Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بی آئی ایس پی میں کرپشن کے ہوشربا انکشافات

December 28, 2019 0 1 min read
BISP
BISP
BISP

تحریر: شہزاد حسین بھٹی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سنہ 2008 میں پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں غریب اور پسماندہ طبقے خصوصاً عورتوں کو مالی امداد فراہم کرنے کے لیے شروع کیا گیا تھا جس کو مسلم لیگ ن کے دورِ حکومت میں بھی جاری رکھا گیا۔اس پروگروام کے تحت عورتوں کو سہ ماہی بنیادوں پر پانچ ہزار روپے فی کس ادا کیئے جاتے تھے۔ اس پروگرام میں شمولیت کے لیے پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں من پسند صاحب حیثیت لوگوں کو بھی نوازنے کی غرض سے شامل کیا گیا جسکی ایک مثال گوجر خان شہر کی اکثر دی جاتی ہے جہاں راقم ایسے کئی خاندانوں کو جانتا ہے جو اس کفالت پروگرام کے مستحق نہیں تھے لیکن محض انہیں نوازنے کی غرض سے جان بوجھ کر شامل کیا گیا۔ اسی طرح مسلم لیگ ن کی حکومت اقتدار میں آئی تو انہوں نے بھی اپنے سیاسی ورکروں کو نوازے کے لیے اس پروگرام میں اندھا دھند شامل کیا۔جسکی وجہ سے اس پروگرام کی افادیت کم سے کم تر ہو تی گئی۔ یہی نہیں بلکہ اس کے چیرمین بھی اپنی مرضی سے سیا سی طور پر نوازنے کے لیے لگائے جاتے رہے۔

پی ٹی آئی کی حکومت نے گذشتہ سال اقتدار سنبھالنے کے بعد جب ریاست مدینہ کا نعرہ رندانہ بلند کیا تو اس کے ساتھ غریبوں اور ناداروں کے لیے مختلف پروگرام بیک وقت شروع کیے گئے۔ ملک کے کئی بڑے شہروں میں ماڈل مسافر خانے کھولے گئے جہاں مسافروں ، بھوکوں اورناداروں کے لیے عارضی پناہ گاہ بنائے گئے جہاں انہیں تینوں وقت کھانا پینا اور بستر کی سہولیات باہم پہنچائی گئیں۔ فقیروں اور بے گھر افراد کو اُٹھا کر ان مسافر خانوں میں لایا گیا۔ وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر احساس پروگرام کے تحت غریبوں کی حالت زار بدلنے کے لیے کئی پروگرام شروع کیے گئے ہیں۔ اداروں میں اصلاحات وژن کے تحت میرٹ پر تعیناتیاں کی جا رہی ہیں۔ جن کے دور رس نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیرمین ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو لگایا گیا جہنوں نے اس پروگرام میںآتے ہی اصلاحات شروع کیں۔ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے حیران کن انکشاف کیا کہ وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امدادی رقم حاصل کرنے والے آٹھ لاکھ سے زائد افراد کو ‘مستحق افراد’ کی فہرست سے نکال دیا ہے۔اسی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی) میں شامل افراد کے ڈیٹا پر نظر ثانی کی جارہی ہے تاکہ ایسے افراد کی نشاندہی کی جائے جن کے ذرائع آمدن کے مطابق وہ ‘مستحق افراد’ کی زمرے میں نہیں آتے۔

وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد چیئرمین بی آئی ایس پی ثانیہ نشتر کی جانب سے ایک ٹویٹ کی گئی جس میں انھوں نے آٹھ لاکھ سے زائد افراد کے نام اس پروگرام سے نکالنے کا ذکر کیاجن میںایسے افراد شامل ہیں جہنوںنے بیرون ملک خود یا انکی بیوی نے سفر کیا، ایک بار سے زائد سفر کیا یا بیوی نے سفر کیا،جنکے نام پر ایک یا زائد موٹرسائیکل یا کار رجسڑڈ ہے یا بیوی کے نام ایک یا زائد موٹر سائیکل یا گاڑی رجسڑڈ ہے، ایسے افراد جن کا ماہانا موبائل یا ٹیلیفون بل 1000 روپے سے زیادہ ہے،ایسے افراد جن کے شوہر/بیوی کا ماہانا موبائل یا ٹیلیفون بل 1000 سے زائد ،ایسے افراد جنھوں نے پاسپورٹ ایگزیکٹو فیس ادا کر کے بنوائے۔ان کے شوہر/بیوی نے پاسپورٹ ایگزیکٹو فیس ادا کر کے بنوائے،ایسے افراد جن کے خاندان کے ایک یا اس سے زائد افراد نے شناختی کارڈ ایگزیکٹو فیس ادا کر کے بنوائے۔سرکاری ملازم/ریلوے/پاکستان پوسٹ آفس یا بی آئی ایس پی کے ملازم،ایسے افراد جن کے شوہر/ بیوی سرکاری/ریلوے/پاکستان پوسٹ یا بی آئی ایس پی کے ملازم ہے،ایسے افراد کی کل تعداد8,20,165ہے۔

