Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گستاخ رسول کے بارے میں طاہر القادری کا دیرینہ موقف اور ایک سوال

August 29, 2015 0 1 min read
Tahir ul Qadri
Tahir ul Qadri
Tahir ul Qadri

تحریر : شاہد جنجوعہ
”گیرت وائلڈرز” ھالینڈکا و ملعون ممبر پارلیمنٹ ہے جس نے قرآن پاک کو معازاللہ ایک فا شسٹ کتاب کہا اور اسلام مخالف بدنام زمانہ فلم ”فتنہ” بناکر دنیا میں اسلام کے تشخص کو بدنام کرنیکی جسارت کی ، اس بدبخت نے فروری 2005 میں ھالینڈمیں گستاخانہ خاکوں کی سب سے بڑی نمائش بھی منعقد کی اور توہین رسالت کا مرتکب اور مردود ہوا اسکے رد عمل میںپوری دنیا میں مسلمانوں نے شدید اجتجاج کیا ۔گیرت نے وہی تماشا لندن میں بھی کرنیکی کوشش کی مگر یہاں مسلمانوں کے رد عمل اور شدید احتجاج کی وجہ سے حکومت برطانیا نے اسے اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔”ڈاکٹر طاہرالقادری ” یہ وہ شخصیت ہیں جنھوں نے اپنی تحریک منہاج القرآن کا قیام ہی ناموس رسالت مآب ۖ کے تحفظ کی قسم اٹھا کر کیا اور اپنی کتاب ” احکام اسلام اور تحفظ ناموس رسالت ۖ” میںقرآن و حدیث کی روشنی میں یہ ثابت کیا کہ گستاخی رسول ۖ کا مرتکب شخص کوئی بھی ہو وہ ” ملعون و مردود’ ‘ ہے جس کا وجود بھی اللہ تبارک و تعالیٰ اس کائنات ارضی پر برداشت نہیں کرتا تاآنکہ صفحہ ہستی سے اسکا نام و نشان مٹادیا جائے ،،،،،،،،

ایسے حرماں نصیبوں کے لئے روئے کائنات پرٹھرنے کی کوئی جگہ نہیں اسلئے اے امت مصطفوی ۖ کے افراد تم انہیں جہاں اور جس وقت بھی پاو وہیں ان کا سر تن سے جدا کردو اور انہیں چن چن کر قتل کردو ”صفحہ191 ،192شاعت اول مطبوعہ1995 صرف چند ماہ قبل طاغوتی و استعماری طاقتوں کی ایماء پر کی جانیوالی اس سازش جس نے مسلمانان عالم کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا کہ دنیا ہمیشہ دو ہی مرحلوں میں رہتی ہے امن یا جنگ ! امن ہو تو استعماری طاقتیں ہرجگہ سازش کا جال بنتی ہیں اور خواہ مخواہ ایسے حالات پیداکرتی ہیں کہ مسلمان وہ ردعمل دیں کہ ان پر دہشت گردی کا الزام لگایا جا سکے اور پھر جنگ مسلط کرکے انسانی بستیوں کو صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے یہ دونوں رویے کسی سوسائیٹی میں نارمل شمار نہیں ہوتے اور نہ ہی تہزیب و اخلاق اور اظہارآزادی رائے کی دنیا میں انہیں معقول سمجھا گیا ہے سوال یہ ہے کہ ایسی خطرناک اور قابل مزمت سازش جس کی بازگشت ابھی تک مغربی میڈیا میں گونج رہی ہے اور شاتم رسول ۖ ایسی اور کئی نمائش منعقد کرنے کے منصوبے بنا رہے ہیں۔

ناموس رسالت ۖ کا دم بھرنے والی تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کئی سالوں کے بعداپنے پہلے کنٹینٹل دورے پر فرانس تشریف لاتے ہیں۔ سوشل میڈیا میں انکے دورہ فرانس کے دوران یہ بازگشت سنی جارہی تھی کہ وہ شاتم رسول ۖ چارلی ھبدو کو چیلنج کرنے جارہے ہیں اوروہ گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے اس ملعون کو قرآن و احادیث پر مبنی اپنے موقف سے خبردار کرتے ہوئے اپنے امن کے نصاب کی ایک کاپی اس شاتم رسول ۖ کے اسکے بھی حوالے کریں گے تاکہ معاشرے میں بین المذاہب باہمی رواداری اور پائیدار امن کے قیام کا آغاز ہو اور آیندہ کوئی بدبخت ایسی گستاخی کرنے سے پہلے اس کے ممکنہ ردعمل اور اسکے خطرناک نجام پر سوچ خوب سوچ لے ! ان سے امید کی جارہی تھی کہ وہ شیخ الاسلام والمسلمین ہونے کا فریضہ ادا کرتے ہوئے فرانسیسی ملعون و مردود ”چارلی ھبدو ” سے ملاقات کیے بغیر وہاں سے ہرگزروانہ نہیں ہونگے مگرنہ جانے کس انجانے خوف اور ڈر کی وجہ سے انہوں نے فرانس میں ایک زبانی بیان تک دینے سے بھی مکمل اجتناب کیا۔ پھر وہ ھالینڈ تشریف لائے اور تحریکی کارکنان سے میل ملاقتیں شروع ہوگی

