Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بلاول کا ری پلے

March 6, 2018 0 1 min read
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
جیسے جیسے مُلک میں اگلے متوقعہ عام انتخابات 2018ء کے دن قریب آتے جا رہے ہیں، سیاسی اور مذہبی جماعتیں بوکھلاہٹ کا شکار ہوتی جارہی ہیں، سیاسی چپقلش اپنی جگہہ، مگر اِس سیاسی لڑائی میں حد تو یہ ہے کہ سیاستدان بی جمالو کی طرح الزام تراشیوں میں ذاتی اور خاندانی گڑے مُردے بھی اُکھاڑرہے ہیں جو اِن کے سیاسی بالغ ہو نے اور نہ ہو نے کا اشارہ ہے ایسا کیو ں ہے؟ بات یہ سمجھ آئی ہے کہ ممکن ہے کہ شائد اِنہیں ابھی تک یہ یقین نہیں ہوپارہاہے کہ اگلے عام انتخابات اپنے وقتِ مقررہ پر ہوں گے، یا پھر ؟ اِس مخمصے اور دوسرے خدشات کی شکار ہماری سیاسی اور مذہبی جماعتیں کچھ خود کو سنبھال نہیں پارہی ہیں کہ اگر مُلک میں اگلے متوقعہ انتخابات ہوتے ہیںتو اِنہیں عوام الناس میں کس نئے یا پرا نے منشور کے ساتھ جا نا ہے، کیو ں کہ رواں حکومت کے جاری پانچ سالوں میں سِوا ئے لڑنے جھگڑنے ایک دوسرے کی ٹا نگیں کھینچنے اور دھرنے دینے ذرا ذرا سے ذاتی اور قومی مسائل پر احتجاج کرنے اور کرا نے کے نہ تو برسرِ اقتدار جماعت اور نہ ہی اپوزیشن کی پارٹیوں نے چند ایک سی پیک منصوبے اور آپریشن ردالفساد اور ضرب عضب کے عوام الناس کی فلا ح اور بہبود کے لئے کچھ بھی تو تاریخ ساز کا نامہ انجام نہیں دیاہے کہ عوام الناس کے بجلی ، گیس ، پانی ، خوراک ، علاج ، تعلیم اور دیگر بنیادی حقوق جیسے تھوڑے بہت بھی مسائل دیرپا اور دائمی بنیادوں پر حل ہو کر کم یا ختم ہوتے عوام کے بنیادی مسائل جیسے ستر سال پہلے تھے آج آبادی کے بے لگام اضافے کے باعث ابھی ابتر حالت میں ہیں اور مزید خراب ہو گئے ہیں ایسے میں ہماری وہ سیاسی اور مذہبی جماعتیں جنہیں اگلے الیکشن میں حصہ لینا ہے، یہ بڑی عجیب و غریب صُورتِ حال سے دوچار ہیں بہرحال، طرح طرح کے مخمصوں اور خدشات کی شکار تمام جماعتیں اپنے تئیں انتخا بی محاذ کی تیار یوں میں مصروفِ عمل ہورہی ہیں اور عوام سے ووٹ لینے کے لئے رنگ برنگین گولے گنڈے کی تیاریوں میں لگی ہو ئی ہیں۔

آہا آہا..!! اَب اِس میںکیا نیا ہے؟یہی تو گزشتہ 50/45سالوں سے پی پی پی کرتی آئی ہے،آج بلاول زرداری بھٹو نے بھی پرانا والا ری پلے چلادیاہے، جیسا کہ بلاول زرداری بھٹونے کہا ہے کہ ” آئندہ الیکشن روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے پر لڑیں گے“ یاد پڑتا ہے کہ پہلے بھی تو پاکستان پیپلز پارٹی اِس ہی نعرے اور منشور پر ساری انتخابی مہم چلاتی رہی ہے اور انتخابات لڑتی آئی ہے مگر اَب اِس نعرے میں کیسا کیا کچھ نیا ہے ؟ کہ بلاول جواپنے نوجوان خون کے ساتھ نئے جوش اور جذبے اور حوصلہ لیئے پی پی پی میںنت نئی اور جدید تبدیلیاں لا نے کے خواہشمند دکھا ئی دیتے ہیں بہرکیف، بڑے تعجب کی بات ہے کہ آج اِنہوں نے بھی اگلا الیکشن اپنی جماعت کے وہی پرا نے اور فرسودہ نعرے روٹی کپڑا اور مکان پر لڑنے کا عزم ظاہر کرکے بہت سوں کو ضرور ما یوس کردیاہے آج یہ سب جانتے ہیں کہ روٹی کپڑااور مکان کا نعرہ اِن کے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹوکا لگایا ہواتھا جِسے بعد میں ان کی والدہ مرحومہ شہید را نی بے نظیر بھٹو نے لگایا اور جب تک یہ حیات رہیں اِن کی پارٹی اِس نعرے کے بدولت بھا ری مینڈیٹ کے ساتھ وفاق اور صوبوں میں حکومتیں بناتی رہی مگر بعدازشہادت متحرمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ کے بلاول کے بابا آصف علی زرداری نے بھی اِس نعرے کو بلند کیا اور وفاق و سندھ میں حکومتیں بنا ئیں باقی دوصوبوں میں پی پی پی کی کمزورمخلوط حکومتیں رہیں مگر یہ سب جانتے ہیں کہ جتنے بھی عرصے زرداری کی حکومت قائم رہی اِس میں وفاق اور اِن کے صوبہ سندھ نے کتنی ترقی کی ؟ وہ سب کے سامنے ہے؟ روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر حکومت بنا نے والے زرداری کی حکومت کے دوران عوام الناس کو روٹی کی بجا ئے روزانہ کڑوی روٹی اور کپڑے کے بجا ئے ڈیلی دہشت گردی کی نظر ہوجا نے والے معصوم عوام کو کفن ملااور مکان کی جگہہ غریب اور مفلوک الحال عوام کو قبرکی آغوش نصیب ہوئی۔

