Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

2014 کا خونی سال اور 2015 کی امید نو

January 19, 2015January 19, 2015 0 1 min read
Blood Photo

تحریر : ایس ایم عرفان طا ہر
قاتل بھی یار تھے مرے مقتول بھی عزیز واصف میں اپنے آپ میں نادم بڑا ہوا قلندر رواں صدی حضرت واصف علی واصف فرماتے ہیں حال کے بد حال ہونے کے با وجود مستقبل کے خو شحال ہو نے کی امید ترک نہ کرنا چا ہیے ۔بلا شبہ نا امیدی، ما یوسی اور بے یقینی کفر کے نذ دیک پہنچا دیتی ہے اور زندہ قومیں کبھی ما یوسیوں اور ناا میدیوں کی بنیا دیں پر وان نہیں چڑھنے دیتی ہیں قابل رشک ہیں وہ لو گ جو اپنے ماضی اپنے گزرے ہو ئے وقت سے محض خو فزدہ ہو کر بھلا نہیں بیٹھتے بلکہ ان بیتے ہو ئے لمحوں اور گزرے ہو ئے دنوں سے عبرت حاصل کرتے ہو ئے مز ید آگے بڑھنے کی امید جینے کی خواہش اور ترقی کی لگن لیے ہو ئے اپنے عمل میں بہتری پیدا کرنے کی جستجو پیدا کرتے ہیں اپنے پچھلے عملوں کا پا ئی پا ئی حساب رکھتے ہو ئے آگے نکھا ر اور وقار کا راستہ اپنا تے ہیں اور وہ کمزوریاں جو ان کو مات دینے کی کوشش کر چکیں جو ان کے ماضی کو داغدار کرتی ہوئی اپنے منفی نقوش چھوڑ گئیں ان تاریکیوں اور اندھیروں میں نئے زندہ و جاوید پروانوں اور مستانوں سے مل کر آگے بڑھنے اور حال کو بہتر سے بہتر تر بنا نے کی خو اہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

CID SP
CID SP

2014 کا درد اتنا گہرا قہر اتنا مضبوط اور چوٹ اتنی زبردست رہی کہ جس کو بھلانا دشوار گزار ضرور ہے سال کے آغاز کو با رود ، دہشتگردی،بد امنی اور خون کی ہولی سے شروع کیا گیا جب وطن عزیز میں ١ جنوری کو اختر آبا د کوئٹہ بلوچستان میں بم دھماکہ سے ٣ ہلاکتیں اور ٢٠ سے زائد شدید زخمی ہو ئے اس کے بعد ٦ جنوری کو بم دھماکہ میں خیبر ایجنسی پشاور میں ١٠ ہلاکتیں رونما ہوئیں اور تقریبا ١٠ سے زائد افراد زندگی اور مو ت کی کشمکش میں زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیے گئے۔

Aitzaz Hassan
Aitzaz Hassan

اسی روز سفاک دہشتگردوں نے ایک اور قلب و اذہان سمیت روح کو تڑپا دینے والا اقدام اٹھا یا جب ایک معصوم ، بہا در اور با ہمت ١٥ سالہ اعتزاز حسن کو ہنگو کے مقام پر خود کش حملہ میں شہید کردیا جب اس نے بارود باندھنے والے خود کش حملہ آور کو اپنے سکول میں داخل ہو نے اور اپنے ہم عصر طا لب علموں کی جان لینے سے روک دیا اعتزاز حسن نے حقیقی معنوں میں انسانیت کی بھلائی اور قربانی کا ثبو ت دیتے ہو ئے اپنی جان تو نچھا ور کردی لیکن اپنے سکول کے دوسرے طا لب علموں اور اساتذہ کی زندگیوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محفوظ بنالیا۔

دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی نے اس خود کش حملہ کی با ضابطہ ذمہ داری بھی قبول کر لی لیکن حکومت پاکستان ، خیبر پختونخواہ حکومت اور ذمہ داران اعتزاز حسن کے قاتلوں کو تاحال پکڑنے میں ناکام ہی دکھائی دیے ،دوسر ے ہی لمحے ١٠ جنوری کو تحریک طالبان پاکستان نے کراچی کے اندر ایک بہا در ، جرات مند اور نڈر پو لیس آفیسر چو ہدری اسلم کو خود کش دھما کے میں شہید کردیا ، ١٩ جنوری کو بنو کے مقام پر آرمی کا نوائے پر بم حملہ کیا گیا جس میں بیس جانبا ز اور محب وطن سپاہی جام شہا دت نوش کرگئے ، ٢٠ جنوری کو ایک خود کش حملہ آور نے خود کو پاکستان ملٹری ہیڈ کوارٹر کے قریب اڑا دیا جس میں ١٣ افراد ہلاک ہو ئے ، ٢٠ جنوری کو جب شمالی وزیر ستان میں ایک سرد جنگ کا اعلان ہوا پاکستان فضائیہ کے طیا روں نے طالبان کی پنا ہ گا ہوں کو نشانہ بنایا ٢٥ عسکریت پسند واصل جہنم ہو ئے اسی دوران ایک سول بس پر بم حملہ ہو ا جس میں ٢٢ سے زائد افراد لقمہ اجل بنے ، ٣١ جنوری کو بلوچستان بم دھماکہ میں تین فوجی شہید اور کئی زخمی بھی ہو ئے ، ٩ فروری کو سندھ اور بلو چستان بارڈرز پر فائرنگ کے تبا دلے سے ٩ افراد ہلاک ہو گئے ، ٩ فروری کو ہی کراچی کے مقام پر مسلح افراد نے مذہبی طو ر پر جمع ہو نے وا لے افراد پر ایک زور دار حملہ کیا جس میں ٨ سے زیادہ افراد مو ت کا نشانہ بنے۔

