Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشتی کے بوجھ

October 31, 2016October 31, 2016 0 1 min read
India
India
India

تحریر: قاضی کاشف نیاز
مشرقی پاکستان یقینا بھارت کی کھلی مداخلت بلکہ فوج کشی کے بغیر الگ نہ ہوسکتا تھا لیکن بہرحال اس کی علیحدگی کی دیگر بہت ساری وجوہات و اسباب کے علاوہ ایک بڑی وجہ ”اپنوں”کا غلط طرزِ عمل بھی تھا اور یہ غلط طرز عمل صرف یہ نہیں کہ بنگالیوں کا دانستہ و نادانستہ استحصال تھا ‘بلکہ اصل وجہ یہ بھی تھی کہ ہمارے بہت سے بقراطِ وقت اور افلاطونِ عصر اسے ایک بوجھ سمجھتے اور کہتے نہ تھکتے تھے۔جو لوگ پاکستان بنانے کے لیے بغیر کسی قربانی کے راتوں رات ملک کے سیاہ وسفید کے مالک بن بیٹھے تھے…
”منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے”

کے مصداق انہی لوگوں کے ہاتھوں میں پاکستان کی تقدیر کے تمام فیصلے آگئے۔ یہ لوگ کبھی تو کہتے کہ مشرقی پاکستان کو پال کر ہم نے کیاکرنا ہے۔ 1000میل کے فاصلے پر واقع ایک حصے کو دوسرے حصے سے کیسے چلانا ممکن ہے۔ جب انسان عزم’ ہمت اور ارادہ و جذبہ کو ختم کربیٹھے تو پھرایک تنکا توڑنا بھی مشکل ہوجاتاہے’عزم و جذبہ بھرپور ہو تو پھر بڑے بڑے پہاڑ بھی راستے کی رکاوٹ نہیں بنتے۔ انگلینڈ’ فرانس جیسے ملکوں نے پانچ پانچ’دس دس ہزار میل کے فاصلوں پر واقع اپنے مقبوضہ ملکوں پر حکومتیں کیں۔

ہمارا یہی ملک ہندوستان ‘برطانیہ سے 6707 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تھا لیکن اتنے فاصلے پر ہونے کے باوجود برطانیہ نے ہندوستان پر 200 سال تک کامیابی سے حکومت کی اور صرف ہندوستان ہی نہیں بلکہ دنیا کے ایک بڑے حصے پر حکومت کی۔ہمارے یہ افلاطون اگربرطانوی حکمرانوں کے پاس ہوتے تو برطانیہ ایک میل بھی اپنے ملک سے باہر کہیں حکومت کرنے کے قابل نہ ہوتا۔ ویسے غیروں کی مثال کیادینی ہے’ وہ توصرف اس لیے دی ہے کہ ہم اپنوں کی بات کو کم ہی مانتے اور تسلیم کرتے ہیںورنہ تو ہمارے لیے فاروق اعظم حضرت عمرt کی مثال ہی کافی ہے جنہوں نے مدینہ میں بیٹھ کر دنیا کے 22لاکھ مربع میل علاقے پر حکومت کی لیکن ہمارے سقراطوں اور بقراطوں کو ایسی مثالوں سے کیاغرض۔انہوں نے تواپنے ہرمسئلے کا ایک ہی کافی وشافی اور تیز بہدف حل تجویز بلکہ فائنل کر کے رکھاہوا ہے کہ جو بھی مسئلہ پیداہو یا جو بھی چیز مسئلہ پیدا کرے ‘اس چیز سے ہی جان چھڑالو۔مسئلے کے حل کی کوئی کوشش نہ کرو۔ بس مسئلے سے ہی جان چھڑاؤ اور سکھی و شانت ہو جاؤ۔کوئی مریض اگر تھوڑے سے علاج معالجے سے صحیح نہیں ہو تو مریض سے ہی جان چھڑاؤ۔اسے کوئی زہریلا انجکشن دے دو یا کسی اور طرح سے اس کا گلا وغیرہ دبا کر مسئلے سے فوری نجات پاؤ۔

