Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خون ہم سب کو جوڑے رکھتا ہے

June 13, 2016 0 1 min read
World Blood Donor Day
 World Blood Donor Day
World Blood Donor Day

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر
ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے عالمی ادارہ صحت(WHO) کی طرف سے سفارش کردہ آٹھ مہمات میں سے ایک مہم ہے۔ ورلڈ ٹی بی ڈے 24 مارچ، ورلڈ ہیلتھ ڈے 7 اپریل، ورلڈ امیونائزیشن ویک اپریل کے آخری ہفتے، ورلڈ ملیریا ڈے 25اپریل، ورلڈ نو تمباکو ڈے 31 مئی، ورلڈ ہیپا ٹائٹس ڈے 28 جولائی، ورلڈ ایڈز ڈے یکم دسمبر اور ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے ہر سال جون کی 14 تاریخ کو منایا جاتا ہے۔

اس ایونٹ کو 2004ء میں متعارف کروایا گیا۔2004ء میں اس کا تھیم ”خون زندگی بچاتا ہے، محفوظ خون میرے ساتھ شروع ہوتا ہے”، 2005ء میں ”جشن اپنے خون کے تحفے کا”، 2006ء میں ”مستحکم خون تک یونیورسل رسائی کو یقینی بنانے کا عہد”، 2007ء میں ”محفوظ زچگی کے لئے محفوظ خون”، 2008ء میں ”باقاعدگی سے خون دیں”، 2009ء میں ”خون اور خون کے اجزاء کا بلا معاوضہ عطیہ”، 2010ء میں ”نیا خون، دنیا کے لئے”، 2011ء میں ”زیادہ خون، زیادہ زندگیاں”، 2012ء میں ” خون کا عطیہ دینے والا ہر شخص ہیرو ہے”، 2013ء میں ”زندگی کا تحفہ دیں: خون کا عطیہ”، 2014ء میں ”مائوں کو بچانے کے لئے خون بچائیں” اور 2015ء میں ”میری زندگی بچانے کے لئے شکریہ” تھا۔ موجودہ سال 2016ء میں اس کا تھیم ”خون ہم سب کو جوڑے رکھتا ہے”ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد کسی انسان کو خون کا عطیہ بغیر کسی معاوضے یا بدلے کی اُمید کے، فی سبیل اللہ دے کر قیمتی انسانی جان کو بچانے کے شعور کو اجاگر کرنا ہے۔ خون کے عطیات سے ہر سال لاکھوں انسانوں کو نئی زندگیاں ملتی ہیں۔ بعض خطرناک امراض میں مبتلا مریضوں اور پیچیدہ سرجری میں خون کے عطیات کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ اگر مریض کو بروقت خون نہ مل پائے تو موت واقع ہو جاتی ہے ایسے حالات میں کسی انسان کو خون کا عطیہ دینا اسے نئی زندگی دینے کے مترادف ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ”وَمَنْ اَحْیَاھَا فَکَاَنَّمَا اَحْیَا النَّاسَ جَمِیعاً (المائدہ: 32) یعنی جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اُس نے پوری انسانیت کو بچا لیا۔

Donate Blood
Donate Blood

سرجری، چوٹ اور بیماریوں سمیت کئی وجوہات ہیں جن کی بنا پر بلڈ ٹرانسفیوژن کی جاتی ہے ۔ بلڈ ٹرانسفیوژن یعنی خون کی منتقلی میں ضرورت کے مطابق مکمل خون یا خون کے اجزاء یعنی خون کے سرخ خلیات، خون کے سفید خلیات، پلازما یا پلیٹ لیٹس میں سے ضروری جزو کی منتقلی کی جاتی ہے۔ اینیمیا خون کے سرخ ذرات کی کمی سے پیدا ہوتی ہے اس کی وجہ سرجری، چوٹ یا کوئی بیماری ہو سکتی ہے، اینیمیا کی صورت میں ایسے خون کو ٹرانسفیوژ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جس میں خون کے سرخ ذرات کثیر تعداد میں پائے جاتے ہوں۔ السر کی وجہ سے معدہ یا انتڑیوں سے خون کا بہنا انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے اس صورت میں بھی بلڈ ٹرانسفیوژن کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ کینسر کی وجہ سے خون کے سرخ خلیات، خون کے سفید خلیات یا پلیٹ لیٹس کی پیداوار کی جسم میں شدید کمی واقع ہو سکتی ہے۔

ایسی صورتِ حال سے نمپٹے کے لئے فوری طور پر بلڈ ٹرانسفیوژن درکار ہوتا ہے۔بعض بیماریوں میں خون میں پلیٹ لیٹس کا کم بننا یا خون کا منجمد نہ ہونا، ایسی صورت میں معمولی رخم آنے سے بھی کافی مقدار میں خون بہہ جاتا ہے جس سے جسم میں شدید خون کی کمی واقع ہو سکتی ہے اور بلڈ کے ادخال کی ضرورت پیش آسکتی ہے۔ جگر کی انفیکشن کی صورت میں البیومن جو کہ خون میں موجود ایک پروٹین ہے اس کی کمی واقع ہو سکتی ہے اور ایسی صورت میں جسم میں البیومن کی منتقلی زندگی کو بچانے کے لئے اشد ضروری ہو سکتی ہے۔ پلازما خون کا مائع حصہ ہوتا ہے، بری طرح سے جل جانے کی صورت میں جسم کے خون میں پلازما کی شدید کمی واقع ہو سکتی ہے، ایسی صورت میں فوری طور پر اگر پلازما جسم میں منتقل نہ کیا جائے تو بہت جلد موت واقع ہو سکتی ہے۔ بچے کی پیدائش کے وقت یا پیدائش کے بعد بہت زیادہ بلیڈنگ کی صورت میں زچہ کو فوری طور پر بلڈ ٹرانسفیوژن کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔ نومود بچے کو پیدائش کے فوراً بعد مختلف وجوہا ت کی بنا پہ خون کی منتقلی کی اشد ضرورت پیش آ سکتی ہے۔

