
لاپاز (جیوڈیسک) بولیویا کے پراسیکیوٹر نے صدر ایوو موراس کی سابق دوست لڑکی کو کرپشن کے الزام پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا ہے۔
بتایا گیا ہے 28 سالہ گبریلا زپاٹا چینی انجینئرنگ کمپنی میں سینئر منیجر کے عہدے پر فائز تھیں اس گروپ نے بڑے تعمیراتی منصوبوں کے بولیویا میں ٹھیکے لئے تھے۔