Peshawar Attack
Peshawar Attack

١١ فروری پشاور کے مقام پر ایک مقامی تھیڑ پر گرینڈ حملہ میں ١١ افراد ہلاک ہو ئے ، ١٢ فروری کو پشاور میں امن جرگہ کے خا ندان پر عسکریت پسندوں کا زور دار حملہ ہوا جس میں ٩ افراد ما رے گئے ، ١٣ فروری کو کر اچی میں ٨ پولیس آفیسرز کو خو د کش حملے میں ہلاک کردیا گیا ، ١٦ فروری کو سائوتھ ویسٹ پاکستانی خطہ میں ٹرین بم حملہ میں ٨ افراد ما رے گئے ، ١٧ فروری تحریک طالبان پاکستان نے ٢٣ گرفتار پاکستانی سیکیورٹی فورسز اہلکا روں کو ما رنے کا دعویٰ کیا ، ١ما رچ کو ٹرائبل ایریا کے ایڈمنسٹریٹر پر بم حملہ کیا گیا اس حملہ میں ١١ افراد ہلاک جبکہ ١٠ سے زائد شدید زخمی بھی ہو ئے ، ١ ما رچ کو ہی خیبر پختونخواہ میں سفاک دہشتگردوں یعنی طالبان ظالمان نے پولیو ٹیم پر حملہ کیا جس میں کم از کم ١٠ افراد شہید ہو ئے ، ٣ ما رچ کو ایک مسلح دہشتگرد نوجوان نے سرعام اسلام آبا د کورٹ کے با ہر فا ئرنگ کر کے ١١ افراد کو ہلاک جبکہ ٢٢ سے زاہد کو زخمی کردیا ، ٨ اپریل کو سبی کے مقام پر ریل کار بم دھماکہ میں ١٣ مسافر ہلا ک جبکہ ٣٥ سے زاہد زخمی ہو ئے ، ٩ اپریل کو اسلام آبا د ما رکیٹ میں بم دھماکہ سے ٢٦ افراد ہلاک ہو ئے ، ١١ اپریل کو تحریک طالبان پاکستان کے دوگروپوں میں تصا دم کے باعث ١٢ سے زائد افراد جہنم واصل ہو ئے ، ١٢ اپریل مسلح شخص نے شمالی پاکستانی خطہ میں ١٠٠ افراد کو اغواء کرلیا۔

١٧ اپریل کو تحریک طالبان نے سیز فا ئر کے حوالہ سے کیا جھوٹا عہد باقا عدہ توڑنے کا اعلان کردیا ، ٢٢ اپریل کو دو علیحدہ علیحدہ مسلح اور بم دھماکوں میں ٩ سے زائد افراد ہلاک ہو ئے ، ٢٥ اپریل کراچی میں بم دھماکہ میں ٤ افراد ہلاک جبکہ ٢٥ سے زاہد شدید زخمی ہو ئے ، ٧ مئی کو پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے غیر قانونی طو ر پر امریکن ایف بی آئی ایجنٹ کو گرفتا ر کیا ، ٨ مئی کو افغا ن بارڈ ر پر بم دھماکہ سے ٨ پاکستانی فوجی شہید ہو ئے ، ٢١ مئی کو پاکستان فضا ئیہ نے بھرپو ر جوابی کاروائی اور فضائی حملہ کرتے ہو ئے ٦٠ سے زائد دہشتگردوں کو جہنم کا مہمان ٹھہرایا جبکہ ٣٠ شدید زخمی ہو ئے ، ٣١ مئی کو افغا ن طالبان کا پاکستان بارڈر پر حملہ باجوڑ کے قریب ١٤ عسکریت پسند کتے کی موت ما رے گئے جبکہ ایک پاکستانی فوجی شہید ہو ا ، ٤ جون خو د کش حملہ آور نے دارلحکومت میں خو د کو ملٹری کی گاڑی کے قریب اڑا دیا جس سے ٥ افراد ہلاک ہو ئے ، ٨ جون کوئٹہ بلوچستان سے ایران جا نے والی شعیہ زائرین کی بس پر عسکریت پسندوں کے حملہ سے ٢٤ افراد ہلاک ہو ئے ، ٨ جون کو ہی مسلح افراد کا کراچی ائیر پورٹ پر حملہ جس میں ١٣ سے زائد ہلاکتیں سامنے آئیں جبکہ اس آپریشن کے دوران تمام فضائی فلیٹس منقطع کر دی گئیں۔

