Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خون دیں، زندگی کیلئے

April 15, 2016April 15, 2016 0 1 min read
Blood Donation
Blood Donation
Blood Donation

تحریر : حفیظ خٹک
جسم کے خون میں موجود اجزاء میں بعض اجزاء کی کمی اور سے تھیلیسیمیااور ہیمو فیلیا جیسی بیماری سامنے آتی ہے جس کا انجام سانسوں کا رک جانا ہے۔ میں نے تو یہ فیصلہ ہی نہیں طے کر لیا ہے کہ میں اپنی زندگی میں ہر تین ماہ کے بعد خون زندگی کیلئے دیتا رہوں گا۔ میرے خون سے اگر بچے کو چند لمحے بھی زندگی کے میسر آجائیں تو میرے لئے اللہ کی جانب سے یہ بہت بڑا اجر و انعام ہوگا۔ میں خون دینے کے بعد میری صحت پر آج تک کوئی منفی اثر نہیں پڑا ۔ زندگی کے سبھی فرائض بحسن و خوبی سرانجام دے رہا ہوں۔ جب ملائیشیا اور سوڈان جیسے ممالک سے تھیلسمیا جیسے مرض کا خاتمہ ہوسکتا ہے تو پاکستان سے کیوں کر نہیں ہوسکتا ؟ اپنے ملک کو فری تھیلیمسیا بنانے کیلئے میں اپنے حصے کا کردار اداکرتا رہوں گا۔

فرمان علی خادم نام کا یہ نوجوان نے اپنی گفتگو کے درمیان ذرا سا وقفہ لیا اور ہمارے چہروں کی جانب دیکھنے لگا۔ مجھ سمیت موجود وہاں سبھی افراد ایک اپنے جیسے انسان کو عجیب نظروں سے دیکھ رہے تھے ، بالکل ایسے بھی جیسے کہ کچھ اختلافات ہوں درمیاں، کوئی بحث و مباحثہ ہو، کوئی الجھنے اور سلجھنے والا موضوع ہو، اور ایسے بھی کہ جیسے اس انسان اور دیگر انسانوں میں کوئی نمایاں فرق ہو۔ فرمان علی کسی اور سیارے سے آیا ہوا ہو یا وہاں موجود دیگر سبھی لوگ کہیں اور کی مخلوق ہو۔ اس سے قبل کہ فرمان اپنی بات دوبارہ سے کرتا راقم نے اس کے شہرے کی جانب سے دیکھتے ہوئے اس سے پوچھا کہ آپ نے پہلی بار خون کب دیا تھا ؟ اور یہ بھی بتائیں کہ کیا آپ کے خاندان میں ، یا خاندان سے باہر کوئی بچہ اس مرض سے وابستہ رہا ہے جس کے لئے آپ خون دے رہ ہیں۔ یہ بھی ہمیں بتائیں کہ آج تک آپ نے کتنی بار کون دیا ہے ؟

فرمان نے میری جانب دیکھا اور مسکراتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی بار خون آج سے 20برس قبل دیا تھا وہ 1996کا سال تھا اور میں نے پہلی بار خون دیا تھا ۔ میرے گھر میں ، خاندان میں یا کسی جاننے والوں میں آج تک اس تھیلسیمیا جیسے مرض سے کوئی بچہ بیمار نہیں ہوا۔ ایک شوق تھا جو دل میں آیا اور میں نے اسے پورا کردیا ۔ آج تک میں 70بار خون دے چکا ہوں اور دیئے گئے خون کا تمام ریکارڈ میرے پاس محفوظ ہے۔ اس سے قبل کہ راقم اس سے کوئی بات پوچھتا فرمان نے ازخود بولتے ہوئے کہا کہ یہ سب کام میں کسی نام کیلئے ، کسی ریکارڈ کیلئے ، کسی عالمی کتاب میں اندراج کیلئے نہیں کر رہا اورنہ ہی کسی لالچ کیلئے کر رہاہوں ۔ میرا تو یہ کام کرنے کا مقصد بہت واضح ہے جو کہ کچھ دیر قبل آپ سب کو بتایا کہ میں اللہ کی رضا کیلئے اس کی مخلوق کی خدمت کیلئے ان کی زندگیوں میں چند ساعتیں بڑھانے کیلئے اپنے جسم کا خون ان کی نظر کرتا ہوں ۔ مجھے اس روز بے پناہ خوشی ہوگی جب میں یہ خبر سنوں گا کہ تھیلسیمیا سے پاک میرا پاکستان بھی ہوگیا ہے۔ مجھے امید ہے کہ یہ خبر اک روز ضرور آئیگی اس کیلئے مجھ سمیت خون دینے والے سبھی اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔

