Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

600 ارب روپے کا نقصان ذمہ دار کون ؟؟؟

September 29, 2014September 29, 2014 0 1 min read
Irfan Siddiqui
Irfan Siddiqui
Irfan Siddiqui

تحریر: آصف لانگو جعفر آبادی
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم کے معاون خصوصی، کالم نویس اور تجزیہ نگار عرفان صدیقی نے اپنے پریس کانفرنس اسٹیٹمنٹ میں کہا ہے کہ حکومت دھرنوں کے مسئلے کو مذاکرات کے زریعے حل کرنا چا ہتی ہے دھرنوں سے پاکستان کو 600ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔کالم نویس عرفان صدیقی کا بات بالکل درست ہے۔

اس وقت ملک میں سیاسی افر تفری کی وجہ سے ملک کی سیاست، معیشت اور معاشرت پر بھی افر تفری پھیل چکی ہے۔ پوری قوم سمیت میڈیا اور حکمران اتحادی واپوزیشن سب کے سب حیران و پریشان ہیں کہ یہ ہو کیا رہا ہے ؟ تاریخ سیاست میں اس طرح مشترکہ ضد نہیں اپنا یا گیا ہے۔ عمران و قادری کی ضد ہے وزیر اعظم کو ہٹا نا ہے اور وزیراعظم جماعت ن لیگ، اتحادیوں سمیت سب کا ایک موقف مگر برعکس موقف ہے کہ وزیر اعظم کو بچانا ہے۔ اس وقت ہٹانے اور بچانے کی سیاست ابھر چکی ہے۔ عمران خان کی ملک گیر اجتماعی جلسوں کا آ غاز ہو چکا ہے ۔ لاہور میں کامیابی کے بعد پاڑٹی اہم مرکزی رہنماء سے علم ہوا ہے کہ اندرون پنجاب و سندھ دورے ہتمی شکل اختیار کر گئے ہیں ۔ عمرا ن خان کا مقصد کا کہنا ہے کہ میں عوام میں شعور بیدار کر رہا ہوں ۔ وزیر اعظم جتنا دیر سے مستفی ٰ ہونگے مجھے شعور بیدار کرنے اور عوام کو حقائق دکھانے میں بہت فائدہ ہوگا۔ غیر یہ ایک سیاسی پوائنٹ ہے جو ہر کوئیاستعمال کرتا ہے ۔ ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ سے مہنگائی اور بیرونی قرضے کی ادائیگی میںاضافہ ہوتا ہے۔ اب تک دھرنوں کی وجہ سے 600ارب روپے کا نقصان ملک و ملت کا اٹھانا پڑا ہے۔ جنگ اقتدار کی ہے نواز شریف اقتدار چھوڑنا نہیں چاہتے اور عمران و قادری اقتدار برداشت کرنا نہیں چاہتے ہیں۔

