Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بی جے پی کا نیا فتنہ اور بھارت کا بجٹ

February 4, 2018 0 1 min read
India Budget
India Budget
India Budget

تحریر : عبدالجبار خان دریشک
گزشتہ دونوں ہمسایہ ملک بھارت کا سالانہ بجٹ پیش کیا گیا جسے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے پیش کیا مودی حکومت کا یہ آخری بجٹ تھا کیونکہ 2019 کو بھارت میں عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں بھارت میں بجٹ سال کے شروع میں پیش ہوتا ہے 2001 ایک سے پہلے بھارت کا بجٹ فروری کے آخر میں اور شام 5 بجے پیش کیا جاتا تھا لیکن واجپائی حکومت نے انگریزوں کی اس روایت کو توڑتے ہوئے سال کا بجٹ یکم فروری اور وقت شام 5 بجے کی بجائے دن 11 بجے کر دیا گیا۔بھارت کے سال 2018.19 کے بجٹ کو 72 فیصد عوام مسترد کر چکی ہے جسے لفظوں کا ہیر پھیر کہا جاتا ہے بھارت نے ہمیشہ خطے میں طاقت کے توازن کو بگاڑنے کی کوشش کی ہے بھارت نے اس سال کے بجٹ میں بھی دفاع کو زیادہ حصہ دیا ہے جوکہ 2.95 لاکھ کروڑ ہے کسانوں کی بہتری کے لیے بڑی رکھی گئی ہے جس کے بہتری کے امکانات 2022 تک پورے ہوں گے بھارت میں کسان بدحالی کا شکار ہیں اور آئے روز کسان خود کشیاں کر رہے ہیں۔ اس بجٹ میں 10 کروڑ غریب افراد کے لیے ہیلتھ کیر پروگرام 5 کروڑ افراد کو مفت گیس کے کنکشن واضع رہے یہ کنکشن گیس سلنڈر دیے جانے کو کہتے ہیں 4 کروڑ افرا کو بجلی کی فراہمی یہاں بھی وہ لفظوں کا چکر دے گئے کسی فرد کو کنکش یا بجلی کی فراہمی نہیں بلکہ گھرانوں کو دی جاتی ہے اسی طرح ریلوے کے لیے ایک لاکھ 48 ہزار 528 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں وہاں اب ہر ٹرین میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے۔

اس سارے بجٹ کے باوجود صورت حال یہ ہے کہ دفاعی بجٹ کی اتنی بڑی رقم اور فوجی خود کشیاں کر رہے ہیں بھوک اور ناقص خوراک پر احتجاج کرنے والا تیج بہادر جو نوکری سے برخاست کر دیا گیا جو اب عدالت سے رجو کر کے بحال ہونا چاہتا ہے۔ بھارت میں اس وقت مختلف وزارتوں میں چارلاکھ آسامیاں خالی ہیں لیکن ان پر افراد بھرتی کرنے کے لیے حکومت کے پاس بجٹ نہیں ملک میں کروڑوں بے روزگار افراد ہیں وہاں کسی بھی چپڑاسی نوعیت کی آسامی پر ہزاروں دراخوستیں پڑھے لکھے افراد کی ہوتے ہیں جن میں گرایجویٹ سے لے کر پی ایچ ڈی تک اس عام نوکری کی دوڑ میں شامل ہوتے ہیں۔جی جے پی کی چار سال کی مدت میں مسلم دشمنی کھل کر سامنے آتی رہی گجرات میں مسلمانوں کا قاتل مودی جیسے ایک فتنہ پرست شخص کو وزیراعظم بنایا گیا ، جو بھارت میں انتہاہ پسندی سے مسلمانوں کو مروا رہا ہے۔

