
ممبئی (جیوڈیسک) بگ بی تین لڑکیوں کے وکیل ہیں جنہیں ایک نوجوان اور اسکے دوست نشے کی حالت میں زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ایک حادثہ ہو جاتا ہے۔
کیا بگ بی اپنی مؤکلوں کو بچا پائیں گے یہ جاننے کے لئے فلم دیکھنا ہو گی جو سولہ ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