درحقیقت 600ارب روپے کا اس نقصان کا ذمہ دار ہی ملک و ملت کا اصل دشمن ہے۔ ذمہ دار کون ہے ؟ کیوں ہے ؟ کیسے ہے ؟ یہ جاننا بہت ضروری ہے۔ اس وقت پاکستان میں سیاسی بحران میں تین طبقات سامنے آ چکے ہیں۔ ایک وہ طبقہ ہے جو عمران خان کی دھرنا و لانگ مارچ کو ڈانس مارچ اور غیر جمہوری قدم سمجھ رہے ہیں جس میں ابتداء سے ہی حکومت کے ارکان اسمبلی و پارٹی ورکرز ، جیو اور جنگ گروپ بیشتر اینکرز ، اس میں مباحثہ کرنے والے رپورٹرز و تجزیہ نگار ، عاصمہ جہانگیر ( جس کی خبر نشر اور بریکنگ نیوز بنا کر پیش کرنے سے جیو اور جنگ گروپ کو رات کی نیند نہیں آتی ) جمعیت علما ء اسلام کے سربراہ مولا نا فضل الرحمن اور اور انکی جماعت، پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے محمود اچکزئی ،نیشنل پارٹی کے حاصل بزنجو بلوچ اور تقریباََ15فیصد عوام عوام جو کے عمران خان کے بجائے میاں نواز شریف کو تسلیم کر رہے ہیں دوسرا وہ طبقہ ہے جو دونوں کی بھلائی چا ہتے ہیں کبھی اس طرف تو کبھی اُ س طرف ۔ عمران خان اور طاہر القادری کی دھرنا ولانگ اور انقلاب مارچ کو جائز بھی مانتے ہیں حکومت کو جارہ رہنے کی بات بھی کرتے ہیں ۔ خود فیصلہ نہیں کر پا رہے ہیں کہ کس کے ساتھ جا کھڑا ہا جائے ۔ دور سے عمران خان اور طاہر القادری کی طرف بیان بازی کی فائر یکے بعد دیگر کرتے جا رہے ہیں ۔ جس میں ایم کیو ایم، جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی اور20فیصد عوام ہے جو دونوں کے ساتھ کھڑے نظر آ رہے ہیں ۔ عمران خان اور قادری کی حمایت کرتے ہیں اور وزیر اعظم کو بچانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔

تیسرا طبقہ پی ٹی آ ئی ، منہاج القران کے کارکنان، ووٹرز ، عمران خان اور قادری کے ساتھ نظریاتی ہمسفر، ایک بڑی تعداد میں 65فیصد عوام تجزیہ و نگار سمیت اے آ ر وائے کے رپورٹز اور اینکرز بھی حق میں ہیں۔ جو عمران خان اور قادری کے دھرنوں کو جائز اور انے کے حق میں ہیں بحرحال مجھے پہلے اور دسورے طبقے سے صد افسوس ہے کہ یہ لوگ جان بوجھ کر ایسا کیوں کر رہے ہیں؟ کیوں حقائق سے خودکو ، عوام کو اورمیڈیا سے نظر انداز کر رہے ہیں ؟ میں سمجھتا ہوں کہ پہلا دوسرا طبقہ ہی موجودہ حالات اور بحران کے ذمہ دار ہیں ۔ دھرنا، لانگ اور انقلاب مارچ کب سے ؟ کون کر رہا ہے یا کون کر وایا رہا ہے ؟ وہاں کیا کیا ہو رہا ہے اور کیا کیا نہیں ؟ مرد و خواتین ڈانس کر رہے ہیں ؟ صفائی ہے یا نہیں ؟ کو ن کیا کیا کر رہے ہیں ؟سارا دن میڈیا اور عوام میں یہی بحث ہے ۔ درحقیقت ملک و ملت سے یہ لوگ دھوکہ دہی کر رہے ہیں۔ حقیقت اور موجودہ بحران پر پردہ پوشی بھی کر رہے ہیں ۔ کسی نے یہ نہیں سوچا کہ ان لوگوں کا مقصد کیا ہے ؟ ان کے مقاصد سے ملک اور ملت پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ؟ مرتب اثرات میں کیا حقائق اور کیا نقصانات و فائدے ہیں ؟ہم سب جانتے ہیں کہ عمران خان کے ایجنڈے واضع ہیں مثلاََ ایک مہینے کے لئے وزیر اعظم عہدے سے دست بردار ہونا ۔ دھاندھلی کی شفاف اور ہائی کلاش تحقیقات ہونا، دھاندھلی میں ملوث افراد کو سزا دینا اور کافی حلقوں میں رزلٹ میں دھاندلی ہوئی ہے اُ ن حلقوں میں ریکاؤنٹنگ یا ری الیکشن وغیرہ وغیرہ۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

