Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

توہین رسالت قانون پر اعتراضات، ممتاز قادری اور اللہ کی عدالت

October 14, 2015October 14, 2015 0 1 min read
Mumtaz Qadri
Mumtaz Qadri
Mumtaz Qadri

تحریر: محمد صدیق پرہار
سپریم کورٹ نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں ملوث ممتازقادری کے حوالے سے انسداد دہشت گردی کی عدالت کافیصلہ بحال کرتے ہوئے دوبارسزائے موت دینے کاحکم دے دیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے اسلام آبادہائی کورٹ کی جانب سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کافیصلہ بھی کالعدم قراردے دیا ہے۔یہ حکم جسٹس آصف سعیدکھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مسلسل تین روزکی سماعت کے بعدجاری کیا ہے اپنے مختصرحکم میں عدالت نے انسداددہشت گردی کی عدالت کافیصلہ بحال کیاہے جس میںممتازقادری کوانسداددہشت گردی کی دفعہ 780A کے تحت اور ضابطہ فوجداری قانون کے تحت الگ الگ سزائے موت دی گئی تھی۔جسے اسلام آبادہائی کورٹ نے ٣٠٢ کی حدتک سزائے موت برقراررکھی تھی تاہم انسداددہشت گردی کی دفعہ ختم کردی تھی۔جس کے خلاف ممتازقادری نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی تھی۔

جبکہ وفاقی حکومت نے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کے فیصلے کوچیلنج کیاتھا۔ممتازقادری کی جانب سے خواجہ شریف اورنذیراخترایڈووکیٹ پیش ہوئے خواجہ شریف نے دلائل میں موقف اختیار کیا کہ ملزم کواس کام پراکسانے والے مولویوں کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی۔استغاثہ کو چاہیے تھا ان کوبھی شامل تفتیش کرتے اوران کوبھی سزادیتے۔جبکہ ممتازقادری کے دوسرے وکیل نذیر اختر کا موقف تھاکہ اسلامی تاریخ میں جس نے بھی اللہ کے نبی (صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) کی شان میں گستاخی کی اس کی سزاموت رکھی گئی ہے۔اوریہ کہ سزائے موت کے حوالے سے ملزم سے قصاص اوردیت طلب نہیں کی جاسکتی۔ممتازقادری کی مارنے کی نیت اچھی تھی۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا اگراس طرح ہرکواجازت دے دی جائے تومعاشرہ فسادکامجموعہ بن جائے گا۔

عدالتی فیصلے سے اصلاح ممکن نہیں ہے اس کے لیے معاشرے میںبرداشت کاکلچرپروان چڑھانے کی ضرورت ہے معاشرے برداشت کے بغیرقائم نہیںرہ سکتییہ مخصوص ذہنیت ہے جس کوسکولوں ،کالجوں، دفاتر اور دیگر جگہوں پر پروان چڑھایاجاتا ہے۔اس پرممتازقادری کے وکیل نذیراخترنے کہا کہ ناموس رسالت کے مقدمے میں قصاص اوردیت نہیں ہے جہاںحدجاری نہ ہووہاں تعزیرکے تحت سزادی جاسکتی ہے آپ کم سے کم سزادیں۔دہشت گردی کی دفعہ بنتی ہی نہیں۔نئے قانون میںجوترمیم کی گئی ہے اس میں نہ صرف جہادکونقصان ہوگابلکہ دہشت گردوں کے خلاف جاری ضرب عضب بھی متاثرہوگاسرکاری وکیل عبدالروئوف چوہدری نے کہا کہ یہ دہشت گردی اورقتل کامقدمہ ہے لہٰذا سزائے موت دی جائے۔ جس پرعدالت نے مشاورت کے لیے پندرہ منٹ کاوقت لیا۔

Islamabad High Court
Islamabad High Court

بعدازاں فیصلہ سناتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آبادہائی کورٹ کے فیصلے کے بارے میں درخواست منظور کرلی اور دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا۔ اس طرح سے عدالت نے انسداددہشت گردی کی عدالت کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے ممتازقادری کو دوبار سزائے موت دینے کاحکم دے دیا ہے۔مم تازقادری کے وکیل نذیراخترنے آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دیں گے اور عدالت عظمیٰ کے شریعت اپیلٹ بینچ میں فیصلہ کوچیلنج بھی کریں گے۔کیونکہ اس میں ناموس رسالت کے حوالے سے شرعی معاملات بھی زیربحث آنے ہیں۔فیصلے کے چیلنج کرنے کاحتمی فیصلہ آئندہ چندروزمیںکیاجائے گا۔عدالت نے ممتازقادری کے جذبہ عشق مصطفی اوراس کے اقدام کوجرم قراردیا۔یہ فیصلہ معاشرے پرگہرے اثرات مرتب کرے گا۔

