Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنون

December 19, 2015December 19, 2015 0 1 min read
Craziness
Birth
Birth

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ
عام طور پر ہر بچہ اپنی پیدائش کے بعد دو سے تین سال میں بولنا شروع کر دیتا ہے۔ مگر اس کی زندگی کا آغاز نہایت عجیب قسم کا تھا۔وہ چار سال کی عمر تک بولنا شروع نہ کر سکاتھا۔دیکھنے میں بظاہر وہ ایک معمولی بچہ تھا جس کے ماں باپ بھی ایک معمولی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ سکول سے تعلیم حاصل کرنے کے دوران ایک عجیب واقعہ پیش آیا اسے سکول سے نکال دیا گیا اساتذہ کا خیال تھا یہ بچہ اپنی تعلیمی نا اہلی کا اثردوسرے بچوں پر بھی ڈالے گا اس طرح سے اسے سکول سے خارج کر دیا گیا۔بس یہی نقطہ آغاز تھا ،یہاں سے ایک نئی زندگی کا آغاز ہونے جا رہا تھا اس معمولی سے بچے کے اندر ایک جذبہ انگڑائی لے کر بیدار ہوا اس نے دن رات کی پروا کیے بغیر محنت شروع کردی ۔

اس نے اپنی خامیوں کو اپنی طاقت بنا لیا۔ اس نے 1905ء میں زیورچ یونیورسٹی سے ڈاکٹریت کی ڈگری حاصل کر لی۔اس کے باوجود وہ کوئی اچھی نوکری نا حاصل کر سکا۔ مگر اس نے جنون کو ٹھنڈا نہیں پڑنے دیا اسی برس اس نے خصوصی اضافیت ،روشنی سے پیدا ہونے والے برقیاتی اثرات اور برائونین حرکت کے نظریہ پر مقالات شائع کروائے۔ 1913ء برلن یونیورسٹی کی طرف سے اسے پڑھانے کی نوکری مل گئی۔فقط چند برسوں بعد وہ اضافیت کا عمومی نظریہ وضع کرنے میں کامیاب ہو گیا۔1921ء میں اس جنونی بچے کو اسکی خدمات کے عوض نوبل انعام سے نوازا گیا۔دنیا آج اس معمولی بچے کو آئن سٹائن کے نام سے جانتی ہے۔

Jhang
Jhang

یہ 1940 ء کی ایک جْھلستی ہوئی دوپہر کی بات ہے، ایک چودہ سالہ لڑکا بہت تیزی سے سائیکل دوڑاتا ہوا، موجودہ پاکستان کے شہر جھنگ کے قریب اپنے قصبے کی طرف جارہا تھا۔ سخت گرمی کے باوجود اس نے سر پر پگڑی باندھ رکھی تھی جس کی وجہ یہ تھی کہ غلطی سے حجام نے اس کا پورا سر مونڈھ دیا تھا۔جوں ہی وہ اپنے محلے کی جانب پہنچا، دونوں جانب قطار میں موجود لوگوں نے اسے دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور اسکے لئے تالیاں بجائیں۔ اس لڑکے نے پورے صوبے میں میٹرک امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے پچھلے تمام ریکارڈز توڑدئیے تھے۔انتیس جنوری 1926 کو پیدا ہونے والے سلام نے میٹرک تک تعلیم گورنمنٹ کالج جھنگ سے حاصل کی۔ 1946

میں انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے ریاضی میں ایم اے کیا اور 95.5 فی صد کے ساتھ یونیورسٹی میں اول پوزیشن حاصل کی۔کیمبرج میں رینگلرماسٹرز تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد اس کے پاس دو ہی راستے تھے کہ یا تو وہ سِول سروس سے وابستہ ہوجاتے یا اعلیٰ تعلیم کیلئے بیرونِ ملک کا رخ کرتے لیکن ایک چھوٹے سے زمیندار کے بیٹے ہونے کے ناطے ان کے پاس اتنے وسائل نہیں تھے۔ خوش قسمتی سے اسے ایک اسکالرشپ مل گئی اور پڑھنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔انہوں نے 1946 میں سینٹ جان کالج، کیمبرج میں داخلہ لیا انہیں رینگلر کا خطاب دیا گیا، کیمبرج میں کوئی ماہرِ ریاضی کا امتحان فرسٹ کلاس میں پاس کرلے تو اسے’ رینگلر’ کہا جاتا ہے۔اس لڑکے کا نام عبدالسلام تھا۔ڈاکٹر عبدالسلام کی ڈاکٹریٹ کا واقعہ بھی بہت متاثر کن ہے۔ انہوں نے پی ایچ ڈی کیلئے ایک نہایت مشکل مسئلہ منتخب کیا تھا جس کے تحت میسون تھیوری سے لامتناہیت (انفینٹیس) کا خاتمہ تھا۔ عبدالسلام نے اپنی صلاحیتوں کی بنا پر یہ مسئلہ صرف تین مہینے میں حل کرلیا۔ تاہم انہیں پی ایچ ڈی کی ڈگری کیلئے تین سال کا انتظار کرنا پڑا کیونکہ کیمبرج یونیورسٹی کے قواعد کے تحت پی ایچ ڈی کی ڈگری داخلے کے تین سال کے بعد ہی دی جاتی ہے۔ آخر کار 1952 میں انہیں پی ایچ ڈی کی ڈگری مل گئی۔