کیا وزیر اعظم کا کرسی جاگیر انہ ہے ؟ کیا وزیر اعظم کا کرسی وراثت میں لی ملکیت ہے ؟ نہیں یہ عوام کا ہے۔ جس مقصد کے لئے کرسی دیا جاتا ہے کیا وہ مقصد پورا ہو رہا ہے بھی کہ نہیں ؟ اگر خدا کو حاضر و ناظر سمجھ کر دیکھ کر کے فیصلہ کیا جائے تو یہ ایجنڈے سیاسی ، اخلاقی اور معیاری ہیں ۔ وزیر اعظم کے عہدے سے دست برداری اس لئے ضروری ہے کہ اس وقت عمران خان کی ملزم ہے۔ جرم ثابت یا نہ ہونے تک ان کی اقتدار میں رہنا غیر سیاسی ، غیر اخلاقی اور غیر معیاری ہے۔ صاف ظاہر جب اقتدار میں نہیں تھا (ہارس ٹریڈنگ ) ضروری لوگوں کی خرید و فروخت کر کے دھاندلی کروائی تو جبکہ اقتدار ہے تو کیسے خرید و فروخت نہیں کریگا ؟ بحر حال اپنے خلاف کوئی کیسے ثبوٹ اکھٹا کرنے دیگا؟ جس سے اس کا سیاسی زندگی تباہ بھی ہو سکتا ہے ۔ ایک قومی لیڈر ، ایک بڑی تعداد میںکارکنان و عوام نے وزیر اعظم پر انگلی اٹھایا ہے ۔ تو صفا ئی دینا سیاسی ، اخلاقی اور معیاری ذمہ داری بنتی ہے ۔ دھاندھلی کی شفاف اور ہائی کلاش تحقیقات ہونابھی ضروری ہے کیونکہ جن لوگو ں کا نا عمران خان لے رہے ہیں ان کو ایسا تو کرنا ہر گز زیب نہیں دیتا ہے جس جس نے کی ہے سزا کا حق رکھتا ہے ۔ یہ ایک دھوکہ دہی کا کیس ہے ۔ غیر قانونی کام کرنے والوںکے سخت سزا ملنی چاہیے۔ اگر میاں نواز شریف اور متعلقہ ملزمان پر دھاندلی ثابت نہیں ہوا تو عمران خان کو گمران کن پروپگنڈا کرنے پر قانونی سز ا ملنی چاہیے۔ قادری کی بھی بہت سے ایجنڈے ہیں لیکن اہم ترین جس پر حکومت گروپ رضا مند نہیں وہ ایک ہی ہے۔ نواز شریف کا اپنے وزیر اعظم کے عہدے سے دستبرداری ہی ہے۔ باقی ایجنڈے بھی ہیں لیکن تینوں اطراف سے یہی ہے ضد ہے ۔ عمران خان اور قادری نواز شریف کی عہدے سیدست برداری چاہتے ہیں اور ن لیگ نہیں۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ،کالم نویس اور تجزیہ نگار عرفان صدیقی ! اگر دیکھا جائے تو اقتدار کسی کی جاگیر یا ملکیت اور وراثت شدہ نہیں کہ جس کا قبضہ ہو وہی قبضہ کرتا رہے نہیں یہ جمہو ریت کے برعکس عمل ہے۔ مان لیتے ہیں کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف ملزم ہیں مجرم نہیں ہیں۔ اب ملزم کس طرح عمران خان سمیت کروڑوں لوگ تسلیم تک کرتے ہیں الیکشن میں دھاندھلی ہوئی ہے ۔اپنے من پسند ارکان کو کامیاب کرنے کے لئے ہاتھ پیر لگایا گیا ہے ۔ میڈیا، عدالتوں اور الیکشن کمیشن سے کسی نہ کسی طریقے سے مدد لی گئی ہے ۔الیکشن ٹربیونل اور نادرا کے تحقیقات کے بعد 70فیصد سے زائد جعلی ووٹ کی تصدیق بھی ہوگئی تو اب جواز ہی نہیں رہتا کہ آپ دھاندلی کو تسلیم نہ کریں ۔ دھاندلی کو مدنظر رکھ کر یہ کہنا غلط نہیں کہ وزیر اعظم جعلی اور غیر آ ئینی و غیر جمہوری ہیں۔ کیونکہ 70فیصد لوگوں نے اپنا رایا ہی نہیں دیا ہے جن کے رایا کسی اورنے دی ہیں ۔ ہاں دھاندلی ن لیگ نے صرف نہیں بلکہ سب نے کی ہے ۔ جعلی ووٹ کو کاسٹ کروانے میں ہر جگہ طاقت ور امید واروں نے مدد لی ہے ۔ تاریخ دیکھو ۔ جنرل ایوب خان یاد نہیں ؟؟؟ درحقیقت حاکموں کے اُو پر انگلی اٹھنے سے پہلے حاکم شرم کے مارے اقتدار ہی چھوڑ دیتے رہے ہیں ، لیکن یہاں ضد اور انا کا مسئلہ تصور کیا جاتا ہے ۔ جس سے ملک کو 600ار ب روپے کا نقصان ہوا ہے ۔ اسکی ذمہ داری نواز شریف پر ہے نہ کہ دھرنوں والوں کی ذ مہ داری بنتی ہے۔