United Kingdom
United Kingdom

مسائل حل کرنے کا یہ آسان اور سستا نسخہ ہم کب سے چلا رہے ہیں۔اس کی دلیل ہمارے بقراط یہ بھی دیتے ہیں کہ کشتی میں اگر بوجھ زیادہ ہو جائے تو وہ فالتو بوجھ اٹھاکر سمندر میں پھینک دیاجاتاہے تاکہ باقی کشتی بچ جائے۔چنانچہ اس فارمولے کے تحت مشرقی پاکستان سے نجات حاصل کی گئی اور سوچاگیا کہ یہ اگر ہماری جان چھوڑ دے توباقی پاکستان پورے سکون وامن سے ترقی کی منزلیں درمنزلیں طے کرتاجائے گااور ہم اس طرح شاید اوج ثریا تک جاپہنچیں گے اور بھارت کے ساتھ ہماری روز روز کی جنگیں بھی ختم ہوجائیں گی لیکن دنیا نے دیکھا کہ ایسا کچھ بھی نہ ہوا۔آدھا پاکستان کھاکربھی بھارت کو سکون نہ آیا اور وہ باقی پاکستان کو بھی ہڑپ کرنے کے لیے مسلسل اپنی سازشوں اور شرارتوں میں مشغول ہے۔

اس سے پہلے بھارت کو پاکستان کے تین دریا بیچ کر بھی یہی سمجھ لیاگیا کہ بھارت کے ساتھ یہ روز روز کا پانی کا جھگڑا اس طرح ختم ہوجائے گا لیکن دنیا نے دیکھا کہ یہ جھگڑا آج پہلے سے بھی زیادہ موجود ہے اور بھارت ہمارے باقی دریاؤںپر بھی درجنوں ڈیم بناکر پاکستان کو صحرابنانے کے شیطانی مشن پر پوری طرح کاربندہے۔ ہم نے پاکستان کو ایٹم بم کا تحفہ دے کر بحمدللہ ناقابل نسخہ بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا۔

kashmir Issue
kashmir Issue

اب مسئلہ کشمیر کشمیری بھائیوں اور کشمیری مجاہدوں کی مسلسل قربانیوں سے گرم ہوااور پوری دنیا میں ہائی لائٹ ہوا تو بجائے اس کے کہ ہم ان کی قربانیوں کی قدرکرتے کیونکہ وہ جوکچھ کر رہے ہیں’پاکستان کی بقاء کے لیے کر رہے ہیں’اس کی بجائے بھارت نے جونہی ہمیں تھوڑی سی جنگ کی دھمکی لگائی تو ہمارے ان بقراطوں اور لال بجھکڑوں کے پھر ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ آرمی چیف کی جرأت مندانہ للکار اور بھارت کو اس کی زبان میں جواب دینے سے ہندولالہ توآخر اپنی اوقات پرآگیا اور وہ جنگ کی دھمکیوں سے تائب ہو کر غربت کے خلاف جنگ کی باتیں کرنے لگ گیا لیکن ہمارے ”عقلمندوں” کو اب فکر لاحق ہوئی کہ ابھی وقتی طورپر توجنگ ٹل گئی ہے لیکن یہ مصیبت پھر بھی گلے پڑسکتی ہے۔چنانچہ انہوں نے فوری طورپر اپنی پٹاری سے پھر وہی پرانا نسخہ نکالا کہ پہلے وہ مسئلہ تلاش کرو جو پاک بھارت تعلقات میں مسئلہ پیدا کر رہا ہے اور پھر اس مسئلہ کو ہی اگر ختم کردو توپھر ہم دشمن سے ہمیشہ کے لیے محفوظ و مامون ہو جائیں گے۔

