
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست مشی گن کے قصبے کالا مازو میں سفید فام کی 3 مقامات پر فائرنگ سے 6 افراد کی ہلاکت کے بعد صدر اوباما نے ایک بار پھر گن تشدد کو روکنے کیلئے گورنروں سے کارروائی کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے اسلحہ کی فروخت کو کم کرنے کیلئے قوم کو مل کر اقدامات کرنے کا کہا۔