ڈاکٹر طاہر القادری کاایجنڈا بھی غلط نہیں ہاں البتہ کافی سخت ضرور ہیں۔ لیکن وزیر اعظم کی مستفی اورا یف آ ئی آ ر کی بات تو قادری کی بات درست ہیں درجن سے زائد لوگ مارے جاتے ہین قانون کے تحت سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور جیسے واقعات کا ایف آ ئی آ ر نہ کٹوانا بھی غیر قانونی ہے یہاں تو بات برعکس ہے ۔ الٹا ایف آ ئی آ ر ہی نہیں کاٹا جا تا ہے ۔ تفتیش ہی نہیںہوتی ہے۔ تو ریاست اور سیاست و قانون کی دھجیاں اڑانے والی بات ہے۔ شفاف تحقیق ہونا چاہئے کہ ملز م نواز شریف گروپ شریف ہی ہیں یا بدمعاش یہ شفاف تحقیقات سے ہی پتہ چل سکتا ہے۔ اگر نواز شریف گروپ واقعی میں شریف ہیں تو” چور کے دا ڑھی میں تنکا ” والی بات کی طرح ڈر کیوں رہے ہیں ؟ قارئین خواتین و حضرات ! موجودہ سیاسی صورتحال، افرا تفری اور اداروں و سیاسی کشیدگی اور ظلم و زیادتی کے ذمہ دار میاں نواز شریف صاحب ہی ہونگے ان کی ضد ریاست میں من مانی کو جنم دے رہی ہے۔ کچھ خود کو دانشور کہنے والے ان کی پروگرام کو غلط قرار دے رہے ہیں اصل میں یہ لوگ شریک جرم ہیں۔ جو عوام الناس کو گمراہ کرنے کے لئے اپنی دلائل کو ہی پھتر پر لکیر تصور کرتے ہیں۔ کوئی مانے یا نہ مانے لیکن نواز شریف عمران خان اور قادری کا ملزم ہے۔ جرم ثابت ہونے تک اس کو اپنی موجودہ مقام سے نیچے آ نا ہوگا۔ خود ملزم سے مجرم یا بری کروائے تو ملک و ملت کا فائدہ ہوگا۔ اتنی ضد ایک امیر المومنین کو زیب ہر گز نہیں دیتا ہے۔

Asif Langove
Asif Langove

تحریر: آصف لانگو جعفر آبادی

Share this:
Tags:
Irfan Siddiqui negotiation pakistan responsible پاکستان ذمہ دار روپے عرفان صدیقی مذاکرات نقصان
Previous Post وجاح – Wejah
Next Post وثقہ – Wesqa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close