پٹنہ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہارمیں گزشتہ روز نامعلوم افراد نے بی جے پی کے نائب صوبائی صدر وسشیش اوجھا کو بھوجپور کے قریب فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
وہ بھوچپور سے تقریب میں شرکت کے بعد پٹنہ واپس آ رہے تھے۔

Start typing to search...