Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جسم آزاد ہیں لیکن ذہن و دماغ آج بھی غلامی میں ہے

March 13, 2013 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

ملک کی آزادی کو نصف صدی سے زائد کا عرصہ بیت گیا ہے، انگریزوں کی غلام سے جسمانی طور پر بہرحال ہمیں نجات ملی لیکن ذہن و دماغ آج بھی انہیں کے غلام ہیں۔ پینسٹھ سال کسی بھی ملک کی تقدیر بدلنے کے لئے بہت ہوتے ہیں لیکن یہاں اس طویل مدت میںبے شمار فسادات ہوئے ، بے پناہ مسلکی، سیاسی، فرقہ وارانہ، اور نہ جانے کتنے قسم کے فسادات نے جنم لیا جس کی وجہ سے ہم اور ہمارا ملک کوئی خاطر خواہ ترقی نہیں کر سکا۔ ہمارے ملک کی آبادی کا زیادہ نہیں تو نصف آبادی لازمی سطح غربت سے نیچے زندگی گزارتی ہے۔

سینکڑوں غریب بھوک مری اور فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ اس ملک کے بے شمار مسائل میں غربت سب سے اہم مسئلہ رہا ہے جو ہمارے سیاستدانوں کو صرف انتخابات کے وقت ہی یاد آتا ہے اس کے خاتمے کے جتنے وعدے اب تک کئے گئے ہیں اس پر اگر ذرا سا بھی عمل کیا جاتا تو غربت کے مسائل پر بہت قابو پایا جا سکتا تھا، لیکن نعرے کچھ اور کہتے ہیں اور عمل کچھ اور! اسی لئے ابھی تک یہ مسئلہ نہ صرف جوں کا توں ہے بلکہ اس میں کئی اضافہ بھی ہوچکا ہے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارا ملک دنیا کی نوزائیدہ جمہوری ملک ہے،( کیونکہ ہمارے یہاں زیادہ ادوار آمریت کا رہا ہے) لیکن کرپشن، گھپلے، رشوت ستانی، دہشت گردی، نشانہ وار قتل ہماری جمہوریت کے لئے بدنما داغ بنے ہوئے ہیں۔ جب تک یہ اور ان جیسے مسائل کے تدارک کے لئے تدابیر نہیں کی جائیں گی تب تک دنیا پر ” میرا پاکستان ایک جمہوری ملک” جیسا سنہرا سلوگن اچھا نہیں لگے گا۔

پینسٹھ سال پہلے خون صد ہزار انجم سے طلوع ہونے والی سحر کے بعد انگریزوں کی غلامی سے نجات ملی تھی مگرایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم ابھی تک غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں۔ آج ہم سب اپنے ملک کے عوام سے امید کرتے ہیں کہ اب وہ وطنِ عزیز کی خاطر اور دیگر مسائل سے چھٹکارے کے لئے متحدہ کوششیں کریں گے تاکہ نصف صدی بعد ہی سہی ہم ایک بہتر معاشرہ بنانے میں کامیاب ہو سکیں ۔ اچھی زندگی گزارنے کا جو خواب آپ سب نے دیکھ رکھا ہے اس کی تعبیر ہمیں حاصل ہو سکے۔

Pakistan Elections
Pakistan Elections

ہمارے ملک میں ایک بار پھر عام انتخابات کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ یہ وقت بتائے گا کہ ان انتخابات میں موجودہ حکومت دوبارہ آئے گی یا اپوزیشن جماعت یا پھر کوئی نئی سیاسی جماعت ! دیکھنا یہ ہے کہ کیا ہماری عوام با شعور اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے مالا مال ہو چکی ہے یا ابھی تک نابلد ہیں۔ باشعور عوام اپنے لئے با شعور حکومت بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ اس لئے قبل از وقت اس پر تبصرہ ممکن نہیں ہے۔ کیا تبدیلی آئے گی یا پھر وہی پرانے چہرے عوام پر مسلط کئے جائیں گے یہ بھی قبل از وقت ہے لہٰذا اس پر بحث کچھ وقت کے لئے مؤخر کرتے ہیں۔

انتخابات کے سال کا آغاز ہو چکا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ دن بھی گزر ہی جائیں گے ۔ عوام نے پھر سے نئی امیدیں اور نئی تمنائیں قائم کر لی ہیں لیکن کیا نئے الیکشن کے بعد عوام کی امیدیں بَر آئیں گی۔ کیا کوئی بڑی سیاسی تبدیلی رونما ہوگی۔ چیلنجوں سے بھری اس نوزائدہ جمہوری ملک کو اللہ سلامت رکھے ۔ پھر یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ ایک دن اس ملک کے عوام کی تقدیر میں ضرور تبدیلی آئے گی ۔اور عوام اس محاورہ کے مصداق ” مدتوں بعد سمندر کو پسینہ آیا” ضرور اپنی جائز خوشیاں پائیں گے۔

یہ بات آئینہ کی طرح شفاف ہے کہ تمام تر مسائل میں اعتدال اور میانہ روی اختیار کر کے ہی کامیابی حاصل کیا جا سکتا ہے لہٰذا سب سے پہلے عوام کا فریضہ شروع ہوتا ہے اور وہ بھی مقدس ووٹ کے ذریعے چنانچہ دورِ جاہلیت کو چھوڑیئے اور ترقی یافتہ دور کی طرح اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کیجئے تاکہ معاشرے میں آپ کی عزت بڑھے۔ کچھ ارباب یہ بھی بیان بازی کر رہے ہیں (اور یہ بیان بازی صحیح بھی ہے) کہ وہ نوبت پھر آجانے کا اندیشہ ہے کہ ووٹ دینے میں ہماری عوام کوئی کوتاہی نہ کر جائے اور پھر سے ایسی حکومت کا وجود جنم لے جو عوام کی داد رسی کے بجائے عوام پر شب خون مارے۔