چنانچہ آخرتلاش بسیار کے بعدانہیں وہ چیز نظرآ ہی گئی جو انہیں مسئلہ پیدا کرتی محسوس ہورہی تھی۔انہوں نے دشمن کے مطالبوں کا سنجیدگی سے جائزہ لیاتومعلوم ہوا کہ ہمارا دشمن ایک چیز کا باربار مطالبہ کر رہاہے اور عالمی طورپربھی ہر جگہ اس مسئلے پربات ہوتی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اٹھانے اور گرمانے والے پروفیسر حافظ محمد سعید کو اگر کسی طرح سائیڈلائن کر دیا جائے’کشتی کا یہ بوجھ بھی اگر اتار دیاجائے توپھر دیکھئے پاکستان بھارت راتوں رات کس طرح شیروشکر ہو جاتے ہیں اور بھارت نہ صرف آئندہ کے لیے باقی پاکستان کو ہمیشہ کے لیے بخش دے گابلکہ کشمیربھی ہماری نئی پرامن روش سے متاثر ہو کر پلیٹ میں رکھ کر پیش کردے گا۔چنانچہ اب وہ حافظ سعید کے بارے میں بھی یہی راگ الاپنے لگے کہ انہیں پال کرکیاکرناہے؟

ان” عقلمندوں” سے کوئی پوچھے کہ بھارت تو پاکستان کے ساتھ مسلسل 70 سال سے دشمنی پر ادھارکھائے ہوئے ہے۔جب پاکستان بنتے ہی بھارت نے کشمیر پرقبضہ کیااور ہمارے دریاؤں کاپانی بھی بند کرناشروع کر دیا تو کیا اس وقت بھی حافظ سعیدموجود تھے۔

1965 War
1965 War

1965 ء میں جب اس بزدل دشمن نے شب کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کیا اور لاہور پرقبضے کاپروگرام بنایا تو کیااس وقت بھی حافظ سعید موجود تھے جن کی وجہ سے بھارت کو پاکستان پر اتناغصہ چڑھا ہوا تھا’1971ء میں جب بھارت نے پاکستان کو دوٹکڑے کر دیاتوکیااس وقت بھی اس جنگ کی وجہ حافظ سعید تھے؟ جب بھارت نے ہر دور میں پاکستان کے ساتھ دشمنی کی انتہاکی’چاہے حافظ سعید موجود تھے یانہیں تو پھر آج کیسے کہاجاسکتاہے کہ حافظ سعید ہی پاک بھارت کشیدگی کی اصل وجہ ہیں اور یہ وجہ دور ہوجائے توپھر بھارت کی پاکستان کے ساتھ ساری دشمنی ختم ہوجائے گی۔اصل وجہ تو خود بھارت اوراس کے فسطائی حکمران ہیں۔جب تک یہ موجود ہیں ‘بھارت کی پاکستان کے ساتھ دشمنی کبھی ختم نہیں ہو سکتی۔جب تک بھارت کشمیر سے آٹھ لاکھ فوج نہیں نکال لیتا’ کشمیریوں کو ان کاحق خودارادیت نہیں دے دیتا’پاکستان کو دریاؤں پر اس کاجائز حق نہیں دے دیتا اور دیگر مسائل کومنصفانہ طریقے سے حل نہیں کرلیتا’ بھارت کی پاکستان کے ساتھ دشمنی کبھی ختم نہیں ہوسکتی۔

اگر ان کی صرف حافظ محمدسعید d کے ساتھ دشمنی ہوتی تو حافظ صاحب تواپنی ذات کو پہلے ہی کچھ نہیں سمجھتے۔ان کی ذات اور جان تو پہلے ہی وطن عزیز کے لیے ہے لیکن مسئلہ تو یہ ہے کہ بھارت کااصل ہدف صرف حافظ سعید نہیں بلکہ اس کا اصل ہدف تو پوراپاکستان’پوری فوج اور ہماراایٹمی پروگرام ہے۔ وہ عالمی بدمعاش امریکہ کے ساتھ مل کر اپنے ناپاک مشن پر کاربند ہے۔ہم اگر بزدل بن کر دشمن کو مطلوب ہر چیز کو بوجھ سمجھ کر اپنی جان بچانے کے لیے کشتی سے اتارتے رہے تو دشمن نے ایک دن ہماری کسی جان کو بھی نہیں بخشنالیکن اگرہم سچے مسلمان اور سچے مومن کاکردار ادا کریں توبظاہر یہ سارے ناموافق حالات ہمارے حق میں بھی ہوسکتے ہیں۔