ALLAH
ALLAH

چند لمحے توقف رہا اور ان لمحات میں موجو د سب شرکاء کے چہروں سے فرمان علی کے عزائم نمایاں دیکھائی دے رہے تھے ، جیسے ان سب نے فرمان علی کی باتوں سے نہ صرف اتفاق کیا ہے بلکہ اس کے عزائم کو پورا کرنے کیلئے وہ بھی خون دینے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔ تھلسیمیاکے غریب اور معصوم بچوں کی خدمت میں 70 بار خون کا عطیہ دینے والا سماجی کارکن فرمان علی خادم نے کہا ہے کہ جب تک دم خمہے غریب ،معصوم مریض بچوں کی خدمت میں خون کا نذرانہ پیش کرتا رہوں گا چاہے اس مد میں خون کا آخری قطرہ بھی دینا پڑے ۔اگر نوجوان جو کہ پاکستان کی آبادی کا 65فیصد ہیں ہر تین ماہ کے بعد یا چھ ماہ کے بعد یا پھر سال میں اپنے جنم دن کی خوشی کے موقع پر ایک بار بھی خون کا عطیہ دیں تو یہ ان کا ایک بڑا کارنامہ ہوگا۔اس خوالے سے سب سے بڑا کام آگاہی ہے جو کہ نوجواں میں بے حد ضروری ہے۔

یہاں یہ عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ اب فرمان علی خادم ہر تین ماہ کے بعد صرف اور صرف ان معصوم بچوں کا چہرہ دیکھ کر ، ان کے چہروں پر خوشی کے لمحات کو بڑھانے کیلئے خون کا عطیہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے گذشتہ برس 23مارچ کو خون دینے کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاتھا کہ یہ اس دن قرار داد مقاصد یا قرار داد پاکستان پاس ہوا ہمیں بھی اپنے دل میں ایک قرارداد پاس کرنی ہوگی کہ ہمیاں بھی پاکستان کی خدمت کرنی ہوگی اور اس کیلئے ہم ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہوں گے جو خون ہمارے جسم میں ہے اس سے سند قطرے اسی پاکستان کے بیمار بچوں کو دے کر ہم اس جذبے کا عملی مظاہر ہ کر سکتے ہیں۔

یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عوامی خدمت کیلئے عہدے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ ایسے لوگوں کو ایسی ہستیوں کو کبھی اسناد سے کبھی تعریفوں کے انبار سے دلچسپی نہیں رہی ہے۔ یہ لوگ اپنے مشن کو اپنا نصب العین کی طرح سامنے رکھتے ہیں اور اسے پورا کرنے کی جستجو کرتے ہیں ۔ ایسے ہی لوگوں کو کامیابی حاصل ہوتی ہے۔ فرمان علی کے جذبے کو 2011 میں سیکریٹری محکمہ صحت نے مدنظر رکھتے ہوئے 50ہزارروپے کا انعام بھی دیا تھا اس کے ساتھ ہی پنجاب کے وزیر اعلی میاں شہباز شریف نے بھی تعریفی اسناد کے ساتھ 5لاکھ روپے کا انعام دیا تھا۔ اس رقم سے فرمان نے غریب بچوں کیلئے ایک اسکول کی بنیاد رکھی جو کہ آج بھی بغیر کسی فیس کے چل رہا ہے ۔اسکول کے بچوں کو اس کے ساتھ ہی کتابیں ،کاپیاں اور جیب خرچ کیلئے رقم بھی دی جاتی ہے۔ ان طالبعلموں کو یہ ہدایت بھی کی جاتی ہے کہ وہ اپنی جیب خرچی میں آدھی رقم کی بچت بھی کریں۔ ان بچوں کو فضول خرچی سے بچانے کی صلاحیت پیداکرنے کیلئے فرمان انہین تاکیس کرتے ہیں کہ وہ اپنی آدھی جیب خرچی بچائیں اس طرح سے ان بچوں میں بچت کی عادت کا پروان چڑھنا ابھرتا ہے۔