١١ جون سوات میں مختلف بدامنی پر مبنی واقعات میں ٥ سے زائد ہلاکتیں ہوئیں ، ١٧ جون کو پنجاب پولیس نے لاقانونیت اور درندگی کی زندہ مثال قائم کرتے ہو ئے پاکستان عوامی تحریک اور مہناج القرآن کے ١٣ سے زائد افراد کو دردناک طریقہ سے موت کے گھاٹ اتا ر دیا ، ٤ ستمبر کو مون سون بارشوں سے پنجاب میں تقریبا ٤٠ ہلاکتیں رونما ہوئیں جبکہ ٩ ستمبر کو قدرتی آفات سیلاب کی زد میں آکر ٢٠٥ سے زائد مرد و خواتین ، بوڑھے اور بچے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ابدی نیند سوگئے

Blood Photo
Blood Photo

، ٢٣ ستمبر کو پشاور میں بم دھماکہ میں ٣ افراد ہلاک ہو ئے ، ١٠ اکتوبر کو بے ایمان ، بزدل ، انتہا پسند اور دہشتگرد عناصر طالبان کے جان لیواحملہ میں معجزانہ طو ر پر زندہ بچنے والی پاکستان کی پہچان ملالہ یوسفزئی کو بچیوں کی تعلیم با رے آواز اٹھا نے پر بین الاقوامی نوبیل پیس پرائز سے نوازا گیا جو دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کے منہ پر ایک زور دار طماچہ اورڈوب مرنے کا باعث تھا ، ٢ نومبر کا وہ المناک واقعہ جب داتا کی نگری لاہور میں جنت صغریٰ کا عالم دکھائی دیا دہشتگردوں نے وا ہگہ بارڈر پر پر یڈ اور پرچم کشائی کی تقریب کے دوران خود کش حملہ کردیا جس میں ٦٠ سے زائد افراد جام شہا دت نوش کرگئے اور ١١٠ سے زائد شدید زخمی حالت میں مختلف ہسپتالوں میں پہنچا ئے گئے۔

١٠ نو مبر کو کراچی اور اسلام آبا د جیسے بڑے شہروں میں دومختلف واقعات میں مسلح حملوں میں ٤ پولیس آفیسر ہلاک جبکہ ٤ سے زائد زخمی بھی ہو ئے ، ١١ نومبر کو ایک مسلح جھڑپ اور بم دھماکوں میں ١٥ عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ ٥ فوجی بھی شہید کردیے گئے ، بین الاقوامی سطح پر جس سا نحہ نے پاکستانی قوم کو بہت بڑے صدمہ سے دوچار کیا پو ری دنیا آبدیدہ ہوگئی ١٦ دسمبر کوجب تحریک طالبان پاکستان کے درندہ صفت اور بدکردار دہشتگردوں نے پشاور آرمی سکول پر ایک زبردست حملہ کیا جس میں ١٤١ سے زائد افراد مو ت کی وادی میں سوگئے جبکہ اس دوران پاک فوج کے کمانڈوز نے جانفشانی اور جانبازی سے ٧ حیوان دہشتگردوں کو واصل جہنم کیا۔

Scholars
Scholars

اس کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک میں امن کو فروغ اور تحفظ ، بقاء ، سلامتی اور سکون کو سرفہرست رکھنے کے لیے تدبر و تفکر کا راستہ بھی اپنایا گیا جس کے نتائج آنے والا وقت ہی اخذ کرے گا البتہ 2014 کا خونی سال اس حوالہ سے بھی خاصا خطرناک اور منحوس رہا کہ پاکستان میں دہشتگردی سے سب سے زیادہ قیمتی جانوں کا ضیا ع ہوا صحا فیوں کے قتل عام میں پاکستان سرفہرست رہا انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹ (آئی ایف جے ) کے مطابق دنیا بھر میں صحافیوں کے قتل عام میں اضا فہ ہوا اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کو صحا فیوں کے لیے سب سے خطرناک ملک قرار دیا گیا تنظیم کے مطابق اس سال ٹا رگٹ کلنگ ، بم دھماکے اور دوسرے واقعات میں دنیا بھر میں ١١٨ صحا فی ہلاک ہو ئے جبکہ گذشتہ سال ١٠٥ ہلاک ہو ئے تھے آئی ایف جے کے مطابق محض گذشتہ سال پاکستان میں ١٤ صحا فیوں نے اپنی جان اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں سرانجام دیتے ہو ئے گنوائی جو کہ پو ری دنیا میں سب سے زیادہ تعداد تھی۔

