Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 21/11/2014

November 22, 2014 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal

موٹر سائیکل سلپ ہو جانے سے ڈسپنسر شدید زخمی ہو گیا۔تفصیل کے مطابق بنیادی مرکز صحت

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) موٹر سائیکل سلپ ہو جانے سے ڈسپنسر شدید زخمی ہو گیا۔تفصیل کے مطابق بنیادی مرکز صحت چک نمبر 664/5گ ب کے انچارج ڈسپنسر محمدعدیل یونس پنجاب رورل سپورٹ پروگرام آفس ٹوبہ ٹیک سنگھ سے واپس پیرمحل آ رہے تھے اچانک موٹر سائیکل سلپ ہوجانے کی وجہ سے محمد عدیل یونس گر کر شدید زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد فراہمی کیلئے راہ گیروں نے DHQٹوبہ ٹیک سنگھ پہنچایا تا دم تحریر مضروب کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شراب اور چرس برآمدگی کے دو الگ الگ مقدمات درج۔تفصیل کے مطابق پولیس نے مخبر کی اطلاع
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) شراب اور چرس برآمدگی کے دو الگ الگ مقدمات درج۔تفصیل کے مطابق پولیس نے مخبر کی اطلاع پر شہر کی مضافاتی بستی خان جوان میں اچانک چھاپہ مارتے ہوئے مسمی خالد کو شراب کشید کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر 30لیٹر تیار شراب اور لہن سمیت دیگر شراب کشید آلات تحویل میں لے لئے جب کہ مذکورہ بستی میں ہی پولیس نے مسمی محمد لطیف سے ایک کلو تیس گرام چرس برآمد کر کے مذکورہ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر دیاتھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نامعلوم چور نجی موبائل کمپنی سے بیٹریاں اور دو عدد بجلی ٹرانسفارمر لے اڑے۔بتایا گیا ہے

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) نامعلوم چور نجی موبائل کمپنی سے بیٹریاں اور دو عدد بجلی ٹرانسفارمر لے اڑے۔بتایا گیا ہے کہ چوروں کے گروہ نے گائوں 323گ ب میں نصب نجی موبائل کمپنی کے ٹاور سے لاکھوں روپے مالیت کی 8عدد بیٹریاں اور مذکورہ گائوں میں نصب بجلی کا ٹرانسفارمر بھی اڑا لیا۔اطلاعات کے مطابق گائوں 675/16گ ب کے قریب سے بھی چوروں نے بجلی ٹرانسفارمر کو اڑا لیا۔چوری مذکورہ بالا وارداتوں میں ملوث متعلقہ تھانہ کی پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کر د یا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہر سے دریائے راوی کو جانے والی شاہراہ “بھسی روڈ “کے نام سے جانی جاتی ہے

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) شہر سے دریائے راوی کو جانے والی شاہراہ “بھسی روڈ “کے نام سے جانی جاتی ہے۔مذکورہ شاہراہ پر بھاری ٹریفک کا بوجھ زیادہ ہونے کی وجہ سے عرصہ دراز سے بھسی روڈ ٹوٹ پھوٹ کر کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہے جو کہ ناصرف انسانی زندگیوں کیلئے خطرے کی علامت ہے بلکہ سڑک خستہ حالی کی وجہ سے گاڑیاں بھی تباہ و برباد ہو رہی ہیں۔اگر سڑک کی خستہ حالی کا جائزہ لیا جائے تو بیشتر مقامات سے موٹر سائیکل کا گزرنا بھی دشوار ہو چکا ہے۔پیرمحل سے دریائے راوی تک کا فاصلہ تقریبا ً 20کلو میٹر ہے اور یہ تحصیل کا وہ حلقہ ہے جو گنے کی پیداوار میں اپنی مثال آ پ ہے۔اب جب کہ گنیکا کرشنگ سیزن بھی شروع ہو چکا ہے اگر ہنگامی بنیادوںپر بھسی روڈکو مرمت نہ کیا گیا تو نجانے گنے سے لوڈ ٹرالیاں الٹ جانے کی وجہ سے انسانی زندگیوں کے چراغ گل ہو جائیں گے۔سڑک کی از سر نو تعمیر و مرمت کرنے کیلئے زمینداروں ،ٹرانسپورٹروں اور دیگر مکتبہ فکر کے افرادنے متعدد بار حلقہ سے منتخب رکن قومی و صوبائی اسمبلی کے سامنے اپنا مطالبہ میڈیا کی وساطت سے پیش بھی کیا مگر متعلقہ محکمہ سمیت کسی بھی سیاسی نمائندے کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔

بھسی روڈ سے ہٹ کر لنکس روڈ جو کہ گائوں 670/11,672/13,680/21,681/22,اور دیگر دیہات کو جاتی ہیں بھی ٹوٹ پھوٹ کر کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہیں اور آئے روز حادثات کا موجب بن رہی ہیں۔پیرمحل کو حکومت پنجاب کی جانب سے تحصیل کا درجہ دیا گیا تو شہریوں کو امید ہو چلی تھی کہ ان کو درپیش مسائل بھی حل ہو سکیں گے مگر عرصہ گزر جانے پر بھی شہریوں کو درپیش مسائل میں کمی نہ آنا لمحہ فکریہ سے کم نہیں۔اور اب یہ باز گشت سنائی دے رہی ہے کہ حکومت نے عوامی فلاح و بہبود سمیت دیگر منصوبہ جات کو شروع کر نے کیلئے منتخب سیاسی نمائندوں کو کروڑوں روپے کی گرانٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔عوامی حلقوں نے منتخب نمائندوں اور متعلقہ محکمہ کے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ بھسی روڈ اور دیہات کی لنکس روڈ کو ہنگامی بنیادوں پر از سر نو تعمیر کرنے کیلئے رقم مختصص کی جائے تا کہ سابقہ محرومیوں کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسی ڈرائیور نے محنت کش کو لٹنے سے بچا لیا نو سر باز خاتون گرفتار ساتھی فرار ہونے

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ٹیکسی ڈرائیور نے محنت کش کو لٹنے سے بچا لیا نو سر باز خاتون گرفتار ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔تفصیل کے مطابق کمالیہ نیاز ٹائون کارکشہ ڈرائیور محمد عمران ولد عبدالرحمن سامان لوڈ کر کے براستہ رجانہ رو ڈ پیرمحل کی جانب آ رہا تھاکہ سٹاپ 287گ ب کے قریب خاتون نے دو ساتھیوں کے ہمراہ رکشہ روکنے کا اشارہ کیا تو خاتون اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ سوارہو گئی اور باتوں باتوں میں رکشہ ڈرائیور کو نشہ آور بسکٹ کھلا کر رکشے کا کنٹرول خود سنبھال لیا اسی اثناء میں پیچھے سے آنے والی ٹیکسی کے ڈرائیورنے حالات کو بھانپتے ہوئے مسمی محمد عمران کی حالت غیر ہو نے کی وجہ پوچھی تو نو سرباز خاتون نے اپنے ساتھی کے ہمراہ فرار ہونے کی کوشش کی تو ٹیکسی ڈرائیور نے جرا ت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاتون جس کا نام گلناز بتایا گیا ہے جو کہ ضلع خانیوال کی رہائشی ہے کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ نوسربا ز خاتون کا ساتھی مزمل حسین فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔تھانہ پیرمحل پولیس نے نوسرباز گروہ کے زیر استعمال موٹر سائیکل کو تحویل میں لے کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیاتھا اور رکشہ ڈرائیور محمد عمران کو سول ہسپتال پیرمحل میں طبی امداد فراہم کی جا رہی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صوبائی دارالحکومت لاہورمیں مینا ر پاکستان کے سائے تلے جماعت اسلامی کے اجتماع میں شرکت کیلئے مرکزی دفتر جماعت اسلامی
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) صوبائی دارالحکومت لاہورمیں مینا ر پاکستان کے سائے تلے جماعت اسلامی کے اجتماع میں شرکت کیلئے مرکزی دفتر جماعت اسلامی غلہ منڈی پیرمحل سے تحصیل امیر رانا غلام عباس کی قیادت میں کارکنوں کا قافلہ روانہ ہوا جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔روانگی سے قبل کارکنوں نے پرجوش اندا ز میں موجودہ حکومت اور نظام کے خلاف نعرہ بازی بھی کی۔اس موقع پر تحصیل امیر جماعت اسلامی رانا غلام عباس نے بتایا کہ ہمارا لاہور میں عوامی اجتماع پر امن ہو گا ہم ملک کے اندر ایسا نظام حکومت اور قوانین نافذ العمل کروانا چاہتے ہیں جس میں امیر اور غریب میں تمام تفریق ختم ہو سکے اگر حالات کی سنگینی کودیکھ کر حکمرانوں نے نوشتہ دیوار نہ پڑھا تو مستقبل میں ناقص پالیسیو ں کے بھیانک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔اسلامی ریاست میں قوانین بھی اسلامی ہی نافذ العمل ہونے چاہئیں تا کہ ہم اقوام عالم میں اپنے کھوئے ہوئے وقار کو حاصل کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پریس کلب پیرمحل عہدیداران کا ایک اجلاس صدر محبوب اختر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پریس کلب پیرمحل عہدیداران کا ایک اجلاس صدر محبوب اختر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صحافی افتخار احمد کے بھانجے علی حسنین کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی اور عوام الناس سے بھی اپیل کی جاتی ہے کہ وہ بھی معصوم علی حسنین کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوموٹرسائیکل سوار محمود احمدولد عبدالمجید اورپرویز ولدجاوید کمالیہ کی طرف جا رہے تھے

