
سکری (جیوڈیسک) بولیویا کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ بارش کے باعث مختلف حادثات میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
بارشوں کے بعد سیلابی پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا۔ شہر کی گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی۔
حکومت نے مغربی بولیویا میں شدید بارشوں کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر رکھا ہے۔
