
ڈاکار (جیوڈیسک) نائیجریا کی فوج نے ایک آپریشن میں سامبیا جنگل میں بوکو حرام کی قید سے 200 لڑکیوں اور 90 خواتین کو رہا کرا لیا ہے۔
آرمی کے ٹوئٹر پر کہا گیا کہ فوجیوں نے سہ پہر کے وقت بچیوں کو آزاد کرایا یہ تصدیق نہیں کی جا سکتی کہ ان بچیوں میں شی بوک سے اغوا کی گئی لڑکیاں بھی شامل ہیں یا نہیں۔
