لاہور (جیوڈیسک) محمد یوسف نے کہا ہے کہ ماسٹر چمپئنز لیگ سے ذاتی مسائل پر پی سی بی کھلاڑیوں کو این او سی نہ دے کر مالی نقصان کر رہا ہے۔
بورڈ نے اجازت نامہ نہیں دینا تو ان کھلاڑیوں کو پیسے اپنی جیب سے دے۔
وہ ایل سی سی اے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

Start typing to search...