Blasphemy
Blasphemy

مگر اسی ھالینڈ میں ” گیرت وائلڈرز” نام کا ایک کردار وہ بھی رہتا ہے جس پر توہین رسالت مآب ۖ کا الزام ہے اورجس نے آزادی اظہاررائے کے نام پر گستاخی رسولۖ جیسے قبیج جرم کا ارتقاب کیا اور وہ اب بھی مسلسل اس عمل پر اترارہا ہے شیخ الاسلام جب ہالینڈ پہنچنے تو وہاں کے مسلمان بھی یہ توقع کر رہے تھے کہ وہ سب سے پہلے اس ملعون گیرت وائلڈرز کوایک بھرپور مناظرے ی یا مباہلے کا چیلنج کریں گے اور اس کی ان گستاخانہ حرکات پر شدید احتجاج کریں گے جسے وہ اپنی کتاب میں ایک ناقابل معافی جرم قرار دے چکے ہیں ۔ یاد رہے ڈاکٹر طا ہر القادری نے اپنی کتاب ” احکام اسلام اور تحفظ ناموس رسالت ” میں سورة احزاب کی آیت نمبر61 کو بنیاد بناکر گستاخ رسولۖ کی سزا پر خوب بحث کی اور پھر انہوں نے پاکستان کی شرعی عدالت میں گستاخی رسول کی سزا سر تن سے جدا، سر تن سے جدا ثابت کرنیکا مقدمہ لڑا اور وہ توہین رسالت مآب ۖ کی حوالے سے اس قانون سازی کا ہمیشہ کریڈٹ لیتے رہے ہیں لیکن اب جب اس دعوے کا بھرم رکھنے کا وقت آ یا وہ خاموش ہوگئے

آج سے تین سال قبل 8 ستمبر 2012 کو ڈینش ٹی وی کو شاتم رسول ۖ کی سزا کے حوالے سے پوچھے گئے ایک ٹی وی انٹرویو میں ڈاکٹر طاہر القادری کے گول مول جواب نے کئی شکوک و شبہات پیدا کئے جس کی وجہ سے ان پر شدید تنقید ہوئی اور وہ آج تک اس کا جواب دے رہے ہیں ۔انکے ناقدین کا یہ کہنا ہے کہ وہ دیرنیہ موقف سے پسپائی انکی انکی جگ ھنسائی ہوکا سبب بنی اور شاید یہ بھی ایک وجہ ہے کہ انکے ”امن کے نصاب ” کو سنجیدہ حلقوں میں پزیرائی نہیں ملی !!!
اس کے ساتھ ساتھ ھمارا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ بالعموم ہم اور ہمارے نام نہاد لیڈرتہزیبی اورفکری طور پر یورپ اور امریکہ سے اس قدر مرعوب ہیں کہ ھماری زندگی کا بیشترحصہ صرف اس تگ و دو میں صرف ہوجاتا ہے کہ ہم علمی و فکری اور عملی و اخلاقی طورپراس طرح نظر آئیں

جیسے وہ چاہتے ہیں اور ایسا نظر آنے کیلئے ہم اپنی شکل و صورت ، نشست و برخاست ، اطوار و عادات اور کردار و اخلاق سے لیکر دین اسلام تک کا حلیہ بگاڑنے پربھی آمادہ و مستعد رہتے ہیں۔ جسے وہ اسلام کہیں ہم ویسا اسلام پیش کرنے میں لگ جاتے ہیں جس طرح کی تہزیب کو وہ پسند کریں ھم اسی طرح کے مہزب بننے میں اپنی توانائیاں صرف کردیتے ہیں جو مسلمانی ان کو درکار ہے ہم ویسے بن جاتے ہیں حالانکہ ہمارے اقدار اور روایات مغرب کی مرہون منت نہیں ہیں ہمیں ہر وقت خدا اور رسول کی رضا مطلوب ہے ھمارا معیارتہزیب اسوہ رسول ۖ ہونا چاہیے کیونکہ انہی کے دین اور انہی کے نام کی نسبت سے ھمارا ملی تشخص قائم ہے ورنہ رنگ ، نسل، علاقہ، اور زبان کسی کو مسلمان یا کافر نہیں بناتے۔

