ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ہیرو کے گانے کھویا کھویا کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔
فلم میں اداکار ادیپنچولی کے بیٹے سورج اور سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
فلم گیارہ ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔

Start typing to search...