
ابوجا (جیوڈیسک) ابوبکر الشکوی کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری کی گئی ہے جس میں انہوں نے البغدادی کی حمایت کا اعلانکیا ہے۔
ابوبکر الشکوی نے ابوبکر البغدادی، القاعدہ کے سربراہ ڈاکٹر ایمن الظواہری اور افغان طالبان کے سربراہ ملامحمد عمر کو اپنا بھائی کہہ کر پکارا ہے۔
