیگر مسائل میں اظہار رنج و غم میں شریک ہوتا نظر آتا ہے۔ساتھ ہی یہ بات بھی سامنے آئے گی کہ کیوں ملک کے دانشواران و دیگر سوچنے سمجھنے والے وہ حضرات جو خود ووٹ پالٹکس کے عملی میدان میں شریک نہیں ہوتے،ایوارڈ واپس کرتے نظر آرہے ہیں۔

بہر حال ہم ان تمام لوگوں کی خوشی کو متاثر نہیں کرنا چاہتے جو فرقہ پرست قوتوں کے بری طرح ناکام ہونے پر جشن میں مصروف ہیں۔وہیں واقعہ یہ بھی ہے کہ نریندر مودی جن کا انحصار صرف اشتہارات و زبانی جمع خرچ تھا، آج وہ اپنی مقبولیت کھو تے نظر آرہے ہیں ۔یا کم از کم دہلی اور بہار کے الیکشن نے ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنی مقبولیت کھو چکے ہیں۔اس کے باوجود ریاست بہار میں بننے والی نئی حکومت،وزراء اور وزیر اعلیٰ کو دہلی جیسی صورت پیدا نہیں ہونے دینا چاہیے۔

جہاں مرکز وریاستی حکومت میں رسہ کشی سامنے آئے ۔مناسب یہی ہوگا کہ ہارنے اور جیتنے والے ،دونوں ہی ایک جگہ چائے پر چرچا کرتے نظر آئیں اور من کی وہ باتیں جو سیاہ ہیں،پراگندہ ہیں،نفرت آمیز ہیں،انہیں عوام کے درمیان سامنے نہ لائیں ۔کیونکہ عوام نے ہی انہیں یہ موقع فراہم کیا ہے کہ ایک دوسرے سے اختلافات رکھنے کے باجودوہ عوامی فلاح و بہود کے مسائل اور ان کے حل میں مدد و معاونت کا رویہ اختیار کریں گے۔ساتھ ہی 1.25لاکھ کروڑ کا وہ بڑا پیکیج جس کا اعلان مرکزی حکومت نے بہار الیکشن سے قبل کیا تھا،وہ وعدہ جملہ بن کر نہ رہ جائے کیونکہ عوام وہی،ریاست وہی،ملک وہی اور اہل ملک بھی وہی ہیں،جن کی ترقی و خوشحالی کی باتیں اور وعدہ کیے جا چکے ہیں!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.co

Share this:
Tags:
Claims difficulties Mohammad Asif Iqbal Results الیکشن خواہشات دشواری دعوے نتائج
Karachi Cracker Exploded– Breaking News – Geo
Previous Post کراچی: ناتھ ناظم آباد میں امام بارگاہ کے قریب کریکر دھماکہ
Next Post خدارا سانحہ سندر سے سبق سیکھیے
Tragedy Sundar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close