Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔،۔ لہو کا حساب ۔،۔

June 27, 2015 0 1 min read
Sacrifices For Pakistan Refugees
Sacrifices For Pakistan Refugees
Sacrifices For Pakistan Refugees

تحریر: طارق حسین بٹ چیرمین پیپلز ادبی فورم
اس میں کوئی شک نہیں کہ قیامِ پاکستان کیلئے مہاجروں کی قربانیاں لازوال ہیں اور انھیں تحریکِ پاکستان کی نظریاتی اساس کا محافظ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ برِصغیر کی جنگِ آزادی میں اقلیتی صوبوں میں مقیم ہونے کے باوجود انھوں نے قیامِ پاکستان میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا تھا تبھی تو انھیں ہجرت کے کرب سے گزرنا پڑا تھا ۔پنجاب سندھ اور سرحدنے تحریکِ پاکستان میں اس طرح توانا کردار اد نہیں کیا تھاجس طرح بنگال اور اقلیتی صوبوں کے مسلمانوں نے کیا تھا۔ شائد یہی وجہ تھی کہ ملک کے سبھی طبقے مہا جرین کا بہت احترام کرتے تھے ۔لیکن کیا اس کے معنی کہیں پر بھی یہ ہیں کہ ان کی اولادوں کو ان کے آبائو اجداد کے کار ناموں کی وجہ سے دشمنوں سے ساز باز کرنے اور وطنِ عزیز کی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے کا لائسنس دے دیا جائے اور جو کچھ جو ان کے من میں آئے کرتے جائیں ؟جوکارنامے مہاجرین کے ابائو اجداد نے سر انجام دئے تھے وہ ان کے ساتھ ہیں اور جو کچھ ان کی نسلیں کریں گی اس کی جوابدہی انہی کو ہی کرنی ہو گی۔یہ نہیں ہو سکتا کہ پدرم سلطان بود کے نعرے سے ابائو اجداد کی قربانیوں کے پیچھے خود کو مامون و محفوظ بنا لیا جائے۔ مشرقی پاکستان کے مجیب الرحمان کے ابائو اجداد نے بھی تو پاکستان کے قیام میں لازوال قربانیاں دی تھیں

لیکن شیخ مجیب الرحمان نے کیا کیا تھا۔اسی پاکستان کی کوکھ سے بنگلہ دیش کے قیام کی خاطر اپنے ابائو اجداد کے لہو سے بے وفائی کی تھی۔ شیرِ بنگال مولوی فضل الحق،نو را لامین،حسین شہید سہروردی اور خواجہ خیرالدین کی روح مجیب الرحمان کے افعال پر اب بھی تڑپ رہی ہو گی کہ اس نے ان کے عظیم تحفہ کوٹکرے ٹکرے کرکے دنیا کی سب سے بڑی اسلامی مملکت کو دو ممالک میں تقسیم کر کے ان کی لا زوال قربانیوں کو مٹی میں ملا دیاتھا ۔ایک وقت تھا کہ پاکستان کے حقیقی حکمران مہاجر ہی تصور ہوا کرتے تھے اور سیاستدان بس نام کے حکمران ہوتے تھے لیکن دھیرے دھیرے اقتدار پر ان کی گرفت کمزور ہوتی چلی گئی اور انھیں سیاسی سطح پر اپنا مقام بنانے اور احساسِ محرومی سے نکالنے کیلئے الطاف حسین کو ایم کیو ایم تشکیل دینی پڑی اور مہاجروں کو دوسرے صوبوں میں رہنے والوں کی طرح ایک نئی اکائی بنا کر پیش کرنا پڑا۔انھیں اپنے اس نعرے کی وجہ سے دوسرے صوبوں سے شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا لیکن انھوں نے اپنے موقف کو تبدیل کرنے سے انکار کر دیا ۔وہ مہاجر کے لفظ پر ڈٹے رہے اور مہاجر ان کے پیچھے ڈٹے رہے۔

