کراچی : تعلقہ ابراہیم حیدری میں خانہ مردم شماری کے ایک بیچ کے ٹرینگ کے اختتام پر ٹی ای او بن قاسم جمیل اختر انصاری کو توفیق عباسی، رانا شبیر اور ندیم قادری سندھ کا ثقافتی تحفہ اجرک اور گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
بن قاسم جمیل اختر انصاری کو توفیق عباسی و دیگر سندھ کا ثقافتی تحفہ اجرک اور گلدستہ پیش کر رہے ہیں

