Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

برٹھ ڈے ڈپلومیسی۔ کسی خوش فہمی میں نہیں رہنا چاہے

December 28, 2015December 28, 2015 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر : رفاقت حسین
بھارت کے وزیراعظم کے سرپرائز دورہ پر زیا دہ حیران ہو نے کی ضرورت نہیں کیو نکہ طر یقہ وردات و ہی پر انا ہے منہ میں رام را م اور بغل میں چھری بہر حال ایک با ت خو ش آ ہند ہے کہ مو دی کے دو رہ پا کستان سے اگلے ما ہ حکومتی سطح پر بحال ہو نے والے جا مع مذاکرات کی را ہ ہموار ہو گئی یہ با ت در ست ہے کہ و اضح طو ر پر دونوں ممالک کے تعلقات کی بر ف پگھلی ہے ورنہ اس سے پہلے تو بھا رتی و زیر اعظم ڈ ٹے ہو ئے تھے من مون سنگھ و عدہ کر نے کے با و جو د پا کستان کے دو رہ پر ، نہیں آئے آخری با ر اٹل بہا ری و اجپا ئی2004 میں سارک سر براہ کا نفر نس کیلئے پا کستان تشر یف لا ئے تھے،اب مو دی کی پا کستان کے ساتھ محبت اچانک ہی جا گ پڑی ہے اور وہ خو د فو ن کر کے خو د ہی یہاں آ ئے ہیں تو ظا ہر ہے اس کے پس منظر میں بھی د با ئو بھی ہو گا اور ڈپلو میسی بھی یقینا کا ر فر فا ہو گی اور کچھ دو سرے مقا صد بھی لا زما ہو ں گے ہمیں بہرحال زیا دہ خو ش فہمی میں نہیں ر ہنا چا ہے کہ ہما را د با ئو کا ر گر ثا بت ہو ر ہا ہے۔ بنیا بے حد چا لا ک ہے اور ہمیشہ دو ر کی سو چتا ہے اور ہے کھلی حقیقت ہے کے اس میں بنیے کا اپنا ہی مفا د ہے اب تصو یر کے دو سرے رخ پر بھی نظر ڈالیے اصل عزائم واضح ہو جا ئیں گے ۔ہند پاک تعلقات کا اتار چڑھائو ہر دور میں نہ صرف برصغیر کے کروڑوں عوام میں زیر بحث رہتا ہے بلکہ عالمی سطح پر بھی دو نوںممالک کے باہمی تعلقات کی نشست وبرخواست بہت ہی دلچسپی سے دیکھی اور تاڑی جاتی ہے۔ وجہ ایک نہیں کئی ایک ہیں۔ تقسیم ہند کا فارمولہ اگر چہ دو قومی نظریہ کی بنیاد پر وقت کی سیاسی قیادت نے اختیار کیا

لیکن اس کے نتیجے میں قیام ِپاکستان کو عالمی طاقتوں کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے اکثریتی فرقے نے کبھی بھی دل سے قبول سے نہیں کیا۔ کہاجاتاہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی ضد پر وقتی طور پاکستان کے قیام کو برداشت کیا گیا ۔ ان کی نیت ہمیشہ یہی رہی کہ نوزائید مملکت خدادادکی نظریاتی ا ور جغرافیائی بنیادوں کو اتنا کمزور کردیا جائے کہ مختصر مدت میں ناکام اسٹیٹ کی صورت میں یہ از خود اپنے وجودکو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ہندوستان میں ضم کردے۔ مگرایسا نہیں ہوا اور نہ خرابی بسیار کے باوجود ممکن ہے۔ اپنی ہزارہا کمزوریوں کے باوجودپاکستان کچھوے کی چال چل کر ایک ایسے مقام پرجاکھڑا ہوا جہاں دنیا اب اس ملک کو واحد مسلم ایٹمی طاقت کی حیثیت سے جان رہی ہے۔حتی کہ اب امریکی تھینک ٹینک کا دعوی ہے کہ پاکستان اگلے چند سا لوں تک دنیا کی پانچویں بڑی ایٹمی طاقت بن جائے گا۔ امریکیوں کے اس دعوے کے مطابق پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کی تعداداگلے دس برسوں میں 113 سے بڑھ کر 1250 تک پہنچ جائے گی۔ گویا جس پاکستان کے عدم استحکام اور ناکام ریاست ثابت ہونے کے لئے دن گنے جا تے رہے ہیں ، اس نے اپنے قیام کے بعد چھ دہائیوں میںنہ صرف اپنے وجود کا لوہا پوری دنیا سے منوا لیا ، بلکہ ایک ایسی طاقت کے طور پر بھی ابھر کرسامنے آگیا جس پر براہ راست کوئی حملہ آور ہونے کی سوچ بھی نہیں سکتا۔