درج بالا چند اہم وجوہات ہیں جن کی بنا پہ بلڈ ٹرانسفیوژن کی ضرورت پیش آسکتی ہے، ایسی صورتوں میں اگرمتاثرہ شخص کو بروقت خون کی منتقلی نہ کی جاسکے تو موت واقع ہو سکتی ہے۔ ہمارا دیا ہوا خون کا عطیہ زندگی کے کنارے پہ کھڑے، موت کے منتظر آخری سانسیں لیتے ہوئے ان انسانوں کو نئی زندگی دے سکتا ہے۔ ہمیں چاہئے کہ ہم خون کا عطیہ دینے کی اہمیت کو سمجھیں، لوگوں میں اس کا شعور اجاگر کریں، ان کو احساس دلائیں کہ انسانی جان کتنی قیمتی ہے، اگر کوئی انسانی جان ضائع ہو رہی ہو اور ہم اس کو بچانے کی وجہ بن سکتے ہوں ، ہمارا دیا ہوا خون کا عطیہ کسی کو نئی زندگی دے سکتا ہو تو اس سے بڑی نیکی اور کیا ہو سکتی ہے اورپھر اللہ تعالیٰ خود فرما رہے ہیں کہ ”جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا” ۔ہم میں سے بہت سے لوگ اس بات سے ڈرتے ہیں کہ جسم سے خون نکلوایا تو پتا نہیں کیا ہو گا؟ جسم میں کمزوری آئے گی، جو خون نکل گیا پھر وہ دوبارہ بن نہیں پائے گا، خون کی وہ کمی ہمیشہ رہے گی کبھی پوری نہ ہو پائے گی۔

Blood
Blood

ایسی بہت سی غلط فہمیاں ان کے ذہن میں پیدا ہوتی ہیں اور وہ خون کا عطیہ دینے سے ڈرتے ہیں حالانکہ ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ قدرت کا نظام ہے ایک تندرست انسان کے جسم کے مختلف مخصوص حصوں میں خون کے مختلف اجزاء کی تیاری کا عمل ہر وقت جاری ہے۔۔۔ اور اگر یہ عمل صرف یک طرفہ ہو یعنی صرف خون پیدا ہو، ختم نہ ہو تو ذرا سوچئے! ہر روز ہمارا جسم جو خون پیدا کرتا ہے وہ کہاں ذخیرہ ہو گا؟ جتنی ہمارے جسم میں ضرورت یا گنجائش ہے اُتنا خون سمانے کے بعد جو اضافی خون پیدا ہو گا وہ کہاں سمائے گا؟ اسی لئے قدرت نے دوہرا نظام بنایا ہے کہ جیسے خون انسانی جسم کے مختلف مخصوص حصوں میں لگاتار پیدا ہوتا رہتا ہے اسی طرح ایک خاص وقت کے بعد ختم بھی ہوتا جاتا ہے، خون کے ذرات کی عمر تقریباً 100سے 120دن تک ہوتی ہے، یعنی زیادہ سے زیادہ چار ماہ، جو ذرات آج ہمارے جسم میں پیدا ہوئے ہیں وہ تین سے چارماہ میں خود بخود ختم ہو جائیں گے۔ جب خون کے بننے اور ختم ہونے کا عمل مسلسل جاری ہے تو کیوں نہ ہم اسے کسی کو عطیہ کر دیں؟ تاکہ کسی کی جان بچ سکے۔

آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم انفرادی، اجتماعی، تنظیمی اور حکومتی سطح پہ لوگوں میں بلڈ ڈونیشن کی اہمیت کواجاگر کریں، لوگوں میں شعور پیدا کریں اور انہیں احساس دلائیں کہ جو شخص زندگی اور موت سے کھیل رہا ہے، اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے، آپ کے خون کا عطیہ اس کی جان بچا سکتا ہے ۔ ذرا سوچئے! وہ کسی کا بھائی ، کسی کا بیٹا، کسی کا باپ ، کسی کی بہن، کسی کی بیٹی یا کسی کی ماں ہے، اگر اس کی جگہ آپ کا بھائی ، آپ کا بیٹا، آپ کا باپ، آپ کی بیٹی، آپ کی بہن یا آپ کی ماں ہو تی تو آپ کیا کرتے؟آج کا یہ دن ”ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے” ہمیں اس بات کا احساس دلاتا ہے کہ حکومت کے ساتھ ساتھ ہم خود بھی اپنے معاشرے میں انفرادی، اجتماعی اور تنظیمی طور پر لوگوں میں بلڈ ڈونیشن کا شعور پیدا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ جانیں بچائی جا سکیں اور کوئی ایک جان بھی بلڈ کی کمی کی وجہ سے ضائع نہ ہو، اللہ تبارک و تعالیٰ ہم سب کو توفیق اور ہمت عطا فرمائے، آمین!

Dr. Muhammad Ali Qaisar
Dr. Muhammad Ali Qaisar

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر

Share this:
Tags:
blood pair World Health Organization جوڑے خون عالمی ادارہ صحت
Roza
Previous Post روزہ اور ہم
Next Post دنیا بھر کے ممالک میں بجٹ پیش ہونا ایک معمول کی بات لیکن ہمارے ہاں خوف کی علامت ہے۔ ممتاز بیگ
Muhammad Mumtaz Baig

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close