جس طرح سے شان رسالت میں کئی لوگ ہرزہ سرائی کرتے ہیں اس فیصلے سے ان کی حوصلہ افزائی ہو گی ۔یہ عدالت کافیصلہ ہے ہم اس کوشریعت اپیلٹ بینچ میں چیلنج کریں گے۔اس سماعت سے پہلے سماعت میں سپریم کورٹ نے قراردیا ہے کہ اگرلوگوںنے توہین مذہب کے مرتکب افراد کو خود ہی سزا دینے کافیصلہ کرلیاتوملک میں افراتفری پھیل جائے گی۔اورمخالفین ایک دوسرے پر توہین مذہب کے الزام لگا کر دشمنی نکالنے کی کوشش کریں گے۔عدالت نے ممتازقادری کے وکیل جسٹس ریٹائرڈ میاں نذیر سے استفسارکیاکہ توہین مذہب کے قانون میں کسی کوذاتی حیثیت میں کیا اختیار دیا گیا ہے اورکیاایک شخص خودہی جج بن کرتوہین مذہب کے مرتکب افرادکوسزادے سکتا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ عدالت کومروجہ قانون کودیکھناہوگا۔انہوںنے کہاکہ عدالت کے سامنے قتل کامقدمہ ہے اوراس مقدمے کوسامنے رکھتے ہوئے ہی فیصلہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ممتا زقادری کے وکیل نے کہا کہ ان کے موکل کی سابق گورنرپنجاب سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں تھی۔ انہوں نے کہاکہ ان کے موکل کورنج تھا کہ سلمان تاثیرنے توہین مذہب کے قوانین کی مخالفت کی اوراس لیے ان کے موکل کی نظرمیں گورنرپنجاب واجب القتل تھے۔

ممتازقادری کیس میں عدالت عظمیٰ کاجوفیصلہ آیا ہے۔ اس پرتبصروں اورتجزیوںکاسلسلہ شروع ہوچکا ہے۔اس کیس میں آئین اورقانون کیاکہتا ہے یہ قانونی ماہرین ہی بہتربتاسکتے ہیں۔تاہم یہ بات طے ہے کہ ممتازقادری کایہ کیس دہشت گردی اورقتل کے دیگرمقدمات سے الگ نوعیت کاکیس ہے۔اس کیس میں اوراس سے پہلے جب بھی توہین رسالت کاکوئی واقعہ سامنے آتا ہے توہمارے دانشوروں، انسانی حقوق کے علمبرداروں،تجزیہ کاروں اورتبصرہ نگاروںکوچندباتیں شدت سے یادآنے لگتی ہیں اوروہ ان کابڑھ چڑھ کرپرچاربھی کرتے رہتے ہیں۔توہین رسالت کے قانون کے حوالے سے پہلااعتراض یہ کیاجاتا ہے کہ اس کاغلط استعمال ہورہا ہے۔ لوگ مخالفین پرتوہین رسالت کاالزام لگاکران سے بدلہ لینے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اس لیے اس قانون پرنظرثانی ہونی چاہیے۔صاف لفظوںمیںیوں کہیں گے کہ اس قانون میںتبدیلی کرنی چاہیے۔

Modification
Modification

اس کے نفاذ اور اطلاق میں نرمی کرنی چاہیے۔ ملزمان کے بچ نکلنے کاراستہ فراہم کرناچاہیے۔اس میں ایسی ترمیم کردی جائے جس سے اس جرم میں ملوث مجرم کوئی نہ کوئی فائدہ اٹھاسکیں۔توہین رسالت قانون کے غلط استعمال کاجوازبناکراس میں ترمیم یااس قانون کوتبدیل کرنے والے خودہی جائزہ لیں کہ کیاتوہین رسالت کے قانون کے علاوہ ملک میں جتنے بھی قوانین نافذ ہیں ان کادرست استعمال ہورہا ہے۔ یہ توکوئی نہیں کہتا کہ کسی بے گناہ کواس جرم کی سزادی جائے۔جس کے خلاف یہ الزام ہواس کی مکمل تحقیقات ہونی چاہییں۔جرم ثابت ہوجائے توسزادی جائے اورملزم بے گنا ہ ہوتو اس کوباعزت رہاکردیا جائے۔اس لیے توہین رسالت کے قانون کے غلط استعمال کاجوازبناکراس میں ترمیم یاتبدیلی کرنے کے خواہش مند یہ مطالبہ چھوڑدیں۔توہین رسالت کے حوالے سے ایک بات یہ بھی کی جاتی ہے کہ انسان میںبرداشت ہونی چاہیے۔