فوجی وعسکری قوت ابھرنے کے ساتھ ہی ساتھ عالمی تجارتی منڈیوں کے لیے پاکستان کی جغرافیائی پوزیشن ایسی بن رہی ہے کہ سنگاپور، دبئی کی طرح اب مستقبل قریب کا پاکستان عالمی تجارتی مرکز کے طور پر ابھرکرسامنے آ نے کا امکان روشن ہورہاہے۔ چین کے اقتصادی رہداری منصوبہ سے پاکستان کی اقتصادی و تجارتی اہمیت مزید واضح ہوجاتی ہے۔اس مسلم اکثریتی مملکت کی شکل میں مغرب کا متبادل ایک ایسا معاشی بلاک وجود میں آسکتا ہے جو نہ صرف جنوبی ایشیاپر امریکی چودھراہٹ ختم کرنے پر منتج ہو بلکہ خطے کے لیے امن و خوشحالی کے ساتھ ساتھ مسلم دنیا کو از سر نوجوڑنے کی نوید لے کر بھی سناسکتا ہے۔ مغرب پاکستان کی اس اہمیت کو بخوبی سمجھ رہا ہے اور اسے چین، روس ، ایران اور پاکستان کے ممکنہ تجارتی اتحاد کے نتائج کا بھی احساس بھی سکون سے بیٹھنے نہیں دے رہا ۔ اس لیے پاکستان کو دیگر بہت سارے طور طریقوں سے الجھانے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ اس ملک کو داخلی وخارجی مسائل و مشکلات کا شکار بنائے جانے کی ہر ممکن سازشی کاوشیںکی جارہی ہیں۔ امریکہ بوجوہ اپنے اتحادیوں اور علاقائی حلیفوں کی وساطت سے پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کروارہا ہے۔ بلوچستان میں علاحدگی پسندگروپوں کی سرپرستی اسی گیم پلان کا ایک حصہ ہے۔ افغانستان میں حکومت کے ساتھ ساتھ مختلف عسکری گروپوں کو پاکستان کے خلاف محاذ گرمانے کے لیے مالی و عسکری امداد فراہم کرنے کے علاوہ انہیں تربیت و لاجسٹک سپورٹ بھی اسی بنا پر فراہم کی جاتی ہے۔سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ پاکستان کے اندر مختلف ریاستی وغیر ریاستی ایکٹروں کو اپنا معاون و مدد گار بناکر انہیں مملکت خداداد کمزور کرنے کے مشن پر لگا دیا گیا ہے۔ سیاسی انارکی، اتھل پتھل اور ہنگامہ آرائیوں کے ذریعے سے پاکستان کی تعمیروترقی اور اس کے عالمی کردار کو مسخ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔ ظاہر ہے گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے کے مترادف اندرون خانہ کی یہی بے وفا طاقتیں سب سے زیادہ اپنے وطن کونقصان پہنچا سکتی ہیں۔پاکستان کے کئی سیاسی لیڈر اور میڈیائی شخصیتیںپاکستانی ہوکر بھی امریکہ سمیت بھارت ، افغانستان کے وکیل بن بیٹھے ہیں۔