انتخابی موسم کی دھمک جاری ہے اور یہی ایک موسم ہے جب تمام سیاسی پارٹیوں کو عوام ثمر اور تناور درخت نظر آتے ہیں۔ انہیں احساس ہونے لگتا ہے کہ عوام کے ووٹ کی اہمیت کیا ہے۔ اور سچائی بھی یہی ہے کہ ووٹ ایک مقدس امانت ہے، اتفاقِ رائے سے اپنے لئے حکمران چننا آپ کا حق ہے اسے استعمال کیجئے ۔ موروثی سیاست کا قلعہ قمع کیجئے تاکہ آپ ہی میں سے حکمران بھی چُنے جائیں ۔ آپ نے دیکھا کہ پچھلا بلدیاتی نظام کتنا اچھا تھا کہ جس کے ذریعے آپ کے کام آپ کے علاقے میں ہی ہو جایا کرتے تھے اور وہ نمائندے بھی آپ ہی کے علاقے کے رہنے والے ہوتے تھے انہیں بتانے کی ضرورت پیش نہیں آتی تھی کہ آپ کے مسائل کیا ہیں۔

Political parties
Political parties

بس تمام مسائل وقتاً فوقتاً خود ہی حل ہو جایا کرتے تھے۔ چونکہ یہ نظام عوامی نظام تھا اس لئے پچھلے پانچ سالوں میں اس نظام کے تحت الیکشن ہی نہیں کروائے گئے جس کی وجہ سے آج ہر گلی محلہ میں بلدیاتی مسائل حد درجہ موجود ہیں۔سیاسی جماعتوں نے اس نظام کو آمریت کا نظام کہہ کر عوام کو دھوکہ دیایوں بلدیاتی نظام رائج نہیں ہو سکا ۔سب کو یہ دیکھنا اور سمجھنا چاہیے کہ کوئی نظام چاہے آمریت کے دور میں ہی رائج کیوں نہ ہوا ہو اگر عوام کی بھلائی کے لئے ہے تو اچھا ہے اور اس نظام کو چلانے میں کوئی قباحت نہیں ہونی چاہیئے۔

اس لئے آپ اپنے اپنے رہنمائوں کو مسیحا ضرور سمجھئے مگر اپنے دل اور دماغ کی بات ضرور مانیئے کیونکہ جو دل کہتا ہے وہی سچ ہوتا ہے اور ہم سب کو یقینِ کامل ہے کہ آپ کا دل کہہ رہا ہے کہ اب تبدیلی نا گزیر ہے۔
بلدیات سے کیا ہے باہر
انتخاب کے پھاٹک نے
جھٹک دیا پھر سیاسی نعروں کو
سیاست کے ناٹک نے

علامہ محمد اقبال نے آج سے کئی دہائی قبل کہا تھا کہ ” جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائدار ہوگا” گویا انہوں نے ایک پیشنگوئی دے کر خبر دار کر دیا تھا کہ تم سب اپنے آپ کو سدھار لوورنہ اب علامہ کے اس شعر کا مفہوم مکمل طور پر واضح نظر آ رہا ہے ۔ آج ہمیں حصوں میں بانٹ دیا گیا ہے۔ کوئی سنی ہے تو کوئی شیعہ، کوئی دیو بندی ہے تو کوئی اہلحدیث، کوئی پنجابی ہے تو کوئی پٹھان، کوئی مہاجر ہے تو کوئی بلوچ، اور سندھی، غرض کہ ہر طرح سے ہمیں بانٹ کر مغربی دنیا کے انگریز اپنے آپ کو خوش قسمت گردان رہے ہیں۔ اور مختلف زاویوں سے لوگوں کو اسلام سے متنفر کر نے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔ اگر ہمارے اندر اب بھی اتحاد کی کمی دیکھی گئی تو ہم کہیں کے نہیں رہیں گے ۔

آپ کی انہی حد بندیوں اور تفرقوں کی وجہ سے وہ ہم پر غالب ہونے کی کوشش کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ملک میں بیروزگاری ہے یوں ہمارے یہاں دن بدن بھکاریوں، فاقہ کشوں، لٹیروں اور غنڈوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ہر ہر فرد بھوک کی وجہ سے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے۔ اس لئے خدارا اپنے حال پر رحم کیجئے اور اتحاد و یگانگت کی مثال قائم کیجئے تاکہ یہ مغربی لوگ اپنے مذموم کوششوں میں کامیاب نہ ہو اور انہیں منہ کی کھانی پڑھے۔ انہیں یہ بتا دیجئے کہ اب پاکستان بد
رہا ہے اس لئے کہ آپ کے اتحاد سے دوبارہ یہ خزاں آلود چمن بہار میں تبدیل ہو سکتا ہے۔
تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
body hundreds independent mind Slavery آزاد انگریزوں جسم دماغ سینکڑوں غلامی
Shah Faisal Zone
Previous Post بلدیہ شرقی شاہ فیصل زون کا اسسٹنٹ کمشنر کی صدارت میں اجلاس ،بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ
Next Post جہلم : ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی،دو بھائیوں سمیت 3 جاں بحق
Jhelum

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close