انسان کواشتعال میں نہیں آناچاہیے۔ہمارے دانشوروں ،تبصرہ نگاروں،تجزیہ کاروںاوردیگرشخصیات کوبرداشت کالفظ توہین رسالت کے لیے ہی یادرہتا ہے ان کواورکسی موقع پریہ لفظ یادنہیں رہتا۔جب دوبھائیوںکوڈنڈوں سے تشددکرکے شہیدکردیاگیااس وقت توکسی کویادنہیں رہا کہ انسان میں برداشت ہونی چاہیے۔جب لاہورمیں چرچ پردہشت گردی وارداتوں کے بعداحتجاج کے دوران دوبے گناہ جوانوںکوآگ میں کوئلہ بنادیاگیااس وقت بھی کسی کویادنہیں رہا کہ انسان میں برداشت ہونی چاہیے۔جب محترمہ بے نظیربھٹوکوشہیدکردیاگیا اس کے بعد ملک بھرمیں ہونے والے احتجاج میں ملک وقوم کاجونقصان ہوااس وقت بھی کسی نے نہیں کہا کہ انسان میں برداشت ہونی چاہیے۔اس طرح کے بہت سے واقعات ہمارے قارئین کومل جائیں گے جن میں قوم کوبرداشت کادرس دینے ضرورت تھی مگریہ بات اس وقت کسی کویادنہیںہوتی۔

جب بھی توہین رسالت کے بعدردعمل کاکوئی واقعہ ہوجائے توبرداشت کافلسفہ شدت سے یادآنے لگتا ہے۔اس سلسلہ میںگزارش یہ ہے کہ برداشت کی بھی کوئی حدہوتی ہے۔جولوگ توہین رسالت پرردعمل کے بارے میںبرداشت کادرس دیتے ہیں ان کے سامنے ان کے باپ کی بے عزتی کر دیں پھردیکھیں کہ وہ خودبرداشت کے فلسفہ پرکتناعمل کرتے ہیں۔اپنے باپ کی بے عزتی توبرداشت نہیں کرسکتے اورتوہین رسالت کے معاملے میں برداشت کادرس دیتے ہیں۔توہین رسالت کے واقعہ کے بعد ردعمل کااظہارکرنے والوں سے توکہاجاتا ہے کہ انسان میں برداشت ہونی چاہیے۔جواس سنگین ترین جرم کاارتکاب کرتے ہیں یاتوہین رسالت قانون میں کوئی نہ کوئی جوازبناکراس میں ترمیم یاتبدیلی کی باتیںکرتے ہیں ان سے توکوئی نہیںکہتا کہ وہ کوئی ایسالفظ زبا ن سے نہ نکالیں،ایسا کوئی تبصرہ یاتجزیہ نہ کریں،ایسے ردعمل کااظہارنہ کریں جس سے کسی مسلمان کی برداشت جواب دے جائے۔

Blasphemy
Blasphemy

توہین رسالت کے واقعہ کے بعد ردعمل ظاہر کرنے والوں کے بارے میں یہ بھی کہاجاتا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لیناچاہیے۔ کوئی شخص ازخود کسی کو سزانہ دے۔ہرشخص کے ازخود سزا دینے سے ملک میں افراتفری پھیل جائے گی۔ ممتازقادری کو قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے تھا۔ پہلے تویہ دیکھناچاہیے کہ اس نے یہ اقدام ازخود کیا یااس کوایسا قدم اٹھانے پر مجبور کیا گیا۔ یہ تحریر پڑھنے والوں کادھیان علماء کرام اورمولویوں کی طرف جائے گا جن کی تقاریر سن کراس نے ایسا قدم اٹھایا۔یہ تجزیہ درست نہیں ہے۔ ممتازقادری کوایسا قدم اٹھانے پر مجبو رکرنے والے کوئی اور بھی ہوسکتے ہیں۔جس وقت سلمان تاثیر مرحوم نے وہ قابل اعتراض اور ناقابل برداشت الفاظ کہے تھے جن کے ردعمل میں اس کوقتل کیاگیا تھا۔اس وقت کسی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں یاعدلیہ سے رابطہ کیاتھا یانہیں۔ سلمان تاثیرکے توہین رسالت قانون بارے کہے گئے قابل اعتراض الفاظ کے خلا ف کوئی شخص یاافراد،کوئی تنظیم یاگروہ کسی فور م پرشکایت لے کرگیا تھایانہیں۔