اپنے سیاسی تسط کی خاطر ایم کیو ایم نے اسلحے کے زور پر کراچی میں دوسری لسانی اکائیوں کا جینا دوبھر کر دیا جس سے اس کے اندر جرائم پیشہ افراد نے اپنی جگہ بنا نی شروع کردی اور وہ لوگ جن کا واحد مقصد اپنی تجوریاں بھرناتھا ایم کیو ایم پر حا وی ہوتے چلے گئے ۔مقامی بغاوت سے نپٹنے اور اپنے مخالفین کو سبق سکھانے کی خاطر ایم کیو ایم میں عسکری ونگ قائم کیا گیا جسے الطاف حسین کی مکمل اشیر واد حاصل تھی۔یہ سچ ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی طرح ایم کیو ایم میں تنقید کوبرداشت کرنے کا کوئی رواج نہیں ہے کیونکہ قائد کو جو غدار ہے ،موت کا حقدار ہے ایم کیو ایم کا بڑا ہی واضح نعرہ ہے ۔اس نعرے نے بہت سے قا ئدین، جن میں عمران فاروق اور عظیم طارق سرِ فہرست ہیں کی جان لے لی ۔ایک تاثر ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے قائد سے اختلاف کی وجہ سے اپنی جان گنوا بیٹھے تھے لہذا قتل و غارت گری کے ان گھنائونے جرائم پر الطاف حسین کی جانب بھی انگلیاں اٹھنے لگیں لیکن ان پر جرم ثابت نہ ہو سکا جس سے ایم کیو ایم مزید شیر ہو تی چلی گئی اور قتل و غارت گری روز مرہ کا کا معمول بن گیا جس سے ایم کیو ایم کی دھشت سب پر چھاتی چلی گئی لہذا جس نے ایک کیو ایم پر تنقید کرنے کی کوشش کی اسے اپنی جان سے ہاتھ دھونے پڑے۔

Sult Mirza
Sult Mirza

صولت مرزا ،عامر خان،عامر صدیقی،اجمل پہاڑی اور عزیر بلوچ کے انکشافات یہ ثابت کرنے کیلئے کافی ہیں کہ ایم کیو ایم کے اندر عسکری ونگ موجودہیں جو اپنے مخالفین کو بندوق کی گولی سے خاموش کرواتے ہیں۔ان انکشافات سے یہ بھی ثابت ہو گیا کہ ہمارے کچھ سیاست دان کتنے کریمینل مانئڈڈ ہیں۔اس تناظر میں سابق وزیرِ داخلہ سندھ ذولفقار مرزا کی پریس کانفرنسیں ایم کیو ایم کے بارے میں ان کی دھشت گردانہ مائنڈ سیٹ کو منطقی انجام تک پہنچانے میں ممدو معاون بن سکتی ہیں۔رحمان ملک کا کردار اس پورے تناظر میں انتہائی مشکوک ہے کیونکہ ان کے ایم کیو ایم کی قیادت سے انتہائی قریبی تعلقات ہیں جن کا فائدہ ہمیشہ آصف علی زرداری اٹھا تے رہے اور رحمان ملک کو ایم کیو ایم کو ساتھ رکھنے کا خصوصی ٹاسک دیا جاتا رہا اور رحمان ملک نے اس ٹاسک کو جس خوبی سے نبھایا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے لیکن اس کی جو قیمت چکائی گئی وہ پاکستان کی قومی یکجہتی اور اتحاد پر ایسے زخم کی صورت میں لگی ہوئی ہے جسے پوری قوم انتہائی حقارت کی نظر سے دیکھ رہی ہے۔اس زمانے میں ایم کیو ایم سے مذاکرات میں جس طرح سے دھشت گردوں کو محفوظ راستے مہیا کئے گئے اور انھیں جیلوں میںحکومتی سطح پر سہو لیات دی گئیںاس سے کراچی میں دھشت گردی کی کاروائیوں میں اضافہ ہوتا رہا ۔