Pakistan
Pakistan

بھارت نے نہرو کے زمانے سے کبھی بھی خوش دلی اور نیک نیتی کے ساتھ پاکستان کو بہ حیثیت ہمسایہ تسلیم کیا ہی نہیں اور نہ ہی کبھی کوئی ایسا موقع ہاتھ سے جانے دیا جو پاکستان کی سا لمیت اور وجود تک کے واسطے خطرناک تھا۔ سقوطِ ڈھاکہ بھارت کی عسکری ا ور سیاسی سپورٹ سے ہی ممکن ہوسکا۔ افغانستان کے راستے پاکستان تحریک طالبان کو مدد وحمایت میں بار بار بھارت کا نام آجاتا ہے۔ شرم الشیخ میں ایک ملاقات کے دوران اس وقت کے وزیراعظم یو سف رضا گیلانی نے اپنے ا س وقت کے بھارتی ہم منصب ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ا س بارے میں باضابطہ دستاویزی ثبوت فراہم کئے ۔ دنیا کے ہر فورم پر بھارت نے پاکستان کی مخالفت کرتا رہاہے۔ بالخصوص 9/11 کے بعد نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام سے دلی کے ہاتھ ایسا ہتھیار لگ گیا جسے اس ملک نے بڑی مہارت سے استعمال میں لاکر پاکستان کو عالمی فورموں پر شدید دھچکوں سے دوچار کردیا۔ حکومت ہند کی داد دیجئے کہ اس نے انڈو پاک ایجنڈے میں سر فہرست دہشت گرد ی رکھ پر اصل اور مرکزی مسائل سے جزوی طوردامن چھڑالیاہے ۔ بھارت کے ان عزائم کا امریکہ بھی بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے۔ چونکہ انکل سام چین کی ترقی اور طاقت کی راہ میں روڑے اٹکانے کے لیے ہرا وچھاطریقہ اختیار کرتاجارہا ہے ۔ ماضی میں پاکستان کو جس طرح سودیت یونین کے خلاف استعمال کیا گیا ، آج اسی طرح پاک چین اقتصادی راہداری کو سبو تاژ کرنے کے لیے بھارت کو پاکستان اور چین کے خلاف مہرے کے طور پر استعمال کیاجارہا ہے۔

امریکہ گزشتہ ایک دہائی سے بھارت کے کافی قریب آگیا ہے، یہاں تک کہ دونوں ممالک میںعالمی قوانین کو طاق ِ نسیاں میںرکھتے ہوئے نیوکلیر معاہدہ ہوا ہے، فوجی اور تجارتی تعاون بڑھایا جارہا ہے اور پاک بھارت کے درمیان متنازعہ مسائل میں امریکہ اور اس کے اتحادی بھارت کے پلڑے میں اپنا وزن ڈال کر پاکستان کو دفاعی پوزیشن اختیار کرنے پر مجبور کررہے ہیں۔امریکہ کی کبھی بھی یہ نیت ہی نہ رہی کہ دلی اور اسلام آباد کے مابین تمام حل طلب مسائل بالخصوص مسئلہ کشمیر حل ہوجائے کیونکہ اگر ایسا کبھی ہوجاتا ہے تو دونوں ممالک کے اندرونی مسائل میں امریکہ کوٹانگ اڑانے کا موقع میسر نہ ہوگا ۔یہ تو مسئلہ کشمیر اور دیگر مسائل ہی ہیں جن کی آڑمیں دونوں ممالک کو ہانک کر یہ اپنا الو سیدھا کرنے کی تاک میں لگارہتاہے۔یہ امریکی مفادات اور ان کی کارستانیوں کا ہی کمال ہے کہ ہند پاک سیاسی لیڈروں کا مزاج سال کے موسموں کی طرح تبدیل ہوتارہتا ہے۔وائٹ ہاوس میں بٹن دب جانے سے کبھی دونوں ممالک کی فوج سرحدوںپر ایک دوسرے کے خلاف آمنے سامنے آجاتی ہے تو کبھی بیرونی ممالک کی کانفرنسوں کے دوران دونوں ممالک کے سربراہ ایک دوسرے سے گلے مل جاتے ہیں،کبھی دہشت گردی کا بہانہ بناکر بات چیت سے صاف انکار کیا جاتا ہے تو کبھی پاکستان کے ساتھ خراب تعلقات کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا جاتا ہے۔

