Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بلاول کون ہے بھٹو یا زرداری ایک بار پھر لفظ بھٹو استعمال ہو رہا ہے

April 25, 2013April 25, 2013 0 1 min read
Asif Yasin Longva
Zulfikar Ali Bhutto
Zulfikar Ali Bhutto

بڑی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ سیاست دان اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عوام کو بار بار ایک ہی لفظ، نعرہ ہا وعدے کی بنیاد پر اپنی طرف مائل کرتے ہیں۔ذولفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت ذولفقار علی بھٹو کی بیٹی محترمہ بینظیر بھٹو نے سنبھالی اور پاکستانی عوام نے اس کو بہن تصور کر کے ایک بار الیکشن میں کامیاب کروا کے پاکستان کی اقتدار ان کے حوالے کر دی۔

18دسمبر1987ء کو حاکم علی زرداری کے صاحبزادے موجودہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کے ساتھ شادی کر لی اور محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی نام کے ساتھ چالاکی کر کے خود کو آصف علی زرداری کی بیوی ظاہر کرنے کے بجائے لفظ بھٹو استعمال کر نے کو ترجیح دی جو ایک غلط بات تھی۔ ہمارے معاشرے میں ایسا کبھی بھی نہیں ہو ا ہے کہ شادی کے بعد عورت اپنی شوہر کی پہچان کے بجائے باپ کی پہچان کو ظاہرکرے۔ جب تب کنواری تھی اُس وقت تک بات بنتی ہے مگر شادی کے بعد شوہر کا گھر ہی اصل و حقیقی گھر ہوتی ہے۔

ہر کی پہچان و عزت ہی اصلی پہچان ہوتی ہے۔ آصف علی زرداری او ربے نظیر آصف زرداری لفظ بھٹو استعمال کر کے سیاسی چالاکی کی ہے۔ لفظ بھٹو استعمال کرنے سے عوام کی سوچ ذولفقار علی بھٹو جو پاکستان کی تاریخ میں عظیم سیاستدان و سب سے زیادہ ووٹ بنک رکھنے والا شخص ہے کی طرف مطمئن کرنا تھا ۔ 1977ء میں اپنے والد ذولفقار علی بھٹو کی حکومت سے علیحدگی کے بعد سیاست میں قدم رکھا تب بے نظیر بھٹو ہی اصل نام تھی کیونکہ ان کی شادی نہیں ہوئی تھی۔

لفظ بھٹو استعمال کر کے محترمہ بے نظیر آصف زرداری نے عوام سے1988ء میں کے الیکشن میں ذولفقار علی بھٹو کی سیاسی ووٹ حاصل کر کے پہلی بار 2دسمبر1988ء میں(اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم) اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عالیٰ عہدے کی کرسی تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تھی۔ جو 6اگست 1990ء تک اس عہدے پر فائز تھی ۔ 1990ء کی انتخابات میں بھی لفظ بھٹو استعمال کر کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی اور جس دور میں پہلی بار میاں نواز شریف 1990ء تا 1993ء تک وزیر اعظم بنے محترمہ بے نظیر آصف زرداری قائد حزب اختلاف تھی ۔ نواز شریف کی حکومت ختم کر دی گئی تھ۔

ی تب الیکشن 1993 ء میں ایک بار پھر لفظ بھٹو استعمال کر کے بے نظیر زرداری نے بھاری اکثریت کے ساتھ 1993ء میں بھی وزیر اعظم بنے گئی تھی۔ پھر 1997ء کے عام انتخابات میں بھی بے نظیر آصف زرداری نے لفظ بھٹو استعمال کر کے رکن قومی اسمبلی بنے اور میاں نواز شریف وزیر اعظم بنے تھے۔ اس دور میں بھی حالات خراب ہوئے مشرف نے نواز شریف کی اقتدار پر قبضہ کرتے ہوئے اہم سیاسی رہنماؤں کے پاکستا ن سے باہر کر دیا جس میں بے نظیر آصف زرداری 4 اپریل 1999ء کو جلا وطن ہوئیں۔

Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

بے نظیر آصف زرداری صاحبہ 18اکتوبر 2007ء کو 8برس بعدایک بار پھر لفظ بھٹو استعمال کر کے اقتدار میں آنے کے لئے جلاوطنی کے بعد کراچی میں پہنچے۔ پاکستان کی غریب عوام لفظ بھٹو کی خاظر شاندار استقبال میں دور دراز سے بھی شریک ہو ئے تھے۔ اسی موقع ہر قاتلانہ حملے میں بال بال بچیں۔ 2 خود کش دھماکوںمیںپاکستان لرز اٹھاجس میں 150 سے زائد لفظ بھٹو کے دیوانے جان بحق اور 550 سے زائد زخمی بھی ہوئے تھے ۔ 7 گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔

بعد ازاں محترمہ بے نظیر آصف زرداری نے سیاسی جلسوں کا باقاعدہ تیزی سے آ غاز کر دی ۔ جان کو کافی خطرہ تھا مگر بہادری کی وجہ حوصلہ شکنی اور ہمت ہار نے کے بجائے ثابت قدمی میں مقام پیدا کی اور آخر کار 27 دسمبر2007 ء کو لیاقت باغ میں جلسے سے خطاب کے بعد واپسی پر فائرنگ سے شہید ہوئیں۔ جس سے سارا پاکستان ہل گیا ملک کے تمام حالات خراب ہو گئیں۔