Craziness
Craziness

جھنگ پنجاب کا پسماندہ ضلع ہے یہ وہی جھنگ جہاں ہیر کا مزار ہے کچھ لوگ اسے صوفیوں کا دیس بھی کہتے ہیں۔جھنگ کے ”میگھریانہ” میں 1954 میں ایک بچہ پیدا ہوا آرٹ کے شعبے میں اس کے شوق اور جنون نے اسے این سی اے پہنچا دیا۔دوران تعلیم ہی جھنگ سے تعلق رکھنے والے اس لڑکے نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے شروع کر دیے تھے۔گریجویشن کے بعد ہی اسے ایک 70فٹ اونچے مینار کاکام ملاجس میں اس کے فن کو دیکھتے ہوئے شیخ زید بن سلطان بن النہیان نے کراچی کا زیر تعمیر محل بھی اس کی نگرانی میں دے دیاانہی کٹھن راستوں پر اپنے جذبوں کے سہارے چلتے چلتے جھنگ کا یہ لڑکا امریکا کے شہر نیو یارک پہنچ گیا۔ممتاز نامی اس لڑکے نے اپنے اندر چھپے فنکار کو پہچان لیا جنون اب بھی اس کا ساتھی تھا بس پھر کیا تھے ممتاز آگے بڑھتا رہا منزلیں عبور کرتا رہا اسکی بنائی گئی تصاویر نے نیویارک کی 26نمائشوں میں تاریخی پذیرائی حاصل کی اس دوران نائن الیون کا واقعہ ہو گیا پوری دنیا کہ مسلمان Defencive ہوگئے مگر شاید ممتاز حسین کے جنون نے اسے ”ڈیفنسو” ہونا نہیں سکھایا تھا، اب کی بار ممتاز کے اندر کی ٹیلنٹ کچھ اورکرنے کی ٹھانی اور نائن الیون کے پس منظر میں فلم بناڈالی جس نے اپنے دیکھنے والوںپر گہرے اثرات چھوڑے۔2011ء میں ممتاز نے ”آرٹ از ایکول ٹو لو” کے نام سے فلم بنا کر پوری دنیا میں نہ صرف اپنی پہچان بنائی بلکہ پاکستان کا نام بھی پوری دنیا میں منوایا۔

شوق کوئی بھی ہو جب اپنی حدوں سے باہر نکل جائے تو اْسے پاگل پن سے تعبیر کیا جاتا ہے لیکن فن کی دنیا میں اِس پاگل پن کی وجہ سے جو آب یاری ہوتی ہے، سیانے اْسے جنون اور عشق کا نام دیتے ہیں۔آپ دنیا کے کامیاب بزنس مینوں ،سائنس دانوں،فنکاروں،سیاستدانوں کی بائیو گرافی پڑھ لیں آپ کو ان سب میں ایک ،جذبہ، لگن،محنت،دیوانگی نظر آئی گی یہ سب جذبے مل کر جنون بن جاتے ہیں دنیا کے کامیاب لوگوں کی کتھا بھی پاگل پن کے اسی کوچے سے ہو کر گزرتی ہے جہاں بڑی مشکل گھاٹیوں کی مسافت درپیش ہوتی ہے اور یہ بات مسلمہ ہے کہ ان گھاٹیوں سے صرف دیوانے ہی گزرا کرتے ہیں۔آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہیں اپنے آپ سے سوال کریں آپ کیا بننا چاہتے ہیں ۔۔۔اپنے اندر کے شخص کی آواز سننے کی کوشش کریں۔اگر آج بھی آپ کے پاس جنون ہے تو آپ کو دنیا کی کوئی طاقت کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتی۔کسی جنونی نے کہا تھا ”خواب وہ نہیں جو بند آنکھوں سے دیکھے جائیں خواب وہ ہیں جو آپ کی نیندیں اڑا دیں”اگر آپ کو اس طرح بے چین کردینے والے خواب آتے ہیں،اگر آپ بھی اپنے ٹیلنٹ ،اپنے شوق،اپنے کام کو جنون میں بدل سکتے ہیں تو آپکوآئن سٹائن ،ڈاکٹر عبدالسلام،ممتاز حسین بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔!

فرخ شہباز وڑائچ
farrukhshahbaz03@gmail.com

Share this:
Tags:
birth family life modest school. پیدائش خاندان زندگی سکول معمولی
Quaid e Azam
Previous Post قائداعظم کا خواب کب شرمندہ تعبیر ہو گا
Next Post ایدمنسٹریٹر قرة العین میمن کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی نے مسیحی عبادت گاہوں اور بستیوں میں کرسمس کے حوالے سے بلدیاتی انتظامات کا آغاز کردیا
Faisal Zone DMC Korangi Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close