اقتدار کی خاطر دھشت گردی کا فروغ ایسا گھنائونا جرم ہے جسے کسی صورت میں معاف نہیں کیا جا سکتا۔ایسا کرنا ریاست سے غداری کے مترادف ہے اور اس میں ملوث افراد کو قانون کی عدا لت میں پیش کیا جا نا انتہائی ضروری ہے تا کہ آنے والے حکمران اس طر ح کے غیر آئینی اقدامات سے خود کو دور رکھیں۔ کراچی کی تباہی میں ان سیاستدانوں کا بھی ہاتھ ہے جوذاتی اقتدار کی خاطر قوم کو دھشت گردی کی جانب دھکیلتے رہے ۔پاک فوج نے جس طرح نائن زیرو پر چھا پہ مارا وہ فوج کی اعلی حکمتِ عملی کی گواہی دینے کیلئے کافی ہے۔نائن زیرو کے اندر ویڈیو کیسٹ نے ایم کیو ایم کی سیاسی ساکھ کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے ۔اجمل پہاڑی اور پھر عامر خان کے انکشافات نے ایم کیو ایم کے چہرے کو مزید بے نقاب کر دیا ہے۔وہ ابھی تک اس بات کا جواب نہیں دے سکے کہ بابر ولی کا قاتل نائن زیرو میں کیا کر رہا تھا؟بلدیہ کراچی میں آگ لگانے والے اور بھتہ خوری کا دھندہ کرنے والے نائن زیرو میں کیوں پناہ لئے ہوئے تھے؟انسان کبھی کبھی سیاسی طاقت کے بل بوتے پر فاش غلطیاں کر جاتا ہے جس کا خمیازہ اسے بعد میں بھگتنا پڑتا ہے۔ایم کیو ایم بھی ایسی ہی سنگین غلطیوں کی سزاور بنی ہوئی ہے۔اسے کب خبر تھی کہ اس کی صفوں میں کچھ ایسے عناصر بھی موجود ہیں جو ایجنسیوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اور ان کی سیاسی لنکا ڈھانے کا خواب سجائے ہوئے ہیں۔،۔

Altaf Hussain
Altaf Hussain

اس میں کوئی شک نہیں کہ جون ١٩٩٢ میں بھی ایک فوجی اپریشن ہوا تھا جس میں قائدِ تحریک الطاف حسین لندن فرار ہو گئے تھے اور ابھی تک لندن میں ہی قیام پذیر ہیں۔وہ آج تک پاکستان واپس نہیں آسکے کیونکہ ان پر قتل کے بے شمار مقدمات ہیں ۔یہی حال سندھ کے گورنر عشرت العباد کا بھی ہے لیکن گورنر ہونے کی حیثیت سے انھیں جو آئینی تحفظ ہے اس کی وجہ سے مقدمات التوا میں ہیں۔وہ جب بھی گورنر کے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گئے تو پھر ان کو بھی عدلیہ سے خود کو پاک صاف کروانا پڑیگا۔یہ ٢٠١٥ ہے ١٩٩٢ نہیں کیونکہ اس وقت ایم کیو ایم کافی طاقتور تھی۔الطاف حسین کا مہاجر شناخت کا نعرہ بھی تازہ تازہ تھا لیکن ایک وقت گزرنے کے بعد پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا ہے اور ایم کیو ایم کے اندر کئی دھڑے موجود ہیں جس سے ایم کیو ایم میں وہ توانائی باقی نہی رہی جو کسی وقت اس کا خا صہ ہوا کرتی تھی ۔

پی پی پی نے بھی ١٩٩٦ میں نصیراللہ بابر کی سربراہی میں ایک اپریشن کیا تھا جس نے ایم کیو ایم کی کمر توڑ کر رکھ دی تھی لیکن بعد میں جنرل پرویز مشرف کے دورِ اقتدار میں ٢٠٠٢ کے انتخابات میں ایم کیو ایم کی پارلیمنٹ میں عددی موجودگی نے انھیں ایک نئی زندگی بخشی اور ایم کیو ایم جنرل پرویز مشرف کی ڈارلنگ بن گئی۔اسے بے شمار فنڈز دئے گئے جس سے اس نے تین سے سو زیادہ پولیس فورس کے افراد کا قلع قمع کیا تھا جھنوں نے فوجی اپریشنز میں حصہ لیا تھا۔الظاف حسین بھول گئے کہ لہو کی پکار ایک دن اپنے قاتل کو تلاش کر لیتی ہے اور پھر قاتل کو عدالتی کٹہرے میں کھڑے ہو کر بے گناہ لہو کا حساب دینا ہوتا ہے ۔بی بی سی کی جانب سے حالیہ الزمات نے ایم کیو ایم کو بالکل فالج زدہ کر دیا ہے اور بحیثتِ سیاسی جماعت اس کی ساکھ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایاہے جس سے اس کا انجام بالکل قریب ہے ۔،۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر: طارق حسین بٹ چیرمین پیپلز ادبی فورم

Share this:
Tags:
blood Calculations Ideological pakistan protector tariq hussain butt پاکستان حساب طارق حسین بٹ لہو محافظ نظریاتی
Previous Post ہم خوش نصیب ہیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں رمضان المبارک کا مہینہ عطا کیا: ماہی علی
Next Post کراچی میونسپل کارپوریشن کے محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پرخورد برد کا سراغ لگا لیا، شاہد حیات
Shahid Hayat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close