یہ امریکی عیاری کاہی کمال ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے حوالے سے ہمیشہ شدت پسند رہنے والی مودی سرکار راتوں رات اپنا لب و لہجہ اس قدر نرم کرتی ہے کہ سیاسی تجزیہ نگار بھی حیران و پریشان ہوجاتے ہیں کہ یہ کیا جادوہوا۔حالانکہ یہ بات چیت تعلقات کی استواری کا سوانگ نہ برصغیر میں قیام امن کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرسکتاہے اور نہ ہی ہند و پاک کے درمیان دیرینہ حل طلب مسائل حل کرسکتاہے کیونکہ اس کے پیچھے نہ خلوص نیت ہے اور نہ برصغیر کے کروڑوں عوام کی امن آرزوں کا کوئی عمل دخل ہے۔ یہ دو طرفہ ٹیبل بیرونی دباو یا ڈکٹیشن پر میں سجائے جاتے ہیں اور الٹے بھی جاتے ہیں۔ ایجنڈا وہاں سے طے ہوکر آتا ہے اور ہندپاک کے سیاست دان شطرنج کے مہروں کی طرح اپنی مرضی سے آگے بڑھ سکتے ہیں اور نہ اپنی مرضی سے پیچھے ہٹ سکتے ہیں کیونکہ ان کا ریموٹ کنڑول واشنگٹن کے پاس موجودہو تو یہ وہی کہاوت ہوئی کہ دو بلیوں نے ایک بندر کو روٹی کی تقسیم پر مامور کیا۔ واشنگٹن جس طرح سے بھی اس سیاسی گیم پلان کو کھیلانا چاہے گا، کھیل سکتا ہے اور یہ واضح رہے کہ اس کا مفاد مسئلہ کشمیر حل ہونے میں نہیں بلکہ اسے زیادہ سے زیادہ الجھانے سے وابستہ ہے۔اس لیے ماضی کی طرح کسی بھی سطح کی ہند پاک بات چیت محض تماشہ ہی ثابت ہونی ہے۔ اس لئے کوئی خوش امید ی اور خیر مقدمی بیانات کی ضرورت ہے اور نہ ہی واہ واہی کرکے لوگوں کو بے وقوف بنایا جاسکتا ہی سوائے ا س کے کہ بیان برائے بیان داغنے والے چالاک لوگوں کی روزی روٹی چلتی رہے

Pakistan and India
Pakistan and India

ماہ دسمبر میں ہی بھارت پاکستان کے وزرائے اعظم کی مختصر ملاقات پیرس میں منعقد ہونے والی عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ اس کے فورا بعد یہ انکشاف ہوا کہ دونوں ممالک کے قومی سلامتی مشیران نے بھی ایک دوسرے کے ساتھ بنکاک میں طویل بات چیت کی۔پھر اچانک پاکستان میں منعقد ہونے والیقلب ایشیاء کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج اسلام آباد پہنچ جاتی ہیں اور اعلان کیا جاتا ہے کہ بھارت پاکستان دوطرفہ بات چیت کا آغاز از سر نوکیا جائے گا۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ہندوستانی پارلیمنٹ کو اپنے دورے کی تفصیلات دیتے ہوئے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ دہشت گردی اور کشمیر سمیت دیگر متنازعہ مسائل پر بات چیت ہوگی۔اس برس روس کے شہر اوفا میں نواز شریف اور مودی کے درمیان ملاقات ہوئی اور اس بات کا فیصلہ لیا گیا کہ مسائل کے حوالے سے گفت و شنید شروع کی جائے گی۔ خارجہ سیکریٹری سطح کی بات چیت کا آغاز ہونے سے پہلے ہی بھارت نے اس وقت اس سے انکار کردیا جب پاکستان نے حریت لیڈران کو دلی آنے کی دعوت دی۔بھارت نے حریت سے پاکستانی عہدیداروں کی بات چیت کابہانہ بناتے ہوئے اس سلسلہ کو دفعتا منقطع کردیا۔اب چند ہی ماہ بعد پھر سے بات چیت کا ڈھول پیٹا گیا اور لب و لہجے کا انداز ایسا ہے کہ شاید کچھ عرصہ تک یہ سلسلہ چلتا رہے ، پھر اچانک کچھ ہوگا کہ ا س کا بریک ڈاو ن ہوگا۔

