پنجاب: گستاخانہ خاکوں کیخلاف مزار غازی عامر چیمہ سے مزار غازی علم الدین تک لبیک یارسول اللہ مارچ کے ہزاروں شرکا سے پیر افضل قادری، مولانا رضا ثاقب مصطفائی خطاب کر رہے ہیں۔
گستاخانہ خاکوں کیخلاف مزار غازی عامر چیمہ سے مزار غازی علم الدین تک لبیک یارسول اللہ مارچ