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) دوموٹرسائیکل سوار محمود احمدولد عبدالمجید اورپرویز ولدجاوید کمالیہ کی طرف جا رہے تھے کہ سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا کر شدید زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد فراہمی کیلئے سول ہسپتال پیرمحل داخل کروا دیا گیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راج گیروں کے تشدد سے باپ دو بیٹوں سمیت شدید زخمی ہو گیا۔تفصیل کے مطابق درکھانہ روڈ پر واقع گائوں

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے)راج گیروں کے تشدد سے باپ دو بیٹوں سمیت شدید زخمی ہو گیا۔تفصیل کے مطابق درکھانہ روڈ پر واقع گائوں 691/33گ ب کی مسجد میں دو بھائی محمد عثمان اور محمد رضوان رنگ روغن کرنے میں مصروف عمل تھے کہ مذکورہ مسجد میں راج گیری کا کام کرنے والے دو بھائیوں محمد شاہد اور محمد زاہد سے کسی بات پر تلخ کلامی ہو گئی جس کے نتیجہ میں طیش میںآ کر راج گیروں نے ڈنڈوں اور آہنی راڈوں سے حملہ آور ہو کر دونوں محنت کش بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا جب چھڑوانے کیلئے ان کے باپ محمد اشرف نے مداخلت کی تو اسے بھی وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔تینوں مضروبین کو طبی امداد فراہمی کیلئے سول ہسپتا ل پیرمحل داخل کروا دیا گیا تھا اور تھانہ پیرمحل پولیس نے تشدد واقع میں ملوث افراد کے خلا ف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحصیل میں جاری کروڑوں روپے کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لینے کے لئے DCOٹوبہ ٹیک سنگھ وقاص عالم کا دورہ