بھارت میں ہر سال 26 جنوری کو یوم جمہوریہ منایا جاتا ہے 25 جنوری کو یوم جمہوری سے ایک دن قبل وہاں گاس گنج میں پرتشدد مظاہر پھوٹ پڑے۔ مسلمان نوجوان جھندا لگا رہے تھے کہ ہندو انتہاہ پسند تنظیم کے غنڈوں نے انہیں گالیاں دیں اور کہا ان کی تنظیم کا جھنڈا لہریں جس پر تنظیم کے لوگوں نے مسلمان لڑکوں کو مارنا شروع کردیا۔ اور یہاں سے فساد پھوٹ پڑا۔ بھارت میں ہندو انتہاہ پسند تنظیمیں مسلمانوں کے محلے میں جا کر پاکستان کے خلاف نعرے لگاتے ہیں اور مسلمانوں کو کہتے ہیں یہاں سے نکل جاو ¿ اور پاکستان چلے جاو ¿۔ بی جے پی اور مودی سرکار کا فتنہ یہیں ختم نہیں ہوتا بلکہ مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی سازش وہاں کی انتہاہ پسند جماعت بی جے پی اور خفیہ ایجنسی را بھی کر رہی ہے بھارت کیرلہ میں ضلع ملم پور موضع وانڈرو میں ایک خاتون نے جمعہ کی نماز کی امامت کروا کر ایک نیا فتنہ کھڑا کر دیا۔

جامدہ بی بی یہ خاتون جس کی عمر 34 سال ہے یہ خاتون طلاق یافتہ اور دوبچوں کی ماں ہے اور ایک سابقہ فوجی کی بیٹی ہے جامدہ اپنے آپ کو ترقی پسند مسلمان کہلواتی ہے اور ایک این جی او ” قرآن سنت سوسائٹی ” چلاتی ہے۔ جمعہ کے خطبہ کے ساتھ جامدہ نے امامت بھی کروائی جس کے پیچے 30 کے لگ بھگ مردوں نے نماز ادا کی ، اسی طرح 2005 میں آمنہ وددوکی انڈونیشن خاتون نے نیویارک امریکہ کی ایک مسجد میں جمعہ کی نماز کی امامت کروائی تھی جس کو مسلمانوں نے بڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔امریکہ کی آمنہ کا تعلق دراصل ایک اسریٰ نعمانی گروپ سے ہے یہ گروپ بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرتا ہے اور جامدہ اسی آمنہ کے خیالات کو پسند کرتی تھی اور اس کے نقش قدم پر چل رہی ہے جبکہ جامدہ کی تنظیم “قرآن سنت سوسائٹی ” کو بنانے والا ایک کلین شیو مولوی ابولحسن المعروف چکن نور تھا۔ یہ شخص بھی دراصل ہندووں اور ایجنسیوں کا آلہ کار تھا۔

ابولحسن المعرف چکن نور نے ایک خود ساختہ تفسریر بھی لکھی جسے بھارت کے مسلمان علماء نے مسترد کر کے اسے تنقید کا نشانہ بنایا تھا ابولحسن ایک مرتبہ اچانک غائب ہو گیا اور کہا جاتا ہے کہ بعد میں اسے کسی نے قتل کر دیا تھا۔ بی جے پی ہر سال اس کی یاد میں سیمنار منعقد کرتی ہے۔ اور اسی طرح بی جے پی نے جامدہ کو اپنا ہیرو قرار دیا ہے اور اس کی حفاظت کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ جامدہ کے معاملے میں بھی را کی سازش کی بو آ رہی ہے۔

بی جے پی جامدہ کی طرح بھارت میں مزید خواتین تیار کر رہی ہے جن کو تربیت دے کر ان سے جمعہ کی نماز امامت مختلف ریاستوں میں کروائی جائے گی، اور ساتھ ہی پوری دنیا کے میڈیا کی کوریج حاصل کر کے مسلمانوں کا ایک اور روپ دیکھا کر نیا فتنہ کھڑا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔بی جے پی اور مودی سرکار نے مختلف ریاستوں میں خواتین نکاح خواں لگائی ہوئی ہیں جن میں راجستھان، مہاشٹرا ، اندھرا اور دیگر ریاستیں شامل ہیں۔ لیکن مودی سرکار کی اس حرکت کو 99 فیصد مسلمانوں نے غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے ان نکاح خواہوں کو مسترد کر دیا۔عالم اسلام کو را اور مودی کے حالیہ فتنے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ کیونکہ مستقبل میں مسلمانوں میں نیا تفرقہ ڈالنے کی سازش پر “را” کام کر رہی ہے۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر : عبدالجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
Abdul Jabbar Khan bjp country India بجٹ بھارت بی جے پی فتنہ ملک
Inflation
Previous Post عوامی مسائل اور حکومت
Next Post مسئلہ کشمیر کب حل ہو گا
Kashmir Issue

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close