Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اربوں ڈکارنیوالے پائی اور دھیلے کی بات نہ کریں

June 19, 2019 0 1 min read
Corruption
Corruption
Corruption

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

سنا ہے کرپٹ شخصیات سعودی ماڈل کے تحت ستر ارب دینے کو تیار ہو گئی ہیں لیکن وہ اس کے بدلے کچھ سہولیات مانگ رہی ہیں جو تا حال وزیر اعظم عمران خان نہیں مان رہے معاملہ کس کروٹ بیٹھتا ہے یہ تو معلوم نہیں لیکن پائی دھیلے کی بات کرنے والے شرم کریں باپ کہتا ہے میری ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہو جائے تو چوک میں الٹا لٹکا دینا بیٹا کہتا ہے ایک پائی کی کرپشن ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دونگا زور کس پر ہے ؟ثابت ہونے پر یہ نہیں کہتے کہ اگر ہم نے ایک دھیلے ،پائی کی کرپشن کی ہو تو ہم پر خداکا قہر نازل ہو چونکہ ہر ریکارڈ کو بقلم خود آگ لگا چکے ہیں اس لیے ابھی بھی ڈھٹائی سے جمے ہوئے ہیں کہ ثابت کرو ان کو معلوم نہیں مامے ہر شئے کا ریکارڈ رکھتے ہیں جب ان کو اعمال نامہ ہاتھ میں تھمایا جاتا ہے تب یہ وردی کے پیچھے پڑ جاتے ہیں کیونکہ ان کو معلوم ہے اور کسی ادارے میں مافیا سے ٹکرانے کی جرات نہیں ایک وہی ہیں جو جان پر کھیل کر بھی پاتال سے ان کے کرتوت نکال لاتے ہیں ،منگل کو جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے جعلی اکائونٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ بینک عملہ کی شمولیت کے بغیر جعلی اکائونٹس نہیں کھل سکتے لیکن جعلی اکائونٹس کے زریعے ٹرانزکشن کرنا تو بہت بڑا جرم ہے اس موقع پر چیف جسٹس نے ملزم انور کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کیا آپ چاہتے ہیں کہ ملزم کو بری کر دیا جائے تاکہ وہ بینک میں دوبارہ جا کر بچ جانے والی رقم نکلوانے کا تمام کام مکمل کر لے ؟اس موقع پر نیشنل بینک کے وکیل نے پیش ہو کر عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزم نے بینک کی مختلف برانچوں میں جعلی اکائونٹس کھول کر فراڈ کیا اس نے دیگر برانچوں کے علاوہ مظفر آباد میں واقع نیشنل بینک کی برانچ سے بھی پیسے نکلوائے ہیں یہ کیس اسسٹنٹ محمد انور سے متعلق درخواست واپس لینے کا تھا ملزم انور کو ٹرائل کورٹ نے ایک کیس میں تین سال قید اور آٹھ لاکھ جرمانے کی سزا سنائی تھی دوسرے کیس میں اس کو آٹھ سال قید کی سزا سنائی لیکن ہائی کورٹ نے دونوں کیسز میں سزا میں کمی کرتے ہوئے سزا صرف تین سال کر دی لیکن یہ بات بالکل واضح ہے کہ بینک والوں کی شمولیت کے بغیر جعلی اکائونٹس نہیں کھل سکتے اور یہاں جتنے بھی اکائونٹ کھولے گئے ان کے اوپننگ فارم پر ملزم کے دستخط موجود ہیں ملزم نے ایک لاکھ کا اکائونٹ کھول کر نو لاکھ روپے کا اکائونٹ بنا دیا۔

یہ تو صرف ایک مثال ہے آپ کو یاد ہو گا زرداری صاحب نے حامد میر کو انٹر ویو میں اس سوال پر کہ اگر رکشے والے ،ریڑھی والے ،فالودے والے کے اکائونٹس سے پیسے نکلیں اور انہیں اس کی خبر نہ ہو تو قصور انہی کا ہے یعنی فراڈ کریں سیاستدان اور قصور ان کا جن کے نام استعمال کیے گئے ۔اس جعلی اکائونٹس کی کہانی بہت دور تک پھیلی ہوئی ہے ترس مجھے ان بینک ملازمین پر آتا ہے جن کو بینک میں ملازمت ہی اس بنیاد پر دی جاتی ہے کہ اتنا پیسہ جمع کرو گے تو نوکری پکی ،اب وہ بے چارے ایک ایک کی منتیں ترلے کرتے ہیں خدا کے لیے ہماری برانچ میں پیسے جمع کروا دو تاکہ ہماری نوکری پکی ہو جائے اب بتائیے اس میں کون اپنا ایمان بچا سکتا ہے جس کو یہ معلوم نہ ہو اکائونٹ کھلوانے والا حلال کمائی رکھتا ہے یا فراڈ کا مال ہے ان لوگوں نے عوام کیلیئے مسائل کے در کھولے ہیں جانے کون کون گرفت میں آئے گا۔۔

حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی جعلی اکائونٹس کے زریعے رقوم منتقلی کی تصدیق ان کا فرنٹ مین مشتاق چینی کر چکا ہے اس نے محمد عامر رضا بیٹو صاحب کی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے اپنے جرم کا اقرار کیا کہ ہم نے منی وائٹ ہونے کے چکر میں حمزہ اور سلمان شہباز کی ہر بات مانتے گئے اور جعلی اکائونٹس کے زریعے ٹرانزکشن کی جنہوں نے فرضی اکائونٹس کے زریعے کروڑوں روپے باہر بھیجے انہوں نے میرے اور میرے والد کے ساتھ دو فرضی معاہدے کیے جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں تھا مشتاق چینی نے اکائونٹس نمبرز اور رقوم کی تمام تفصیل مہیا کر دی ہے جو آپ سوشل میڈیا اور یقینا کل کے اخبارات میں دیکھ لیں گے حمزہ کس منہ سے پاک صاف ہونے کی باتیں کر رہے ہیں ؟ ادھر ڈاکٹر شاہد مسعود نے خبر دی ہے کہ فریال تالپور کے ایک ذاتی ڈرائیور حمید ثمرو کے نام پر خلیجی ملک میں چھ ارب پچاس کروڑ کی جائیداد موجود ہے یہ صرف ایک ڈرائیور کے نام پر ہے اس کے علاوہ اور ڈرائیور ،ملازم ،باورچی اور رشتہ داروں کے نام پر پیرس ،امریکہ ،برطانیہ ، بھارت میں جائیدادیں اور پیسہ رکھا ہوا ہے ۔شائد اسی وجہ سے یہ دونوں پارٹیاں اب کھل کر ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہیں کہ اب جرم کے ساتھی ہونے کی وجہ سے دونوں کا غم ایک ہے کب تک عوام بے وقوف بنتی اب ذرائع کے مطابق چند دنوں میں مزید گرفتاریاں ہونے والی ہیں ،میٹر ریڈر خورشید شاہ ،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ،وزیر اعلی سندھ مراد شاہ جس نے تمام جعلی اکائونٹس میں براہ راست اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا شاہد خاقان عباسی ایل این جی میں دو ارب ڈالر کی کرپشن میں ملوث ہیں اس کے علاوہ مریم صفدر پر وزیر اعظم یوتھ پروگرام میں انکوائری شروع کر دی گئی ہے ۔۔سب سے بڑے گرو جی کی ہوش ربا داستان تو ابھی شروع ہی نہیں ہوئی ۔اس قوم کے ساتھ کوئی ایک ظلم نہیں ہوا
بلاول زرداری ہائوس کی ہوش ربا داستان 2009میں بلاول ہائوس ایک گھر پر مشتمل تھا اب بڑھتے بڑھتے 48گھروں پر پھیل چکا ہے اور یہ سب گھر خریدنے کے لیے جس اکائونٹ سے پے منٹ ہوئی ہے وہ اکائونٹ فیک ہے۔

اب مزید سنئیے سات ارب کی منی لانڈرنگ میں ملوث امین فہیم کے فرنٹ مین فرحان جونیجو کی جب برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے 36گھنٹے تحویل میں رکھ کے تحقیقات کی تو تو اس دوران سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کا لندن میں ہوٹل بھی نکل آیا یہ وہ ہوٹل ہے جہاں پاکستان سے جانے والے متمول افراد کی جانب سے مہنگی ترین تقریب منعقد کی جاتی ہیں اس ہوٹل کا نام ”حیات ریجنسی دی چرچل ہوٹل ہے ”یہ ہوٹل 440کمروں اور آٹھ سوئٹس پر مشتمل ہے اور یہ لندن شہر کے قلب 30پورٹ مین اسکوائر پر واقع ہے اس کا افتتاح 1970میں ہوا میں اس کی ڈیٹیل میں نہیں جائونگی کالم طویل ہو جائے گا بحر حال مختلف ہاتھوں میں بکتا ہوا یہ ہوٹل 2014میں اس کو نا معلوم انتظامیہ جو کہ اب معلوم انتطامیہ ہے یعنی آصف علی زرداری نے British Pounds million 295$ میں خرید لیا اور اس ہوٹل کے پاکستانی مالک اس ہوٹل میں اس وقت یعنی نومبر 2014 جمعے کی شام ڈاکٹر عاصم منی لانڈرنگ کنگ کے ساتھ موجود تھے جب وہاں دھماکہ ہوا اس میں دس افراد زخمی ہوئے اس نئی انتظامیہ نے کئی ملیئن پائونڈ سے 2015میں اس ہوٹل کی از سر نو تزئین و ارائش کرائی حالیہ دنوں میں مشہور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزم فرحان جونیجو نے اپنی بیوی سے بے پناہ محبت کے اظہار کے لیے اس کی سالگرہ پر کئی کروڑ روپے خرچ کیے مذکورہ واقعہ اس کی گرفتاری سے ایک ہفتہ قبل رونما ہوا۔