Pakistan
Pakistan

ملک میں ایسی متعدد شخصیات ہیں جنہوں نے تنہا اس طرح کے کام اللہ کی رضا اور پاکستان کی سلامتی و بقا کیلئے شروع کئے ابتداء میں وہ تنہا رہے انہیں مشکلات و مسائل سے بھی دوچار ہونا پڑا لیکن مستقل مزاجی سے اپنی دھن میں آگے بڑھتے رہنے کے باعث ایسا وقت جلد ان کے سامنے آجاتا ہے کہ جب چہار سو ان کی کارکردگی کو سراہا جاتا ہے ، ان کے اچھے کاموں میں ان کا ساتھ دینے اور انہی کی طرح اچھے کاموں کو بڑھانے کیلئے نئی نئی راہیں اختیار کر لی جاتی ہیں۔ شہر قائد میں بلکہ پورے ملک میں اور ملک سے باہر بھی عبدالستار ایدھی کا نام عام فہم ہے ان کا نام سامنے آتے ہی ان کے اچھے کاموں کی طویل فہرستیں سامنے آجاتی ہیں،ان کی عزت و احترام ہر دل میں قائم ہے اور یہ مقام دائم رہے گا۔ وہ تنہا تھے اور اب اسی طرح کے فلاخی کام کرنے والوں کی نہ صرف شہر قائد میں تعداد بڑھی ہے بلکہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی فلاحی کاموں کی مقدار میں اضافہ ہوا ہے۔ فرمان علی خادم نے آج تک اگر 70بار خون کا عطیہ دیا ہے تو یہ ہندسہ یہیں مقیم نہیں رہے گا بلکہ فرمان نہ صرف اس میں خود اضافہ کریں گے بلکہ اس ہندسے تک خون کا عطیہ دینے والے اور کئی افراد یہاں پہنچیں گے اور اس سے بھی آگے نکلیں گے۔ وہ بھی فرمان علی خادم کی طرح اس ملک کو تھلیسیمیا سے پاک کرنے کیلئے اپنا اعلی کردار ادا کریں گے۔

یہ ایک بدقسمتی ہے کہ خبروں میں حالات و واقعات میں ایسی خبروں کا اضافہ ہی دیکھائی دیتا ہے جو کہ خون سے متعلق ہوتی ہیں، خون خرابی کی ہوتی ہیں نفرت و دہشت گردی کی ہوتی ہیں انہیں سن کر اور دیکھ کر دل بیتاب ہوجاتا ہے دل کی حالت بھی ڈوبنے لگتی ہے ۔ ایسے حالات اور ایسی خبروں سے دور رہنے کے لئے عوام خود کو خبروں تک سے دور رکھنے کی جانب زیادہ مائل ہونے لگ گئی ہے۔ تاہم ایسی ہی صورتحال میں جب خون دینے کی کوئی ایسی خبر سامنے آجاتی ہے کہ جس میں خون دینے والا یہ کہتا ہے کہ میں تو خون کا عطیہ تو کسی بیمار بچے کی زندگی کو بڑھانے کیلئے دے رہا ہوں ۔ میں خون زندگی کیلئے دے رہا ہوں اور ایک بار نہیں میں تو متعدد بار یہ عطیہ دے چکا ہوں تو خبر دیکھنے اور سننے والوں کو اول تو یقین نہیں آتا لیکن جب وہ خون دینے والے کی صحت کو دیکھتے ہیں۔

Doctors
Doctors

ڈاکٹرز کی باتوں کو سنتے ہیں بیماربچوں کے چہروں پر آنے والی ہنسی و خوشی کو دیکھتے ہیں تو مثبت سرگرمی کرنے کیلئے ان کے اندر بھی ہمت ابھرتی ہے۔ خون سے متعلق آنے والی خبروں میں زندگی کیلئے خون دینے کی خبر کودیکھ کر اور سن کر اطمینان و خوشی کا احساس ہوتا ہے۔ملک میں سماجی خدمات کرنے والی تنظیمیں ، صوبائی حکومتیں اور سب سے آگے مرکزی حکومت کو چاہئے کہ وہ فرمان علی خادم جیسے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات کریں۔ یہ ایک مثبت قدم ہوگا اور یہ مثبت تبدیلی کیلئے ہی ہوگا اب دیکھنا یہ ہے کہ کب ، کون اور کہاں سے اس جانب اقدام کیلئے آگے برھتا ہے۔۔۔۔۔

تحریر : حفیظ خٹک
hafikht@gmail.com

Share this:
Tags:
blood body child health life اللہ بچے بیماری جسم خون زندگی ممالک
Bhimbar
Previous Post بھمبر کی خبریں 15/4/2016
Next Post میرے شہر کا حال مت پوچھو
Labor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close