اگرکوئی کسی فورم پرسلمان تاثیر کے خلاف ایف آئی آرکٹوانے، شکایت درج کرانے ،مقدمہ دائرکرانے گیا تھا یاگئے تھے تومتعلقہ فورم سے ان کوکیاجواب ملا۔شکایت کرنے والوں کوفورم کی طرف سے کیاجواب ملا اورکس قسم کے رویہ کاسامناکرنا پڑا۔کسی فورم نے سلمان تاثیرکے خلاف شکایت درج کرلی تواس کی کارروائی کاکیابنا۔اوراگران شکایات پرکوئی توجہ نہیں دی گئی۔ تمام متعلقہ فورم نے شکایات درج کرانے والوں پرکوئی توجہ نہیں دی توپھراپنے ضمیرکی عدالت میں یہ فیصلہ کرائیے ممتازقادری کے قانون ہاتھ میں لینے کاذمہ دارکون ہے۔ایسے ذمہ داروںکوتلاش کرکے ان کے خلاف ان کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے یانہیں۔کسی کے خلاف توہین رسالت کامقدمہ درج ہوجائے توہمارے دانشوروں، تبصرہ نگاروں، تجزیہ کاروں اور معترضین کی ڈکشنری میں یہ اس قانون کاغلط استعمال کہلاتا ہے اوراگرکوئی گستاخ رسول کوقتل کردیا جائے۔

تویہ قانون ہاتھ میں لیناکہلاتا ہے۔اگرکوئی کسی بھی فورم پر سلمان تاثیرکے ان الفاظ کے خلاف شکایت لے کرنہیں گیا تو کیایہ پیمراکی ذمہ داری نہیں تھی کہ چینلزپرکہے گئے ایسے الفاظ کانوٹس لیتا ہے متعلقہ چینلزکے مالکان،پروگرام کے پروڈیوسر،میزبان اورالفاظ کہنے والے کونوٹس جاری کرتا اوران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرتا۔پیمرانے اس کانوٹس لیا تھا تواس کی کارروائی کاکیابنا۔اوراگرپیمرانے اس کانوٹس لیاہی نہیں اورنظراندازکردیا تھا توخودہی فیصلہ کرلیں کہ ممتازقادری کے قانون ہاتھ میں لینے کاذمہ دارکون ہے۔اس میں توکوئی دورائے نہیں کہ ممتازقادری نے قانون ہاتھ میںلیااس کوایسا نہیں کرناچاہیے تھاجب سلمان تاثیرتوہین رسالت کی ایسی ملزمہ جس کے خلاف عدالت میں کیس کی کارروائی کاعمل جاری تھا تو پریس کانفرنس اس کی صفائی پیش کرنا کیاقانون ہاتھ لینانہیں کہلاتاہے۔

Violation
Violation

کیا یہ قانون کی خلاف ورزی نہیں ہے کہ عدالت کے باہرکسی ملزم کی صفائی پریس کانفرنس سمیت کسی بھی غیرعدالتی فورم پردی جائے۔سلمان تاثیر جس کی صفائی پیش کررہاتھا اگروہ اس نے یہ جرم نہیں کیاتھا تواس کوعدالت میں بے گناہ ثابت کرتا۔ہم ممتازقادری کے وکلاء سے گزارش کرتے ہیں کہ ممتازقادری کوسنائی گئی سزاکے خلاف نظرثانی کی اپیل منظورہوجائے تووہ اس تحریر میں یاددہانی کرائے گئے نکات پرہی توجہ دیں۔

یہ سطور لکھتے ہوئے بارباریہ خیال آرہا ہے کہ ممتازقادری کوسنائی گئی سزاکونظرثانی کی اپیل میں بھی برقراررکھا جائے یاسزامیں کمی کی جائے یاممتازقادری کوبری کردیاجائے گا یہ نظرثانی کی اپیل کافیصلہ آنے کے بعد ہی معلوم ہوسکے گا۔یہ سطورلکھتے ہوئے باربارجوخیال آرہا ہے وہ یہ ہے کہ ممتازقادری تختہ دارتک نہیں جائے گا۔اس کے نمازجنازہ میں پچاس لاکھ سے زیادہ مسلمانوں شریک ہوں گے اوربڑے بڑے پارسا، پرہیزگاراورنیکوکاراس دن یہ تمنا کریں گے کہ کاش یہ جنازہ میراہوتا۔یادرکھیں بھول نہ جائیں اللہ کی عدالت بھی ہے۔ اللہ کی عدالت کا فیصلہ بھی آنا ہے۔اللہ کی عدالت کافیصلہ کس کے خلاف آتا ہے اورکیافیصلہ آتا ہے اس کے لیے سب کو انتظار کرنا ہوگا۔ ریمنڈ ڈیو س رہا ہوسکتا ہے توممتازقادری کوبھی رہا ہوناچاہیے۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر: محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
Blasphemy court law Mohammad Siddique Parihar mumtaz qadri Objections اعتراضات اللہ توہین رسالت عدالت قانون محمد صدیق پرہار ممتاز قادری
Pain Heart
Previous Post جو دل رکھتے نہیں وہ درد کی بات کرتے ہیں
Next Post مفاد پرستی کے سیاسی حمام میں لنڈورے سیاسی راہنما سبھی اکٹھے ننگے نہا رہے ہیں: احسان باری
Dr.Ihsan Bari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close