تاہم خبر ہے کہ اسلام آباد میں سُپر مارکیٹ کے مقام پر ممبرسازی کے لئے لگا ئے گئے کیمپ اور کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری بھٹو نے اپنے مخصوص دانشمندا نہ اور سیاسی فہم فراست سے لبریز لب ولہجے کا استعمال کرتے ہو ئے کہا کہ ” عوام کو یہ غرض نہیں کہ نواز شریف کو کیوں نکالا؟بلکہ عوام اپنے مسا ئل کا حل چاہتے ہیں اور آج عوام کے تمام مسائل کا حل صرف اور صرف پی پی پی کے پاس ہے،ہم آئندہ الیکشن خالصتاََ روٹی ، کپڑا اور مکان کے نعرے پر لڑیں گے۔

پاکستان کے عوام روزگاری،غربت اور دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں“آہا آہا ”اور پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جو عوام کے مسائل کا حل چاہتی ہے“ اقتدار کے بعد کیسا حل ؟ کہاں کا حل؟ اِس موقع پر اُنہوں نے اپنی معصومانہ سیاسی تدبر سے یہ بھی کہا کہ ”2018ءکے انتخابات میں ہماری کامیا بی ہوگی جبکہ ہم روٹی ، کپڑا اور مکان کے نعرے پر انتخابات میںحصہ لیں گے“ا للہ خیر کرے، بلاول زرداری بھٹو کے بابا نے اپنے سابقہ دورے حکومت میں عوام کو کیا دے دیا تھا اور اَب دیکھتے ہیں کہ اگلے اقتدار کے دعویدار زرداری کے بیٹے بلاول یہ نعرہ لگا کر اقتدار کے حصول کے بعد مُلک کے 85فیصد غریب عوام کو کیا دیں گے؟اور ساتھ ہی یہ بھی دیکھتے ہیں کہ ” ن لیگ کو اپنا چیئر مین سینیٹ لا نے کو چیلنج کرنے اور کراچی میں متحدہ کے خاتمے کا انکشاف کرنے والے بلاول زرداری اگلے الیکشن میں کراچی کے کتنے فیصد حصے کے فاتح قرار پاتے ہیں؟اور یہ ہارس ٹریڈنگ کا انکار کرکے بھی ہارس ٹریڈنگ کے مرتکب ہوکر اپنا چیئر مین سینیٹ لانے میں کب کامیا ب ہوتے ہیں؟

یہ بھی چند دِنوں میں لگ پتہ جا ئے گا سیاست مفروضوں اور خیالی پلاو ¿ پر نہیں کی جا تی ہے سیاست ہمیشہ ہی سے نقد کا سودا رہی ہے اور آج بھی دنیا میں وہی سیاسی جماعتیں کامیا بی کے ہمیشہ جھنڈے گاڑتی ہیں جو مُلکی اور عوامی مفادا ت کے حقیقی منشور اور فوری عملی جا مہ پہنانے والے منصوبے اور اقدامات لے کر عوام النا س کی دہلیز پر جا تی ہیں کر اچی میں پی پی پی والے سے گزشتہ 25سالوں سے بند ایک سرکلر ریلوے تو چلائی نہیں جا سکی ہے یہ پورے مُلک میں حکومت کے خواب دیکھ رہے ہیں آج پاکستان و سندھ اورکراچی کے غیور عوام نہ متحدہ ، نہ پی ایس پی اور نہ پی ٹی آئی اور نہ ن لیگ میں سے کسی اور کو پسند کرتے ہیں۔

آج اگر پاکستان اور سندھ و کراچی کے عوام اللہ اور رسول ﷺ کے بعد کسی کو اپنا مسیحا اور حاجت روا مانتے ہیںتو بس وہ چیف جسٹس ثاقب نثار اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ہیں جنہوں نے پورے پاکستان اورتمام صوبوں کے پریشان حال عوام کی دادرسی کرنے کی اپنی ذمہ داری قبول کرلی ہے آج یہی وجہ ہے کہ پاکستا نی عوام جمہوریت کی موٹی سیاہ چادر میں لپیٹے سیاسی بازی گروں اور جوکروں ، قومی لیٹروں سے چھٹکارہ چاہ رہے ہیں اگر اِن قومی چوروں کا احتساب کئے بغیر اگلے عام انتخابات میں یہی ڈرامے باز سیاسی اور مذہبی جماعتیں ہی دوبارہ اقتدار میں آتی ہیں تو پھر تو مُلک و قوم اور قومی خزا نے کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
country election elections slogan الیکشن انتخابات ملک نعرے
Pakistan
Previous Post پاکستان میں سب کچھ ہوتا ہے لیکن
Next Post بھارتی رویہ : امن کی راہ میں رکاوٹ
Pakistan-India Relations

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close