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) تحصیل میں جاری کروڑوں روپے کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لینے کے لئے DCOٹوبہ ٹیک سنگھ وقاص عالم کا دورہ پیرمحل اورتحصیل کونسل ہال میں اہم اجلاس کی صدارت۔ جس میں رکن قومی اسمبلی چوہدری اسدالرحمن ،رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد رفیق ،TMOرانا نواز خاں ،اسسٹنٹ کمشنر ز سیدہ رملہ علی ،حافظ محمد نجیب ،سرکاری اداروں کے سربراہان سمیت شہری تنظیموں کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔مذکورہ بالا اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے DCOٹوبہ ٹیک سنگھ وقاص عالم نے تحصیل بھر میں جاری کروڑوں روپے کی ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے رپورٹ طلب کی اور بتایا کہ ترقیاتی کاموں میں ناقص میٹریل کے استعمال کسی صورت بھی برادشت نہیں کیا جائے گا عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو مقررہ وقت پر پورا کیا جائے جب کہ رکن قومی اسمبلی چوہدری اسدالرحمن نے اپنی تجاویز دیتے ہوئے بتایا کہ شہری اور دیہاتی حلقوں میں قائم تعلیمی اداروں کے آس پاس پڑی خالی اراضی کو بھی تعلیمی اداروں کیلئے مختص کر دیا جائے تا کہ بچوں کو کھیل کودکیلئے گرا?نڈز دستیاب ہو سکیں۔انہوں نے بتایا کہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1کو شاندار نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کی وجہ سے حکومت پنجاب کی جانب سے ایکسی لینسی کا درجہ ملنے کے بعد 9کروڑ روپے کی گرانٹ بھی منظور کی گئی ہے میری تجویز ہے کہ پاس خالی پڑی اراضی کو بھی سکول نمبر 1کیلئے مختصص کر کے نئے کمروں کی تعمیر کی جائے جب کہ چوہدری اسدالرحمن نے حکومت کی جانب سے دی جانے والی شہر کیلئے سکیموں کو تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ درکھانہ تا شورکوٹ کینٹ سڑک کو 10فٹ چوڑا کیا جائے گا لاری اڈا کو جدید بنیادوں پر استوا رکرنے کیلئے 20لاکھ روپے کی گرانٹ اور شہر سے ٹریفک کا بوجھ کم کرنے کیلئے بہت جلد ون وے منصوبے کا آغاز بھی کر دیا جائے گا۔جب کہ سیوریج سسٹم کیلئے 29کروڑ روپے کی گرانٹ اورمرکزی قبر ستان کی چار دیواری کیلئے 20لاکھ روپے کی گرانٹ جب کہ شہرکو میٹھے پانی کی فراہمی کا منصوبہ 2015تک پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گااور تحصیل کے کچھ دیہات کیلئے میٹھے پانی کی فراہمی کے منصوبہ کیلئے حکومت کی جانب سے 36.89ملین کی رقم بھی منظور کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہر کے سول ہسپتال کوعنقریب 60کے ہسپتال میں تبدیل کر کے THQکا درجہ دے دیا جائے گا جس میں انسانی زندگیوں کو بچانے کیلئے تمام ضروری سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔اجلاس میں موجود رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد رفیق نے بتایا کہ گورنمنٹ غوثیہ فرید بخش سائنس ڈگری کالج333گ ب فرید آباد ایک تاریخی تعلیمی درسگاہ ہے جس کیلئے انجینئرنگ یونیورسٹی کا کیمپس منظور کروانا وقت کی اہم ضرور ت ہے۔انہو ں نے کہا کہ انجینئرنگ کیمپس کی منظوری کیلئے DCOٹوبہ ٹیک سنگھ اپنی تفصیلی رپورٹ حکومت پنجاب کو روانہ کریں اور ملاقات میں خود بھی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کروں گا۔اجلاس میں موجود شہری تنظیموں کے عہدیداروںنے DCOٹوبہ ٹیک سنگھ ،رکن قومی اسمبلی چوہدری اسدالرحمن،رکن صوبائی اسمبلی میاں رفیق سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ شہر کو ریسکیو1122 آفس اور فائر برگیڈ کی اشد ضرورت ہے۔کسی بھی ناگہانی صورتحال میں شہریوں کو اپنی مدد آپ کے تحت حادثاتی صورت حال سے نبردآزمائ ہونا پڑتا ہے۔بعدازاں DCOوقاص عالم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیرمحل کے عوام باشعور ہیں جو میڈیا کی وساطت سے شہر کودرپیش مسائل اور ضلعی انتظامیہ کی کوتاہیوں کو اجاگر کرتے ہیں میڈیا اور شہریوں کی تنقید سے ہمیں اپنی اصلا ح کرنے کے مواقع میسر آتے ہیں۔شہریوں کو درپیش مسائل اور مطالبات کو پور ا کرنے کیلئے رپورٹس ارباب اختیار کو ارسال کر دی جائیں گی اور قوی امید ہے کہ صوبہ کی نئی تحصیل پیرمحل کے شہریوں کو تمام ضروری سہولیات بہت جلدفراہم ہو جائیں گی۔ اس موقع پر مرکزی انجمن تاجران کے صدر میاں طارق کوٹلی والے، سٹی صدر ( ن) لیگ حکیم محمد رفیق ارشد، جنرل سیکرٹری اسر ار احمد پھلوری، چوہدری عبدالغفار، چیف آفیسر طارق جاوید کمبوہ ، محمد صدیق پیارا، اما ن اللہ ہراج، محمد رفیق سرویا،چوہدری طارق فرزندسمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Share this:
Tags:
health injuries بنیادی تفصیل زخمی صحت مرکز مطابق موٹر سائیکل
Previous Post کراچی: نیو کراچی میں پولیس کارروائی، 8 مشتبہ افراد زیر حراست
Next Post چین پاکستان کو ’وی ٹی فور‘ ٹینک فراہم کرے گا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close