1400 سال پہلے وقت کی سپرپاورقیصرروم نے مدینہ پرحملہ کا ابھی ارادہ ہی کیاتھا کہ سالاراعظمe نے روم کی طرف فی الفور لشکر کشی کاحکم دے دیا۔اس وقت بھی نبی کریم eکو بعض ”اپنوں” نے بڑے عقلمندانہ مشورے دیے کہ اتنی بڑی طاقت کا ہم اتنی کم تعداد اور اتنے کم وسائل کے ساتھ مقابلہ نہیں کرسکتے لیکن آپe نے ایسے سب ”عقلمندوں ”کی رائے کو ردّکردیا اور پھر دنیا نے دیکھا کہ وقت کی سپرپاور کے لشکرمسلمان لشکریوںکو جنگ پر آمادہ و تیار دیکھ کر ہی بغیرلڑے الٹے پاؤں بھاگ گئے۔

Hafiz Saeed
Hafiz Saeed

آج دشمن کو حافظ سعیدd صرف اس لیے بری طرح کھٹکتاہے کہ وہ مسلمانوں میں یہی جذبے دوبارہ پیدا کر رہا ہے۔ وہ پاکستان کو نسلی’لسانی اور علاقائی تعصبات سے نکال کر پاکستان کے قیام کے اصل مقصد لاالٰہ الا اللہ پر متحد کررہاہے۔ دشمن نے ہمارے بلوچ بھائیوں میں محرومیوں کی آگ لگا کر انہیں بھڑکانے کی پوری کوشش کی لیکن حافظ سعیدd اور ان کی جماعت جماعة الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے بلوچستان ‘سندھ اور پورے پاکستان میں خدمت خلق کا اس قدر کام پھیلایا کہ صرف بلوچستان اور تھر میں3500سے زائد واٹرپر وجیکٹس (کنویں اور ہینڈ پمپ )مکمل کیے۔ پورے ملک میں300 سے زائد ایمبولینسوں ‘200 فری ڈسپنسریوں اور 6ہسپتالوں کاجال بچھایا۔ اس کا نتیجہ ہے کہ اب بڑے بڑے علیحدگی پسند بلوچ اور سندھی بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگارہے ہیں۔حالیہ 14ا گست پر بلوچستان کے 50 شہروں سے بلوچوں کی پاکستانی پرچم اٹھائے ریلیاں نکلیں۔یہاں تک کہ آواران جو بلوچ علیحدگی پسندوں کا گڑھ تھا’وہاں سے بھی بڑی بڑی ریلیاں نکلیں’ دراصل دشمن کو یہی بات چین نہیں لینے دے رہی کہ پاکستان میں کوئی ایسا بندہ کیوں موجود ہو جوپورے پاکستان کو رنگ’زبان اور نسل وعلاقے کی بجائے ایک نظریہ اور ایک کلمے پر اکٹھا کر دے۔ کاش!ہمارے بقراطوں کو بھی یہ بات سمجھ میں آجائے کہ حافظ سعید جیسے لوگ کشتی کا بوجھ نہیں ہوتے’ ایسے لوگ تو کشتی کے ملاح اور محافظ ہو تے ہیں۔ہم نے پہلے بھی ایسے ”بوجھ” اتارے تو ملک پہلے سے زیادہ غیرمحفوظ ہوا’کیاہم یہ”بوجھ” بھی اتارکر پھر دشمن کی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والی خواہش کی تکمیل کریں گے؟ اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق دے۔آمین

تحریر: قاضی کاشف نیاز
alharmain1@gmail.com

Share this:
Tags:
boat India load pakistan بھارت بوجھ پاکستان کشتی
Badin Qabza
Previous Post احمد راجو کے مکینوں کے پلاٹ پر قبضے کے خلاف متاثرہ لوگوں کے ساتھ علامتی بھوک ہڑتال
Next Post یہ جنگ ملک کی بقاء کی ہے یا فتح کی؟
Islamabad Protests

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close