وقت سے صدر پرویز مشرف ، نگران وزیر اعظم محمد میاں سومرو و الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ملتوی کر کے 18 فروری کے رکھے جس میں لفظ بھٹو استعمال بہت استعمال ہو ا ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے بھی اپنے نام کے ساتھ لفظ بھٹو استعمال کر کے پاکستان کی عوام کے سامنے روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ رکھا اور ذولفقار بھٹو کی سیاست اور بے نظیر کی شہادت کے واسطے دیکر عوام کے زہنوں میں بی بی بے نظیر کی تازہ شہادت گونجتی رہی ہے۔

ایسے علاقوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار جیتنے میں کامیاب ہوئے جہاں ایک ووٹ کی امید بھی نہیں تھا۔ عوام نے لفظ ” بھٹو” کی خاطر پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دیا۔ لفظ بھٹو استعمال کر کے زرداری گروپ نے 93 سے زائد قومی اسمبلی کے نشستوں پر کامیابی کے ساتھ سید یوسف رضا گیلانی کو وزیر اعظم کا عہدہ دیا اور جو ساڑھے چا سال بعد نااہل قرار پائے ۔ پھر سب سے زیادہ کرپشن کرنے والے کو اس عہدے سے نوازا گیا ۔ راجہ پرویز اشرف نے وزارعت بجلی و پانی سے اربوں روپیہ کاکرپشن کر کے زرداری پیپلز پارٹی کی دل جیت لی تھی۔

اب ایک بار پھر ہمیشہ کی طرح زرداری خاندان لفظ ” بھٹو” استعمال کرنے کے لئے بھر پو ر تیا ر ہے۔ ہونے والے عام انتخابات میں آصف علی زرداری کے بیٹے بلاول زرداری کے نام کے پیچھے لفظ بھٹو استعمال کر کے عوام کو بے وقوف بنانے کی ایک ناپاک کوشش جاری ہے ۔ مجھے حیرت ہوتی ہے جب میں آصف علی زرداری نے اپنے بہن فریال حاکم زرداری کے تالپور خاندان میں شادی دیکر اپنی بہن کو فریال تالپور کے نام سے مشہور کیا ہے۔

Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

دوسری بہن عزرا تالپور کو پیچوہا خاندان میں شادی کروا کر عزرا تالپور سے عزرا پیچوہا بنا دی مگر آصف علی زرداری نے محترمہ بے نظیر بھٹو سے شادی کر کے محترمہ بے نظیر بھٹو ہی کیوں رہنے دی ؟ آصف علی زرداری نے اپنی نسل کو بھی بھٹو کی نسل بنا دی ہے کیونکہ بلاول بھٹو ، بختاور بھٹو ، آصفہ بھٹو جو آصف علی زرداری اپنی قوم زرداری کی پہچان دینے میں کیوں نہیں دیتا ہے۔

عورت شاد ی (نکا ح) کے بعد تا موت اور کفن تک اپنے شوہر کا ہوتا ہے۔ اس کو شوہر کا گھر ، نام ، عزت اور شوہر کی پہچان سے پکارا جاتا ہے نہ کہ باپ کی پہچان دی جاتی ہے جیسا کہ زرداری صاحب نے اپنی بیوی محترمہ بے نظیر بھٹو کو ذولفقار علی بھٹو کا نا م دیکر لفظ ” بھٹو” استعمال کر کے سیاسی فائدہ اٹھایا ہے جو قابل افسوس ہے خاص طور پر ایک تعلیم یافتہ و نواب خاندان کے لئے۔

بحرحال اب بلاول زرداری کو لفظ بھٹو کے ساتھ پیش کرنا اپنی پہچان مٹانے کی مترادف ہے۔ بلاول زرداری نے بلاول بھٹو بنتا ہی نہیں مگر سیاسی فائدے کے لئے کوئی کچھ بھی کر سکتا ہے اس کی مثال بے نظیر زرداری صاحبہ نے دی ہے ۔ ایسی عظیم لیڈر کو زیب تو نہیں دیتا تھا ، اگر نا کرتی تو عظیم لیڈر نہیں بن سکتی تھی ۔ لفظ بھٹو” کو استعمال کرنا زرداری کی نہیں بلکہ بے نظیرزرداری عرف بی بی بھٹو کی غلطی ہے۔ جس سے فائدے کے بعد زرداری نے اور اب بلاول بھٹو فائدہ اٹھانے کی بھر پور کوشش میں ہے۔

پاکستان کی عوام اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکروںکو لفظ بھٹو” کا دیوانہ بنا گیا ہے ۔لفظ بھٹو” کی خاطر نہیں دیکھتے کی ایک دس سالہ سزا یافتہ چور ہے اس کو ملک کے عالیٰ عہدے بھی دی ہے۔ اس لفظ ھٹو” کی خاطر نا اہل حکمرانوں سے وقت پورا کر کے ایک بار پھر لفظ بھٹو کے زریعے تباہی پھیلانے کی پلاننگ مکمل کر چکے ہیں۔ بلاول یا زرداری نہ بھٹو تھے نہ ہیں اور نہ ہی بھٹو جیسا بنیں گے۔

بحرحال پاکستان کی عوام میں شعور آگئی کی ضرورت ہے کہ لفظ بھٹو” استعمال کر کے پاکستان کو لوٹنے والوں سے احتساب ضروری ہے۔ بلاول زرداری کی پہچان صرف اور صرف تاحیات زرداری ہی ہے کیونکہ زرداری کی نسل صرف زرداری ہوتا ہے نہ بھٹو۔

Asif Yasin Longva
Asif Yasin Longva

تحریر : آصف یٰسین لانگو

Share this:
Tags:
pakistan sorry use zardari استعمال افسوس بلاول بھٹو زرداری
Karachi
Previous Post کراچی : آئی سی آئی پل پر لیاری کے مکینوں کا احتجاج
Next Post روشن خیال متحدنہ ہوئے توپاکستان صومالیہ بن سکتاہے : الطاف حسین
Altaf Hussain President Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close