Masjid Quba
Masjid Quba

جیسے مسجد کا ایک اپنا ڈیزائن ہوتا ہے اور گرجا اور مندر کا اپنا ڈیزاین حالانکہ سبھی اینٹ اور پتھر سے بنے ہوتے ہیں لیکن انکے ڈیزائن ہی سے ہم مسجد، گرجا اور مندر میں فرق کرتے ہیں اسی سے پہچان ہوتی ہے کہ مسلمانوں کی عبادت گاہ کون سی ہے اور کون سی عمارت چرچ ہے ۔ اگر ہم ان علاما ت اور تشخصات و اصلاحات کے بارے میں یہ سوچ پیداکرلیں کہ اس سے کیا فرق پڑتا ہے تو سب کچھ گڈمڈ ہو جائے گا پھرنہ کوئی مسلمان رہے گا اور نہ کوئی کافر۔ روشن خیالی اور وسعت نظری کہ آڑ میں دین اور ثقافت کو کھلی چراگاہ قرار دینے کے نتائیج بہت بیانک ہونگے اور آنے والے دنوں میں لوگ اپنے مفادات ، خواہشات اور اشغال کو دین کا نام دیکر اس کے بنیادی تصورات کا حلیہ بگاڑ دیں گے ، پھر تضحیک شعائر اور عیش کوشی کرنے والے للکاریں گے کہ کوئی فقیہ اور راسخ العقیدہ مسلمان ان کے اطورار کردار پر سوال کرنے کاحق نہیں رکھتا جس کے نتیجے میں ہمارے لئے اپنے خیرخواہ اور باطل ، طاغوتی اور استحصالی طاقتو ں کے ہاتھ کھیلنے والے کسی ایجنٹ کو خدا اور رسول کا باغی قرار دینا قریبا ناممکن ہوجائے گا۔

آج ہمیں اس ذہنیت کو ردکرنا ہے جو یورپ کے اعزاز کو ہی اصل اعزاز اور اس کے الزام کو یہ اصل الزام سمجھکرتھرتھرا جاتے ہیں اس کی ایک وجہ انکے اندر اعتماد کا فقدان ہے لیکن اس کا قطعا یہ مطلب نہیں ہے کہہ ہم وقت کے تقاضوں اور عالمی نشیب و فراز سے لاتعلقی کا رویہ اپنا لیں جدید علوم و فنون سے بے بہرہ رہیں اور اسکا قطعا یہ مطلب بھی نہیں کہ ہمیں اپنی ‘ثقافت” حقیراور دوسروں کی ”ثقافت” میں حسن نظرآنے لگے ۔گورنر مدائن حضرت سلمان فارسی کسی دوسرے ملک کے اعلیٰ وفد سے ملاقات کررہے تھے اس دوران کھانے کا وقت ہوا تو زمین پر دسترخوان بچھایا گیا دوران طعام حضرت سلمان فارسی کے ہاتھ سے روٹی کا ایک ٹکڑا چھوٹ کر زمین پر گرا تو آ پ نے اسے فورا اٹھاکر جھاڑا اور تناول فرمالیا۔ آپ کے ذاتی معاون نے فوری آپکو سرگوشی کی کہ حضرت بڑے مہزب ملک کا وفد ہے پرتکلف لوگ ہیں کیا سوچیں گے کہ مسلمانوں کو حکومت مل گئی لیکن نفاست نہیں آئی ، مٹی سے لقمہ اٹھاکرگئے

آپ نے بڑے اعتماد سے جواب دیا کہ کیا میں اپنے پیارے رسول ۖ کی سنت کو ان احمقوں کی وجہ سے ترک کردوں؟ اور پچھلے تیس سال ان اولی العزم ہستیوں کی مثالیں دینے والے ڈاکٹر طاہر القادری سے یہ سوال پوچھنے میں کوئی حرج نہیں کہہ ان کے امن نصاب کی تقرییب لندن میں ہو یا اسلام آباد۔ دنیا میں امن تباہ کرنیوالے اور کشمیر ، فلسطین اور برما میں نہتے مسلمانوں کو آ گ اورخون میں نہلانے والے نصف صدی سے مسلمانوں کی نسل کشی کررہے ہیں مگر ڈاکٹر قادری نے بیرون ملک آج تک کبھی کھل کر انکی زبانی مزمت نہیں کی ؟ انکا امن نصاب مڑ مڑ کر انہی مسلمانوں کے لئے ہی کیوں ہے جو پہلے ہی مظلوم اور بے کس و مجبورہیں ، اب گستاخ رسول ۖ کے حوالے سے ڈاکٹر طاہر القادری کا انکے موقف کے حوالے سے ایک ا متحان ہے۔ سابق گورنر سلمان تاثیر پر اہانت رسول ۖ کا الزام اور اسکے گواہی مبہم تھی لیکن یہاں توسب کچھ واضح ہے ، دیکھتے ہیں وہ اس دفعہ اپنے موقف کی کس طرح وضاحت کرتے ہیں !!!

Shahid Janjua
Shahid Janjua

تحریر : شاہد جنجوعہ

Share this:
Tags:
Muslim parliament Question Qur'an stand standing surely پارلیمنٹ دیرینہ سوال طاہر القادری قرآن گستاخ رسول مسلمانوں موقف
Judicial Commission
Previous Post آو کمیشن کمیشن کھیلیں
Next Post غم نہ کر یہ وقت بھی گزر جائے گا
Sad Man

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close