فرحان جونیجو کی اہلیہ 30مختلف پاکستانی خواتین سمیت اس ریکٹ میں شامل ہیں جنھیں ٹڈاپ کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم کے زریعے ہی ہینڈل کیا جاتا رہا ہے غریب ملک کے امیر ملزم فرحان جونیجو نے اپنی زوجہ کی سالگرہ لندن میں منانے کا فیصلہ کیا اس تقریب کے لیے انہوں نے دبئی سے ایک بوئیگ 777چارٹر کیا جس کے زریعے دوستوں اور رشتہ داروں سمیت تقریبا 100افراد لندن پہنچے اور مشہور فائیو سٹار ہوٹل ”حیات ریجنسی دی چرچل ” میں قیام کیا جس کے ایک کمرے کا کرایہ ایک دن کے لیے کم از کم ایک لاکھ روپے ہے۔

جبکہ سوئٹ کا پانچ لاکھ روپے ہے اس ہوٹل میں رہائش کرنا ان کی مجبوری تھی کیونکہ اس ہوٹل کے مالک پاکستان کے انتہائی طاقتور سیاسی شخصیت اور سابقہ اعلی ترین عہدے پر فائز شخصیت ہیں پہلے بھی پاکستان سے جانے والے تمام وفود کی رہائش اور میٹنگزاس ہوٹل میں کرنا لازمی رہا تھا (بصورت دیگر دوسرے ہوٹلوں کا رخ کرنے والے اپنے نقصان کے خود زمہ دار ہیں )مہمان لے جانے والے کا قریبی تعلق مذکورہ سیاسی شخصیت سے ہونے کے سبب وہ بھی پابند تھے کہ اسی ہوٹل میں رہائش اختیار کریں مذکورہ ملزم نے اس ہوٹل میں رہائش کے بعد سالگرہ منانے کے لیے اس ہوٹل کی بجائے لندن کے انتہائی مشہور چائنیز ریسٹورینٹ کو مکمل طور پر ایک دن کے لیے بک کر لیا (کیا شان ہے جی پاکستانی چوروں کی)جبکہ اس کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا کہ کوئی اور گاہک اندر نہ جا سکتا ہو اور پھر دو دن ہوٹل کی رہائش ،طعام ،شام کے بعد کے لوازمات ،وہاں مہمانوں کو خریداری کروانے اور چارٹر جہاز کے اخراجات کے علاوہ جہاز اور گاڑیوں کی دو دن پارکنگ اور دیگر اخراجات پر دس کروڑ روپے سے زیادہ پھونک ڈالے جو کہ پاکستان سے منی لانڈر کیے گئے تھے۔

ایف آئی اے کراچی میں ملزم پر درج ہونے والے چودہ مقدمات میں سامنے آنے والے ثبوت اور شواہد بھی برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کو فراہم کر دیے گئے ہیں جس میں کرپشن کے زریعے ٹریڈڈیولپمنٹ اتھارٹی سے لوٹی گئی رقم کے علاوہ اس رقم کو حوالہ ہنڈی کے زریعے پہلے دبئی اور پھر وہاں سے سوئزرلینڈ ،امریکہ اور برطانیہ کے بینک اکائونٹس میں منتقل کیے جانے کے شواہد بھی شامل ہیں بقول ایف آئی اے کے زریعے ملزم سے مذکورہ پاکستانی شخصیت اور ان کی ہوٹل کی ملکیت کے حوالے سے بھی ثبوت حاصل کیے جائیں گے کیونکہ برطانیہ میں زیر تفتیش شخص پر پاکستانی سیاسی شخصیت کا فرنٹ مین ہونے اور ان کے کہنے پر سرمایہ کاری کے حوالے سے اطلاعات ہیں۔

اینڈ میں ایک خوشخبری عمران خان کی کوششوں سے پاکستان FATFکے زریعے بلیک لسٹ ہونے سے بچ گیا ہے پاکستان کو FATFمیں چائنا اور ترکی کے بعد ملائیشیا کی حمیت بھی حاصل ہو گئی ہے تین ملکوں کی حمایت کی وجہ سے پاکستان اب بلیک لسٹ نہیں ہو سکتا وزیر اعظم نے فون کر کے مہاتیر محمد کا شکریہ ادا کیا۔

Mrs Khakwani
Mrs Khakwani

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
billionaire corrupt corruption imran khan Mrs Khakwani Prime Minister اربوں عمران خان کرپٹ کرپشن وزیر اعظم
Shahbaz Sharif
Previous Post قائد حزب اختلاف نے بجٹ کو عوام دشمن قرار دے کر واپس لینے کا مطالبہ کردیا
Next Post زرداری کے پروڈکشن آرڈر کی حمایت پر بلاول ایم کیو ایم کے معترف
Bilawal Bhutto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close