چیئرمین بی آئی ایس پی ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ ان میں اب 820165 ایسے افراد کے ناموں کو نکال دیا گیا ہے جو اس پروگرام کے معیار کے مطابق مستحق افراد میں شامل نہیں ہوتے اور ان کی جگہ نئے افراد کو مکمل جانچ پڑتال کر کے شامل کیا جائے گااور نئے شامل کیے جانے والے افراد کو بھی اسی معیار پر پرکھا جائے گا۔ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ ان کا مقصد ہے کہ اس پروگرام میں صرف ان افراد کو شامل کیا جائے جو حقیقی معانوں میں مالی مدد کے مستحق ہے۔

بعض حلقوں کی جانب سے یہ الزام بھی عائد کیا جا رہا ہے کہ حکومت نے ان افراد کو اس لیے نکالا کیونکہ ان کا تعلق دیگر سیاسی جماعتوں کے مستحق ورکرز سے تھا جبکہ پی ٹی آئی کے ورکرز کو اس سے فائدہ حاصل نہیں ہو رہا۔ اسی الزام کو تقویت پہنچاتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے اس پروگرام کو جیسے چلایا جا رہا ہے اس پر شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے آتے ہی پیپلز پارٹی کے اس مثالی پروگرام کا نام تبدیل کر کے اسے احساس پروگرام کے تحت کر دیا ہے۔اگر حکومت آٹھ لاکھ سے زائد افراد کا نام اس پروگرام سے نکالتی ہے تو اس کا مطلب اس کا پانچواں حصہ بنتا ہے۔پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کا یہ اقدام سیاسی ہے۔ انھوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دور حکمرانی میں مزید غربت بڑھی ہے اور اگر حکومت ایسے میں بہانے بناتی ہے تو ہمیں ان پر یقین نہیں آئے گا کیونکہ حکومت نے اس پروگرام کو غیر شفاف طریقے سے چلایا ہے۔

بی آئی ایس پی میں ملک بھر سے 52 لاکھ افراد شامل ہیں جن کو حکومت مالی مدد فراہم کر رہی ہے۔موجودہ حکومت جہاں ملک کے دیگر اداروں سے کرپشن کا خاتمہ کرنے کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہے وہیں اس غربت مکائو پروگرام سے بوگس افراد کی نشاندہی اور اور صرف اور صرف طے شدہ معیار کے تحت لوگوں کے ناموں کو نکالا ہے جو سیاسی تعصب سے بالا ترایک مثال ہے۔اگر ان غیر مستحق افراد کو ایک برس تک بی آئی ایس پی کے تحت مالی مدد دی جاتی تو قومی خزانے پر 16 ارب روپے کا بوجھ پڑتا۔ لیکن اب اس اقدام سے نہ صرف ملکی خزانے کی بچت ہوگی بلکہ اگلے برس سے زیادہ مستحق افراد تک یہ رقم پہنچے گی۔ ثانیہ نشتر نے قوم پر جہاں یہ احسان عظیم کیا ہے کہ آٹھ لاکھ سے زائد غاصبوں اور لُٹیروںکا انکشاف کیا ہے وہیں اگر وہ چند چیدہ چیدہ بڑے مفت خوروں کے نام بھی لے لیتیں جو مختلف کیٹگریوں میں فوائد حاصل کرتے رہے تویہ کم از کم مورخ کا کام تو آسان کرتے۔

Shahzad Hussain Bhatti
Shahzad Hussain Bhatti

تحریر: شہزاد حسین بھٹی

Share this:
Tags:
BISP corruption disclosures Families government Shahzad Hussain Bhatti انکشافات بی آئی ایس پی حکومت خاندانوں کرپشن
Madrassas
Previous Post دینی تعلیم میں اچھائی و برائی
Next Post تبدیلی سرکار کی مخالفین کے خلاف کارروائیاں قابل مذمت ہیں، سعد قریشی
PML-N

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close