اور اس لیے پاکستان نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ دوسرے نمبر پر جنگ و جدل کا دلدادہ شام رہا جہا ں ١٢ صحا فی ہلاک ہوئے جبکہ ٩، ٩ صحافی افغانستان اور فلسطین میں ہلاک ہو ئے اور اسی سال مجھے بھی پاکستان کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑنا پڑا آج بھی افسوس ہوتا ہے کہ جب طالبان کو پالنے والے ، پڑھانے والے ان کی سوچ اور نظریات کو تقویت پہنچا نے والے کھلم کھلا ہر پلیٹ فارم پر ان کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں یہ مولانا سمیع الحق ، مولانا عبدالعزیز ، مولانا یوسف شاہ ، مولانا فضل الرحمن ، مولانا سراج الحق ، مولانا منور حسن اور دیگر ان سمیت طالبانیت کے پروردہ ملاء آج بھی اپنے شاگردوں اور اپنے پیروکاروں کو سراہتے ہو ئے اور ان کی حمایت میں اعلان کرتے ہو ئے دکھائی دیتے ہیں کیا نئے پرامید سال کی طرح ان منفی آوازوں کو روکنے والا کوئی ہے ؟تحریک طالبان پاکستان کی حما یت کرنے وا لے یہ لوگ بھی اتنے ہی قصور وار ہیں جتنے کے تحریک طالبان کے دوسرے دہشتگرد اور انتہا پسند بد قما ش ملا فضل اللہ ، مولانا خالد حقانی ، شاہد اللہ شاہد ، مولانا عاصم عمر ، مولانا اسامہ محمو د ، مولانا عصمت اللہ معا ویہ ، احسان اللہ احسان ، عمر خالد خراسانی ، مجا ہد قاسم خراسانی اور دیگر ہیںفوج محض پکڑے ہو ئے دہشتگردوں کو سولی پر چڑھانے کیلیے صف آراء ہے جو منفی سوچ اور منفی ارادوں سے طالبان اور انتہا پسند قوتوں کو سپورٹ مہیا کرتے ہیں ان کا مکمل طو ر پر خاتمہ کرنے سے ہی عملی طو ر پر دہشتگردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ رونما ہوگا۔

ورنہ برائی اور جگ ہسائی کا یہ ناسور مزید ہماری اپنی صفوں میں ہی پلتا اور بڑھتا رہے گا کسی درخت کو محض اوپر سے کاٹنے سے اسکا حتمی خاتمہ نہیں ہوجاتا جبکہ اس کی جڑوں کو مکمل طو ر پر مفلوج اور ختم نہ کردیا جا ئے 2014 کی طرح وہ سابقہ سوچ اور سابقہ روایا ت بھی گہرے گھڑے میں دفن کرنا ہوگی سوچنا یہی ہو گا کہ 2015 میں دہشتگردی ، انتہا پسندی اور اسکی سپورٹ کرنے والوں کا بھی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جا ئے اور نیا سال نئی امیدیں نئی تمنائیں نئی راعنائیا ںاور نئی خوشیاں لیکر آئے اور ہر طرف امن ، محبت ، انصاف اور حق کا بول بالا ہو ۔یہ تعمیر و ترقی اور خو شحالی اسی وقت ممکن ہے جب ملک میں امن و امان اور سکون قائم ہو گا۔ اپنی صفوں میں اتحا د ، یگا نگت اور وفا داری پیدا کرلو اپنے تمام تر ذاتی اور سیاسی مفادات کو پس پشت ڈال کر اجتماعی اور قومی مفادات کو ترجیح دینا سیکھ لو اگر زندہ رہنے کا سلیقہ اور طریقہ سیکھنا ہے تو برطانیہ جیسے مہذب ، بے مثال اور باوقا ر معا شرے میں نافذ حقیقی عدل و انصا ف پر مبنی نظا م کی ہی پیروی سیکھ لو۔ ہو ائے دور مئے خو شگوار راہ میں ہے خزاں چمن سے ہے جاتی بہا ر راہ میں ہے

SM Irfan Tahir
SM Irfan Tahir

تحریر : ایس ایم عرفان طا ہر
مو با ئل نمبر : 00447925611809

Share this:
Tags:
Future Killer عبرت قاتل مستقبل
Petrol Crisis
Previous Post حکومتی گڈ گورننس (قسط 1)
Next Post تلہ گنگ کی خبریں 19/01/2015
Malik Arshad Kotgullah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close