حاصل زیرو، البتہ پردے کے پیچھے جو ہاتھ اس مشق کے لیے دونوں ممالک کو آمادہ کررہے ہیں ان کے مفادات کی ہانڈی بھر دی جائے گی۔ایک بات طے ہے کہ برصغیر میں قیام امن کا خواب اس وقت تک کسی بھی صورت میں شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکے گا جب تک کہ کشمیر حل نہ ہوگا ۔ مسئلہ کشمیر دو طرفہ مسئلہ نہیں ہے بلکہ اس کے اہم اور بنیادی فریق کشمیری ہیں۔ کشمیریوں کے بغیر اس مسئلے کو حل کرنے کی جتنی بھی کوششیں کی گئیں، وہ ناکام ثابت ہوئیں۔پاکستانی حکمران آج کے مخصوص حالات میں بیرونی دباو کو ٹالتے ہوئے اگر کشمیر کو سائڈ لائن کرکے دوسرے ایشوز پر بات چیت کے لئے آمادہ بھی ہوجاتے ہیں تو نتیجہ ہر صورت میں دلی کی سیاسی وسفارتی جیت میں برآمدہوگا۔ بھارت نام نہاد دہشت گردی کی بات چیت سے پاکستان میں مذہبی جماعتوں پر لگام کسنا چاہتا ہے جس طرح بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے خلاف اقدامات کرائے جاتے ہیں۔ نیزبھارت پاکستان کے راستے سے سنٹرل ایشیاتک پہنچ جانا چاہتا ہے۔ ایران بھارت گیس پائپ لائن ہندوستانیوں کا دیرینہ خواب ہے۔ مسئلہ کشمیر پر بھی بات چیت کریں گے لالی پاپ پاکستانیوں کے منہ میں رکھ کر بھارت پاکستان سے اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتا ہے جب کہ تجارتی اعتبا ر سے بھارت پاکستان کے لیے زیادہ نفع بخش نہیں ہے۔

الغرض اگر پاکستان کشمیر پر کمپرومائز کرکے اس دیرینہ اور بنیادی مسئلہ کو پس پشت ڈال دیتا ہے اور امریکی دباو میں بھارت کے ساتھ دوسرے مسائل پر بات چیت کرتا ہے تو مطلب یہ ہوگا کہ بھارت کو جیت کا موقع دے کر پاکستان اپنی دہائیوں کی محنت اور اہل کشمیر کی قربانیوں پر پانی پھیر دے گا۔حیران کن امر یہ ہے کہ بعض لوگ پاک بھارت بات چیت پر بغلیں بجارہے ہیں۔ حالانکہ اگر وہ غو ر سے دیکھتے تو سمجھ جاتے کہ اس پوری مشق میں کشمیر یوں کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔بر تھ ڈے ڈپلو میسی پر ز یا دہ خو ش ہو نے کی ضرورت نہیں اس میں پا کستان کا نہیں دو بڑوں کا ہی مفا د نظر آ ر ہاہے۔

Rafaqat Hussain
Rafaqat Hussain

تحریر : رفاقت حسین

Share this:
Tags:
diplomacy government illusions India pakistan visits بھارت حکومت خوش فہمی دورہ ڈپلومیسی وزیراعظم
Narendra Modi and Vajpayee
Previous Post پاکستان کا سفر، واجپئی سے مودی پر نتیجہ کیا
Next Post معاشرے کی اصلاح کے لئے ضروری اپنی اصلاح
Society

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close